حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی, 126 دن کا دھرنا دینے والوں کو کشمیر میں 126 دن کا کرفیو نظر نہیں آتا: سراج الحق

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
92905140_88409251.jpg

مانسہرہ:سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی ، حالات دن بدن گھمبیر صورت اختیار کررہے ہیں،126 دن کا دھرنا دینے والوں کو کشمیر میں 126 دن کا کرفیو نظر نہیں آتا۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران خود اپنے لئے قبریں کھود رہے ہوں تو حکومتیں
اپنی مدت پوری نہیں کرتیں،حکمرانوں کو اپنی غلطیوں کا احساس اس وقت ہوگاجب وقت ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہوگا،حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی ، حالات دن بدن گھمبیر صورت اختیار کررہے ہیں،تو مڈ ٹرم الیکشن میں کوئی مضائقہ نہیں،126 دن کا دھرنا دینے والوں کو کشمیر میں 126 دن کا کرفیو نظر نہیں آتا، ان ہاؤس تبدیلی اورقبل از وقت الیکشن بھی جمہوریت کا حصہ ہیں۔سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ 22دسمبر کو مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر سے لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچیں گے اورحکمرانوں سے کشمیر پرخاموشی توڑنے کامطالبہ کریں گے، ہمارے حکمران خاموش تماشائی بنےہوئےہیں،پاکستان کے22کروڑ عوام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگو ں کواپنا ہوش نہ ہو،جو رات بھرجاگتےاورصبح سوتے ہوں اورعوام سے کٹے ہوئے ہوں، اُن سےکوئی اُمیدرکھناخودفریبی کےسوا کچھ نہیں ،

حکمرانوں نے اپنے ووٹرز، سپو رٹرز اور سب سے بڑھ کر ان نوجوانوں کو سخت مایوس کیا ہے جنہوں نے بڑی امنگوں اور ارمانوں سے ان کا ساتھ دیا تھا،حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے کو ایک بارعدالت میں تماشابناچکی،اَب اسمبلی میں محتا ط رہے،اِس حساس معاملےپرحکومت کارویہ اَب بھی مثبت اورسنجیدہ نہیں ہے ، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری اتفاق رائے سےہونی چاہئے،اِس منصب کا تقاضا ہے کہ ایک غیر جانبدار فردکو چیف الیکشن کمشنر بنایا جائے۔

Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ویلے پن سے بور ہو کر لالہ سراج المعروف ترچھی ٹوپی والے کو
، چند بندے اکھٹّے کر کے بندر تماشہ ہی کر لینا چاہئیے

کشمیر اور اسلام پر سیاست کے تماشے پر تو لوگ اب اکھٹے ہونے سے رہے ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Acha tou woh FUZLAY kay dharnay aur Nooray ki bemari kay dramay mai tu kahan mar gaya tha tab ye keon nahe bola kay Media Kashmir bhol gaya hai?

Ajeeb manhoos kisam ka chaval aadmi hai ye bhe
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
92905140_88409251.jpg

مانسہرہ:سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی ، حالات دن بدن گھمبیر صورت اختیار کررہے ہیں،126 دن کا دھرنا دینے والوں کو کشمیر میں 126 دن کا کرفیو نظر نہیں آتا۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران خود اپنے لئے قبریں کھود رہے ہوں تو حکومتیں
اپنی مدت پوری نہیں کرتیں،حکمرانوں کو اپنی غلطیوں کا احساس اس وقت ہوگاجب وقت ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہوگا،حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی ، حالات دن بدن گھمبیر صورت اختیار کررہے ہیں،تو مڈ ٹرم الیکشن میں کوئی مضائقہ نہیں،126 دن کا دھرنا دینے والوں کو کشمیر میں 126 دن کا کرفیو نظر نہیں آتا، ان ہاؤس تبدیلی اورقبل از وقت الیکشن بھی جمہوریت کا حصہ ہیں۔سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ 22دسمبر کو مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر سے لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچیں گے اورحکمرانوں سے کشمیر پرخاموشی توڑنے کامطالبہ کریں گے، ہمارے حکمران خاموش تماشائی بنےہوئےہیں،پاکستان کے22کروڑ عوام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگو ں کواپنا ہوش نہ ہو،جو رات بھرجاگتےاورصبح سوتے ہوں اورعوام سے کٹے ہوئے ہوں، اُن سےکوئی اُمیدرکھناخودفریبی کےسوا کچھ نہیں ،

حکمرانوں نے اپنے ووٹرز، سپو رٹرز اور سب سے بڑھ کر ان نوجوانوں کو سخت مایوس کیا ہے جنہوں نے بڑی امنگوں اور ارمانوں سے ان کا ساتھ دیا تھا،حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے کو ایک بارعدالت میں تماشابناچکی،اَب اسمبلی میں محتا ط رہے،اِس حساس معاملےپرحکومت کارویہ اَب بھی مثبت اورسنجیدہ نہیں ہے ، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری اتفاق رائے سےہونی چاہئے،اِس منصب کا تقاضا ہے کہ ایک غیر جانبدار فردکو چیف الیکشن کمشنر بنایا جائے۔

اور تم بھی تو کچھ کرلو نہ دیوے؟
اب اٹھو کہ وقت قیام آیا....کب تک سجدے میں
پڑے رہو گے؟

?پورے ایک سو چھبی دن....... ?
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح بہت سارے لوگ مایوسی پھلانیں میں پیش پیش ہیں اپنی حالت دیکھیں جماعت کے ساتھ تعلق ایک گالی بن چکا ہے جی ہاں یہ ایک خاص قسم کے نظریے کی قیادت کرتے ہیں اس کا ثبوت ان کو الیکش میں ناکامی کی صورت میں ہر الیکشن میں مل جاتا ہے عوام میں ان کی کوئی پزیرائی نہیں ہے جہاں دین کا معاملہ ہوتا ہے یہ مامیں بننے آجاتے تھے وہ بھی عمران خان حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ملک کی قیادت دینی معملات کو بھی حل کرے

ان لوگوں کا حق سچ کا ساتھ دینے کا انداز بھی نرالہ ہے مذہب کے نام پر لوٹنے والےشخص مولانا ڈیزل کی قیادت میں متحد ہو جاتے ہیں اور اس کی نشاندہی کرنے والے عمران خان کے خلاف ہو جاتے ہیں اور اس کی مخالفت مذہبی فریضے سے تعبیر کرتے ہیں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
tu chilghozay ka thela laga lay.. kuch din baad Bill Gates ki takkar pe ho ga..
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
I never thought that association with religious parties would become a curse in Pakistan...but JI and JUIF have accomplished that
جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام دونوں 'حلال اور جائز' بوٹ پالشیے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی 'آدھا تیتر آدھا بٹیر' بوٹ پالشیا پارٹی ہے۔ فوج اپنے پالتوؤں کو اسی طرح مرغوں کی لڑائی میں استعمال کرتی ہے۔ تحریک انصاف سے جو کام لینا تھا وہ لیا جاچکا۔ اب اس کے ساتھ وہی سلوک کیا جارہا ہے جو سابقہ نون لیگی بوٹ پالشیوں کے ساتھ روا رکھا گیا۔
عمران نیازی کی رسوائی اور زوال کے دن شروع ہوگئے ہیں۔ دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے، اور ممکن ہے کہ اسی مہینے عمران نیازی کو لندن بھاگنا پڑ جائے کیوں کہ حکومت جاتے ہی نیب کے بیسیوں کیسز نیازی میاں کے استقبال کے لیے تیار ہیں۔
 
میں نے تیری اس پوسٹ کا لنک اپنے پاس محفوظ کر لیا ہے
اور دسمبر کے مہینے میں ایسا کچھ نہیں ہؤا،، تو
ننگا ہو کر تیرے گھر کے عقبی دروازے سے تیری بےبی سے ملنے پہنچوں گا