حکومت کےاتنے لوگ ساتھ ہیں کہ ہم باآسانی انہیں گھر بھیج سکتے ہیں،زبیر

13zubair.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اتنے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں کہ ہم باآسانی حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جہاں تک میری ذاتی معلومات اور جتنے لوگوں کو میں جانتا ہوں اس حساب سے اتنے لوگ ہمارے ساتھ ہیں کہ ہم باآسانی حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے اعداد وشمار کو میں چیلنج نہیں کرسکتا، ایاز صادق صاحب کے پاس اس سے بھی زیادہ معلومات ہوں گی اسی طرح احسن اقبال صاحب نے وزراء کی بھی بات کی تھی وہ بھی درست ہوگی۔

پروگرام کے میزبا ن عارف حمید بھٹی نے سوال کیا کہ جتنے بھی اراکین ہیں اگر آپ آج موڈ میں ہیں تو ان میں سے صرف ایک کا نام بتادیں ، جس پر محمد زبیر نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ چاہتے ہیں ہماری جیت کا جو چانس ہے وہ ختم ہوجائے۔

پروگرام میں شریک صحافی طاہر ملک نے سوال کیا کہ اچانک نواز شریف نے شہباز شریف کو عدم اعتماد کی تحریک کیلئے جو ٹاسک دیا ہے اس کے پیچھے کون سے عوامل ہیں ، کیا نواز شریف کو کسی جانب سے گارنٹی مل گئی ہے؟

محمد زبیر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ اچانک فیصلہ نہیں ہوا، پی ڈی ایم بھی اسی لیے بنائی گئی تھی، ن لیگ پر کارکنان کا بہت دباؤ تھا کہ ٹی وی ٹاک شوز میں تو بڑی باتیں کرتے ہیں مگر حکومت کے خلاف کوئی عملی تحریک نظر نہیں آتی۔

انہوں نے کہا ایسی ہی باتیں میڈیا کے لوگ بھی کرتے تھے کہ آپ نے کرنا کرانا کچھ ہے نہیں اور اسی پیسوں پر کام کرتے رہنا ہے آپ کی تحریکیں باتوں کی حد تک ہے، اسی پریشر کی وجہ سے ن لیگ نے فیصلہ کیا ہے، شہباز شریف صاحب نے اس حوالے سے بالکل صحیح بیان بھی دیا تھا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر پارٹی میں 2 رائے پائی جاتی ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے نطفہ حرام کالئے چوڑے اور مثلی ٹوسٹار چکلے کیُ پیداوار اگر میجر جنرل عمر اپنا پڑوس اتنے بد صورت ناپاک مکروح صورت لوگوں کا نہ رکھتا تو تیرے جیسا زانی شیطان کالا خنزیر کرپٹ اور نطفہ حرام بھی نہ پیدا ہوتا
تیرا جیسا بےغیرت لعنتی کالیا منحوس مکروح اور غلیظ شیطانی شکل اور کردار والا ناپاک نطفہ اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ان کا ریپ کرتا رہا تیرے جیسے نطفہ حرام اور زانی کو تو سڑک پر ننگا کرکے تیرا مونہہ مزید کالا کرکے تیرے پچھواڑے پر چھترول کر کے چوک میں پھانسی دینے کی ضرورت ہے ابے کالئے اگر تعداد پوری ہے تو اپنی ۔۔۔۔ کے ساتھ برا بھلا کرانے اور بھونکنے کی بجائے عمران کو گھر بھیجو بک بک کرکے اپنی ۔۔۔۔کے ساتھ روز برا بھلا کیوں کراتے ہو کالے سور
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League must never be allowed to get into power again.PPP without Zardari family is acceptable but not Goon League.The country can not be at the mercy of Goon League which is security risk to Pakistan.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
13zubair.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اتنے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں کہ ہم باآسانی حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جہاں تک میری ذاتی معلومات اور جتنے لوگوں کو میں جانتا ہوں اس حساب سے اتنے لوگ ہمارے ساتھ ہیں کہ ہم باآسانی حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے اعداد وشمار کو میں چیلنج نہیں کرسکتا، ایاز صادق صاحب کے پاس اس سے بھی زیادہ معلومات ہوں گی اسی طرح احسن اقبال صاحب نے وزراء کی بھی بات کی تھی وہ بھی درست ہوگی۔

پروگرام کے میزبا ن عارف حمید بھٹی نے سوال کیا کہ جتنے بھی اراکین ہیں اگر آپ آج موڈ میں ہیں تو ان میں سے صرف ایک کا نام بتادیں ، جس پر محمد زبیر نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ چاہتے ہیں ہماری جیت کا جو چانس ہے وہ ختم ہوجائے۔

پروگرام میں شریک صحافی طاہر ملک نے سوال کیا کہ اچانک نواز شریف نے شہباز شریف کو عدم اعتماد کی تحریک کیلئے جو ٹاسک دیا ہے اس کے پیچھے کون سے عوامل ہیں ، کیا نواز شریف کو کسی جانب سے گارنٹی مل گئی ہے؟

محمد زبیر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ اچانک فیصلہ نہیں ہوا، پی ڈی ایم بھی اسی لیے بنائی گئی تھی، ن لیگ پر کارکنان کا بہت دباؤ تھا کہ ٹی وی ٹاک شوز میں تو بڑی باتیں کرتے ہیں مگر حکومت کے خلاف کوئی عملی تحریک نظر نہیں آتی۔

انہوں نے کہا ایسی ہی باتیں میڈیا کے لوگ بھی کرتے تھے کہ آپ نے کرنا کرانا کچھ ہے نہیں اور اسی پیسوں پر کام کرتے رہنا ہے آپ کی تحریکیں باتوں کی حد تک ہے، اسی پریشر کی وجہ سے ن لیگ نے فیصلہ کیا ہے، شہباز شریف صاحب نے اس حوالے سے بالکل صحیح بیان بھی دیا تھا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر پارٹی میں 2 رائے پائی جاتی ہیں۔
Apne ghar ko to bacha lo pehlay

20210927_092108-780x470.jpg

WhatsApp-Image-2021-09-26-at-23.38.26-2.jpeg
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
They are just trying to pressurize the Imran so he could dissolve the assembly but they are still under estimate him, he is not paper lion to run away. if they have numbers, why dont they bring the motion secondly they will bring it when IK will be in Russia to ruin the tour under the direction of their foreign lords.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جی بالکل لوگ تو بہت سارے ہیں مگر شرم کے مارے انکا نام نہیں لے سکتے