حیرانی تو بنتی ہے! روف کلاسرا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
26501_98253910.jpg
.

 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لشرم آنی چاہیے ان سب کو جو نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی محبت میں ادھ موئے ہوئے جا رہے ہیں - اور وہ کمبخت جو
ــنیوزی لینڈ میں اذان کا سن کر اکڑ رہے ہیں
یہ اصل مسلے سے توجہ ہٹانے کے پرانے حربے ہیں
مسلہ وزیر اعظم کے گورے ہونٹوں پر ہمدردی اور مسکراہٹ نہیں -رنگین الفاظ نہیں - بلکہ مسجد کے فرش پرمعصوموموں کا خشک ـــ
اور سیاہ خون ہے
ــ قاتل ایک منظم تحریک اور سیاست کا حصہ ہے جو تقریبا ہر مغربی ملک کی خفیہ یا واضح سیاست میں موجود ہے
سینکڑوں سوشل میڈیا ویب سائیٹس یہی پرچار کرتی ہیں، تقریریں کا نفرنسیں۔ کتب اور پمفلٹ موجود ہیں- دوسری طرف ایک بطاہر مذہب مخالفت ، مذہب بیزار گروہ صرف اور صرف مسلمانون کو ملک بدر کرنے یا ختم کرنے کا پرچار کر رہا ہے ، ہر موقع تضحیک کرتا ہے ،
سفید نسل پرست ہوں، یا امیگریشن مخالف ملیٹنٹ یا بظاہر مژہب بیزار ایجنٹ ، ان سب کا ایجنڈا واضح ہے اور انکی فنڈنگ کرنے والی حکومتیں تنظیمیں اور افراد بھی واضح ہیں - ، انپر نظر رکھنی ہے انپر سوال اٹھانا ہے -- دنیا اور اقوام متحدہ اس بارے کیا کر رہی ہ ہے، وہ جو دن رات انسانیت کا پرچار کرتے ہیں ان لوگوں کو کب روکیں گے ـــ

کلاسرہ صاحب کسی گورے کی اچھائی دکھا کر بات کا رخ مسلماوں کو گالم گلوچ کی طرف پھیرنا چاہتے ہیں ـ ااس تحریر کا صرف یہی مقصد ہے

ا پہلے مغربی میڈیا نے قاتل میں
" چائیلڈ ا ینجل " ڈھونڈھا تھا، بات نہ بنی تو کلاسرہ صاحب نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم میں ایک فرشتہ ڈھونڈ کر اصل؛ مسلے سے توجہ ہٹا نا چاہتے ہیں کلاسرہ صاحب تو کسی نیوزی لینڈ کی گوری کی تعریف بھی اسی لئے کر رہے ہیں مسلمانوں کو گالی دینے کے اصل ـ ایجنڈے پر گامزن رہیں ورنہ انکے عمومی ممدوح تو انڈیا امریکی اور برطانوی ہیں
 

sakayani

Senator (1k+ posts)
Mr Klasra keeps grudges, which minimize the vision in return. NZ PM should be appreciated but it is not that simple what it seems. Muneer Balouch raised very valid questions in this regard.
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
About Sahiwal incident , he is completely right .Still we are not seeing that justice is served to the family of victims.