حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیا

Meme

Minister (2k+ posts)

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیا

https://twitter.com/x/status/1539357101994172424

حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کی طرف سے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے کیے گئے اقدامات پر راضی ہوگیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کے بجٹ اہداف سے بھی متفق ہے جس کے بعد آئی ایم ایف کا قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق معاہدے سے متعلق اعلامیہ جلد جاری کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1539362097666080770
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیا

6kfmej.jpg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

آئی ایم ایف سے بھیک ملنے پر پٹواری کھوتا ناچنے لگا
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
توبہ توبہ اخروٹ بھائی اتنا غصہ؟
considering the facts that you still dont know, that your loyalty lies to the wrong side of the future,

aaj hamara tere ko jee bhar ker gaaliya dene ko tarasta hai.

Dil is liyey naheen kerta ke tum logo ne seekha kuchh naheen, limited resources, too many victim cards, all the reasons,

The reason is, you never taught us to live like a proper Beghairat, so we could have enjoyed like yourself.

That Grudge I will always keep.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Threatening news for Pakistani sovereignty and its economy ——Bajwa Bharwa Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar ki government Pakistan kay Highways aur degar assets Girwi rakhnay kay baad ——Next —- Bajwa Bharwa Qadiani Nuclear assets ko khatam karay ga​

Last edited:

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
ایک تلخ حقیقت ?
‏اس سارے گندے کھیل میں جنرل صاحب نے دو اچھے کام کیے ہیں ایک جو ہم آرمی سے فیک رومانس میں مبتلا تھے وہ محبت ون سائیڈڈ تھی یہ وہم ہمارا دور ہوا،

‏دوسرا ہم ہمیشہ یہ سمجھتے تھے کہ آرمی بھی ہماری طرح کرپٹ لوگوں سے اتنی نفرت کرتی ہے جتنی ہم کرتے ہیں مگر یہ بھی جھوٹ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

آئ ایم ایف کے فوائد کوکینی ساری قوم کو بھگتا گیا ہے ۔

آئ ایم فُول ۔
لیکن اس وقت پٹواری کتوں کا دعوی کچھ اور تھا کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے بری اور کوئی چیز نہیں۔ اب کیا ہوا؟