حضرت عمر بن عبدالعزیز کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہے

Status
Not open for further replies.

منتظر

Minister (2k+ posts)
مرزا صاحب علیہ السلام نے کیا کہا ہے اسکی اصل تحریر لگاؤ وہ تو خیر بعد کا مسئلہ ہے پہلے میں تمہیں حضرت امام باقر علیہ السلام کا ایک قول بتاتا ہوں اور اس کے بعد تم سے پوچھتا ہوں کہ اب بتاؤ کیا کہو گے ؟

”جب امام مہدی آئے گا تو یہ اعلان کرے گا کہ اے لوگو! اگر تم میں سے کوئی ابراہیم ؑ اور اسمعٰیل ؑ کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی ابراہیمؑ اور اسمعٰیل ؑ ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی موسیٰؑ اور یوشع کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی موسیٰؑ اور یوشع ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی عیسیٰ ؑاور شمعون کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ عیسیٰ ؑاور شمعون میں ہی ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی محمد مصطفی ﷺاور امیرالمؤمنین (علیؓ) کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ محمد مصطفی ﷺ اور امیرالمؤمنین میں ہی ہوں۔“ (بحارُالانوار جلدنمبر۱۳ صفحہ۲۰۲ )
مناظرے سے بھاگ گئے ہو اور پھینٹی کہتے ہو ؟؟ ہے جرأت مناظرے کی؟ میں ابھی بھی کہتا ہوں کہ ٹائپ کرنا مشکل ہے ۔
میں نے قرآن کی آیات دیں اور تم نے انکار کر دیا کیونکہ تم منکرین میں ہو
۔
حضرت علیؓ کو خدا ماننے والے اور انبیاء سے افضل ماننے والے نے کیا مقابلہ کرنا۔ لاجک بڑی مزاحیہ ہے تم لوگوں کی کہ حضرت علیؓ انبیاء سے افضل ہیں لیکن نبی نہیں آسکتا ۔ یعنی نبی سے افضل ہستی آسکتی ہے اور نبی نہیں آسکتا۔ واہ واہ
او چوڑے انسان تجھے بحث مباحثہ بھی کرنا نہیں آتا میں نے جو بھی حوالے دیے وہ سکین کی صورت میں دیے ہیں میرا تم سے سوال جو بنتا ہے ان حوالوں کے بعد وہ اوپر بھی لکھا ہے مجھے اس کا جواب دو اور اس کے بعد جتنے مرضی سوالات کرو جواب ملیں گے ملعون یہ مرزا علیہ سلام کدھر سے ہو گیا ؟ یہ بعد میں پوچھتا ہوں
اور یہ جو بکواس لکھ رہے کے ہم بھاگیں گے لعنتی انسان اس فورم پر کسی نجس وہابی دیو بندی کی جرأت نہیں ہوئی ہمیں بھگانے کی تو تیری کیا اوقات ہے

کیا مرزا یہ نہیں کہتا تھا کے میں محمد ہوں خاتم الانبیا ہوں ؟ ہاں یا نہ میں جواب دو

کیا تم لوگ مرزا کو نبی نہیں مانتے ہو ؟ ثبوت بھی دے چکا ہوں اس کا ہاں یا نہ میں جواب دو
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
محترم
تاریخ آپ کی خواہش و چاہت کے تابع نہیں
اور آخری لائن پڑھنے کے بعد اضافی تمغہ جو خالصتا آپ کے نام ہے کیونکہ جھوٹ پر اسرار اور تکرار ہے کہ

لعنت اللہ علی الکاذبین والمنافقین ...الله کی لعنت ہو جھوٹوں اور منافقوں پر
او جھوٹے مکار نجس العین نسل یذید و ہندہ کیا بکواس لگا رکھی ہے تم نے لعنت تو تجھ پر ہو جو جھوٹوں کو پیشوا بنایا ہوا ہے لعنتی انسان جو لوگ مولاے کائنات پر سب شتم کرتے تھے تو اس کو امیر المومنین کہتا ہے تیرے لیے ہی لعنت کا طوق تیار ہے
کدھر گیا تیرا تھریڈ بنا نہ تھریڈ جھوٹے اور اس کا بھی جواب دے جو یہ کفر تمارا غوث اگل رہا ہے
اور اوپر مرزائی کا تم لوگوں کے حق میں بولنا اور خود مرزا کذاب کا بار بار دہرانا کے جدھر میری گل نہ بنے ادھر فقہ حنفی پر عمل کرو میں خود بھی حنفی ہوں
میں تو عرصۂ دراز سے کہتا آرہا ہوں یہ حنفی دیو بندی ہی قادیانی ہیں

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے آپ کو خود اپنی بات پر بھروسہ نہیں تھا اس لئے مقابل کو نام زد کرنا ضروری سمجھا

. . . . .

آئندہ جب جھوٹوں پر لعنت کرنی ہو تو صرف آیت ہی کافی ہے

عبدللہ شاہ غازی کو شہید کروانے والا حاکم ابو جعفر منصور تھا

محترم یہاں آپ اقرار کر رہے ہیں کہ محمد بن قاسم سرخیل فتح سندھ و ہند کے خلاف جناب نے بغیر تحقیق جھوٹا بیانیہ مشتہر کیا

حجاج بن یوسف اور محمد بن قاسم نے ان سے پہلے کے شیعہ مبلغین کو قتل کروایا تھا

یہاں حجاج بن یوسف لعین کے ساتھ زبردستی .محمّد بن قاسم کوفقط بغض بنو ثقیف میں نتھی فرما دیا

باقی کبھی کبھی نشانہ خطا ہو جاتا ہے

یہاں تسلیم فرمایا کے فقط نشانے لگانا مقصد ہے جناب کا سیکھنا اور سمجھنا مطلوب نہیں

ہاں اصل بات کہ بر صغیر میں اسلام ہم لوگ لائے تھے

یہاں "ہم لوگ" سے جناب کا دعویٰ "اہل بیت" کی جانب ہے یعنی اہل بیت رضوان الله تعالیٰ اجمعین کی آمد سے پہلے سندھ جو ہند کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہی تھا اور ہے اسلام سے غیر آشنا تھا جبکہ تاریخ تو بتاتی ہے کہ

"نبی آخرالزماں علیہ الف الف تحیة وسلام کی بعثت کے ابتدائی مراحل ہی میں اسلام اہل ہند تک پہنچ چکا تھا جیسا کہ بعض تاریخی روایات سے معلوم ہوتا کہ ہندوستان کے شہر ”قنوج“ کا بادشاہ سربانک معجزہٴ شق القمر کو دیکھ کر نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اسلام قبول کیا، اسی طرح بعض روایات ہیں کہ ایک اور ہندی صحابی بابارتن ہندی کی ملاقات اور نبی کریم صلى الله عليه وسلم سے چند احادیث کی روایت بھی ثابت ہے، آج بھی بابارتن ہندی کا مزار مشرقی پنجاب کے شہر بھنڈہ میں موجود ہے، اسی طرح ایک ہندوستانی بادشاہ کا نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں تحفہ بھیجنا بھی ثابت ہے جیسا کہ محدث کبیر حاکم نیشاپوری نے اپنی کتاب ”المستدرک“ میں اس واقعہ کو ذکر کیا ہے"

نیز

سن ۱۵/ ہجری میں حضرت عثمان بن ابوالعاص کو بحرین اور عمان کا والی مقرر کیا، حضرتِ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے برادر محترم ”حضرت حکم بن ابی العاص رضی اللہ عنہ“ کو ایک لشکر کا کمانڈر بنا کر ہندوستان کی بندرگاہ ”تھانہ“ اور ”بھروچ“کے لئے روانہ کیا اور اپنے دوسرے بھائی ”مغیرہ بن ابی العاص ثقفی رضی اللّٰہ عنہ“ کو فوج دے کر،”دبیل (کراچی)“کے لئے روانہ کیا ،مگر یہ غیر مستقل جھڑپیں تھیں، کوئی مستقل فوج کشی اور جنگ نہیں تھی

نیز

صحابہ کے نام جن کا ورودِ مسعود ہندوستان کی سرزمین میں ہوا:

(۱)حَکَم بن ابی العاص (۲)حَکَمْ بن عمرو ثعلبی غفَاری (۳)حضرت خریت بن راشد ناجی سامی (۴)رُبَیَّعْ بن زیاد حارثی مَذْحَجِی (۵)سنان بن سلمہ ہذَلی (۶)حضرت سہل بن عدی خزرجی انصاری (۷)حضرت صحّار بن عباس عبدی (۸)حضرت عاصم بن عَمرو تمیمی (۹)عبداللہ بن عبداللہ بن عِتبان انصاری (۱۰)عبداللہ بن عمیر اَشجعی (۱۱)عبدالرحمن بن سمُرہ قرشی (۱۲)عبیداللہ بن معْمَر قرشی تیمی (۱۳)عثمان بن ابی العاص ثقَفِی (۱۴)حضرت عُمیر بن عثمان بن سعد (۱۵)مجاشع بن مسعود سَلَمِی (۱۶)حضرت مغیرہ بن ابی العاص ثقفی (۱۷)حضرت منذر بن جارود عبدی (۱۸)شہاب بن مخارق بن شہاب تمیمی (۱۹)نسیر بن دیسم بن ثور عجلی (۲۰)حکیم بن جبلہ اسدی (۲۱)کلیب ابووائل (۲۲)مُہَلَّبْ بن ابوصفرہ ازدی عتکی (۲۳)عبداللہ بن سوّار عبدی (۲۴)یاسر بن سوّار عبدی (۲۵)عبداللہ سُوَیْد تمیمی (رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین)۔

نیز

صحابہ کے بعد امت کا بہترین طبقہ، تابعین کا ہے۔ اور الحمدللہ جو تابعین رحمہم اللہ بھی اعلاء کلمة اللہ کی غرض سے ہندوستان کی سرزمین پر تشریف لائے۔ ان تابعین کے نام :

۱)حضرت ثاغر بن ذعر (۲)حضرت حارث بیلمانی (۳)حضرت حکیم بن جبلہ، قاضی صاحب نے ان کو تابعی اور محمد اسحاق بھٹی صاحب نے صحابہ میں شمار کیا ہے۔ (۴)حضرت حسن بن ابوالحسن یسار بصری (۵)حضرت سعید بن ہشام انصاری (۶)سعید بن کندیہ قشیری (۷) شہاب بن مخارق تمیمی (۸)صیفی بن فسیل شیبانی (۹)نسیر بن وسیم عجلی یہ بھی مختلف فیہ ہیں۔ محمد اسحاق بھٹی صاحب نے دیگر تابعین کے اسماء تحریر فرمائے ہیں وہ یہ ہیں: (۱۰)ابن اُسید بن اَخنس (۱۱)ابوشیبہ جوہری (۱۲)حاتم بن قبیصہ (۱۳)راشد بن عمرو الجدیدی (۱۴)زائدة بن عمیر طائی (۱۵)زیاد بن حواری عمی (۱۶)ابوقیس زیاد بن رباح قیسی بصری (۱۷)حکم بن عوانہ کلبی (۱۸)معاویہ بن قرة مُزنی بصری (۱۹)مکحول بن عبداللہ سندھی (۲۰)عبدالرحمن بن عباس (۲۱)عبدالرحمن سندھی (۲۲)قطن بن مدرِک کلابی (۲۳)قیس بن ثعلبہ (۲۴)کمس بن حسن بصری (۲۵)یزید بن ابوکبشہ سکسکی دمشقی (۲۶)موسیٰ سیلانی (۲۷)موسیٰ بن یعقوب ثقفی (۲۸)عبدالرحمن کِندی (۲۹)عبدالرحمن بیلمانی (۳۰)عمر بن عبیداللہ قرشی تیمی(۳۱)شمر بن عطیہ اسدی (۳۲)سعید بن اسلم کلابی (۳۳)حباب بن فضالہ ذُہلی (۳۴)عبدالرحمن بن عبداللہ کواعشی (۳۵)حارث بن مرہ عبدی (۳۶)ایوب بن زید ہلالی (۳۷)حری بن حری باہلی (۳۸)عباد بن زیادہ اُموی (۳۹)یزید بن مفرغ حِمیَری (۴۰)ربیع بن صبیح سُعْدی بصری (۴۱)مجاعة بن سعر تمیمی (۴۲)عطیہ بن سعد عوفی (۴۳)ابوسالمہ زُطی (۴۴)محمد بن قاسم ثقفی( رحمہم اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین)۔

یہاں تک تو جناب محترم ثابت ہو گئے جھوٹے

اور محمد بن قسم تو ہمارے خلاف آیا تھا ، پھر بھی درست ہے
اور اس سطر میں اسرار و تکرار مبنی بر "بغض " پر منافق

محترم پھر اس میں غلط کیا لکھا ہے کہ
لعنت اللہ علی الکاذبین والمنافقین ...الله کی لعنت ہو جھوٹوں اور منافقوں پر

. . . . . . . . . . .

ایسا کرتے ہیں عقائد کی بنیاد پر بھی لعنت کر ہی لیتے ہیں
حضرت علی رض نے ٣ دن کی عمر میں سورہ المومنون نبی کریم صل الله علیہ وسلم کو سنائی
لله کی لعنت ہو ان پر جو قرانی تعلیمات کے بر خلاف عقیدہ رکھتے ہیں ....آمین ثم آمین .... محترمر گرامی قدر جناب
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
او جھوٹے مکار نجس العین نسل یذید و ہندہ کیا بکواس لگا رکھی ہے تم نے لعنت تو تجھ پر ہو جو جھوٹوں کو پیشوا بنایا ہوا ہے لعنتی انسان جو لوگ مولاے کائنات پر سب شتم کرتے تھے تو اس کو امیر المومنین کہتا ہے تیرے لیے ہی لعنت کا طوق تیار ہے
کدھر گیا تیرا تھریڈ بنا نہ تھریڈ جھوٹے اور اس کا بھی جواب دے جو یہ کفر تمارا غوث اگل رہا ہے
اور اوپر مرزائی کا تم لوگوں کے حق میں بولنا اور خود مرزا کذاب کا بار بار دہرانا کے جدھر میری گل نہ بنے ادھر فقہ حنفی پر عمل کرو میں خود بھی حنفی ہوں
میں تو عرصۂ دراز سے کہتا آرہا ہوں یہ حنفی دیو بندی ہی قادیانی ہیں

? ? ? ???

لعنت اللہ علی الکاذبین ولمشرکین ...الله تعالیٰ کی لعنت جھوٹوں اور مشرکین پر

بعض کہہ رہے ہیں کہ محمد بن قاسم رحمہ اللہ نے عبداللہ شاہ غازی رحمہ اللہ کو شہید کیا.. پتہ نہیں محمد بن قاسم رحمہ اللہ جو 715 عیسوی میں فوت ہوگئے تھے نے کیسے 720 عیسوی میں پیدا ہونے والے عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کو شہید کرلیا... ہاں بھئی ٹائم ٹریول بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔۔۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
او چوڑے انسان تجھے بحث مباحثہ بھی کرنا نہیں آتا میں نے جو بھی حوالے دیے وہ سکین کی صورت میں دیے ہیں میرا تم سے سوال جو بنتا ہے ان حوالوں کے بعد وہ اوپر بھی لکھا ہے مجھے اس کا جواب دو اور اس کے بعد جتنے مرضی سوالات کرو جواب ملیں گے ملعون یہ مرزا علیہ سلام کدھر سے ہو گیا ؟ یہ بعد میں پوچھتا ہوں
اور یہ جو بکواس لکھ رہے کے ہم بھاگیں گے لعنتی انسان اس فورم پر کسی نجس وہابی دیو بندی کی جرأت نہیں ہوئی ہمیں بھگانے کی تو تیری کیا اوقات ہے

کیا مرزا یہ نہیں کہتا تھا کے میں محمد ہوں خاتم الانبیا ہوں ؟ ہاں یا نہ میں جواب دو

کیا تم لوگ مرزا کو نبی نہیں مانتے ہو ؟ ثبوت بھی دے چکا ہوں اس کا ہاں یا نہ میں جواب دو

میں نے حوالے مانگے ؟ کیوں دئیے ؟ تم لوگوں نے احمدیوں کو پاکستان می کافر قرار دے دیا بات ختم ۔ سوال بے شرم انسان یہ ہے کہ کہ وہی بات امام باقر علیہ الس
مرزا غلام قادیانی کی توہین رسول نبی پاک

Kv2lnrx.png

کتاب کا نام بتانا پسند کرو گے ؟؟ اور صفحہ نمبر اس کے بعد بات کرنا
 
میں حضرت مزا صاحب علیہ السلام کو نبی مانتا ہوں اس میں کیا پوچھنا ہے ؟ خاتم الا نبیاء کہاں لکھا حضرت مرزا صاحب نے اپنے آپ کو ؟؟ احمدیوں کو تم لوگوں نے پاکستان میں کافر قرار دے دیا بات ختم ہو گئی ۔ اپنا عقیدہ بتاؤ کہ پہلے تینوں خلفاء کو کیا سمجھتے ہو۔

امام جعفر صادق رحمہ اللہ تعالیٰ نے یہ کہا تھا

”جب امام مہدی آئے گا تو یہ اعلان کرے گا کہ اے لوگو! اگر تم میں سے کوئی ابراہیم ؑ اور اسمعٰیل ؑ کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی ابراہیمؑ اور اسمعٰیل ؑ ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی موسیٰؑ اور یوشع کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی موسیٰؑ اور یوشع ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی عیسیٰ ؑاور شمعون کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ عیسیٰ ؑاور شمعون میں ہی ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی محمد مصطفی ﷺاور امیرالمؤمنین (علیؓ) کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ محمد مصطفی ﷺ اور امیرالمؤمنین میں ہی ہوں۔“ (بحارُالانوار جلدنمبر۱۳ صفحہ۲۰۲ )

جو بات تم مجھ سے پوچھ رہے ہو وہی امام جعفر صادق رحمہ اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں کہ امام مہدی یہ اعلان کرے گا اور یہی اعلان حضرت مرزا صاحب نے کیا ۔ جو فتویٰ تم امام جعفر صادق رحمہ اللہ تعالیٰ پر لگاؤ گے وہی حضرت مرزا صاحب پر لگا لینا ۔ ذمہ دار تم خود ہو۔
 
اور اس میں توہین کیا نظر آرہی ہے تمہیں ؟؟
تو تم مرزا کو نبی مانتے ہو پہلے مرزائی ٹکرے ہو جس نے مرزا کذاب کو نبی مانا یہی منوانا چاہتا تھا اور جب تو نے مرزا کو ننبی مان لیا تو تمارا اسلام سے کیا تعلق واسطہ رہ گیا کیا تم کو شیعہ کلمے کے بارے معلوم ہے ؟ اگر نہیں تو بتا دیتا ہوں ہم نے علی والی پڑھ کر ختم نبوت پر مہر لگا دی تھی کے اب کوئی نبی نہیں اے گا
اب مجھے یہ بتاؤ کے مرزا کی نبوت کس طرح بنتی ہے میرے سوالات ابھی شروع ہوے ہیں اتنی جلدی گھبراؤ مت
اور یہ مرزا کذاب مہدی کس طرح ہو گیا مہدی کے بارے تو روایات موجود ہے کے وہ رسول خدا محمد مصطفیٰ کی آل سے اور بی بی فاطمہ کی نسل سے ہو گا تو مرزا کس طرح مہدی بن گیا ؟

اور یہ جو تم حوالے پھینک رہے ہو نہ ان کو سنبھال کر رکھو جب تماری باری اے گی تو پھر ان کو استمعال کرنا اس وقت میں تم سے سکین میں یہ حوالے لوں گا اس طرح کی عبارت چلتی نہیں ہے بحث مباحثے میں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

? ? ? ???

لعنت اللہ علی الکاذبین ولمشرکین ...الله تعالیٰ کی لعنت جھوٹوں اور مشرکین پر

بعض کہہ رہے ہیں کہ محمد بن قاسم رحمہ اللہ نے عبداللہ شاہ غازی رحمہ اللہ کو شہید کیا.. پتہ نہیں محمد بن قاسم رحمہ اللہ جو 715 عیسوی میں فوت ہوگئے تھے نے کیسے 720 عیسوی میں پیدا ہونے والے عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کو شہید کرلیا... ہاں بھئی ٹائم ٹریول بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔۔۔
او کھٹارا بڈھے نہج البلاغہ کا حوالہ دے اور یہ جو غوث تمارا منکر نکیر کو سوال جواب کرتا ہے وہ ثابت کر ادھر ادھر کی چوں چرا مت کر
اس کافر کی کفریات جو یہ بک رہا ہے اس کا قران حدیث سے ثبوت ?دے مجھ کو

ts_rana

Minister (2k+ posts)
تو تم مرزا کو نبی مانتے ہو پہلے مرزائی ٹکرے ہو جس نے مرزا کذاب کو نبی مانا یہی منوانا چاہتا تھا اور جب تو نے مرزا کو ننبی مان لیا تو تمارا اسلام سے کیا تعلق واسطہ رہ گیا کیا تم کو شیعہ کلمے کے بارے معلوم ہے ؟ اگر نہیں تو بتا دیتا ہوں ہم نے علی والی پڑھ کر ختم نبوت پر مہر لگا دی تھی کے اب کوئی نبی نہیں اے گا
اب مجھے یہ بتاؤ کے مرزا کی نبوت کس طرح بنتی ہے میرے سوالات ابھی شروع ہوے ہیں اتنی جلدی گھبراؤ مت
اور یہ مرزا کذاب مہدی کس طرح ہو گیا مہدی کے بارے تو روایات موجود ہے کے وہ رسول خدا محمد مصطفیٰ کی آل سے اور بی بی فاطمہ کی نسل سے ہو گا تو مرزا کس طرح مہدی بن گیا ؟

اور یہ جو تم حوالے پھینک رہے ہو نہ ان کو سنبھال کر رکھو جب تماری باری اے گی تو پھر ان کو استمعال کرنا اس وقت میں تم سے سکین میں یہ حوالے لوں گا اس طرح کی عبارت چلتی نہیں ہے بحث مباحثے میں

ہم لوگوں سے جو سوال ہونے تھے ہوگئے۔ تم لوگوں نے اپنی دانست میں مسئلہ حل کردیا بات ختم ۔ تم صرف یہ بتاؤ کہ پہلے تینوں خلفاء کو کیا مانتے ہو ؟ میرا سوال ابھی ادھر ہی ہے۔
 
جب تم لوگ خود کہتے ہو کہ حضرت علیؓ انبیاء سے افضل ہیں تو اسکا مطلب ہوا کہ انبیاء سے بڑھکر کوئی ہستی حضور ﷺ کے بعد ضرور آسکتی ہے لیکن نبی نہیں آسکتا ۔ یہ کیا لاجک ہوئی ؟ اسکا کیا جواب ہے ؟
 
ابھی سوال کدھر ختم ہوے ہیں میرے سوالات جاری ہیں میں تینوں خلفا کو خلیفہ بر حق نہیں مانتا ہوں مولا علی ہی خلیفہ بر حق ہیں بس

اب میرے سوال کا جواب دیتے رہو مرزا مہدی کیسے ہو گیا حدیث نبوی ہے کے مہدی میری نسل سے ہو گا بی بی فاطمہ کی اولاد سے تو مرزا کس طرح اہلبیت میں شامل ہے ؟ ثابت کرو
 
دیکھو ادھر ادھر کی بات گھمانے سے فائدہ بلکل بھی نہیں ہے تم مرزا کو اہلبیت سے ثابت کرو پھر بات اگے چلے گی مولا علی انبیا سے افضل ہیں یہ میں ثابت ادھر بہت بار کر چکا ہوں اپنے چچا زاد بھائیوں دیو بندی وہابیوں سے پوچھ لو
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
جب تم لوگ خود کہتے ہو کہ حضرت علیؓ انبیاء سے افضل ہیں تو اسکا مطلب ہوا کہ انبیاء سے بڑھکر کوئی ہستی حضور ﷺ کے بعد ضرور آسکتی ہے لیکن نبی نہیں آسکتا ۔ یہ کیا لاجک ہوئی ؟ اسکا کیا جواب ہے ؟
یہ لو تم لوگوں کی ہی کتاب ہے سنن ابو داؤد امام مہدی نسل فاطمہ سے ہوں گے مرزا خود دیو بندی حنفی تھا اور انکتبوں پر ایمان رکھتا تھا میں ان ہی کتابوں سے یہ ایک حوالہ لگا رہا ہوں تم مرزا کو نسل فاطمہ سے ثابت کرو اب میں اتنا فری نہیں ہوں جب ثابت کر لو گے تو میں مزید بحث کروں گا شاباش

vgOwQzC.png
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ابھی سوال کدھر ختم ہوے ہیں میرے سوالات جاری ہیں میں تینوں خلفا کو خلیفہ بر حق نہیں مانتا ہوں مولا علی ہی خلیفہ بر حق ہیں بس

اب میرے سوال کا جواب دیتے رہو مرزا مہدی کیسے ہو گیا حدیث نبوی ہے کے مہدی میری نسل سے ہو گا بی بی فاطمہ کی اولاد سے تو مرزا کس طرح اہلبیت میں شامل ہے ؟ ثابت کرو

یہاں بات شیعوں کی ہورہی ہے کہ وہ گستاخ صحابہ ہیں اور اس میں ایک فیصد بھی شک نہیں اور باوجود میرے بار بار پوچھنے پر تم اپنا عقیدہ تینوں خلفاء کے بارے میں نہیں بتا رہے۔ ڈرتے کیوں ہو بتاؤ نا؟؟ میں نے تو کچھ نہیں چھپایا صاف بتایا ہے کہ میں احمدی ہوں اور مرزا صاحب کو نبی مانتا ہوں ۔جب تم لوگوں نے احمدیوں کو پاکستان میں کافر قرار دے دیا تو بات تمہارے نزدیک ختم ہوگئی ۔ اس تھریڈ پر شیعوں کی خلفاء کی گستاخی کا سوال ہی میں نے اٹھایا تھا تو پہلے تم جواب دے دو۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ لو تم لوگوں کی ہی کتاب ہے سنن ابو داؤد امام مہدی نسل فاطمہ سے ہوں گے مرزا خود دیو بندی حنفی تھا اور انکتبوں پر ایمان رکھتا تھا میں ان ہی کتابوں سے یہ ایک حوالہ لگا رہا ہوں تم مرزا کو نسل فاطمہ سے ثابت کرو اب میں اتنا فری نہیں ہوں جب ثابت کر لو گے تو میں مزید بحث کروں گا شاباش

vgOwQzC.png
میرا سوال وہی رہنا ہے ۔ میں نے تمہیں ٹاپک تبدیل نہیں کرنے دینا ۔
یہاں بات شیعوں کی ہورہی ہے کہ وہ گستاخ صحابہ ہیں اور اس میں ایک فیصد بھی شک نہیں اور باوجود میرے بار بار پوچھنے پر تم اپنا عقیدہ تینوں خلفاء کے بارے میں نہیں بتا رہے۔ ڈرتے کیوں ہو بتاؤ نا؟؟ میں نے تو کچھ نہیں چھپایا صاف بتایا ہے کہ میں احمدی ہوں اور مرزا صاحب کو نبی مانتا ہوں ۔جب تم لوگوں نے احمدیوں کو پاکستان میں کافر قرار دے دیا تو بات تمہارے نزدیک ختم ہوگئی ۔ اس تھریڈ پر شیعوں کی خلفاء کی گستاخی کا سوال ہی میں نے اٹھایا تھا تو پہلے تم جواب دے دو۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
میرا سوال وہی رہنا ہے ۔ میں نے تمہیں ٹاپک تبدیل نہیں کرنے دینا ۔
یہاں بات شیعوں کی ہورہی ہے کہ وہ گستاخ صحابہ ہیں اور اس میں ایک فیصد بھی شک نہیں اور باوجود میرے بار بار پوچھنے پر تم اپنا عقیدہ تینوں خلفاء کے بارے میں نہیں بتا رہے۔ ڈرتے کیوں ہو بتاؤ نا؟؟ میں نے تو کچھ نہیں چھپایا صاف بتایا ہے کہ میں احمدی ہوں اور مرزا صاحب کو نبی مانتا ہوں ۔جب تم لوگوں نے احمدیوں کو پاکستان میں کافر قرار دے دیا تو بات تمہارے نزدیک ختم ہوگئی ۔ اس تھریڈ پر شیعوں کی خلفاء کی گستاخی کا سوال ہی میں نے اٹھایا تھا تو پہلے تم جواب دے دو۔
کیا کہنے تم یھاں تک تو مان گئے ہو کے مرزا کو نبی مانتے ہو تو ثابت کیا دیو بندی کریں گے ؟ ثابت بھی تم کو کرنا ہے مجھے ثابت کر کے دکھاؤ کے مرزا نسل فاطمہ اہلبیت سے ہے پھر اگے چلیں گے
یہ تھریڈ صحابہ پر نہیں بنا تھا اگر کوئی دیو بندی وہابی بناے گا تو جواب بھی اس کو دیں گے اور دیتے رہے ہیں تم مرزا کو اہلبیت نسل فاطمہ سے ثابت کرو میں مصروف ہوں اس وقت بیشک وقت لے لو لیکن بات یہی ہو گی پھر آگے چلیں گے
 
اس پر ایک علیحدہ تھریڈ بنا لو بلکہ آن لائن آکر ڈائرکٹ بات کرلو ۔ وقت اور دن مقرر کرلو۔ لیکن اس تھریڈ میں میں نے پہلے شیعوں کی گستاخیوں پر سوال اٹھایا ہے اسکا جواب دو۔

تم صرف یہ بتاؤ کہ پہلے تینوں خلفاء کو کیا مانتے ہو ؟ ڈرپوک کیوں بن رہے ہو بتاؤ نا
 
ڈرپوک شیعہ ہو ہی نہیں سکتا تم آنکھیں استمعال کر ہی نہیں رہے اپنے آپے سے باہر ہو میری پوسٹ نمبر بہتر دیکھ لو پہلے ہی کہ چکا ہوں کے میں ان کو خلیفہ بر حق نہیں مانتا
تھریڈ بنانے کی ضرورت نہیں ادھر ہی ثابت کرو کے مرزا اہلبیت نسل فاطمہ سے تھا
میں گالیاں دینے کے حق میں نہیں ہوں تم نے گھسا پٹا سوال پوچھا تھا اب میرے سوال کا جواب دو تھریڈ میں بناتا نہیں ہوں یہ سب جانتے ہیں تم کو شوق ہے تو بنا لو لیکن ادھر پہلے مرزا کو۔ نسل فاطمہ سے ثابت کرو
اگر نہیں کرسکتے تو وقت جڑنا مرضی لے لو مجھے جلدی نہیں ہوتی ہے لیکن جواب تم کو دینا ہو گا
 
مجھے ثابت کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ کیونکہ یہاں بات ہی شیعوں کی گستاخیوں پر ہورہی ہے ۔ جو جو الزامات تم لوگوں نے خلفاء اور اصحاب رسول ﷺ پر لگائے ہیں اور جو جو ناجائز باتیں کی ہیں میں تو ان پر بات کر رہا تھا ۔ حضرت علیؓ کو خدا مانتے ہو ، نبیوں سے افضل مانتے ہو۔ مجھے یہی ثابت کرنا تھا وہ میں نے کردیا۔ نبوت کے اجراء پر بات کرنی ہوئی تو آن لائن آجانا ۔

بڑی سادہ سی منطق ہے کہ حضور ﷺ کے بعد شیعہ اپنے آئمہ کو نبیوں سے افضل مانتے ہیں تو اگر آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مان لے تو اس میں کیا اعتراض؟ دعویٰ نبوت درست ہے یا غلط یہ بحث الگ ہے
 
Status
Not open for further replies.