حسن نواز پاکستان میں برطانوی اور برطانیہ میں پاکستانی شہری

SahirShah

Minister (2k+ posts)
نواز شریف اور شہباز شریف بھائی ہیں لیکن شہباز غریب مزدور کا بیٹا تھا جبکہ نواز شریف کا باپ ایک بہت بڑا صنعتکار تھا
نواز شریف کا بیٹا حسن نواز اپنے ہی فلیٹ میں کرایہ دے کر رہا کرتا تھا، کرایہ کس کو دیتا تھا یہ پتہ نہیں
بیٹی مریم کی سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تھی، پتہ نہیں لوگ کہاں کہاں سے نکال کر لے آتے تھے
البتہ بقول اس ڈبو کے، جو لندن میں پاکستانی شہری اور پاکستان میں برطانوی شہری ہے، پارک لین لندن کے محل الحمدللہ انکے تھے اور ایک ٹرسٹ کے تحت مریم نواز کی ملکیت میں تھے
ہن کر لو گل
 

muhammadadeel

Minister (2k+ posts)
پاک فوج کو اس پر کبھی اعتراز نہیں ہوا
باقی لوگوں کی کیا اوقات ہے کے اس پر بھونکیں

یہ تمام پیسہ پاکستان سے باہر گیا اس میں ہمارا کوئی فائدہ ہی ہوگا
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹا ہر جگہ جھوٹا ہی ہوتا ہے۔ ملک بدلنے سے عادت نہیں بدلتی۔
 

shaheenzafar

Politcal Worker (100+ posts)
حسن نواز پاکستان میں انڈیا کا سفیر ہے انگلینڈ میں پاکستان سے سزا یافتہ مجرم اور فرار ہے اور انڈیا میں مودی جی اسکے سسر ہیں۔
جس کے بارے میں اسکی بہن کو بھی پتہ نہیں تھا کہ اسکے بھائی نے تین شادیاں کی ہوئی ہیں۔ وضاحت کے لیے کہا گیا حسن نواز نے تین شادیاں کیں ساری جائیداد وہاں سے آئی ہے، بل گیٹس کی لڑکی سے بھی حسن نواز شادی کرلیتا تب بھی بل گیٹس اسکو اٹھانی نہ دیتا۔
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
Since these countries hold the international politics & economy else nobody put their name in FATF as these black money, corruption & money laundering is among main reason for terrorism. We have examples of Altaf piggy, BLA Harbiyar Mari and all defectors, russian mafia & politicians went to exile with looted money always settle down in UK, US etc
 

akinternational

Senator (1k+ posts)
in donon bhaiyon ko jahannam ki shehriat di jai jahan inke aur khandan ke log ja chuke ya aane wale hai...
+++++++++IK sahab sharab+sood+behayai band karo ++++++++++++++++
 
Sponsored Link

Featured Discussions