حمزہ شہباز کا تکبر خاک ہوا خان کے ڈنڈے ایف آئی اے کے سامنے نکا کاکا بن گیا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ عمران خان کو کہتے تھے وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن نہیں دیں گیں۔ پرویز رشید اور بھر حمزہ شہباز شریف انتہائی متکبرانا انداز میں کہتا ہے عمران خان کا شوق وزیر اعظم کا اس طرح پورا کریں گیں کہ کوئی بوسیدہ پرانی وزیر اعظم ہاؤس سے شیروانی لے کر اسے پہنا کر بچوں سے وزیر اعظم کی آوازیں لگوا کر وزیر اعظم بننے کا شوق پورا کروا دیں گیں
آج وہ نا صرف وزیر اعظم ہے بلکہ کے پی کے اور بنجاب سمیت مرکز میں حکومت بنا چکا ہے سندھ میں بھی اپوزیشن اس کی ہے اور بلوچستان میں بھی وہ اتحادی ہے سینٹ چیرمین اس کا ہے گلگت میں بھی اس کا وزیر اعلی ہے اور عنقریب تھورے دن بعد بعد آزاد کشمیر میں بھی اس کی حکومت ہو گی اور سینٹ میں بھی اس کی اکثریت ہوچکی ہے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک پاکستانی عدالتیں زندہ ہیں ..شریفوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
سر جی عدالتیں بھی سیدھی ہو جائیں گیں اس سے پہلے تو یہ سب کچھ نہ تھا ان کی طرف کوئی انگلی نہیں کر سکتا تھا اب تو چوکوں میں ان کا مزاق بنتا ہے لوگ ہنستے ہیں گلی گلی ان کا مزاق اڑ رہا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

عزت تو آنی جانی چیز ہے .اصل چیز مایا ہے ..جو ان ججز کو شریفوں سمیت ہر کرپٹ سے ملتی ہے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ لوگ عمران خان کو کہتے تھے وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن نہیں دیں گیں۔ پرویز رشید اور بھر حمزہ شہباز شریف انتہائی متکبرانا انداز میں کہتا ہے عمران خان کا شوق وزیر اعظم کا اس طرح پورا کریں گیں کہ کوئی بوسیدہ پرانی وزیر اعظم ہاؤس سے شیروانی لے کر اسے پہنا کر بچوں سے وزیر اعظم کی آوازیں لگوا کر وزیر اعظم بننے کا شوق پورا کروا دیں گیں
آج وہ نا صرف وزیر اعظم ہے بلکہ کے پی کے اور بنجاب سمیت مرکز میں حکومت بنا چکا ہے سندھ میں بھی اپوزیشن اس کی ہے اور بلوچستان میں بھی وہ اتحادی ہے سینٹ چیرمین اس کا ہے گلگت میں بھی اس کا وزیر اعلی ہے اور عنقریب تھورے دن بعد بعد آزاد کشمیر میں بھی اس کی حکومت ہو گی اور سینٹ میں بھی اس کی اکثریت ہوچکی ہے

تکبر الله ک ہاں انتہائی نا پسندیدہ ہے ..جس دن مریم صفدر نے کہا تھا کہ ہم حکمران خاندان سے تعلق رکھتے ہیں وہ میرے لئے خوشی کا دن تھا ..کیونکہ معلوم تھا اب ان کے زوال کو کوئی نہیں روک سکتا
اب یہ خاندان انشاء الله ہسٹری بن جائے گا ..اس پاک پروردگار سے پوری امید ہے .
عمران ڈاؤن ٹو ارتھ بندہ ہے ..اس کی سادگی اور عاجزی یقینا الله کے ہاں پسندیدہ ہے ..تبھی اسے دنیا بھر میں عزت ملتی ہے ..جو ہمارے حکمرانوں کو عرصے سے نہیں مل رہی تھی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک پاکستانی عدالتیں زندہ ہیں ..شریفوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
بھائی
جب تک عوام زندہ ہے نہ کے عدالتیں
عدالتوں نے چلو رو رو کے ہی سہی اور پی ٹی ای کے احتجاج کے بعد ہی سہی
سزا تو دے دی تھی نواز کو-
اور عوام نے کیا کیا؟ ١٩٠ سیٹیں دیں
اگر دوبارہ عدالتیں سزا دیں گئی تو ٢٧٠ سیٹیں دیں گی

جو عوام کبھی داروں کو کبھی امریکہ کو کبھی کسی کو کبھی کسی کو دوش دیتی ہے
اس کے ساتھ یہی ہوتا ہے
٨ کروڑ بچے بھوکے ہیں اس وقت بھی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بھی ٤٠ سال کی سیٹنگ ہے عدالتوں کی کیا جرات
اس کو روکے جسے ادھی عوام ابھی بھی ووٹ دیتی ہے
آج پھر راستہ کھول دیا ہے
اور انلمٹڈ ٹائم کے لیے نواز چور کو چھٹی مل گئ ہے-
اگر یہ فیصلہ ہو جاتا تو کبھی اہل نہیں ہو سکتا تھا
 
کیا آپ کو ابھی بھی یقین ہے کہ یہ عوام کے چنندہ نمائندہ ہیں .؟

جس دن اس ملک میں فئیر الیکشن ہوئے یقین کریں یہ سارے کرپٹ صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے ..عوام کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں ...
 
عوام کو کیوں بلیم کر رہے ہیں ..ججز کو کریں جو حرام پر پل رہے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک پاکستانی عدالتیں زندہ ہیں ..شریفوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
ہاہاہا پہلی بآر یہ مشہور محاورہ ونسٹن چرچل سے سنا تھا جسنے کہا تھا جب تک
انگلستان کو عدالتیں زندہ صحیح سلامت ہیں کسی کو فکر کرنے کو کوئی ضرورت نہیں
اور آج ایکبار پھر یہی محاورہ آپ کے منہ سے سن رہے ہیں جبتک پاکستانی عدالتیں زندہ ہیں
شریفوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں…
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو کیوں بلیم کر رہے ہیں ..ججز کو کریں جو حرام پر پل رہے ہیں
عوام ہی ذمدار ہے ١٠١% -
ججز نے اسے ٣ بار کروڑں ووٹ دےہیں؟

اب یہ نہ کہنا کے اسٹیبلشمنٹ نے دے ہیں
کیوں کے مجھے پتا ہے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہر حکومت میں ہوتا ہے

لیکن دنیا کی کوئی اسٹیبلشمنٹ عوام کی مرضی کے خلاف الیکشن کے ذرے حکومت نہیں بنا سکتی-
ہاں اگر طاقت کا استمال ہوتا تو پھر میں عوام کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو الزام دیتا
لیکن اس قوم نے تو بڑے جشن مناےتھے ہر الیکشن کے بعد

جدجوں کو گالیاں دینا مرے ہوے گھوڑے کو چابک مرنے والی بات ہے
یہ جج نہ ہوتے کوئی اور ہوتے لکن جب حکومت ہی ان کی تھی اور خاص طور پر
کنے دجال کے سسٹم کے بعد تو جج لگاتے ہی حکمران ہیں جن کو اس عوام نے ووٹ دے ہیں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ کو ابھی بھی یقین ہے کہ یہ عوام کے چنندہ نمائندہ ہیں .؟

جس دن اس ملک میں فئیر الیکشن ہوئے یقین کریں یہ سارے کرپٹ صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے ..عوام کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں ...
الله کرے ایسا ہی ہو انشاللہ اگلا الیکشن پی ٹی آی ہی جیتے گی
لیکن اس میں اس عوام کا کوئی کمال نہیں یہ صرف عمران خان
اپنے سر پر کر رہا ہے
اگر اس عوام میں ٹپر ہوتی تو جب عمران خان نکلا تھا کم از کم ١ کروڑ بندا نکلنا چاہے تھا
الیکشن دھاندلی کے خلاف لیکن یقین کریں زیادہ تر لوگ گھر بیٹھ کے تماشا دیکھتے رہے
اور کہتے رہے نی نی نی کچھ نہیں ہونا کچھ نہیں بدلنا
پھر بھی اپ کہتے ہیں عوام کا قصور نہیں ہے؟
 
بھی جب کوئی آرام سے آ کر بیٹھ جاتا ہے تو وہ عوام کے ہی چنندہ ہوتے ہیں
ہان اگر کوئی ٹینک چڑہا دیتا ان پر اور احتجاج ہوتے
لوگ آواز اٹھاتے تو پھر میں کہتا عوام سے زیادتی ہوئی ہے
لیکن اس عوام نے تو مٹھائی کھا لی تھی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا پہلی بآر یہ مشہور محاورہ ونسٹن چرچل سے سنا تھا جسنے کہا تھا جب تک
انگلستان کو عدالتیں زندہ صحیح سلامت ہیں کسی کو فکر کرنے کو کوئی ضرورت نہیں
اور آج ایکبار پھر یہی محاورہ آپ کے منہ سے سن رہے ہیں جبتک پاکستانی عدالتیں زندہ ہیں
شریفوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں…

یعنی معاملہ عدالتیں پر ہی اٹکا ہے
میں کسی چرچل سے کم ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عوام ہی ذمدار ہے ١٠١% -
ججز نے اسے ٣ بار کروڑں ووٹ دےہیں؟

اب یہ نہ کہنا کے اسٹیبلشمنٹ نے دے ہیں
کیوں کے مجھے پتا ہے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہر حکومت میں ہوتا ہے

لیکن دنیا کی کوئی اسٹیبلشمنٹ عوام کی مرضی کے خلاف الیکشن کے ذرے حکومت نہیں بنا سکتی-
ہاں اگر طاقت کا استمال ہوتا تو پھر میں عوام کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو الزام دیتا
لیکن اس قوم نے تو بڑے جشن مناےتھے ہر الیکشن کے بعد

جدجوں کو گالیاں دینا مرے ہوے گھوڑے کو چابک مرنے والی بات ہے
یہ جج نہ ہوتے کوئی اور ہوتے لکن جب حکومت ہی ان کی تھی اور خاص طور پر
کنے دجال کے سسٹم کے بعد تو جج لگاتے ہی حکمران ہیں جن کو اس عوام نے ووٹ دے ہیں

شاید آپ نے " کروڑوں " ووٹ کی کہانی نہیں سنی ..آپ کو کیا لگتا ہے شریف اور زرداری الکٹرونک ووٹنگ کے کیوں خلاف ہیں ....کیا انہیں مشین کی بناوٹ نہیں پسند یا کلر نہیں پسند .
ان شریفوں اور زرداریوں کے اپنے اپنے حلقوں میں ہزاروں کی تعداد میں گھوسٹ ووٹ ہوتے ہیں ..اتنی آبادی نہیں ہوتی جتنے ان کو ووٹ پڑ جاتے ہیں
دوسری بات وہی اپنے اسٹبلشمنٹ کے کردار والی بات ہے ..
یاد ہوگا .نواز نے پچھلے الیکشن میں ٹھنک کر اسٹبلشمنٹ سے دو تہائی اکثریت مانگی تھی ..جس لاڈ سے مانگی تھی ، اتنے ہی پیار سے کیانی نے فرمائش پوری کی ..ابھی بھی کہا یہ جاتا ہے کہ عمران کی اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا ہے ..اسٹبلشمنٹ ایک طاقتور عمران کو ہینڈل نہیں کر سکتی تھی ..اسی لئے اسے لولی لنگڑی حکومت دی گئی ..لیکن آفرین ہے عمران پر ..اس کے باوجود جتنا ہو سکتا ہے ، کر رہا ہے ..
اب ایسا بھی نہیں ہے کہ شریفوں یا زرداریوں کے سپورٹر نہیں ہیں ..بلکل ہیں ..جو انہیں ابھی تک مسیحا سمجھتے ہیں ..نہیں جانتی کہ علم کی کمی کی وجہ سے ہیں یا محبت وجہ ہے ..عشق نہ پچھے ذات ..بھٹو کے معاملے میں تو کم از کم ایسا ہی ہے ..جشن منانے والے کتنے نکلتے ہیں .ایسا ہی ہوتا تو نواز کے آنے پر ویلکم کرنے کیوں نہ نکلے ..
اس ملک کو ایک ایماندار عدلیہ ہی نہیں ، تعلیم بھی چاہئے ..ایسی تعلیم جو سوال کرنا سکھاتی ہے . شعور دیتی ہے ..رٹ کر امتحان دینے والی نہیں
بہرحال اچھے کی امید ہے .الله اگر عمران کو اگلے پانچ سال اور دے دے تو امید ہے ہم پٹری چڑھ جائیں گے ..کبھی نہ ڈی ریل ہونے کے لئے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الله کرے ایسا ہی ہو انشاللہ اگلا الیکشن پی ٹی آی ہی جیتے گی
لیکن اس میں اس عوام کا کوئی کمال نہیں یہ صرف عمران خان
اپنے سر پر کر رہا ہے
اگر اس عوام میں ٹپر ہوتی تو جب عمران خان نکلا تھا کم از کم ١ کروڑ بندا نکلنا چاہے تھا
الیکشن دھاندلی کے خلاف لیکن یقین کریں زیادہ تر لوگ گھر بیٹھ کے تماشا دیکھتے رہے
اور کہتے رہے نی نی نی کچھ نہیں ہونا کچھ نہیں بدلنا
پھر بھی اپ کہتے ہیں عوام کا قصور نہیں ہے؟
بھی جب کوئی آرام سے آ کر بیٹھ جاتا ہے تو وہ عوام کے ہی چنندہ ہوتے ہیں
ہان اگر کوئی ٹینک چڑہا دیتا ان پر اور احتجاج ہوتے
لوگ آواز اٹھاتے تو پھر میں کہتا عوام سے زیادتی ہوئی ہے
لیکن اس عوام نے تو مٹھائی کھا لی تھی

عوام دو طرح کی ہے ..ایک وہ جو ایلیٹ کلاس سمجھی جاتی ہے ..جو الیکشن ڈے کو چھٹی کا دن سمجھتی ہے ..دوسری وہ جو بھیڑ بکریوں کی طرح لاد کر لائی جاتی ہے اور اپنے اپنے امیدواروں کو ووٹ دلوا کر ایسے ہی چھوڑ دی جاتی ہے ..واپسی کا کرایا بھی نہیں ملتا ..
اس بیچ ایک اور عوام ہے جو اصل ووٹر ہے جو سوچ سمجھ کر اپنی مرضی سے ووٹ دیتی ہے ..اس کی تعداد ابھی کم ہے ..
عمران کو ایک کریڈٹ تو ضرور جاتا ہے کہ اس نے پہلی والی ایلیٹ کلاس کے ووٹر کو بھی گھر سے نکالا ..جس نے لائنوں میں لگ کر ووٹ دیا ..ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا تھا ..
لیکن صبح اٹھے تو نواز الیکشن جیت چکا تھا ..کیانی ، افخار اور الیکشن کمیشن کے سربراہ کی نوازشات کی بدولت ..کیونکہ یقینا نواز نے ان کو نوازا ہوگا ..تینوں چیفوں نے چمتکار دکھا دیا ..ورنہ وہ الیکشن عمران کا ہی تھا
 
چمتکار کوئی تبھی دیکھتا ہے جب ان کو پتا ہوتا ہے عوام سوئی ہوئی ہے
یہی تو میں نے عرض کیا ہے جب ٣٥ % باہر نکلیں گے اور ان میں بھی زیادہ تر بریانی کے لیے نکلیں گے اور جیسے اپ نے خود کہا ہے کہ جو لوگ میٹر کرتے ہیں وہ گھر بیٹھے رہتے ہیں ذمدار کون ہے؟