حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عارف پکا ٹھرکی ہے ۔ یہ دونوں طرف سے لیتا ہے ، باقی آپ خود سمجھدار ہیں ، سمجھ گئے ہونگے ۔​
عارف غصے میں کبھی گندی بات کر دیتا ہے مگر پھر سوری کر لیتا ہے اسے پتا ہے مجھے گالی سے نفرت ہے نہ کسی کو دی -جو مجھے گالی دیتا ہے اسے جواب نہیں دیتا - انصافیوں کے دل دکھے تھے اپنے لیڈر کے ساتھ زیادتی کو کون برداشت کرتا ہے انہیں سمجھایا اپوزیشن میں جانا اینڈ آف ورلڈ نہیں ہے سیاستدانوں کے کیریئر میں حکومت اپوزیشن دونوں ہوتے ہیں پارٹی کو کھڑا ہونا ہوتا ہے نون لیگ کی چار سال رگڑا لگا جیلیں ملک بدری خوشی سے کون ملک چھوڑتا ہے - اب وہی سخت وقت خان صاحب کا ہے - خان صاحب کو سمجھ نہیں آتی ایک سال ہے حکومت گرانے کی جگہ الیکشن کی تیاری کریں کونسا دور ہیں مگر طاقت بڑی تکلیف سے نکلتی ہے کوئی بھی لیڈر ہو جسے جرنیل نکالتے ہیں وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو جاتا ہے خان صاحب کو سیاسی شہادت مل گئی شکر کریں آپ کا گند نون لیگ کے گلے پڑ رہا ہے - آج میری بات لکھ لیں خان صاحب کو اگلے الیکشن میں کچھ نہیں ملنا کبھی اسٹیبلشمنٹ کو ناراض کرتے ہیں پھر یو ٹرن لیتے ہیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں ان کا جرنیلوں سے رابطہ ہے مگر گالیاں کھا کر کوئی پھولوں کے ہار نہیں پہناتا - فلحال خان صاحب کو رلنا ہے مگر مقبول لیڈر ہیں دوسری باری کیوں نہیں مل سکتی مگر فلحال برا وقت ہے صبر سے برداشت کریں اور حکومت گرانے کی بجائے پارٹی پر توجو ع دیں- جلد الیکشن خان صاحب کو سوٹ نہیں کرتے جلد بازی میں موجودہ حکومت کو مزید پانچ سال دے بیٹھیں گے - حرامیوں کو اپنے سے دور کریں خان صاحب کو فواد چودھری نے خوار کیا ورنہ جو سپیکر سے کرایا گیا پاکستان میں ایک غیر جانب دار وکیل نہیں جو اسے درست سمجھے - فواد کی چھٹی کرائیں شہباز گل بھی خراب کر رہا ہے مچور سیاست دانوں کو آگے لائیں - اور خود کو بھی میچور سیاست دان ثابت کریں غیر سنجیدہ رویے نے خان صاحب کو یہاں پوھنچایا ہے -
arifkarim
Meme
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

میری اسی لئے صرف Awan S Rajarawal111 پٹواری سے دوستی ہے۔ باقی پٹواری طعنہ مارتے ہیں اس لئے ان کو سنا دیتا ہوں
Meme Siberite
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تُو تو پکا نونی نکلا ۔
یار خان صاحب کے خلاف لکھو تو پکا نونی یا پٹواری بنا دیتے ہیں -یہ لوگ سیاسی میچور نہیں بس ایک سائیڈ کی بات دیکھتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یار خان صاحب کے خلاف لکھو تو پکا نونی یا پٹواری بنا دیتے ہیں -یہ لوگ سیاسی میچور نہیں بس ایک سائیڈ کی بات دیکھتے ہیں
مجھے نونیوں، جیالوں، انصافیوں وغیرہ سے کوئی مسئلہ نہیں اگر وہ پاکستان کے مفاد میں لکھیں۔ ہاں اگر شریف مافیا، زرداری مافیا، عمرانی کلٹ کی غلامی کریں گے تو مسئلہ ہو گا
آپ جس مرضی سیاسی جماعت یا نظریہ کو پسند کرتے ہوں ہمیشہ ایک پاکستان بن کر سوچیں تو اس سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار خان صاحب کے خلاف لکھو تو پکا نونی یا پٹواری بنا دیتے ہیں -یہ لوگ سیاسی میچور نہیں بس ایک سائیڈ کی بات دیکھتے ہیں

ان دنوں میں یوتھیو سے ازرائے ھمدردی زیادہ بحث نہیں کرتا۔ بیچارے دکُھی دل ہیں ، مذید دُکھی ہوجاتے ہیں ، رونا شروع کر دیتے ہیں ، چلانا شروع کردیتے ہیں ۔ بس بیچارے بے بسی کی تصویر بنے پھرتے ہیں ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نونیوں، جیالوں، انصافیوں وغیرہ سے کوئی مسئلہ نہیں اگر وہ پاکستان کے مفاد میں لکھیں۔ ہاں اگر شریف مافیا، زرداری مافیا، عمرانی کلٹ کی غلامی کریں گے تو مسئلہ ہو گا
آپ جس مرضی سیاسی جماعت یا نظریہ کو پسند کرتے ہوں ہمیشہ ایک پاکستان بن کر سوچیں تو اس سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا

ابے ڈنگر ، پاکستان کے حصے میں کیا صرف تیرے جیسے ڈنگر ہی رہ گئے ہیں ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان دنوں میں یوتھیو سے ازرائے ھمدردی زیادہ بحث نہیں کرتا۔ بیچارے دکُھی دل ہیں ، مذید دُکھی ہوجاتے ہیں ، رونا شروع کر دیتے ہیں ، چلانا شروع کردیتے ہیں ۔ بس بیچارے بے بسی کی تصویر بنے پھرتے ہیں ۔​
تجھے ساری تکلیف یوتھیوں سے ہے۔ کبھی تجھے جیالے یا پٹواری سے لڑتے نہیں دیکھا منافق
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے ساری تکلیف یوتھیوں سے ہے۔ کبھی تجھے جیالے یا پٹواری سے لڑتے نہیں دیکھا منافق

اؤے ڈنگر ، ڈالر 4 روپے سستا ، اب رنڈی رونا شروع کر ۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان دنوں میں یوتھیو سے ازرائے ھمدردی زیادہ بحث نہیں کرتا۔ بیچارے دکُھی دل ہیں ، مذید دُکھی ہوجاتے ہیں ، رونا شروع کر دیتے ہیں ، چلانا شروع کردیتے ہیں ۔ بس بیچارے بے بسی کی تصویر بنے پھرتے ہیں ۔​
لیکن یہ شام غریباں اب کب تک چلے گی میں نے بھی بہت عرصہ صبر کیا اب تو سوالوں کے جواب پوچھنا بنتا ہے خان صاحب تو اپنے دو تین لاڈلے صحافیوں کے علاوہ کسی کے پاس نہیں جاتے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نونیوں، جیالوں، انصافیوں وغیرہ سے کوئی مسئلہ نہیں اگر وہ پاکستان کے مفاد میں لکھیں۔ ہاں اگر شریف مافیا، زرداری مافیا، عمرانی کلٹ کی غلامی کریں گے تو مسئلہ ہو گا
آپ جس مرضی سیاسی جماعت یا نظریہ کو پسند کرتے ہوں ہمیشہ ایک پاکستان بن کر سوچیں تو اس سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا
عارف میری کوشش ہوتی ہے متوازن بات کروں خواہ مخواہ کسی کا دفاع نہیں کرتا - خان صاحب سے سوال کرنا کیا پٹواری پن ہے لوگوں نے تو نبی اور صحابہ سے بھی سوال پوچھے بتاؤ کہاں سے آیا جواب دو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FV4OBxhWYAAmcbb
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے ڈنگر ، ڈالر 4 روپے سستا ، اب رنڈی رونا شروع کر ۔​
تو اس پر کیا ڈانس کرنا ہے کتورے؟ جو اب تک ۳۰ روپے مہنگا ہو گیا وہ کس کھاتے میں ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو اس پر کیا ڈانس کرنا ہے کتورے؟ جو اب تک ۳۰ روپے مہنگا ہو گیا وہ کس کھاتے میں ؟

اؤے کنجر اعظم ۔ جب یہی ڈالر ایک سو پندرہ سے ایک سو نوے تک ہوا تھا تو اس وقت منہ میں ککریاں ڈال کے باجوہ کا گنا چوپ رھا تھا ۔ اب جب کوکینی کے معائدے کے مطابق قیمتیں بڑھیں ہیں تو بے انتہا کھجلی ہونے لگی ہے ، وارڈ میں ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے کنجر اعظم ۔ جب یہی ڈالر ایک سو پندرہ سے ایک سو نوے تک ہوا تھا تو اس وقت منہ میں ککریاں ڈال کے باجوہ کا گنا چوپ رھا تھا ۔ اب جب کوکینی کے معائدے کے مطابق قیمتیں بڑھیں ہیں تو بے انتہا کھجلی ہونے لگی ہے ، وارڈ میں ۔​
ڈالر مصنوعی روکا ہوا تھا تیرے مفرور کنجر وزیر خزانہ نے۔ جب عمران نے آکر ڈالر پر سبسڈی ختم کی تو مہنگا ہو گیا