خان صاحب ، عید مبارک؟؟

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آسیہ ملعونہ کی رہائی کے بعد تمام لعنتوں کا رخ عمران خان کی طرف ہوگیا ہے۔۔۔۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعظم یا منافق اعظم؟
فیصلہ آپ خود کریں گے!

ہندووں کو دیوالی اور ہولی دونوں تہوار پر مبارکباد کی ٹوئیٹ، عیسائیوں کو ایسٹر کی مبارکباد کی ٹوئیٹ، سکھوں کو گرونانک کے جنم دن کی مبارکباد پر ٹوئیٹ، اچھی بات ہے اقلیتوں کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہیے انہیں تہنیتی پیغامات بھیجنے چاہئیے

Eeb6nuiXgAMVw98

Eeb6oI9XsAI2GE3

Eeb6ofcWkAAqslY

Eeb6orBXsAIUSks

مگر مسلمانوں کی عید پر سنت ابرہیمی ادا کرنے کی مبارکباد دینے کی کوئی ٹوئیٹ نہیں؟؟

EeeMp0NWAAEcydG

https://twitter.com/x/status/1289186901425975296
https://twitter.com/x/status/1289993922547200005
Hafeez Sahib
Here is the news from Jang Group
https://jang.com.pk/news/804205
BTW when was last time our leader MNS celebrated Eid in Pakistan?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Yessss, I was waiting for this. MNS was criticised for same thing but our PTI folks wants to spare IK for this. Why double standards?? This was my question.
It looks like u don't trust on Jang Group News regarding PM of Pakistan congratulated Pakistani on Eid?
Now share with me when was last time Mian Nawaz Celebrated any Eid in Pakistan?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ni bahi har cheez per zidd aur dusry ke pakistaniat per shaq nahi karna chieay .
khair itni bari baat nahi .. lakin 1-2 tweet kar detay eid/qurbani ke ahmyat per to koe harj nahi tha..
تم کون ہوتے ہو میری پاکستانیت پر فیصلہ کرنے والے؟؟

Green Inside

آپ کی بات سے قطعی انکار نہیں
بھائی جی لیکن مسلہ یہ ہے کہ مریم کے میڈیا سیل کا یہ ہونہار پٹواری ہر روز اسی وقت تین چار ایسی اخباری خبروں پر تھریڈ بنا کر اپنی دیہاڑی پوری کرکے بریانی کا ڈبہ بغل میں دبا کر اپنی سائیکل پر یہ جا وہ جا . اپنی طرف سے یہ بڑا ہوشیار بنتا ہے کہ ایسی الٹی سیدھی خبریں لگا دو تو عمران خان پر کیچڑ اچھلے گا اور پی ٹی آئی کی حکومت ذلیل ہو گی . آپ اس کو آج سے مانیٹر کرنا شروع کریں تو آپ دیکھیں گے کہ یہ ہر وہ خبر جو ملک کے خلاف جا رہی ہو اسے عمران خان کے کھاتے میں ڈال کر اپنے مربیوں کی طرح سکون قلب حاصل کرتا ہے
یہ عید مبارک والی بات تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے . یہ کام وزارت اطلاعات کی ذمہ داری کے زمرے میں آتا ہے لیکن اتنی سی بات پر بغض عمران میں یہ گھٹیا سا تھریڈ بنا دینا اس کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے . پھر کہتا ہے آپ کون ہوتے ہیں میری پاکستانیت پر فیصلہ کرنے والے
او بھئی اپنی حرکتیں ٹھیک کرو...... تمہیں کوئی ایسا نہیں کہے گا

mhafeez

پٹواری صاحب زیادہ ٹوں ٹوں نہ کریں
پاکستان سے اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے لندن سے اپنے لیڈر باؤ نواز سے ذرا جلدی اس کا جواب منگوا دیں

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Yessss, I was waiting for this. MNS was criticised for same thing but our PTI folks wants to spare IK for this. Why double standards?? This was my question.
Lol....khabar milnay pey yeh ajeeb qisam ka turn liya aap nay...samajhna chah raha hoon kay yeh u-turn hai, k-turn hai, ya aap ney mehez speed barha di hai.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
Green Inside

آپ کی بات سے قطعی انکار نہیں
بھائی جی لیکن مسلہ یہ ہے کہ مریم کے میڈیا سیل کا یہ ہونہار پٹواری ہر روز اسی وقت تین چار ایسی اخباری خبروں پر تھریڈ بنا کر اپنی دیہاڑی پوری کرکے بریانی کا ڈبہ بغل میں دبا کر اپنی سائیکل پر یہ جا وہ جا . اپنی طرف سے یہ بڑا ہوشیار بنتا ہے کہ ایسی الٹی سیدھی خبریں لگا دو تو عمران خان پر کیچڑ اچھلے گا اور پی ٹی آئی کی حکومت ذلیل ہو گی . آپ اس کو آج سے مانیٹر کرنا شروع کریں تو آپ دیکھیں گے کہ یہ ہر وہ خبر جو ملک کے خلاف جا رہی ہو اسے عمران خان کے کھاتے میں ڈال کر اپنے مربیوں کی طرح سکون قلب حاصل کرتا ہے
یہ عید مبارک والی بات تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے . یہ کام وزارت اطلاعات کی ذمہ داری کے زمرے میں آتا ہے لیکن اتنی سی بات پر بغض عمران میں یہ گھٹیا سا تھریڈ بنا دینا اس کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے . پھر کہتا ہے آپ کون ہوتے ہیں میری پاکستانیت پر فیصلہ کرنے والے
او بھئی اپنی حرکتیں ٹھیک کرو...... تمہیں کوئی ایسا نہیں کہے گا

mhafeez

پٹواری صاحب زیادہ ٹوں ٹوں نہ کریں
پاکستان سے اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے لندن سے اپنے لیڈر باؤ نواز سے ذرا جلدی اس کا جواب منگوا دیں

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
patwari ko to tunn kar rakho :D
 
کس قدر جھوٹے شخص ہو ؟؟ پہلی بات تو یہ ہے کہ میرا کسی میڈیا سیل سے کوئی نہیں ، نہ مجھے یہاں تھریڈ پوسٹ کرنے کے پیسے ملتے ہیں ، تیسری بات یہ ہے کہ میں پاکستان کے خلاف نہیں لکھتا ، تم لوگوں نے پی ٹی آئی کا نام پاکستان رکھ چھوڑا ہے تو الگ بات ہے

ایڈمن، یہ شخص جھوٹے بہتان لگا رہا ہے ، دوسرے تھریڈ کی بجائے فورم کے اصولوں کے برخلاف ممبران پر تبصرے کررہا ہے

admin
Adeel
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
کرپشن پر بھی ہزاروں صفحے کالے کئے ہیں ، آٹا ، چینی ، ایل این جی کی بجائے فرنس آئل ، دوائیوں ، تیل کی قیمتوں میں کرپشن ، کتنے ہی کرپشن کے واقعات ہیں ، جبکہ پچھلی حکومت میں ایک بھی کرپشن سکینڈل نہیں تھا ، سکینڈل تھا تو یہ کہ یہاں سٹیڈیم کیوں بنایا؟؟ ایل این جی کیوں درآمد کی ، بیٹے سے تنخواہ کیوں نہیں لی؟؟
Really ?? ..... If you are this naive , no wonder you don’t ask your leader about his platlets and .... the oh so tiny apartments that he has been living in for the last 8 months ..... Kindly do tell us his Visa type also as he is a convicted criminal and UK has a law against visa to such people ......:)
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کس قدر جھوٹے شخص ہو ؟؟ پہلی بات تو یہ ہے کہ میرا کسی میڈیا سیل سے کوئی نہیں ، نہ مجھے یہاں تھریڈ پوسٹ کرنے کے پیسے ملتے ہیں ، تیسری بات یہ ہے کہ میں پاکستان کے خلاف نہیں لکھتا ، تم لوگوں نے پی ٹی آئی کا نام پاکستان رکھ چھوڑا ہے تو الگ بات ہے

ایڈمن، یہ شخص جھوٹے بہتان لگا رہا ہے ، دوسرے تھریڈ کی بجائے فورم کے اصولوں کے برخلاف ممبران پر تبصرے کررہا ہے

admin
Adeel

جناب آپ ادھر ادھر کی بات مت کریں آپ کے لیڈر کے متعلق جو پوچھا گیا ہے اس کا جواب دیں
باؤ جی اور ان کے خاندان نے پاکستان کو لوٹا یا نہیں ؟؟
اگر آپ کہتے ہیں کہ نہیں لوٹا تو آپ سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان پر بہتان لگا رہے ہیں
اگر آپ کہتے ہیں کہ لوٹا ہے تو..... پھر رسیداں کڈو
اتنی سی بات ہے . اس میں اتنا اچھلنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟

پہلے جو تم نے مجھ پر بہتان لگائے ہیں ان کا جواب دو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے جو تم نے مجھ پر بہتان لگائے ہیں ان کا جواب دو

پٹواری صاحب! ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیراں نوں جپھے

!تو آیا ایڈا وڈا ابن العربی . تیرے اوپر بہتان لگائے

پٹواریوں کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتیں
بریانی کا ڈبہ اور اپنی سائیکل پکڑو اور نکلنے کی کرو یہاں سے
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
وزیر اعظم یا منافق اعظم؟
فیصلہ آپ خود کریں گے!

ہندووں کو دیوالی اور ہولی دونوں تہوار پر مبارکباد کی ٹوئیٹ، عیسائیوں کو ایسٹر کی مبارکباد کی ٹوئیٹ، سکھوں کو گرونانک کے جنم دن کی مبارکباد پر ٹوئیٹ، اچھی بات ہے اقلیتوں کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہیے انہیں تہنیتی پیغامات بھیجنے چاہئیے

Eeb6nuiXgAMVw98

Eeb6oI9XsAI2GE3

Eeb6ofcWkAAqslY

Eeb6orBXsAIUSks

مگر مسلمانوں کی عید پر سنت ابرہیمی ادا کرنے کی مبارکباد دینے کی کوئی ٹوئیٹ نہیں؟؟

EeeMp0NWAAEcydG

https://twitter.com/x/status/1289186901425975296
https://twitter.com/x/status/1289993922547200005
Yaar Tumhay Tu Diwali Ki Mubarak Baad Milti hai Na.
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
وزیر اعظم یا منافق اعظم؟
فیصلہ آپ خود کریں گے!

ہندووں کو دیوالی اور ہولی دونوں تہوار پر مبارکباد کی ٹوئیٹ، عیسائیوں کو ایسٹر کی مبارکباد کی ٹوئیٹ، سکھوں کو گرونانک کے جنم دن کی مبارکباد پر ٹوئیٹ، اچھی بات ہے اقلیتوں کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہیے انہیں تہنیتی پیغامات بھیجنے چاہئیے

Eeb6nuiXgAMVw98

Eeb6oI9XsAI2GE3

Eeb6ofcWkAAqslY

Eeb6orBXsAIUSks

مگر مسلمانوں کی عید پر سنت ابرہیمی ادا کرنے کی مبارکباد دینے کی کوئی ٹوئیٹ نہیں؟؟

EeeMp0NWAAEcydG

https://twitter.com/x/status/1289186901425975296
https://twitter.com/x/status/1289993922547200005
Waise aap islam k thekedar hein magar u twist facts and lie :/ tut tut tut .. he did wish eid too but alas aap apni akhirat sirf siasat k lye dao par laga rahay hein khair koi nahi bhai Allah hum sabko hidayat de Ameen
 
Alisajid1985

Councller (250+ posts)
In hoon nay COVID ko mad de nazar rakhtay hoay online qurbani ka order ARY sahulat bazar ko diya tha......tessra din hai....abhi tak goosht k intizaar mai baithay hain.....jb gosht aaye ga tu PM ke eid bhe mubarak ho jaye ge