حسین نواز سے متعلق خواجہ آصف کی مبینہ غلط بیانی پکڑی گئی

khawaji1i11.jpg


وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودیہ میں حسین نواز کسی بھی سرکاری سطح کی ملاقات میں شریک نہیں تھے وہ اپنے طور پر عمرہ کے لیۓ آۓ

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں میں تمام میٹنگز میں موجود تھا کسی بھی سرکاری میٹنگ میں شامل نہیں ہوئے ۔

اس پر کاشف عباسی نے سوال کیا کہ تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں اپنے الفاظ پر قائم ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1521366041384919041
ایک طرف خواجہ آصف یہ دعویٰ کررہے ہیں تو دوسری طرف ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک میٹنگ میں سلمان شہباز، حسین نواز مولانا طاہر اشرفی کیساتھ بالکل بیٹھے ہیں اوراسی فوٹیج میں ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی دیکھاجاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف کو ویسے ہی جھوٹ بولنے کی عادت ہے، ویڈیوز اور تصاویر میں واضح نظر آرہا ہے لیکن خواجہ آصف پیروں پر پانی پڑنے نہیں دے رہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جس میٹنگ میں حسین نواز بیٹھے نظرآرہے ہیں اسی میٹنگ میں ولی عہد محمد بن سلمان بھی نظرآرہے ہیں، کیا محمد بن سلمان اتنے ہی فارغ ہیں کہ وہ غیرسرکاری میٹنگز کریں؟

سوشل میڈیا صارفین نے یہ طنز بھی کیا کہ شاید خواجہ آصف کی نظر کمزور ہے جو انہیں میٹنگ میں بیٹھے حسین نواز نظر نہیں آئے۔
https://twitter.com/x/status/1521377929703432193 https://twitter.com/x/status/1521433255089778690 https://twitter.com/x/status/1521228679975776256
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پکڑی ،،،،،تو پٹواری حرامزادوں کی باجی بھی گئی تھی
لیکن اِنوں کیہہ فرق پڑتا ہے
پٹواریوں کی وہ نرم،،،اور جہنّم جیسی گرم باجی
اِنکی جماعت کی صدر بن گئی،، اور اِنکی وجیرِ آجم بننے کے خوب دیکھ رہی ہے

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ باجوے کی طرح جھوٹا اور مکار کے جب یہ اپنی سیٹ ہارا ہوا تھا تو اس نے باجوے کے سسر میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد قادیانی اور کار چور کباڑئے اور نو دولتئے مٹھو کباڑئے سے رات کو ہی باجوے کو کہلا کر باجوے سے دھاندلی کر کر ڈار کو ہرا کر اپنی ہاری ہوئی اور ڈار کی جیتی ہوئی سیٹ دھاندلی سے جیتا تھا
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Kashif Abbasi ko tu sawal poochna hi nahi chaheeye tha...koin kay Jawab jhoot hi hona tha........bus media ko awam ko chootia bananay kay leye khola hai.
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
یہ باجوے کی طرح جھوٹا اور مکار کے جب یہ اپنی سیٹ ہارا ہوا تھا تو اس نے باجوے کے سسر میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد قادیانی اور کار چور کباڑئے اور نو دولتئے مٹھو کباڑئے سے رات کو ہی باجوے کو کہلا کر باجوے سے دھاندلی کر کر ڈار کو ہرا کر اپنی ہاری ہوئی اور ڈار کی جیتی ہوئی سیٹ دھاندلی سے جیتا تھا
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Reza baqir has notified IMF of all the current balance sheet. The dengue empire is crumbling and it will take any money in the khazaana and run away
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس خنزیر کے بچے چوہے کے بارے میں خبر جب لگانا جب کبھی اس ۔۔۔زادے چور فراڈیے کا سچ پکڑا جائے