حکومت جو کہہ رہی ہے وہ فیک نیوز نہیں، غلط خبر فیک نیوز نہیں ہوتی،کاشف عباسی

11%D9%81%D8%A7%DA%A9%D8%B9%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D8%B3%DA%BE%DB%8C%D9%81%D8%A7%D8%A8%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C.jpg

معروف صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ جھوٹی خبر وہ نہیں جو حکومت با ربار کہہ رہی ہے، بلکہ "فیک نیوز" وہ ہوتی ہے جو کسی قسم کا سیاسی ، معاشی یا انتخابات سے متعلق بڑا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مبینہ طور پر پھیلائی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے" میں حال ہی میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس میں نئی ترمیم کے تحت فیک نیوز دینے والوں کا ٹرائل 6 ماہ کے دوران ہر صورت مکمل کرنا ہو گا جبکہ ثابت ہونے کے خلاف ورزی کرنے والے کو 5 سال کی سزا دی جائے گی، لیکن فیک نیوز وہ نہیں ہے جو حکومت بار بار کہہ رہی ہے۔


اینکر پرسن کاشف عباسی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بولا کہ اخلاقاً وزیراعظم کی فیملی کے بارے میں کوئی بھی غلط بات کرنا قابل مذمت ہیں، لیکن یہ فیک نیوز کے زمرے میں نہیں آتی، اس طرح تو کوئی بھی کسی بھی نیوز چینل پر جا کر کسی اور کے بارے میں کوئی بھی بیان دے دیں اور پھر مدعا چینل پر ڈال دیں کہ فلاں چینل نے چلایا، تو چینل زد میں آئے گا لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ فیک نیوز تھی، چینل نے تو دن میں ہزارخبریں چلانی ہیں۔

فیک نیوز کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئےکاشف عباسی کیا کہنا تھا کہ یونیسکو کی 2018 کی کتاب "آف کام"میں "فیک نیوز" کی تشریح بتائی گئی ہے جس کے مطابق ایک صحافی کو بدنام 'ڈسکریڈٹ" کرنے کے لئے فیک نیوز کا لفظ ایجاد کیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنی بات کے اختتام میں کہا "اصولی طور پر فیک نیوز وہ ہے جو بڑے پیمانے پر معاشی فائدہ حاصل کرنے کے لئے دی جائے، عوام کو گمراہ کرے غلط خبر فیک نیوز نہیں ہے۔"

واضح رہے کہ اتوار کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شخص کی تعریف کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

نئی ترامیم کے مطابق اب ’شخص‘ میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا اتھارٹی شامل ہے جبکہ ترمیمی آرڈیننس میں کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے پر قید تین سے بڑھا کر پانچ سال تک کر دی گئی ہے۔

اس صدارتی آرڈیننس کے مطابق شکایت درج کرانے والا متاثرہ فریق، اس کا نمائندہ یا گارڈین ہو گا، جرم کو قابل دست اندازی قرار دے دیا گیا ہے جو ناقابل ضمانت ہو گا۔

ترمیمی آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ چھ ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ کرے گی اور ہر ماہ کیس کی تفصیلات ہائی کورٹ کو جمع کرائے گی۔ آرڈیننس کے مطابق ہائی کورٹ کو اگر لگے کہ کیس جلد نمٹانے میں رکاوٹیں ہیں تو رکاوٹیں دور کرنے کا کہے گی۔

آرڈیننس کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومتیں اور افسران کو رکاوٹیں دور کرنے کا کہا جائے گا۔ ہر ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ایک جج اور افسران کو ان کیسز کے لیے نامزد کرے گا۔
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
The new ordinance does not give new definition to Fake news, it has only changed the legal procedure how to handle the complaints. Definitions are old and from a law passed by PML N in 2013. Opinion, speculations, predictions, dreams, inuendos are not fake news.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
روز اِدھر اُدھر سے حجّاموں کی دکانوں میں
لگائی جانے والی گپ کےٹوٹے جوڑ کر "اندر کی خبر" بنانے والوں کو

اپنی دکانیں بند ہونے کی فکر ہونے لگی ہے

لعنت ہے، اُن میڈیا مالکان پر جو اِن نام نہاد صحافیوں کو لاکھوں کی تنخواہ پر رکھتے ہیں
اِن سے کہیں اچھے تبصرے تو نائی، موچی، حجّام کے تھڑوں پر سننے کو مل جاتے ہیں
 
Last edited:

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
How blatantly he is defending the "ghalat khabar". Khabron ka bazar lagaya hua hai, koi tehqeet aur verification nahin. Morons!
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
Just imagine what’s there to discuss for dummy journalists after this? I’m looking forward to watching “Dr. Dhakkan” show in the future.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
سیانا کوا ۔۔۔۔۔
موجودہ دور کا ارسطو سیاسی ضوابط و قوائد کا تعین کرتے ہوئے۔۔
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
روز اِدھر اُدھر سے حجّاموں کی دکانوں میں
لگائی جانے والی گپ کےٹوٹے جوڑ کر "اندر کی خبر" بنانے والوں کو

اپنی دکانیں بند ہونے کی فکر ہونے لگی ہے

لعنت ہے، اُن میڈیا مالکان پر جو اِن نام نہاد صحافیوں کو لاکھوں کی تنخواہ پر رکھتے ہیں
اِن سے کہیں اچھے تبصرے تو نائی، موچی، حجّام کے تھڑوں پر سننے کو مل جاتے ہیں
Aur iss ka pehla shikar arif hameed bhatti ho ga.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کاشف عباسی جھوٹی خبر کسے کہتے ہیں کل اگر کوئی یہ جھوٹی خبر دیدے کہ تمہاری زوجہ دوبارہ واپس کالے جمیکی کے پاس امریکن ایمبیسی میں واپس چلی گئی ہے تو یہ اگر جھوٹی خبر ہے اسے فیک کہیں گے یا نہیں اور یہ جھوٹی خبر ہے اس گشتی زاد کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے یا نہیں جس نے تمہاری بیوی پر جھوٹی خبر بنا کر تمہاری تمیارے گھر والوں دوستوں کی دل ازاری کی بتاؤ اور فیک نیوز کسے کہتے ہیں
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
What a stupidity!!

The only difference between the two is intention, which only Allah and the person himself/herself knows.

These mafia journalists do not want to come under any laws and hence just giving stupid logics.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Fake promise is as big a crime (if not bigger) as fake news. Ordinance should include it, post dated.
کپتان کی طرف سے بھیجے گئے "سائز" سے وڈا دلّا، سخت پریشان
درباریوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

chiniot-blog.jpg
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
روز اِدھر اُدھر سے حجّاموں کی دکانوں میں
لگائی جانے والی گپ کےٹوٹے جوڑ کر "اندر کی خبر" بنانے والوں کو

اپنی دکانیں بند ہونے کی فکر ہونے لگی ہے

لعنت ہے، اُن میڈیا مالکان پر جو اِن نام نہاد صحافیوں کو لاکھوں کی تنخواہ پر رکھتے ہیں
اِن سے کہیں اچھے تبصرے تو نائی، موچی، حجّام کے تھڑوں پر سننے کو مل جاتے ہیں
Jo dikhta hai wahi bikta hai, Janab agar dekhne wale dekhna bund ker dein to in ke zubaan aur qalam khud ba khud bund ho jaey ga. simple,,