حسین نواز واپس آؤ۔۔ سہیل وڑائچ

Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کسی کاسہ لیس کی تحریر لگتی ہے۔
یہ بندہ تو کسی بھی وقت برطانیہ جا سکتا ہے تو براہ راست گگلو سے بات کرلے۔
یہ غالب کے خطوط لکھنے کی کیا توجیہ ہے۔
کاش کوئی اس پر روشنی ڈال دے
یہ' وڑ وچ ' شریفوں کا بڑا کفگیر ہے
غالب کے اس خط کا مطلب یہ تاثر دینا ہے
کہ سارے جرم تو حسین نواز نے کے ہیں اور
نواز اور مریم بلکل بے گناہ ہیں اور خواہ مخواہ
جیل میں ہیں ؟ حسین نواز آے نا آے انہیں فورا
رہا کر دینا چاہئیے.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
واپس آؤ حسین نواز کچھ حرام خوروں حرام کے نطفوں گشتی کے حرامی بچوں کے لفافے جو حرام خوروں چوروں کے جیل جانے سے بند ہو گئے ہیں وہ ا ن گشتی کے ناجائز نطفوں کو ملیں یہ گشتی کے بچوں کی حرام خوری بحال کرو واپس آ ؤ
سر جی، اُردو میں پوسٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔

دراصل امرتسری بھڑوے کے یہ پلّے گردن میں پٹہ ڈال کر کھینچتے ہوئے ہوئے
ہی لائے جا سکتے ہیں، یوں
سہیل وڑائچ جیسے درباری کے "کُچئی کُچئی" سے یہ کبھی نہیں آئیں گے
 
Last edited:

1234567

Senator (1k+ posts)
شریف خاندان کے ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ مرحومہ کلثوم نواز کا فیصلہ تھا کہ جنرل مشرف کے دور کے پہلے سال 2000ء میں ہی انہوں نے میاں شریف سے یہ فیصلہ کروایا کہ میاں نواز شریف کے بیٹے آئندہ پاکستان میں نہیں بلکہ بیرونِ ملک بزنس کریں گے۔
These Pakistani Journalist always lie, why? Do they think that everybody is a dick head. In 1992 they purchased properties there, they had bank accounts, money was in the account. Why they always lie.
 

Piscian

Voter (50+ posts)


کسی کو اچھا لگے یا بُرا، نونی ناراض ہوں یا انصافی اپنی مرضی کا مطلب نکالیں، میں سرعام یہ مطالبہ کر رہا ہوں کہ ’’حسین نواز واپس آئو‘‘ تم جہاں بھی ہو، جس حال میں بھی ہو، خوش ہو یا پریشان ہو، زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہو یا والد اور بہن کی جیل پر رنجیدہ ہو۔ جیسے بھی ہو فوراً جہاز پکڑو اور واپس آئو۔

ان کے وطن نہ آنے کی جو بھی قانونی، سیاسی اور خاندانی وجوہات تھیں یا ہیں ان کا جواز تھا یا نہیں، مگر اب صورتحال ایسی ہے کہ یہ تمام وجوہات اور جواز رد کرکے بھی حسین نواز کو فوراً واپس آنا چاہئے۔ ان کے والد نواز شریف اور بہن مریم دونوں پابندِ سلاسل ہیں، ایسے میں حسین نواز، لندن، جدہ یا دبئی جہاں کہیں ہیں، ان کا وہاں رہنا نہیں بنتا۔ بہت سے الزامات ایسے ہیں جو حسین نواز پر ہیں اور بالواسطہ سزا ان کے والد اور بہن بھگت رہے ہیں۔ پارک لین کی جائیداد کے مالک ہونے کے آپ دعویدار ہیں، آپ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ آپ کے اثاثے اور جائیداد آپ کو اپنے دادا میاں محمد شریف سے براہِ راست ملی ہے۔ ظاہر ہے کہ حسین نواز واپس آئے گا تو گرفتار ہوگا مگر پھر بھی اُسے آنا چاہئے اور اپنی قانونی پوزیشن کا دفاع کرنا چاہئے۔

نونی کہہ سکتے ہیں کہ حسین نواز تو سیاست میں نہیں، وہ کیوں واپس آکر گرفتار ہو جائے اور یوں شریف خاندان مزید مشکلات کا شکار ہو جائے۔ حسین نواز جنرل مشرف کی بغاوت کے وقت بھی گرفتار ہوئے تھے، پاناما اسکینڈل کے دوران حسین نواز نے پاکستان آکر اپنے خاندانی اثاثوں کی وضاحت پیش کی تھی، وہ سپریم کورٹ کی قائم کردہ جے آئی ٹی میں بھی پیش ہوئے تھے۔ ان مثالوں سے واضح ہوتا ہے کہ حسین نواز پہلے بھی مختلف مواقع پر اپنا کردار ادا کرتے رہے ہیں، اب بھی انہیں پاکستان کے حالات سے منہ نہیں موڑنا چاہئے۔ آتش فشاں پھٹا ہو تو اس سے دور بھاگنا چاہئے مگر کسی کو بچانا ہو، اپنی پوزیشن صاف کرنا ہو تو آپ کو آتش فشاں کی طرف بھی آنا پڑتا ہے۔ حسین نواز کے لئے پاکستان آنے میں خطرات میں لمبی جیل اور پیچیدہ مقدمات کو برداشت کرنا ہوگا مگر وہ اس خطرے سے بچ کر محفوظ زندگی گزار بھی لیں تو ان کی ساکھ اور حیثیت پر سوال بہرحال اٹھتے رہیں گے۔

شریف خاندان کے ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ مرحومہ کلثوم نواز کا فیصلہ تھا کہ جنرل مشرف کے دور کے پہلے سال 2000ء میں ہی انہوں نے میاں شریف سے یہ فیصلہ کروایا کہ میاں نواز شریف کے بیٹے آئندہ پاکستان میں نہیں بلکہ بیرونِ ملک بزنس کریں گے۔ انہیں غصہ تھا کہ جنرل مشرف کے دور میں ان کے کارخانوں اور بزنس کو بند کیا گیا تھا۔ بیگم کلثوم نواز ہی نے بیٹوں حسین اور حسن کو سیاست سے دور رہنے اور مریم نواز کو سیاست میں اِن کرنے کا فیصلہ کیا۔ شریف خاندان میں کلثوم نواز کی عقلمندی اور دور اندیشی پر اتفاق رائے تھا، اسی لئے حسین اور حسن سیاست میں پس منظر میں چلے گئے جبکہ مریم نواز اپنی والدہ کی اشیرباد سے سیاست میں آگے بڑھیں۔ مگر اب وقت آ گیا ہے کہ اس صورتحال میں حسین نواز تبدیلی لائیں، لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں اور کہیں کہ الزام حسین نواز پر ہیں، حسین نواز پاکستان آ رہا ہے اسے گرفتار کرو، نواز شریف اور مریم نواز کو رہا کرو‘‘۔

سیاست کے تقاضے کو چھوڑیں، غیرت کا بھی تقاضا ہے کہ والد اور بہن جیل میں ہوں تو حسین نواز جیسا جوان جہان اور باغیرت بھائی کیسے یہ برداشت کر رہا ہے؟ جیل کی سختیاں اور قانون کی پابندیاں اپنی جگہ، مگر انسان کو اپنی عزت اور غیرت پر نمایاں طور پر ناز ہوتا ہے۔ حسین نواز کو بھی ہوگا۔ اب وقت ہے کہ وہ اس غیرت، حمیت اور عزت کا برسر عام اظہار بھی کریں۔ اس صورتحال پر انصافی خوش ہو سکتے ہیں کہ ان کے پاس ایک نیا شکار آنے والا ہے، وہ حسین نواز کی گرفتاری پر بھنگڑے ڈالیں گے مگر حسین نواز کے واپس آنے کا واقعہ، جج ارشد ملک کی وڈیو ریلیز کرنے جیسا ہوگا۔ حسین نواز جیل جائے گا مگر نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات کمزور پڑ جائیں گے۔

حسین نواز کے دونوں بیٹے جوان ہیں، ایک یونیورسٹی میں ہے اور دوسرا کالج میں، جدہ اور لندن میں ان کے کاروبار ہیں، ظاہر ہے کہ اس وقت شریف خاندان کا واحد کمائو پوت حسین نواز ہے، ایسے میں اس کی گرفتاری شریف خاندان کے لئے مالی پریشانیوں کا باعث بن سکتی ہے مگر جب اسٹیکس ہائی ہوں، لڑائی بڑی ہو، عزت اور ساکھ کا مسئلہ ہو تو ایسے میں یہ معاملات غیر اہم ہو جاتے ہیں اور عزت، غیرت اور سیاست اہم ترین ہو جاتی ہے۔

فرض کریں کہ حسین نواز واپس نہ آئے، تو کیا ہوگا، کچھ بھی نہیں ہوگا معاملات ایسے ہی چلتے رہیں گے، والد اور بہن جیل میں پڑے رہیں گے اور حسین نواز غیر متعلق ہوتے جائیں گے۔ اور اگر وہ آ جاتے ہیں، جیل چلے جاتے ہیں تو اپنی جماعت میں ان کی عزت اور سیاسی حیثیت بحال ہوگی۔ آج تک نواز شریف اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے منع کرتے رہے ہیں، پاکستان آئے تھے تو رات کو ان کے گھر سے نکلنے پر پابندی تھی، اب بھی شاید اپنی محبت کی وجہ سے حسین نواز کو آنے سے منع کر دیں مگر میری رائے اب بھی یہی ہے حسین نواز واپس آئو۔


Iss beghairat ko koi lifafa pakrany wala Pakistan main chhyea isleyee wapas bula raha hy Bablu ko !!!
 

CANSUK

Minister (2k+ posts)
سُہيل وڑائچ اور قاسمی کتنے بڑے مُدبر ہيں يہ پورے پاکستان کو پتہ ہے ، اور بار بار اس قسم کی تحريورں سے ان کے لفافوں کا سائز کتنا بڑا ہے اب يہ بھی معلوم ہے۔ لگے رہو مُنا بھائی۔
 

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
Na Maan ka janaza laya, na behen ki pukar suni
na baap ke cases and jail, na dil ke dorey
Hussain ! hamarey masoom Warriach sahib ki sun lo
aa jao Pakistan
pori quom keh rahi hey
AA JA TAINOUN AKHYAAN UDEEK DYAN
 

Phoebusrex

MPA (400+ posts)
Yeh fridge kay moonh wala bhi sahafi bana hua hai .Noora harami bhi bara fankaar tha, pakoray baichnay walon ko sahafi bana gya.
 

Qudsi

MPA (400+ posts)
rana g mere moan ki bat cheen li
واپس آؤ حسین نواز کچھ حرام خوروں حرام کے نطفوں گشتی کے حرامی بچوں کے لفافے جو حرام خوروں چوروں کے جیل جانے سے بند ہو گئے ہیں وہ ا ن گشتی کے ناجائز نطفوں کو ملیں یہ گشتی کے بچوں کی حرام خوری بحال کرو واپس آ ؤ
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
Pervaiz Illahi has cases and was declared Biggest Daku by Cocaine khan himself,,,, but Chotians ohhh sorry Youthians won’t understand
Shazi, Tairee tu mutt mari gaia hay. Bughzay Imran mein tu hamaishaah apni behan ko zaroor yaad rektha hey.
Chalo aaj qoum kee mazloom baitee Ferrari ko yaad ker laitay hein. Sunna hay kay woh Hajj per gaiee huwie hain.
 

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
if Suleman and Qasim can enjoy white girls on weekends and if Suleman can run election campaign of his Zionist Uncle Zach against Siddiq Khan.......then sure Nawaz's sons have right to choose what to do !
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
اس پٹواری کو ھی حرام خور کرپٹ مافیا کے بچے بہت یاد ارھے ھیں تاکہ اس کے لفافے پھر سے شروع ہو جائیں اب ان کو صہافت میں مزا نہیں آرہا ھے کیونکہ ک ملک کی باگ ڈور کیسی کرپٹ خاندان کے پاس نہیں ھے
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
if Suleman and Qasim can enjoy white girls on weekends and if Suleman can run election campaign of his Zionist Uncle Zach against Siddiq Khan.......then sure Nawaz's sons have right to choose what to do !
مطلب تیری بےبی پر چڑھنے کی کھلی چھٹی ۔ ۔
لائسنس ٹو فَک ۔ ۔ ۔
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
یہ تو کسی کاسہ لیس کی تحریر لگتی ہے۔
یہ بندہ تو کسی بھی وقت برطانیہ جا سکتا ہے تو براہ راست گگلو سے بات کرلے۔
یہ غالب کے خطوط لکھنے کی کیا توجیہ ہے۔
کاش کوئی اس پر روشنی ڈال دے
بھائی اس پر روشنی ڈالنے کی کیا ضرورت ھے ان حرام خور لفافہ صحافیوں کا ٹائم نہیں پاس ھو رھا ھے ان کے لفافے بلیک میلنگ روکی ھوئی ھے اب ملک کی باگ دوڑ کیسی کرپٹ خاندان کے ہاتھ میں نہیں ھے میڈیا کی بلیک میلنگ بند ھے کوئ کرپشن کا نیاحکومت میں ایشو نہیں ھے ایسی لئے ان جیسے تمام بلیک میلر صہافیوں کا ٹولہ اپنے کرپٹ آقاؤں کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کو لیڈر بنانے کی لت پت میں لگے ہوئے ہیں کہ کہیں سے کوئی کرپشن کی چنگاریاں دوبارہ اس ملک پر مسلط ھو جائیں اور حرام خور میڈیا اور ان کے حرام خور اینکرز اور صہافیوں کی پھر سے موجیں شروع ھو جائیں
 

miangan

Councller (250+ posts)
Ye Sohail warich in ka baap hay ya banni ke koshesh kar raha hay. Loog polish karni ke leye ethina gerthi hayn jethna ya ger rahaha hay. Bigharthi ke be koi haad hothe hay jo warich ki pass se be nahe gozri hay. Agar hussain ageya tue pher tue jeeda (javed) chodri (choon) ke duty lag jaye ge q ke hussan ka wozo bar bar toti ga awar jeeda bar bar lota bharwaya ga taakhe hussan wozo banye. Ye halat hay pakistani journalists ka
 

tansarbh

Senator (1k+ posts)
Warraich is being his usual cunning self. He is making it sound like Nawaz and Maryam have been held in lieu of Hussain Nawaz. And that if Hussain Nawaz returns, these 2 will be freed.
With due respect, Maryam and Nawaz have their own list of crimes under their belt. If HUssain Nawaz returns, he will join them in jail. But he of course wont. Moeny and power are more important to this filthy family than respect
Epic reply!
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion