خالی جہاز اڑانے سے پی آئی اے کو 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان

Khalil Ibrahim

Moderator
Staff member

  1. قومی ائیر لان پی آئی اے کے باکمال لوگ لاجواب سروس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا، 46 پروازیں مسافروں کے بغیر ہی اڑان بھرتی رہیں جس کی وجہ سے پی آئی اے کو 18 کروڑ 40 لاک روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پی آئی اے کے فضائی آپریشن کے افسران کی لاپروائی کی وجہ سے یہ سب کچہ ہوا مگر ایک سال ہونے کے بعد بھی ابھی تک ان افسران کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
پی آئی اے انتظامیہ نے مال مفت دل بے رحم کی مثال قائم کردی، آڈٹ دستاویزات نے بھانڈہ پھوڑ دیا، ایک سال میں اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی 46 پروازیں بغیر کسی مسافر کے اڑان بھرتی رہیں اور سال 17-2016 کے دوران ان پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا۔



بغیر مسافر 46 پروازیں آپریٹ کرنے سے قومی ایئرلائین پی ائی اے کو 18کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، ان پروازوں کے علاوہ 36حج اور عمرہ کی پروازیں بھی بغیر کسی مسافر کے روانہ ہوئیں، اکتوبر 2018 میں انتظامیہ کو معاملے سے آگاہ کیا۔ ایک سال ہو نے کو ہے تاحال موجودہ انتظامیہ نے ابھی تک معاملے کی تحقیقات شروع نہیں کیں اور نہ ہی ان افسران اور ملازمین کے خلاف کوئی بھی کارروائی عمل میں لائی گئی جبکہ سرکاری اڈٹ دستاویزات میں معاملے کا ذمہ دار پی آئی اے انتظامیہ کی
لاپرواہی کو قرار دیا گیا ہے


 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Though in 2016-17 patwaris were in power yet I don't think there is any truth in this news. This is simply NOT possible.
Can you please share that audit report??
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
حج اور عمرے کے سیزن میں جب یہاں جانے والا کوئی نہ ہو یا وہاں سے آنے والا کوئی نہ ہو تو مسافروں کو لینے کون جائے گا؟

جب وہاں پر دو لاکھ مسافر بیٹھے ہوں گے تو انہیں لینے کیلئے یہاں سے خالی پروازیں ہی جائیں گی اس وقت یہاں سے اتنے لوگوں نے تو جانا نہیں ہوتا، یہ ہر سال ہوتا ہے اس سال کوئی انوکھا نہیں ہوا
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Though in 2016-17 patwaris were in power yet I don't think there is any truth in this news. This is simply NOT possible.
Can you please share that audit report??

صبح صبح بھٹے چوک سے آر اے بازار رکشے بھرے ہوۓ جاتے ہیں مگر واپسی پر خالی آتے ہیں اسی چھٹی کے وقت اور شام کو آر اے بازار سے بھٹے چوکبھرے ہوۓ جاتے ہیں مگر واپسی پر خالی آتے ہیں ، کیوں؟؟
ان جیسے آڈیٹروں نے ان رکشوں پر نیب کیس بنا دینا تھا
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
46 flights with out passengers ...plus 36 flights for Haj
Still 46 flights ... where ...???
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
46 flights with out passengers ...plus 36 flights for Haj
Still 46 flights ... where ...???
عید کے دوں میں یہاں سے جانے والا کوئی نہیں ہوتا وہاں امارات سے آنے والوں کی بکنگ فل ہوتی ہے
 

Ajnabi-log

Voter (50+ posts)
If you are a scheduled flight, you have to fly whether you have zero , one or full passengers. This is an international rule. Else all airlines will start cancelling flights if passengers are less than a certain number.
 

MainBaghiHon

Senator (1k+ posts)

صبح صبح بھٹے چوک سے آر اے بازار رکشے بھرے ہوۓ جاتے ہیں مگر واپسی پر خالی آتے ہیں اسی چھٹی کے وقت اور شام کو آر اے بازار سے بھٹے چوکبھرے ہوۓ جاتے ہیں مگر واپسی پر خالی آتے ہیں ، کیوں؟؟
ان جیسے آڈیٹروں نے ان رکشوں پر نیب کیس بنا دینا تھا
Tum Nay Tu Baqaida Rona Shroo Kerdiya Hai.
 

PIND-WALA

Minister (2k+ posts)
Though in 2016-17 patwaris were in power yet I don't think there is any truth in this news. This is simply NOT possible.
Can you please share that audit report??
Actually it might be. Transportation is quite risky business and having the right plane at the right time is important and sometimes you might have to fly an empty plane to pickup from another destination.
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Actually it might be. Transportation is quite risky business and having the right plane at the right time is important and sometimes you might have to fly an empty plane to pickup from another destination.

There could be a possibility...... but extremely rarely. The airlines having hundreds of airborne planes in their fleet can afford this luxury, however, "bakamal loug lajawab service" having only 18 airworthy planes in their fleet.............................................. next to impossible. 🤔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion