حکومت جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرینس مزید چلانے کے مخالف

ranaji

President (40k+ posts)
یہاں کے حرام خور جج کسی اور دنیا کی لعنتی مخلوق ہیں ان حرام خوروں چوروں فراڈیوں سے کوئی نہیں پوچھ سکتا مگر جب انکے کتورے کتوریاں اور جنکو یہ حرام کھلاتے ہیں نا انصافی کی قیمت وصول کرکے کسی کینسر کسی ہیپا ٹا ئیٹس کسی ایکسیڈنٹ سے مرتے ہیں تو پھر حرام خوروں کو احساس ہوتا ہوگا اور انشاللہ ہوگا ہر حرام خور چور فراڈی جج کے ساتھ
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کس بلا کا نام ہوتا ہے؟؟
کبھی جمع کروایا ھے آپ نے؟؟؟ نہیں نا اسی لئے نہیں معلوم کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کراتے وقت منی ٹریل نہیں دینی پڑتی۔۔۔
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی جمع کروایا ھے آپ نے؟؟؟ نہیں نا اسی لئے نہیں معلوم کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کراتے وقت منی ٹریل نہیں دینی پڑتی۔۔۔

پچھلے سات سالوں سے جمع کروا رہا ہوں ، پوچھنے پر منی ٹریل دینی پڑتی ہے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے سات سالوں سے جمع کروا رہا ہوں ، پوچھنے پر منی ٹریل دینی پڑتی ہے
وہی تو پوچھ رہے ہیں کہ منی ٹریل دو اور کیس ختم۔۔۔۔۔لیکن فائز عیسی صاحب پوری دنیا کی کہانیاں سنا رہے ہیں شریف فیملی کی طرح، لیکن منی ٹریل کا نام لینے سے ہی انکاری ہیں ۔۔۔۔ ???