Total Cases
3277
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB 1493 BALUCHISTAN 191 Deaths 50
SINDH 881 ISLAMABAD 82
KP 405 AJK/GB 225 Recovered 257

حکومت ملانا کو گرفتار کرنے کا تجربہ کرکے تو دیکھیں - عبدالغفور حیدری

hello

MPA (400+ posts)
اسی فرعونی لہجہ میں کچھ لوگ تم سے پہلے کہا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں شیروانی کا ٹوٹا بٹن نہیں ملے گا چاہے سارے چوہدری مر جائیں تو وزیر اعطم نہیں بنے گا ۔۔۔ ہمیں جیل میں ڈال کر دکھاو زرداری کو ہاتھ لگا کر دکھاو اینکر تک ڈراتے تھے ۔۔۔ مریم اندر ہوئی تو بس پھر دما دم مست قلندر ہو گا وہ نہ صرف وزاعظم بنا صدر بھی اس کی جماعت سے ہے سینٹ میں بھی اس کا چیرمین ہے زرداری اندر رہا نواز چھپتا پھر رہا ہے مریم ڈری سہمی خاموش کہیں بیٹھی ہے مد مقابل عمران خان میں بلا کر صبر استقامت استقلال ہے ۔۔۔۔ جو اللہ کی خاص عطا کردہ نعمت ہے ۔۔۔۔۔ گھر اجاڑا بچوں س دور ہوا دربدر ہوا۔۔۔ انتہائی تضحیک کا نشانہ بنایا گیا یہودی کہلایا گیا لیکن مشن سے نہیں ہٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج تم کہاں وہ کہاں
 

hello

MPA (400+ posts)
لٹے گئے مارے گئے الیکشن ہونے کے فورا بعد نعرہ لگا دیا دھاندلی ہوگئی لٹےگئے کہیں کا نہ رہے لیکن کسی بڑے فورم پر ثابت نہ کر سکے اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے عجب بات تھی اتنے تجربہ کاروں کی عزتیں راتوں رات سر عام سر بازار لٹ گیں​

پھر فاٹا کے الیکشن سے امید لگا لی وہاں ساری اپوز یشن اتحادی بن کر لڑی لیکن کچھ ہاتھ نہیں آیا کیسا عیجب اتحاد تھا اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبرل مذہبی صوبائی تعصب پر سیاست کرنے والے "ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے بچانیں کرپشن" نہ کوئی زرداری رہا نہ کوئی نواز

پھر کہنے لگے ہم تحریک انصاف سے پاکستان کا صدر نہیں بننے دیں گیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کو قریب لاتے لاتے خود مولانا ڈیزل صدارتی امیدوار بن گئے لوگوں نے مثالیں دیں مولانا کسی کا رشتہ کروانیں گئے وہاں اپنی بات شروع کر دی اس میں اس قدر ذلیل ہوئے انہوں نے اپنی اتحادی جماعت پیلز پارٹی سے خوب گالیاں کھائیں​

پھر کہنے لگے ذرا ہمارے زرداری کو ہاتھ لگا کر دیکھاو تمھارا وہ آخری دن ہو گا زرداری سب پر بھاری ____________ آج کئی ماہ سے کرپشن کی ملکہ بہن سمیت اندر ہے پتہ تک نہ ٹوٹا سب کچھ چل رہا ہے

پھر کہا ہم بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گیں عجب رونت تھی ان کے لب و لہجے میں ہر کوئی سوچ رہا تھا بس حکومت بجٹ سیشن پر گئی بجٹ سیشن ہوا ناصرف بجٹ پاس ہوا بلکہ حسب سابق جوتیاں کھائیں بلکہ جوتیاں چھوڑ کر دوریں لگائیں یہاں تک پی ٹی آئی کے ایک چھوٹے سے رکن اظہر حماد کے ہاتھوں تاریخی چھترول ہوئی

پھر بیٹھے بیٹھے اپنے ذلیل اور رسوا ہونے کا گیم پلان خود ہی تیا ر کیا ہم سینٹ کا اپنا لایا ہوا چیر مین بدلیں گیں پی ٹی آئی کو سبق سیکھانے کے لیے لیکن قسمت میں اس پر بھی قسمت میں نا مرادی لکھی تھی وہی ناکامی حصے آئی پہلے جوتیاں گنوائیں اب ___________ اتروائیں

پھر جوتیوں کی مار کم لگی تو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ڈنڈا بردار فورس تیار کی جمائما کو وکی لیکس کا کزن بنا دیا جھوٹے استخاروں کے دعوے کردیے نہ اپنی پگڑی دیکھی نہ داڑھی کی عزت روز رات دعوے کیے ہم گھر کس منہ سے جائیں بیویوں نے عمران خان کا استیعفی لانے کا کہا ہے کہ تم ہمارے مرد ہی کافی ہو اس کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی بڑے بڑے بیان دیے ترانے چلوائے مولانا آ رہا ہے مولانا جا رہا ہے وہاں بارش برسی سارا غرور خاک میں مل گیا پھر پلان سی کا بہانہ بنا کر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ناکامی وہاں کا زخم ابھی تک چاٹ رہے ہوں گیں سمجھ نہیں آ رہی ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے مذاق بن کر رہ گئے کسی نے کیا خوب کہا میں گڈی لے کے نکلا اسلام آباد پھر اک موڑ اگیا اور میں پلان سی کا بہانہ بناکر واپس نکل گیا نیواں نیواں ہو کے

اب کہتے ہمیں ہاتھ لگا کر دیکھو بچو ہاتھ چھوڑ ٹھڈے کھانے کی تیاری کرو​
 
Last edited:

wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اس جیسے دین فروش ملوانٹے ہاتھ پڑنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں. برادران علماء یہود کی باتیں سنو تم
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حرام زادے گے کسی گشتی کی اولاد گے اور مسیا چوپا حرامی جو گشتی کے بچے حرام زادے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکتے ہوں ایسا حرام زادوں گشتی زادوں خنزیر کے بچوں کو تو انکی گشتی ماں کے خصم کے پاس انڈیا بھیجنے کی ضرورت ہے حرام زادے خنزیر لعنتی
 

rahail

MPA (400+ posts)
20 to 25 feb.. Farar ho sakte ho Fazl ur rehman.. tou ho jao.. Inshallah jo log tum ko griftar karen gay un ko kaha gaya hai kay tumhari pagri ko zameen par rakh kar us par shoes se chala jaye. is ki video mein khud share karoun ga.
 

rahail

MPA (400+ posts)
Islam is the identity of this Country and mullahs are the cancer of our society. Throw them in arabian sea and get rid of them forever. Do not forget shia aalims especially laddan jaffery type shits and anyone who dares to sell his religion be it a qadiyani or mirzai or any other religious entity. No religion in politics!
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
famous last words, uttered by noon league regarding Nawaz Sharif arrest, PPP regarding zardaris arrest, and now this clown
 

sok

MPA (400+ posts)
Kuttay Nawaz ko girfatar kiya tha tau kuch bhi nahin hua. Ab yeh katura fazlo Nawaz say bhi bara hogeya hai??
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں