خان صاحب! کیا آپ نے اپنی بیٹی کو کبھی پردے کی تلقین کی؟

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

خان صاحب فرماتے ہیں کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ کے پیچھے یہ حکمت ہے کہ یہ فیملی سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے، مزید برآں یہ فحاشی کا سدِ باب کرتا ہے، خان صاحب نے بچوں کے ریپ کو بھی فحاشی اور پردہ نہ کرنے سے جوڑ دیا۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کیا آپ نے کبھی اپنی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پردہ کرنے کی تلقین کی؟ آپ جو یہاں قوم کے باپ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنی فرسودہ اور بیہودہ سوچ کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کرررہے ہیں، کیا آپ نے کبھی اپنی یہی صدیوں پرانی سوچ اپنی اس بیٹی پر لاگو کرنے کی کوشش کی جس کے آپ سچ میں باپ ہیں۔ اگر کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمایئے تاکہ ہمیں پتا چلے کہ آپ کی دماغی تھِکنس کی انتہا کیا ہے اور اگر کبھی تلقین نہیں کی تو جو لائف سٹائل آپ اپنی بیٹی کیلئے پسند نہیں کرتے،، اس کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟

خان صاحب! یہ اکیسویں صدی ہے، ہر شخص اپنی ذات کی حد تک خودمختار ہے جب تک وہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے، ہر شہری چاہے وہ مرد ہے یا عورت، اس کو حق ہے اپنی مرضی کا لباس پہننے کا، اپنی مرضی کی زندگی جینے کا۔۔ اگر آپ کسی جادو ٹونے والے یا والی سے کوئی جہالت کی تعلیم لے رہے ہیں تو اس کو اپنی ذات تک محدود رکھیں۔ اسے اردگرد پھیلانے کی جسارت مت کریں، ورنہ تعفن پھیلے گا۔۔
main-qimg-12f8ab430d32d7d0ba7c90b96886caad.webp
29AC7BAD00000578-0-image-m-109_1434502567150.jpg

1520190450968

smartmax1

Senator (1k+ posts)

PARDEY KA HUKAM QURAN MEIN AYA HAI, AGAR TUM MUSALMAN HOTE, ISS TARAH MAZAK NA BANATEY,
LEKIN AFSOOS YEH TU AAP LOGON KI IMRAN KHAN SE NAFRAT ZIYDA HAI, DEEN KA TALUQ NHI AAP SE.
ALLAH REHAM KAREY. AAP SAB PE.
 
تو کرواؤ نا ٹیرین خان کو پردہ۔۔ ہم نے کب منع کیا۔۔
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)

خان صاحب فرماتے ہیں کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ کے پیچھے یہ حکمت ہے کہ یہ فیملی سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے، مزید برآں یہ فحاشی کا سدِ باب کرتا ہے، خان صاحب نے بچوں کے ریپ کو بھی فحاشی اور پردہ نہ کرنے سے جوڑ دیا۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کیا آپ نے کبھی اپنی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پردہ کرنے کی تلقین کی؟ آپ جو یہاں قوم کے باپ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنی فرسودہ اور بیہودہ سوچ کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کرررہے ہیں، کیا آپ نے کبھی اپنی یہی صدیوں پرانی سوچ اپنی اس بیٹی پر لاگو کرنے کی کوشش کی جس کے آپ سچ میں باپ ہیں۔ اگر کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمایئے تاکہ ہمیں پتا چلے کہ آپ کی دماغی تھِکنس کی انتہا کیا ہے اور اگر کبھی تلقین نہیں کی تو جو لائف سٹائل آپ اپنی بیٹی کیلئے پسند نہیں کرتے،، اس کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟

خان صاحب! یہ اکیسویں صدی ہے، ہر شخص اپنی ذات کی حد تک خودمختار ہے جب تک وہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے، ہر شہری چاہے وہ مرد ہے یا عورت، اس کو حق ہے اپنی مرضی کا لباس پہننے کا، اپنی مرضی کی زندگی جینے کا۔۔ اگر آپ کسی جادو ٹونے والے یا والی سے کوئی جہالت کی تعلیم لے رہے ہیں تو اس کو اپنی ذات تک محدود رکھیں۔ اسے اردگرد پھیلانے کی جسارت مت کریں، ورنہ تعفن پھیلے گا۔۔
main-qimg-12f8ab430d32d7d0ba7c90b96886caad.webp
29AC7BAD00000578-0-image-m-109_1434502567150.jpg

1520190450968

Kia kabhi ap nay apnay walidain say is tarha k sawal kiya hay k who ap ke behno ko jeans shorts etc kyun nahi pehnay detay just a question ?
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
تو کرواؤ نہ ٹیرین خان کو پردہ۔۔ ہم نے کب منع کیا۔۔
MEIN PHIR KAHON GA. ALLAH REHAM KAREY AAP KI SOCHON PE.
YEH SOCHO , JAWAB TO ALLAH KO AAP NEY BHI DENA HAI, AAP LOG ALLAH KE HUKAM KO BHI SIYASI NAFRAT MEIN USE KAR RAHE HO.
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)

خان صاحب فرماتے ہیں کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ کے پیچھے یہ حکمت ہے کہ یہ فیملی سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے، مزید برآں یہ فحاشی کا سدِ باب کرتا ہے، خان صاحب نے بچوں کے ریپ کو بھی فحاشی اور پردہ نہ کرنے سے جوڑ دیا۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کیا آپ نے کبھی اپنی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پردہ کرنے کی تلقین کی؟ آپ جو یہاں قوم کے باپ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنی فرسودہ اور بیہودہ سوچ کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کرررہے ہیں، کیا آپ نے کبھی اپنی یہی صدیوں پرانی سوچ اپنی اس بیٹی پر لاگو کرنے کی کوشش کی جس کے آپ سچ میں باپ ہیں۔ اگر کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمایئے تاکہ ہمیں پتا چلے کہ آپ کی دماغی تھِکنس کی انتہا کیا ہے اور اگر کبھی تل
Abay HiraMandi kei paidwar Mind your own fking business.. Khan sab is promoting PARDA so your mother sister wife daughter won’t get raped idiot ..
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)

خان صاحب فرماتے ہیں کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ کے پیچھے یہ حکمت ہے کہ یہ فیملی سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے، مزید برآں یہ فحاشی کا سدِ باب کرتا ہے، خان صاحب نے بچوں کے ریپ کو بھی فحاشی اور پردہ نہ کرنے سے جوڑ دیا۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کیا آپ نے کبھی اپنی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پردہ کرنے کی تلقین کی؟ آپ جو یہاں قوم کے باپ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنی فرسودہ اور بیہودہ سوچ کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کرررہے ہیں، کیا آپ نے کبھی اپنی یہی صدیوں پرانی سوچ اپنی اس بیٹی پر لاگو کرنے کی کوشش کی جس کے آپ سچ میں باپ ہیں۔ اگر کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمایئے تاکہ ہمیں پتا چلے کہ آپ کی دماغی تھِکنس کی انتہا کیا ہے اور اگر کبھی تلقین نہیں کی تو جو لائف سٹائل آپ اپنی بیٹی کیلئے پسند نہیں کرتے،، اس کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟

خان صاحب! یہ اکیسویں صدی ہے، ہر شخص اپنی ذات کی حد تک خودمختار ہے جب تک وہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے، ہر شہری چاہے وہ مرد ہے یا عورت، اس کو حق ہے اپنی مرضی کا لباس پہننے کا، اپنی مرضی کی زندگی جینے کا۔۔ اگر آپ کسی جادو ٹونے والے یا والی سے کوئی جہالت کی تعلیم لے رہے ہیں تو اس کو اپنی ذات تک محدود رکھیں۔ اسے اردگرد پھیلانے کی جسارت مت کریں، ورنہ تعفن پھیلے گا۔۔
main-qimg-12f8ab430d32d7d0ba7c90b96886caad.webp
29AC7BAD00000578-0-image-m-109_1434502567150.jpg

1520190450968

Khan Sahab toh openly apna izhaar kar chuka so there is nothing secret about it now.

Tum apni batao k tum kab apni family/relatives ko skirt ya nanga phirnay ki talkeen karnay walay ho? Logo ki feelings kia hoti hai ya unkay sath kia hota hai, oski parwa kiye baghair.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

خان صاحب فرماتے ہیں کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ کے پیچھے یہ حکمت ہے کہ یہ فیملی سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے، مزید برآں یہ فحاشی کا سدِ باب کرتا ہے، خان صاحب نے بچوں کے ریپ کو بھی فحاشی اور پردہ نہ کرنے سے جوڑ دیا۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کیا آپ نے کبھی اپنی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پردہ کرنے کی تلقین کی؟ آپ جو یہاں قوم کے باپ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنی فرسودہ اور بیہودہ سوچ کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کرررہے ہیں، کیا آپ نے کبھی اپنی یہی صدیوں پرانی سوچ اپنی اس بیٹی پر لاگو کرنے کی کوشش کی جس کے آپ سچ میں باپ ہیں۔ اگر کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمایئے تاکہ ہمیں پتا چلے کہ آپ کی دماغی تھِکنس کی انتہا کیا ہے اور اگر کبھی تلقین نہیں کی تو جو لائف سٹائل آپ اپنی بیٹی کیلئے پسند نہیں کرتے،، اس کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟

خان صاحب! یہ اکیسویں صدی ہے، ہر شخص اپنی ذات کی حد تک خودمختار ہے جب تک وہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے، ہر شہری چاہے وہ مرد ہے یا عورت، اس کو حق ہے اپنی مرضی کا لباس پہننے کا، اپنی مرضی کی زندگی جینے کا۔۔ اگر آپ کسی جادو ٹونے والے یا والی سے کوئی جہالت کی تعلیم لے رہے ہیں تو اس کو اپنی ذات تک محدود رکھیں۔ اسے اردگرد پھیلانے کی جسارت مت کریں، ورنہ تعفن پھیلے گا۔۔
main-qimg-12f8ab430d32d7d0ba7c90b96886caad.webp
29AC7BAD00000578-0-image-m-109_1434502567150.jpg

1520190450968

bc tujhae keeya problem hae
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)

Lol.....Another Patwari who is on Hindustani Payroll.
From the herd of Defeated, Rejected, Dejected & Frustrated losers.
Despite extensive propaganda by paid agents like Reham Ramzan, Ayesha Gul a Lie... Kaptaan's victory from record 5 constituencies could not be stopped.
Cry Patwari cry.....
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب فرماتے ہیں کہ اسلام میں پردے کے کانسیپٹ کے پیچھے یہ حکمت ہے کہ یہ فیملی سسٹم کو پروٹیکٹ کرتا ہے، مزید برآں یہ فحاشی کا سدِ باب کرتا ہے، خان صاحب نے بچوں کے ریپ کو بھی فحاشی اور پردہ نہ کرنے سے جوڑ دیا۔۔ میرا خان صاحب سے سوال ہے کیا آپ نے کبھی اپنی بیٹی ٹیرین وائٹ کو پردہ کرنے کی تلقین کی؟ آپ جو یہاں قوم کے باپ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنی فرسودہ اور بیہودہ سوچ کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کرررہے ہیں، کیا آپ نے کبھی اپنی یہی صدیوں پرانی سوچ اپنی اس بیٹی پر لاگو کرنے کی کوشش کی جس کے آپ سچ میں باپ ہیں۔ اگر کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمایئے تاکہ ہمیں پتا چلے کہ آپ کی دماغی تھِکنس کی انتہا کیا ہے اور اگر کبھی تلقین نہیں کی تو جو لائف سٹائل آپ اپنی بیٹی کیلئے پسند نہیں کرتے،، اس کو قوم پر تھوپنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟

خان صاحب! یہ اکیسویں صدی ہے، ہر شخص اپنی ذات کی حد تک خودمختار ہے جب تک وہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے، ہر شہری چاہے وہ مرد ہے یا عورت، اس کو حق ہے اپنی مرضی کا لباس پہننے کا، اپنی مرضی کی زندگی جینے کا۔۔ اگر آپ کسی جادو ٹونے والے یا والی سے کوئی جہالت کی تعلیم لے رہے ہیں تو اس کو اپنی ذات تک محدود رکھیں۔ اسے اردگرد پھیلانے کی جسارت مت کریں، ورنہ تعفن پھیلے گا۔۔
main-qimg-12f8ab430d32d7d0ba7c90b96886caad.webp
29AC7BAD00000578-0-image-m-109_1434502567150.jpg

1520190450968

اب کھل کے آَئے ہو نا

67366.jpg
 
arifkarim

بالکل ٹھیک بات ہے۔ اصلاح اپنے گھر سے شروع کرنی چاہئے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Haram maal khana parday say bara gunaah hai.

just get your facts right first.

Haram maal khanay walay ki koe neki qabool nahe hoti. That is why it is the most important one. Hajj Zakaat Sadqa from your HARAM maal is "ZERO"