حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہرائیں کھولنے کا فیصلہ

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔

اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔

اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔

وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور

یہ
بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔​

Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کو اہم خبر دے رہے، ایک اور یو ٹرن. عمران خان آج شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ بھی پہننے والے تھے. لیکن صبح گھر نکلے تو واسکٹ غائب تھی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔

اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔

اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔

وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور یہ بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔​

تم خود بھی تو ایک یو ٹرن کے نتیجے ہو یہ جیومیٹری کا سوال کبھی اپنی اماں سے پوچھنا
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔

اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔

اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔

وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور

یہ
بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔​

Bhai saray Noon leagui forum sai kahan ghaib han ?
Kia chal rha hai andar hi andar aik dam sai saray ghaib ho gai
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhai saray Noon leagui forum sai kahan ghaib han ?
Kia chal rha hai andar hi andar aik dam sai saray ghaib ho gai
وہ اس امید پر خاموش ہیں کے فوج جلد از جلد جمہوریت بحال کرے اور حق داروں کو ان کا حق دے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اور دنیا کے حالات ہر لحظہ بدل رہے ہیں اور حکومتوں کو اس کے مطابق اپنے اپنے مفاد میں فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں کبھی ایک فیصلہ کرتے ہیں تو اسکے دوسرے دن دوسرا فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے امریکہ جیسے ملک میں بھی حکومت فیصلے پہ فیصلے بدل رہی ہے حالانکہ یہاں پیسے کی ہسپتالوں کی فراوانی ہے مگر پھر وینٹیلیٹر اور ماسک کی بہت کمی ہے پاکستان تو ایک غریب ملک ہے اور پھر اس ملک کو گنجوں نے اور زرداری نےاور انکے گماشتوں نے لوٹ کے مفلسی کی آخری حدوں کو پہنچا دیا ہے سارا نظام تہہ و بالا کر کے رکھ دیا تھا انہوں نے اب نہ پیسے ہیں نہ ہسپتال نہ وینٹیلیٹر آدھی سے زیادہ آبادی انتہائی غریب اور ڈیلی ویجز پہ کام کرتی ہے اب اگر ملک بند ہو گیا تو انکا کیا ہوگا حکومت پہ تنقید کرنے والے اپنی جیبیں خالی کریں اور حکومت کی مد د کریں تو بات بھی بنتی ہے شبازے نے آتے ساتھ ہی پانچ ارب روپے حکومتی فنڈ میں جمع کروائے ہوتے غریبوں کے لئے تو بات کرنے کا حق بھی تھا اب حکومت مخالف روز آ جاتے ہیں اپنی اپنی بکواس کرنے مگر بتاتے نہیں کہ ان حالات میں کیا کریں یہ وہی بات ہے کہ آٹا تو گوندھنا ہے مگر ہلنا نہیں عمران خان کوئی میرا ماما نہیں ہے مگر وہ جو کر رہا ہے ٹھیک کر رہا ہے اگر گنجا اور زرداری ہوتے تو شائد آدھی آبادی اب تک دفن ہو چکی ہوتی کرونا کی وجہ سے
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Bhai saray Noon leagui forum sai kahan ghaib han ?
Kia chal rha hai andar hi andar aik dam sai saray ghaib ho gai
unka abu london se khilonay laya hai sabhi wahan gaye howay hain.
becharay shahid khaqrob abbasi ko abu bana kar ghoom rahay thay ab unka asli abu a gaya hai.
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کا شاہرائیں کھولنے، مال بردار ریل گاڑی بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے اور مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت و دیگر شریک ہوئے۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء نے وزیراعظم کو تعمیراتی انڈسٹری فوری آپریشنل کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ اس سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپریشنل ہوں گی۔

اس موقع پر وزیر ریلوے کو فوری طور پر اضافی مال گاڑیاں چلانے کی ہدایت دی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ مسافر ٹرینیں فی الحال بند رہیں گی۔

اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں، اس میں دیہاڑی دار اور مزدور پہلی ترجیح ہیں، حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ قوم متحد ہو کر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، حکومت جو بھی حکمت عملی بنا رہی ہے، اس میں پہلی ترجیح غریب، نادار، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ ہے۔

وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی کور کمیٹی ممبران کو ٹائیگر فورس سے متعلق ذمے داریاں سونپ دیں۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب 25 لاکھ افراد میں 4 ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جائیں گے، اور

یہ
بھی طے پایا کہ تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کل کیا جائے گا۔​

bahi-mardood you cannot even read the Qalima! so explain this to everyone that qadiani read which qalima???

Bahi-mardood cleary is a product of Brahmin Rape
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
People like bhaibarood are only exposing their intellectual, and planning level.
In fact, they are paid to make posts that will generate comments positive negative does not matter.
Let the carnival dog bark.
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
hahahh. jese yeh koi stance hogia k lock down krdia tu sari zindagi wohi rehna hai. situation changes every day. He is sensible and making dynamic decisions as per the ground realities
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
hahahh. jese yeh koi stance hogia k lock down krdia tu sari zindagi wohi rehna hai. situation changes every day. He is sensible and making dynamic decisions as per the ground realities
اگر ان کی سمجھ میں نا آئے تو اس میں کہلو کے بیل، کنویں کے مینڈک پرچی پڑھنے والوں کیا قصور