حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف پر میجر جنرل آصف غفور کا بیان

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

519255_44340991.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈی جی نے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دونوں ایک پیج پر ہیں۔ دونوں آپس میں رابطے میں ہیں۔

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ دونوں کے درمیان جب بھی ضرورت ہوتی ہے ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان کچھ ملاقاتیں رپورٹ ہوتی ہیں کچھ نہیں ہوتیں۔ حکومت سے ریاستی
امور پر کوئی دو رائے نہیں ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے دونوں (وزیراعظم، آرمی چیف) رابطے میں رہیں، ملاقاتیں معمول کا حصہ ہیں مگر یہ علیحدہ بات ہے کہ ہر ملاقات رپورٹ نہیں ہوگی۔آئینی ذمہ داری کے تحت جمہوری حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔

Last edited by a moderator:

immii

Senator (1k+ posts)

LONG LIVE PAKISTAN .LONG LIVE PAKISTAN ARMY.
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
کھوتا خوروں ۔بھڑواریوں اور دشمنوں کی بنڈ میں آگ کا آلااو مچ گیا ھے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
شکر ہے انکو بھی توفیق ہوئی مونہ سے گھنگنیاں نکلی ہیں ورنہ تو لگ رہا تھا اس حرام زا دے گشتی زاد فراڈیے منافق فضلو ڈیزل اسلام فروش نے سب جنرلز کو خصی کردیا ہے اور جنرلرز بھی مافیا کے دلے بن گئے ہیں شکر ہے ابّ بھی ان میں کچھ مرد موجود ہیں سا رے ہی رحیم یار خانی کنجر اور دلے نہیں بن گئے