خاموشی اور ہماری تیاری؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گاؤ موتر کا سیون تو شاید پٹواری اپنے ھندو بھائیوں کی
محبّت میں کرتے ہونگے
،، اَم تو نسوار کا سیون کرکے خوش رھتا ہوں

104887565_980123695762196_2368533056349103205_n.jpg
مجھے تو نسوار بھی لید ہی دکھای دیتی ہے، ویسے بھی پاکستانی بی جے پی کے کارکنان لید کھائیں اور ہندو ستانی بی جے پی موتر پیے تو کسی کو کیااعتراض؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
When enemy is in the process of committing suicide , why disturb him ??? ...... Endia wants Pakistan to make first move ..... Ain’t gonna happen this time ..... Endia will have to find a way herself to get out of Chinese quagmire......:)
میں اس لوجک کے خلاف ہی تھریڈ بنایا ہے، کارگل واقعہ کو ذہن میں رکھو کسطرح انڈیا کو صرف ایک ایریا میں بزی کرنے کے دوران چین نے پورے پپنگگونگ لیک پر سڑک بنا لی تھی ؟ انڈیا ان حالات میں کبھی بھی پاکستان پر حملہ کرنے کی غلطی نہیں کرے گا کیونکہ چین نے اسے پہلے ہی چار ہزار کلومیٹر کے ایریا میں ایک درجن جگہوں پر مصروف کردیا ہے اور اگر انڈیا ادھر سے توجہ ہماری طرف کرے گا تو پیچھے سے چین پورا لداخ لے اڑے گا
پاکستان کو بھارت پر پریشر ڈالنا ہوگا اور یہی ماضی کا تجربہ بھی کہتا ہے کہ انڈینز پریشر میں تھوکا بھی چاٹ لیتے ہیں ۔کم ازکم سیاچن کو فوجی پریشر بڑھا کر خالی کروا لیں مجھے یقین ہے کہ بھارت مزاکرات سے یہ ایریا خالی کرنے پر آمادہ ہوجاے گا اس کے بعد دونوں اطراف دوبارہ وہاں افواج نہ بھیجنے کا معاہدہ بھی کرلیں
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)

The problem with endia is that her wars are fought on the media ..... Remember superstar Ajit Doval .... Well Mr Doval has spectacularly failed in Afghanistan and it’s because of none other then our No 1 ..... It’s time to consolidate our gains ..... An open war against endia at this time will only serve endian purposes and will put China on backfoot ...... It’s literally the time to enjoy popcorns while watching endian facade go bust ....:)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I see stupidity has no bounds. we have some arnab gooswamy on this thread too. heavens forbid if anyone of these gooswamies or thread starter ever get a chance at governing then whole world will be doomed
دیوبندی حضرات کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ تو انڈین سائیڈ سے پاکستان کا مقابلہ کریں گے
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
دیوبندی حضرات کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ تو انڈین سائیڈ سے پاکستان کا مقابلہ کریں گے
Trying to sow sectarianism ...... ?...... Propaganda won’t work this time ..... Endia is in deep trouble and Pakistan won’t help her by making her job easy ..... :)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
The problem with endia is that her wars are fought on the media ..... Remember superstar Ajit Doval .... Well Mr Doval has spectacularly failed in Afghanistan and it’s because of none other then our No 1 ..... It’s time to consolidate our gains ..... An open war against endia at this time will only serve endian purposes and will put China on backfoot ...... It’s literally the time to enjoy popcorns while watching endian facade go bust ....:)
آپ نے وہ محاورہ تو سن رکھا ہو گا کہ ہمساے کے گھر آگ لگ جاے تو نظارہ کرنے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ آگ اس کا گھر جلا کر آپ کی طرف بڑھے گی
پاکستان کو پاپ کورن کھا کر نظارہ کرنا اتنا مہنگا پڑے گا کہ شائد کشمیر کو بھولنا پڑ جاے اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈیا چین کے خلاف سرگرم ہے یورپ اور امریکہ کی حمایت اسے مل رہی ہے فرانس لڑاکا جہاز اسی مہینے دے رہا ہے، اسرائیل میزائیل اور امریکہ خود جنگ میں کود رہا ہے
مجھے شک ہے کہ پاکستان امریکی دباو پر خاموش ہے اور اسی لئے ان کی خاموشی چین کو پریشر میں لا رہی ہے، پاکستان جنگ نہ کرے مگر دوسرے طریقوں سے پریشر تو ڈال سکتا ہے مثلا خارجہ سطح پر کوں خاموشی ہے؟ گلگلت بلتستان کی طرف آرمی لگا سکتا ہے، ایل او سی پر فوج کو الرٹ کرکے جہاز بارڈر پر فلای کریں، یورپ امریکہ روس میں بھارتی خارجہ کے نمائندے مسلسل آرہے ہیں مگر پاکستان کا ایک سیکرٹری تک نہیں جارہا ، سیاچن کو خالی کروانے کیلئے پلاننگ کریں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Trying to sow sectarianism ...... ?...... Propaganda won’t work this time ..... Endia is in deep trouble and Pakistan won’t help her by making her job easy ..... :)
اس کو اسی کی دوای سے آرام آتا ہے، یہ آرمی کے بھی سخت خلاف بھونکتا رہا ہے اس کی لوجک تھی کہ یمن کے خلاف کاروائی میں پاکستانی آرمی کیوں نہیں حصہ لیتی حالانکہ وہ پرای جنگ تھی مگر اب جبکہ اپنی جنگ ہے تو یہ وہی کررہا ہے جو تحریک پاکستان میں دیوبندی علما نے قائداعظم کے ساتھ کیا تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بڑی طاقتیں مل کر چین کو زیر کرلیں یا معاشی طور پر کمزور کردیں تو پاکستان کا جو حشر ہوگا وہ ناقابل بیان ہے، اس جنگ کو لمبا ہونے دینا چین اور پاکستان کیلئے انتہای نقصان دہ ہوگا، معلوم بھی یہی ہورہا ہے کہ انڈیا چین سے الجھنے کی بجاے جنگ کو لمبا کھینچ رہا ہے تاکہ معاشی اور سفارتی محاذ پر چین کو کمزور کرتا رہے اور ظاہر ہے کہ ان محاذوں پر چین اور پاکستان کافی سے زیادہ کمزور ہیں
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)

آپ نے وہ محاورہ تو سن رکھا ہو گا کہ ہمساے کے گھر آگ لگ جاے تو نظارہ کرنے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ آگ اس کا گھر جلا کر آپ کی طرف بڑھے گی
پاکستان کو پاپ کورن کھا کر نظارہ کرنا اتنا مہنگا پڑے گا کہ شائد کشمیر کو بھولنا پڑ جاے اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈیا چین کے خلاف سرگرم ہے یورپ اور امریکہ کی حمایت اسے مل رہی ہے فرانس لڑاکا جہاز اسی مہینے دے رہا ہے، اسرائیل میزائیل اور امریکہ خود جنگ میں کود رہا ہے
مجھے شک ہے کہ پاکستان امریکی دباو پر خاموش ہے اور اسی لئے ان کی خاموشی چین کو پریشر میں لا رہی ہے، پاکستان جنگ نہ کرے مگر دوسرے طریقوں سے پریشر تو ڈال سکتا ہے مثلا خارجہ سطح پر کوں خاموشی ہے؟ گلگلت بلتستان کی طرف آرمی لگا سکتا ہے، ایل او سی پر فوج کو الرٹ کرکے جہاز بارڈر پر فلای کریں، یورپ امریکہ روس میں بھارتی خارجہ کے نمائندے مسلسل آرہے ہیں مگر پاکستان کا ایک سیکرٹری تک نہیں جارہا ، سیاچن کو خالی کروانے کیلئے پلاننگ کریں
Don’t worry dude .... Just as we have wiped endia out of Afghanistan even after billions of investment , our govt is at work on Kashmir front too ..... Have you listened to what Joe Biden the presedential nominee has recently said about endia and Kashmir ...... Just read and enjoy popcorns ....:)
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اس کو اسی کی دوای سے آرام آتا ہے، یہ آرمی کے بھی سخت خلاف بھونکتا رہا ہے اس کی لوجک تھی کہ یمن کے خلاف کاروائی میں پاکستانی آرمی کیوں نہیں حصہ لیتی حالانکہ وہ پرای جنگ تھی مگر اب جبکہ اپنی جنگ ہے تو یہ وہی کررہا ہے جو تحریک پاکستان میں دیوبندی علما نے قائداعظم کے ساتھ کیا تھا
Again bring in sectarianism when our enemy is endia only ..... There is only one enemy of Pakistan.... That is Endia ...
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
دیوبندی حضرات کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ تو انڈین سائیڈ سے پاکستان کا مقابلہ کریں گے
wrong place to do taqayyah. everyone knows Iran is on endia side so obviously all followers of Irani mullah will follow their supreme leader. so the conclusion is that you are not an honest Pakistani rather an endian agent assisting terrorist acts like kulbhushan and chabahar port and air bases to endia