خان اعظم تو نکمے نکلے

imisa2

Senator (1k+ posts)
26723_66432322.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے نوں لیگ میں جاکر اور پھر اسکو چھوڑ کر اور کالم لکھ لکھ کر اپنے بال سفید کرنے کے علاوہ اور کون سا تیر مار لیا ہے ، تنقید سب سے آسان کام ہے سو کرتے رہو وہی تمہیں سوٹ کرتا ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


او یار ایاز امیر صآب! آپ آ جائیں ووٹ لے کر اور کر دیں ٹھیک سب کچھ پَلک جھپکتے میں

باہر بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے ، پتا اندر جا کر لگتا ہے

آج کل آپکی طرح کا ہر عقلِ کل ماہر معاشیات بنا پھرتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایاز امیر بھی مرغ باد نما کی طرح ادھر منہ کر لیتے ہیں ہوا ہو جدھر کی
کبھی کچھ کہتے ہیں تو کبھی کچھ؟ انکا موڈ اسس بات پر ہے ہے کہ مینا
آدھی خالی کر گئے ہیں یا پوری؟
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
aik cricket player jis ka administration ka experience nil
result pinkie peerni qom kay Sr pr swar aur buzdar nateeja
result naeem ul haq Durrani imran ismail ali Zaidi aur vawda public tax pr ayaashi krtay huay
nateeja kuch bhi theek nahin ho rha na power companies na gas companies na administration na police arbab shehzad azam khan kay mazay
na ehli ki wajah say zulfi bukhari nay bhi Chuna lganay ki koshish ki
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Ayaz Amir was yet another tabdeeli fanboy. Imrani cockroaches used to clap for him when he used to bark against Nawaz Sharif and PML N. One after another , the whole squad of tabdeeli maniacs in media is falling apart
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
This writer is ideologically corrupt person.
شروع میں دبی دبی تنقید تھی مگر اب چیخیں نکل رہی ہیں. واہ یعنی جب حکومت کو تین چار ماہ ہونے تب سے ہی تنقید. کیا یاد نہیں کہ جب ہارون رشید اور ایاز امیر نے تنقید شروع کی تو بے چارہ خاور گھمن کہتا کہ ابھی تو سو دن نہیں ہوے. اس ایاز امیر پر ریپ کا الزام لگایا لڑکی نے یو ٹیوب دیکھ لو. بیچاری گاؤں کی غریب کی کون سنتا ہے. شراب کا رسیا شخص گو ذہین شخص ہے مگر ذاتی مفادات میں جب ہارون رشید اندھا ہو گیا تو یہاس سے کیا امید. ہارون کو پروفیسر نے مار دیا اس کو کامران خان نے. رہی بات اسد عمر کی تو بھائ آپ کے ملک کی پتلی مالی حالت میں ڈالر کے ذخائر میں اضافہ کی
ضرورت ہے. ایک طریقہ ہے کے زیادہ ڈالر کماۓ جائیں مگر پاکستان کی درآمدات برآمدات کی نسبت بہت زیادہ ہیں. سو فوراً ایسا ممکن نہیں. دوسرا طریقہ ہے اگر کمائ میں اضافہ نہی کر سکتے تو بچت کی جاۓ. جس کا مطلب ہے درآمدات کم ہوں تاکہ ملک سے ڈالر کم مقدار میں ملک سے باہر جاۓ. اس لئے درآمدات پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ درآمدات کی حوصلہ شکنی ہو. مگر یہاں مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ تر ملکی معیشت درآمدات سے متعلقہ کاروبار پر انحصار کرتی ہے. برآمدات پر مبنی معیشت کی کمر کب سے توڑ دی گئ پچھلے دس سالوں میں. لہٰذا آپ زراعت اور آئی ٹی پر جتنی مرض توجہ دیں گارمنٹس انڈسٹری کو جتنی مرضی مراعات دیں انکے ثمرات نظر آنے میں وقت درکار ہے. جو یہ دو ٹکے کے دانشور بالکل بھی نہیں دیں گے. سو ان لوگوں کا پروپیگنڈہ بند کرنے کیلئے ہی عرض کی ہے اس غریب لڑکی کی مدد کیلئے آواز اٹھائی جائے
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
aisay nakamay logon ku chalak pakistani take for granted and take for ride
Haroon rasheed ka irada bhi ride krnay ka tha laikin dosron nay agay anay na dia
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)


او یار ایاز امیر صآب! آپ آ جائیں ووٹ لے کر اور کر دیں ٹھیک سب کچھ پَلک جھپکتے میں

باہر بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے ، پتا اندر جا کر لگتا ہے

آج کل آپکی طرح کا ہر عقلِ کل ماہر معاشیات بنا پھرتا ہے

yeh former nooni budha sathiya-chootiya gaya hai...isko sirf ciriticism ke ilawa kuch aata hi nahi.

Jab yeh apni wali ke qareeb bhi jata hoga to sirf yeh bolta hoga ke "tere muun se badboo aarahi hai, tu nahayee kab thi, tu buhat khushk aur dheeli hai, tu ayesha naz ki terha chokas kiyun nahi?" kameena yeh nahi sochta hoga ke tabbar bananay mai iski biwi ne badi qurbani di hai.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
yeh former nooni budha sathiya-chootiya gaya hai...isko sirf ciriticism ke ilawa kuch aata hi nahi.

Jab yeh apni wali ke qareeb bhi jata hoga to sirf yeh bolta hoga ke "tere muun se badboo aarahi hai, tu nahayee kab thi, tu buhat khushk aur dheeli hai, tu ayesha naz ki terha chokas kiyun nahi?" kameena yeh nahi sochta hoga ke tabbar bananay mai iski biwi ne badi qurbani di hai.


اِسکا نام یو ٹیوب پر ڈالیں اور اِسکے کرتوت دیکھیں اور اپنا سر دُھنتے جائیں

یہ لکھیں

"Ayaz Amir young girls scandals"

گوگل پر بھی موصوف کے کار ہاۓ نمایاں موجود ہیں​