حکومت کی ساکھ ختم

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ حکومت اب صرف نام کی باقی رہ گئی ہے . علیم خان اور شوکت یوسفزئی کے اشاروں کے بعد اب یہ بات کنفرم ہو چکی ہے کہ اسٹبلشمنٹ اب اس نیازی راج سے تنگ آ چکی ہے . ان اشاروں کا مقصد یہ ہی ہے کہ حکومت کو من مانی اقدامات پر قائل کیا جاۓ جو یہ حکومت نہیں کر رہی . اگر حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان تناؤ مزید بڑھا تو ایک ہی جھٹکے میں اس حکومت کا تختہ دھڑن ہو سکتا ہے . سب سے اہم اسٹبلشمنٹ کی مانگ پی ٹی ایم پر کریک ڈاون اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی ہے اس کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب صوبے سے دستبرداری کے ساتھ اٹھارویں ترمیم کا خاتمہ بھی ہے . حکومت ان مطالبات پر عملدرآمد نہیں کر رہی جس کا مطلب ہے اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں . نوشتہ دیوار پڑھ کر ڈونکی راجا نے بھی اب وزیر عظم ہاؤس چھوڑ کر بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے . کیوں کے کھوتوں کی بھی عزت نفس ہوتی ہے اگر مالک انھیں ایک حد سے زیادہ لاٹھیاں مارے تو وہ گھر چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں . جیسے فلم انسان اور گدھا میں منگو مار کھانے کے بعد ایک مسجد کے سامنے گیا اور خدا سے دعا کی کہ اسے انسان بنا دیا جاۓ تو اسے انسان بنا دیا گیا اسی طرح اب ڈونکی راجا بھی اپنی پیرنی کے پیروں میں بیٹھ کر انسان بننے کی تربیت حاصل کرے گا
فلم کا آخری سین بے حد دلچسپ ہے جس میں منگو کے ساتھی اس پر قتل کا الزام لگاتے کہتے ہیں
"ساڈا باس مسٹر منگو اے "
یوں منگو کو سزاۓ موت ہو جاتی ہے اور وہ ایک بار پھر خدا سے دعا کرتا ہے اور دوبارہ کھوتا بن جاتا ہے
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں۔۔
کبھی کہتے ہیں کہ علیم خان کی گرفتاری بیلنسنگ ایکٹ ہے، کبھی پرویز الٰہی نے گرفتار کروایا اور اب اسٹیبلشمنٹ نے گرفتار کروایا
شوکت یوسفزئی کی طرح ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تو عمران خان ، شاہ محمودقریشی کے بھی جاری ہوئے تھے وہ وزیراعظم اور وزیرخارجہ ہیں۔ طاہرالقادری کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہیں لیکن اسے تو پولیس پکڑ نہیں سکی حالانکہ پنجاب میں شہبازشریف کی حکومت تھی۔
ویسے بھی آپکی آج تک کوئی پیشنگوئی درست ثابت نہیں ہوئی۔ بنی گالہ کیس کو پانامہ سے بڑا دھماکا قرار دیا تھا۔ عمران خان کو آپ نےنااہل کرکے 14 سال قید بھی کروادی تھی وہ تو وزیراعظم ہے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
51984812_157044248621876_3640290207074353152_n.jpg
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ایک چنگڑ روزانہ اپنی بیوی کی مار کھا کر اس فورم پر آجاتا ہے اور کہتا ہے ،سب خان کا قصور ہے۔ کوئی نا، ابھی 4 سال اور باقی ہیں۔ رج کے مار کھا
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں۔۔
کبھی کہتے ہیں کہ علیم خان کی گرفتاری بیلنسنگ ایکٹ ہے، کبھی پرویز الٰہی نے گرفتار کروایا اور اب اسٹیبلشمنٹ نے گرفتار کروایا
شوکت یوسفزئی کی طرح ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تو عمران خان ، شاہ محمودقریشی کے بھی جاری ہوئے تھے وہ وزیراعظم اور وزیرخارجہ ہیں۔ طاہرالقادری کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہیں لیکن اسے تو پولیس پکڑ نہیں سکی حالانکہ پنجاب میں شہبازشریف کی حکومت تھی۔
ویسے بھی آپکی آج تک کوئی پیشنگوئی درست ثابت نہیں ہوئی۔ بنی گالہ کیس کو پانامہ سے بڑا دھماکا قرار دیا تھا۔ عمران خان کو آپ نےنااہل کرکے 14 سال قید بھی کروادی تھی وہ تو وزیراعظم ہے
ہم کونسا تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں ہم تو چاہتے ہیں اسی طرح ڈونکی راج کی ذلالت کا لطف اٹھائیں لیکن یہ اسٹبلشمنٹ بہت ہی بے رحم چیز ہے اور دھوکے بازی کی سزا دوگنی ہوتی ہے جیسے نواز کے ساتھ ہوا اب ڈونکی راجہ کی باری ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ایک چنگڑ روزانہ اپنی بیوی کی مار کھا کر اس فورم پر آجاتا ہے اور کہتا ہے ،سب خان کا قصور ہے۔ کوئی نا، ابھی 4 سال اور باقی ہیں۔ رج کے مار کھا
اور ایک روزانہ اپنی بیوی سات تعویز لے کر آ جاتا ہے ایک دن بھی منتر الٹ گیا تو ساری تپشیا رائیگاں جائیگی
گلے میں پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے اب اس کی آبادی و بربادی کا ذمہ دار ڈونکی راجہ ہی ہو گا
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
SHAH SHATRANJ for you,
jo banda Allah pe yaqeen rakhta ho, us ko tum jaise jitne bhi zardari paida kar ley. kuch bhi nhi kar saktey. jo Izzat Allah paak ke taraf se imran khan ko duniya mein mili, aaj tak, siyasat se pehle bhi aur aaj bhi, us ka tum aur tumhara zardari soch bhi nhi sakta.
ab bhaley tum imran khan ke ghar ki baat karo, ya kitne bhi personal issue discuss kar lo, lekin yeh woh fight ke baad wala thapar hai, jo tum sarey Apne bloody face pe hi mar rahe ho.
Afsoos hai tum jaise paid dhongiyon pe. jo is pak watan se ziyda aur zardari ya nawaz ke ghulam ho.
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
inke "baladkar" ki cheekain sub suanain ga, aur ya uske mustahiq bhee hain, roi jao aur chawlain mari jao
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اور ایک روزانہ اپنی بیوی سات تعویز لے کر آ جاتا ہے ایک دن بھی منتر الٹ گیا تو ساری تپشیا رائیگاں جائیگی
گلے میں پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے اب اس کی آبادی و بربادی کا ذمہ دار ڈونکی راجہ ہی ہو گا
Haha, Jaa bhai. You are frustrated and seems like you are going through menopause. Kitna zaleel hoga? Ohh sorry, putwarion aur jialon nay apni izzat unke maalikon ke ghar main dafna di hai
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ حکومت اب صرف نام کی باقی رہ گئی ہے . علیم خان اور شوکت یوسفزئی کے اشاروں کے بعد اب یہ بات کنفرم ہو چکی ہے کہ اسٹبلشمنٹ اب اس نیازی راج سے تنگ آ چکی ہے . ان اشاروں کا مقصد یہ ہی ہے کہ حکومت کو من مانی اقدامات پر قائل کیا جاۓ جو یہ حکومت نہیں کر رہی . اگر حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان تناؤ مزید بڑھا تو ایک ہی جھٹکے میں اس حکومت کا تختہ دھڑن ہو سکتا ہے . سب سے اہم اسٹبلشمنٹ کی مانگ پی ٹی ایم پر کریک ڈاون اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی ہے اس کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب صوبے سے دستبرداری کے ساتھ اٹھارویں ترمیم کا خاتمہ بھی ہے . حکومت ان مطالبات پر عملدرآمد نہیں کر رہی جس کا مطلب ہے اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں . نوشتہ دیوار پڑھ کر ڈونکی راجا نے بھی اب وزیر عظم ہاؤس چھوڑ کر بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے . کیوں کے کھوتوں کی بھی عزت نفس ہوتی ہے اگر مالک انھیں ایک حد سے زیادہ لاٹھیاں مارے تو وہ گھر چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں . جیسے فلم انسان اور گدھا میں منگو مار کھانے کے بعد ایک مسجد کے سامنے گیا اور خدا سے دعا کی کہ اسے انسان بنا دیا جاۓ تو اسے انسان بنا دیا گیا اسی طرح اب ڈونکی راجا بھی اپنی پیرنی کے پیروں میں بیٹھ کر انسان بننے کی تربیت حاصل کرے گا
فلم کا آخری سین بے حد دلچسپ ہے جس میں منگو کے ساتھی اس پر قتل کا الزام لگاتے کہتے ہیں
"ساڈا باس مسٹر منگو اے "
یوں منگو کو سزاۓ موت ہو جاتی ہے اور وہ ایک بار پھر خدا سے دعا کرتا ہے اور دوبارہ کھوتا بن جاتا ہے
لیاری کی چھترول نے دماغی خلیات کو اتنا متاثر کر دیا ہے کہ اب زرداری کو عبرت ناک انجام سے بچانے کے لئے رنگیلے کی فلموں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
SHAH SHATRANJ for you,
jo banda Allah pe yaqeen rakhta ho, us ko tum jaise jitne bhi zardari paida kar ley. kuch bhi nhi kar saktey. jo Izzat Allah paak ke taraf se imran khan ko duniya mein mili, aaj tak, siyasat se pehle bhi aur aaj bhi, us ka tum aur tumhara zardari soch bhi nhi sakta.
ab bhaley tum imran khan ke ghar ki baat karo, ya kitne bhi personal issue discuss kar lo, lekin yeh woh fight ke baad wala thapar hai, jo tum sarey Apne bloody face pe hi mar rahe ho.
Afsoos hai tum jaise paid dhongiyon pe. jo is pak watan se ziyda aur zardari ya nawaz ke ghulam ho.
فلمی عزت بہت ملی ہے
لیکن
جنھیں گیس کے بل ملے ہیں انھیں ان سے عزت پوچھو کتنی ملی ہے اس ڈونکی راجہ کو
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
لیاری کی چھترول نے دماغی خلیات کو اتنا متاثر کر دیا ہے کہ اب زرداری کو عبرت ناک انجام سے بچانے کے لئے رنگیلے کی فلموں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے
رنگیلے کی فلم تو ڈونکی راجہ پر پوری آتی ہے