حکومت کا کارنامہ، ن لیگی دور کا 1 ارب ڈالر قرض ادا کر دیا گیا

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This is the pain Mafia is going through as PTI Govt is working day and night to bring Pakistan back on track.

487084_45638411.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 2014ء میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں لئے گئے قرضوں
میں سے 1 ارب ڈالر قرض کی واپسی موجودہ حکومت نے آج کر ڈالی۔
غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کرکے سابق حکومت نے 2014ء میں 1 ارب ڈالر قرض حاصل کیا تھا جس پر انویسٹر کو 7.5 فیصد سالانہ شرح سے منافع دینے کا وعدہ کیا گیا۔ ان 5 سالہ بانڈز کی مدت 15 اپریل کو ختم ہونے پر اب اس قرض کو موجودہ حکومت نے لوٹا دیا ہے۔
اسی طرح دسمبر 2019ء کو بھی مزید 1 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی بانڈز کی مدت ختم ہو رہی ہے۔ یہ قرض بھی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دور میں لیا گیا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر ملکی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ برآمدات کو بڑھانے اور غیر ملکی سرمایا کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

مسلم لیگ ن کی حکومت میں لئے گئے قرضوں میں سے 1 ارب ڈالر قرض کی واپسی موجودہ حکومت نے آج کر ڈالی۔
 
Last edited by a moderator:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اور آپ کے چچا نیازی جو قرضے لے لے کر ریکارڈ بنا رہے ہیں، انہیں کون سے فرشتے ادا کریں گے؟
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Khotaye daye puttar Chacha Niazi ne saraye short term qarzay liye hein jo apni hakumat mei hi Adaa krne hein unhein...

Tusi lootaraye shareef ko kaho k BC apne lootaye huaye paise nikalay aur apne daur k $40 billion qarzay wapas karaye!! ???

دیکھتے ہیں، اگر تمہارا باپ نیازی دفع ہونے سے پہلے یہ قرضے ادا کر کے نہیں گیا تو تیری گندی شکل پر لعنت اور تیرے باپ نیازی پر ایک ہزار بار لعنت
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
if you would have asked this question to responsible people in last 70 years then today you would not have been able to ask this question today.
پچھلے 70 سالوں میں تو سب خراب تھے، نیازی لیگ والے تو فرشتے ہیں۔ نیا پاکستان والے، اب اس بات کا جواب دیں کہ ابھی جو ریکارڈ توڑ قرضے لے رہے ہیں، یہ کیا نیازی کی علیمہ باجی ادا کرے گی شوکت خانم زکوٰۃ فنڈ سے؟
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اور آپ کے چچا نیازی جو قرضے لے لے کر ریکارڈ بنا رہے ہیں، انہیں کون سے فرشتے ادا کریں گے؟
Bonds were floated on record 9% markup when world was giving 5.5% by Ishaq Dar..... Chinese commercial loans were also on high markup.... Plus artificial dollar price reduction hit the exports hard....But whom am I arguing with.... :)
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
پچھلے 70 سالوں میں تو سب خراب تھے، نیازی لیگ والے تو فرشتے ہیں۔ نیا پاکستان والے، اب اس بات کا جواب دیں کہ ابھی جو ریکارڈ توڑ قرضے لے رہے ہیں، یہ کیا نیازی کی علیمہ باجی ادا کرے گی شوکت خانم زکوٰۃ فنڈ سے؟
Just 2 simple questions for you ..... Why did Nawaz and Zardari took record loans??? And why did NS decrease the exports ?????
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Why cant the dog Dar be brought to Pakistan. We should also insist that in return for helping NATO in Afghanistan all these criminals and looters should be handed over to Pakistan.
شریفوں اور زرداریوں کا تو تمہارے اباجان نیازی کچھ اکھاڑ نہیں سکے۔ روتے ہیں کہ لوہار ہائی کورٹ ان کو بچا رہا ہے، ہمارے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں۔۔اور کھوتے کے بچے کہتے کہ ڈار کو بھی لے کر آؤ۔
ابے ان سب کو ایک جگہ جمع کر کے کوئی محفل لگانی ہے؟
پہلے سے جن کو جمع کر کے رکھا ہے ان سے ایک ٹکا نکالا نہیں گیا، اور بے چارے ڈار ڈار کرکے مرے جارہے ہیں۔

Just wait and watch ..... why do you think Bilawal is crying from rooftop and why has Shehbaz Sharif run away to London .... You actually dread the day when your icons will all be in jail ..... But wait you will coz Khan ain’t going anywhere ...... ?
 
OSP

MPA (400+ posts)
پچھلے 70 سالوں میں تو سب خراب تھے، نیازی لیگ والے تو فرشتے ہیں۔ نیا پاکستان والے، اب اس بات کا جواب دیں کہ ابھی جو ریکارڈ توڑ قرضے لے رہے ہیں، یہ کیا نیازی کی علیمہ باجی ادا کرے گی شوکت خانم زکوٰۃ فنڈ سے؟
Kya baat hay rashid bhai aap nay to knock out ker diya sab ko. Kahan hain app kay charan mujhay choonay hain, kahan hay military unn ko bolo rashid bhai ko 21 topoo ki salami do. Bata do Einstein ko dunya ki history ka sab say zaheen admi mil gya.wah kia logic di hay kay pehlay sab buray log thay unn kay 95 billion kay loans ko choro lakin unn 95 billions ki installments denay kay liye to 10 billion liye hain unki baat karo. Wahhhh kia damagh hay kia logic hay meray cheetay. Doob kay marr jao pakistaniyo tum 70 saal tak na samajh sakay lakin alama rashid ul sukrati nay ajj bata diya kaisay sawal karna chahiye. Mujhay nahi pata bus mujhay charan do mujhay chhonay hain.....

Durr fitay mooh tera n teri logic ka
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Just wait and watch ..... why do you think Bilawal is crying from rooftop and why has Shehbaz Sharif run away to London .... You actually dread the day when your icons will all be in jail ..... But wait you will coz Khan ain’t going anywhere ...... ?
Today NAB has given another relief to Shahbaz Sharif family. Because Shehbaz is a good boot-polisher and is good at mocking at the Niazi Troll Service aka PTI.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Kya baat hay rashid bhai aap nay to knock out ker diya sab ko. Kahan hain app kay charan mujhay choonay hain, kahan hay military unn ko bolo rashid bhai ko 21 topoo ki salami do. Bata do Einstein ko dunya ki history ka sab say zaheen admi mil gya.wah kia logic di hay kay pehlay sab buray log thay unn kay 95 billion kay loans ko choro lakin unn 95 billions ki installments denay kay liye to 10 billion liye hain unki baat karo. Wahhhh kia damagh hay kia logic hay meray cheetay. Doob kay marr jao pakistaniyo tum 70 saal tak na samajh sakay lakin alama rashid ul sukrati nay ajj bata diya kaisay sawal karna chahiye. Mujhay nahi pata bus mujhay charan do mujhay chhonay hain.....

Durr fitay mooh tera n teri logic ka
بھائی تم لوگ تو جھوٹے ہو ایک نمبر کے۔ نمبرز اور فگرز ایسے لے کر آتے ہو جیسے اکنامکس میں گولڈ میڈل لیا ہوا ہے۔ آپ کے چچا نیازی 3 ہزار ارب کے دعوے کرتے تھے، سب ڈرامہ نکلا۔
اگر نواز اور زرداری نے واقعی اتنا قرضہ لیا تھا، تو کرو نہ کچھ۔ یوں 4 سال تک ایسے ہی روتے رہوگے کہ یہ ہوگیا وہ ہوگیا۔ کچھ کرو، باتیں مت بگھارو۔
اگر ہاتھ پیر بندھے ہوئے ہیں تو جاؤ استعفے دو اور شوکت خانم چلاؤ۔ آنٹیوں کی طرح رونے دھونے اور شکوے کرنے سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہونے والے۔