حمزہ شہباز حلف برداری کی تقریب کے بعد جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے

Altruist

Minister (2k+ posts)
What a timing of Jahangir Tareen to return after his 'medical treatment'.

Like Chaudharys of Gujrat, he and his son are now playing on both sides.
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
khoon ko jalanay ko galib yeah video b achi hay,...
jahangir tareen jaisay dost sey dushman achay....... zameer aur watan faroshon ka tola dekh kay ajeeb baybasi ka ehsas hota hay
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
PTI never won in Punjab , it was tareen who bought azad umeedwar and bought them in PTI.Otherwise Hamzaa 4 saal pehle hi CM punjab hota.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
The dead politics of JKT laid to rest.​
اس چھوٹے سے جملے میں پورا قصہ بیان کردیا ہے آپنے۔۔
مگر یہ بھی یاد رکھیں۔۔ اسے پرواہ بھی نہیں۔۔ مال اتنا بنا لیا ہے کہ اسکی سات پُشتیں بیٹھ کر کھاسکتی ہیں۔۔ ہاں یہ اور ہے کہ ان سات پُشتوں کے مزوں کے لیئے یہ بیچارہ عزاب سے گزرے گا۔۔
لخ دی لعنت۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے ایک مہینے کے قصے کو دیکھ کر بھی کوئی ایسا بولے تو اس سے بڑا بونگا کوئی نہیں۔۔
جہانگیر نے الیکشن سے پہلے لوگ لائے تھے۔۔ جو پی ٹی آئی کے ووٹوں سے جیتے۔۔ اس کمبخت نے کوئی خدائی خدمت کے لیئے نہیں لائے تھے۔۔ اپنے مزموم مقاصد تھے پیچھے۔۔ مال بنانے کے۔۔

اس کلپ میں دیکھو کپتان نے کیوں اس سے اور علیم خان سے جان چھڑائی۔۔

https://twitter.com/x/status/1520034627423031299
PTI never won in Punjab , it was tareen who bought azad umeedwar and bought them in PTI.Otherwise Hamzaa 4 saal pehle hi CM punjab hota.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے ایک مہینے کے قصے کو دیکھ کر بھی کوئی ایسا بولے تو اس سے بڑا بونگا کوئی نہیں۔۔
جہانگیر نے الیکشن سے پہلے لوگ لائے تھے۔۔ جو پی ٹی آئی کے ووٹوں سے جیتے۔۔ اس کمبخت نے کوئی خدائی خدمت کے لیئے نہیں لائے تھے۔۔ اپنے مزموم مقاصد تھے پیچھے۔۔ مال بنانے کے۔۔

اس کلپ میں دیکھو کپتان نے کیوں اس سے اور علیم خان سے جان چھڑائی۔۔

https://twitter.com/x/status/1520034627423031299
i agree but still PTI never won in Punjab ..PML-N won majority seats in 2018 from Punjab now am i wrong ?
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
i agree but still PTI never won in Punjab ..PML-N won majority seats in 2018 from Punjab now am i wrong ?​
بھئی یہ بات تو زورداری نے بھی کہہ دی تھی۔۔ کہ انہیں سیٹیں دلوائی گئی ہیں۔۔ تاکہ کپتان زیادہ آزاد کام نہ کرپائے۔۔
یعنی باجوے کے کھیل شروع دن سے جاری تھے۔۔ بس کمینے نے لوگوں کو ففتھ جنریشن وار والے قصوں ، نغموں و ڈراموں میں لگا رکھا تھا۔۔

اللہ رب العزت نے اسکا نقاب اُتار پھینکا ہے۔۔​
 
  • Like
Reactions: Kam

Altruist

Minister (2k+ posts)
The day Hamaza Kokri took oath as Chief Minister Punjab, Jahangir Tareen along with his son returned to Pakistan.

What happened to his illness or it is a mere coincidence that he returned the same day?

Or maybe it is time to cash the chips?