حضرت عمر بن عبدالعزیز کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہے

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت علی کو تمام انبیاء سے افضل مانتے ہو کہ نہیں ؟ پہلے تینون خلفاء کے بارے میں کیا ایمان رکھتے ہو ؟ ابھی دودھ کا دودھ پانی کا پانی کرو ایک کمنٹ کرکے ۔
میں کافروں کے ساتھ مسلمانوں کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرتا
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)

میں کافروں کے ساتھ مسلمانوں کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرتا

ہاہا ۔۔۔ اندرونی معاملات ۔۔ ابھی تو پارٹی شروع کی ہے میں نے ۔ ابھی حوالہ جات آنے ہیں ۔ خلافائے راشدین اور اصحاب رسول ﷺ کے بارے میں توہین کرتے ہو تم لوگ
۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Sunni Shia Munazara on Kafir

شیعوں کے عقائد ۔۔ سنی عالم بتا رہے ہیں انکی کتابوں سے





ابھی اور چاہئیں ہوں تو بتانا ۔ سنیوں کی کتابیں بھری پڑی ہیں شیعوں کے کفر پر اور شیعوں کی سنیوں کے کفر پر۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ummat.jpg

سورس
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمانوں کو سوچنا چاہئے کہ ایسے حالات تک نوبت کیسے پہنچی۔اگر دیکھا جائے تو اس میں غیروں سےذیادہ اپنوں کا قصور ہے۔ ایک فریق اپنے غلیظ ایجنڈے پر کھلم کھلا عمل کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اگر صرف اس کا ذکر کر دے، تو اپنے لوگ ہی شور مچانا شروع کر دیتے ہیں کہ فرقہ پرستی پھیلائی جا رہی ہے۔
موجودہ دلخراش واقعہ میں بھی صاف ظاہر ہے کہ فرقہ پرستی اور فرقہ واریت کو بھڑکانے کا مرتکب کون ہے۔ لیکن ابھی کچھ معزز ممبران آئیں گے، اور تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنے یا لاک کرنے کا مطالبہ شروع کر دیا جائے گا۔اسی ڈھیل کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی ہےکہ ان ملعونوں کے ہاتھ مقدس ہستیوں تک پہنچ گئے ہیں۔لہذا خدارا ہوش میں آئو، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
فرقہ روانہ ہم آہنگی یقینا اچھی چیز ہے، لیکن ہم ایسی فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر لعنت بھیجنتے ہیں، جس کا نتیجہ ایسے اندوہناک سانحے کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس شقاوت قلبی اور ظلم کے مرتکب افراد اور ان کے ہمہنوائوں کو یہی پیغام ہے کہ اتنا ہی ظلم کروجتنا بعد میں برداشت کر سکو۔فی الوقت تو روس کی کھلی حمایت اور امریکہ کی دغا بازی کی وجہ سے کچھ ڈھیل ملی ہوئی ہے،مگر خدا کی لاٹھی بے آواز ہے، اور اس ظلم کا خمیازہ ان شاء اللہ جلد ہی بھگتنا پڑے گا۔
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
مذہبی لوگ کس قدر بے حس ہوتے ہیں، یہاں زندہ لوگ مررہے ہیں اور ان کو قبروں کی پڑی ہے۔۔ ویسے بہتر تو یہ ہے کہ ایسی تمام پرانی قبروں پر بلڈوزر چلا کر زمین ہموار کرکے ان پر زندہ لوگوں کے استعمال کیلئے جگہ دستیاب کی جائے، کم از کم یہ زمین کسی کام تو آئے۔۔۔
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
کس قدر جھوٹ بولا گیا ہے اس رپورٹ میں۔ جسدِ خاکی کہاں سے آگیا، اتنے عرصے بعد تو ہڈیاں بھی گل سڑ جاتی ہیں، اندر سے کچھ بھی نہیں نکلا ہوگا، اگر کچھ نکلا ہوتا تو اس ٹوٹی پھوٹی قبر کی طرح اس کی تصویر بھی ضرور ہوتی۔۔۔

ummat.jpg
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک اچھی بات ہے کہ اہل تشیع کے بھی بہت سے افراد اس شنیع فعل کی مذمت کر رہے ہیں۔
لیکن کیا ہی بہتر ہوتا کہ بلیم گیم کرنے کی بجائے صرف اتنا کہہ دیا جاتا کہ جس کسی نے بھی ایسی انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی ہے، وہ لعنت کا مستحق ہے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی لوگ کس قدر بے حس ہوتے ہیں، یہاں زندہ لوگ مررہے ہیں اور ان کو قبروں کی پڑی ہے۔۔ ویسے بہتر تو یہ ہے کہ ایسی تمام پرانی قبروں پر بلڈوزر چلا کر زمین ہموار کرکے ان پر زندہ لوگوں کے استعمال کیلئے جگہ دستیاب کی جائے، کم از کم یہ زمین کسی کام تو آئے۔۔۔
اللہ آپ کو ہدایت دے۔ ورنہ اگر اسی حالت میں مرے تو آپ کو شاید واقعی قبر بھی نصیب نہ ہو۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
خلاصہ
قبروں کی بے حرمتی حرام ہے
یہ حرام کام کرنے والے دایشی سفیانی ہیں
ان دنوں میں اس ویڈیو کو عام کرنے کا مقصد جنت البقیح کو منہدم کرنے کی یاد سے روکنا ہے جو کہ آٹھ شوال کو کی گئی تھی
دہشت گردی میں ہمیشہ دایشی خوارج شامل رہے
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے پہلے بھی کئی صحابی اور نیک لوگوں کی قبروں کی بیحرمتی دیش کے ہاتھوں ہوئی
امت سے التماس ہے کہ سازشوں کو سمجھے
EZSHueSWkAA-jSL
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
خلاصہ
قبروں کی بے حرمتی حرام ہے
یہ حرام کام کرنے والے دایشی سفیانی ہیں
ان دنوں میں اس ویڈیو کو عام کرنے کا مقصد جنت البقیح کو منہدم کرنے کی یاد سے روکنا ہے جو کہ آٹھ شوال کو کی گئی تھی
دہشت گردی میں ہمیشہ دایشی خوارج شامل رہے
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے پہلے بھی کئی صحابی اور نیک لوگوں کی قبروں کی بیحرمتی دیش کے ہاتھوں ہوئی
امت سے التماس ہے کہ سازشوں کو سمجھے
یہ ادھر ادھر کی بات کرنے کی بجائے اگر صرف اتنا کہہ دیتے کہ جس کسی نے بھی یہ کیا ہے، چاہے کوئی داعشی ہو، یا ایرانی دیشت گرد، اس پر خدا کی لعنت ہو، اور خدا کے عذاب ان پر دنیا میں ہی نازل ہو، تو بات شاید آپ کی ذات تک ختم ہو جاتی، ، مگر یہ داعشی حوالے دینا آپ کے موقف کو کمزور کر رہا ہے۔
اور آپ کا یہ کہنا کہ یہ صرف داعش والوں کا کام ہو سکتا ہے درست نہیں، یہ ویڈیو چیک کریں ، ہو سکتا ہے کہ اس زہریلے ملا کے سامعین میں سے کسی نے جوش میں آ کر یہ ظلم کر دیا ہو۔
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
اللہ آپ کو ہدایت دے۔ ورنہ اگر اسی حالت میں مرے تو آپ کو شاید واقعی قبر بھی نصیب نہ ہو۔

مولانا صاحب۔۔ قبر کے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوتا، جب انسان مرجاتا تو قصہ ختم ہوجاتا ہے۔۔۔ آپ حضرات ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا کے گزرنے کا دعویٰ کرتے ہیں، ان میں سے کتنوں کی قبریں موجود ہیں؟ ذرا بتایئے تو۔۔۔ اول تو یہ تعداد قابلِ بحث ہے پر چلیے اس سے صرفِ نظر کرتے ہوئے پوچھتا ہوں وہ سب کہاں گئے؟ سب فنا ہوگئے، ملیا میٹ ہوگئے مٹی میں مل گئے۔۔ آج جو ایک آدھ پیغمبر کی قبر بچی ہے اس کو بھی کھول کر دیکھ لیں، اندر کچھ نہیں ہوگا۔۔ یہی قدرت کا نِیَم ہے۔۔ واللہ اعلم باالصواب۔۔۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
If the Shia Aalim in the video is saying sincerely than he must be among a rare Shia Aalim on this planet. Historically more damage has been done to Muslim from within than by non-Muslims.

May Allah give hidayat to these deviated people (Aameen).
اس شیعہ عالم کی بات بھی سننی چاہئے جو اپنے سامنے بیٹھے دہشت گردوں کو، مساجد کو گرا کر امام بارگاہ تعمیر کرنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ جو کھلم کھلا توہین صحابہ کا چیلنج دے رہا ہے۔
بہرحال جو کوئی بھی اس دلآزار اور گھنائونی حرکت کے پیچھے ہے، اسے اس کا خمیازہ(اسی دنیا میں ) ضرور بھگتنا پڑے گا ان شاء اللہ۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی لوگ کس قدر بے حس ہوتے ہیں
غیر مذہبی لوگوں کے کارنامے چیک کرو۔غالبا یہ آپ کے فلسفہ فکر سے متاثر ہیں اور مردہ تو کیا زندوں کو ختم کر کے زمین پر جگہ خالی کر رہے ہیں تا کہ دوسروں کےکام آ سکے۔
Graphic warning

https://twitter.com/x/status/1016754015525367808
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خبر کئی دنوں سے نیٹ پر موجود تھی۔ لیکن اس پر تھریڈ نہیں بنایا کیوں کہ شروع میں یقین ہی نہیں آیا کہ کوئی شخص حضرت عمر بن عبد العزیر رحمتہ اللہ علیہ کی بے حرمتی کر سکتا ہے۔لہذا اسی امید پر رہا کہ شاید اس روح فرسا خبر کی تردید آ جائے۔اور اب تھریڈ بنانے کے بعد بھی یہی خواہش ہے کہ شاید یہ خبر جھوٹی نکل آئے۔ اس وقت یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ہمیں حضرت رحمتہ اللہ علیہ کی قبر کی بے حرمتی ہونے کا افسوس ذیادہ ہے،، یا اس حوالے سے کچھ نہ کر پانے، اور اپنی بے بسی کا قلق ذیادہ ہے۔تمام مسلمان جو اس وقت زندہ ہیں، وہ حضرت کے مجرم ہیں۔لہذا ہم اللہ سے اور حضرت عمر ثانی رحمتہ اللہ علیہ سے دس بستہ معافی مانگتے ہیں۔

جو لوگ اس جرم کے سب سے بڑے سسپیکٹ ہیں، وہ اس کا الزام داعش کو دیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ داعش یا کسی تیسرے فریق کی ہی کاروائی ہو، مگر جس طرح کا زہر ان دہشت گردوں کو روانہ کرنے سے پہلے بھرا جاتا ہے، اس کے بعد ان سے کچھ بھی بعید نہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیعہ ذاکر کس طرح لوگوں کو شام میں مساجد گرانے اور ان کی جگہ امام بارگاہ بنانے کی ترغیب سمیت دوسری اشتعال انگیز تقریر کر رہا ہے۔
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.