حسب روایت نواز شریف کے نام پر ناکام نیازی کی کارکردگی پر پردے

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے تھکے ہوئے، 2 ٹکے کے ٹی وی چینلز پر وردی مافیا، نیازی مافیا اور باقی سیاسی مافیاؤں کے زرخرید، کم پڑھے لکھے، اور کند ذہن ٹی وی اینکرز صبح شام نواز شریف کے نام کی تسبیح پڑھنے میں مصروف ہیں۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ دنیا نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔ دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کروانا ہے۔
لعنتی نیازی اور ملعون باجوہ کی خباثت کے نیچے کمر توڑ مہنگائی، بد امنی اور غنڈہ گردی کے بیچوں بیچ لاچار عوام گھروں، بازاروں میں نشئی موالیوں کی طرح ٹی وی کے آگے بیٹھے ہیں، جو ان نشئی موالیوں کے بنیادی مسائل کا ذکر تک کرنا پسند نہیں کرتا۔
حسب معمول، ہندوستان سے پنگے لینے کے بعد اب وہاں سے سبزیوں کی درامد بند ہے۔ دنیا میں سب سے بڑے نہری نظام کا حامل یہ ملک، نام نہاد پانچ دریاؤں کی سرزمین اور سندھ دریا کی نگری کے ہوتے ہوئے بھی اس قابل نہیں کہ عوام کی ضرورت کے مطابق ٹماٹر جیسی اہم سبزی کاشت کر سکے۔
بے غیرتوں کے پاس بہانے ہمیشہ ان کی پٹاری کے اندر تیار حالت میں رکھے ہوتے ہیں، کہ جناب پچھلے دنوں بارشیں بہت ہوئی ہیں جس سے ٹماٹر کی فصل تباہ ہو گئی۔
ان کمینوں سے پوچھیے کیا یہ بارشیں صرف تمہارے ملک میں ہوئی ہیں، وہاں ہندوستان میں نہیں ہوئیں؟
ہندوستان میں کیسے ٹماٹر کی فصل تباہ نہیں ہوئی، اور تمہاری کیسے تباہ ہوگئی؟؟
اکتوبر کے مہینے سے ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کا بحران آیا ہوا ہے مگر شیطانی، دجالی نیازی/باجوہ حکومت کی نااہلی اپنے معراج پر ہے۔ آج کی خبر ہے کہ شاید ایران سے ٹماٹر درامد کیے جائیں۔ ابھی بھی شاید پر چل رہے ہیں، یقین ان منافقوں کو اب بھی نہیں۔
بے روزگاری، چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز حسب معمول جاری ہیں۔ ان کی شرح میں اضافہ ہوا جا رہا ہے، مگر کوکین اور چرس میں ڈوبی ہوئی حکومت اپنے سگے باپ نواز شریف کا صبح شام ذکر کرنے میں مصروف ہے۔
نون لیگیوں نے بھی بے غیرتی کے پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ لوگ نواز شریف کو ذلیل پر ذلیل کروائے جارہے ہیں۔ موت اپنے وقت پر آنی ہے، وقت سے پہلے نہیں آسکتی۔ کلثوم نواز کا انتقال لندن کے ہسپتال میں ہوا، وہ پاکستان میں ہوتی تو بھی اسی دن، اسی تاریخ اور اسی وقت جہان فانی سے رخصت ہوتی۔ بس لوگ سمجھتے نہیں ہیں۔
ان لوگوں کو پتہ نہیں کیا موت پڑی ہے کہ کسی طرح نواز شریف کو ملک سے باہر نکال لے جائیں۔ بھئی تم لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے، باہر سے مشینیں، آلات اور ڈاکٹروں کو بلوا لو۔
پنجابیوں اور غیرت میں زمین آسمان کا فاصلہ ہے۔ ان پنجابیوں سے 1000 گنا بہتر سندھی، ذوالفقار علی بھٹو تھا۔ ضیاء مردود نے بھٹو کو اختیار دیا تھا کہ وہ اسکندر مرزا اور باقی سیاست دانوں کی طرح جلاوطنی اختیار کر لے۔ مگر غیرت مند سندھی، بھٹو نے کہا کہ وہ اپنے وطن میں مرنا پسند کرے گا۔
ایک اور غیر پنجابی، غیرت مند انسان کا قول ہے۔
شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
Aapkay Column Ki Shiddat Bata Rahi Hai Keh aaki Ungliyan Key Board Pay Thi Aur Kissi Aur Ka Danda aapkay Pichwaray Main tha.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
زرداریوں کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ لوگ سندھ کے قبضہ گروپ ہیں۔ لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضے کرتے ہیں۔ زرداری سے اور کس بات کی توقع کی جاسکتی ہے بھائی صاحب۔
اور صرف کیانی نہیں، کیانی کے والد بزرگوار جنرل مشرف نے بھی بے نظیر کو مروانے کے بعد زرداری کو صدر پاکستان کے طور پر چنا۔
باوردی خبیثوں کو پاکستان کے اہم ترین عہدوں کے لیے چور ڈاکو ہی ملتے ہیں۔ جیسے کو تیسا۔

These thieves and decoits are brainchild of army elite/establishment and unfortunately your leader bhutto was one of them. They trained bhutto, nawaz, zardari, fazlur rehman, tarar, benazir you name it and used them when they needed and exposed them once they were done. They were rather dummy assets than leaders for Pakistan. Unfortunately, with heavy heart, I agree with you on this one
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے تھکے ہوئے، 2 ٹکے کے ٹی وی چینلز پر وردی مافیا، نیازی مافیا اور باقی سیاسی مافیاؤں کے زرخرید، کم پڑھے لکھے، اور کند ذہن ٹی وی اینکرز صبح شام نواز شریف کے نام کی تسبیح پڑھنے میں مصروف ہیں۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ دنیا نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔ دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کروانا ہے۔
لعنتی نیازی اور ملعون باجوہ کی خباثت کے نیچے کمر توڑ مہنگائی، بد امنی اور غنڈہ گردی کے بیچوں بیچ لاچار عوام گھروں، بازاروں میں نشئی موالیوں کی طرح ٹی وی کے آگے بیٹھے ہیں، جو ان نشئی موالیوں کے بنیادی مسائل کا ذکر تک کرنا پسند نہیں کرتا۔
حسب معمول، ہندوستان سے پنگے لینے کے بعد اب وہاں سے سبزیوں کی درامد بند ہے۔ دنیا میں سب سے بڑے نہری نظام کا حامل یہ ملک، نام نہاد پانچ دریاؤں کی سرزمین اور سندھ دریا کی نگری کے ہوتے ہوئے بھی اس قابل نہیں کہ عوام کی ضرورت کے مطابق ٹماٹر جیسی اہم سبزی کاشت کر سکے۔
بے غیرتوں کے پاس بہانے ہمیشہ ان کی پٹاری کے اندر تیار حالت میں رکھے ہوتے ہیں، کہ جناب پچھلے دنوں بارشیں بہت ہوئی ہیں جس سے ٹماٹر کی فصل تباہ ہو گئی۔
ان کمینوں سے پوچھیے کیا یہ بارشیں صرف تمہارے ملک میں ہوئی ہیں، وہاں ہندوستان میں نہیں ہوئیں؟
ہندوستان میں کیسے ٹماٹر کی فصل تباہ نہیں ہوئی، اور تمہاری کیسے تباہ ہوگئی؟؟
اکتوبر کے مہینے سے ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کا بحران آیا ہوا ہے مگر شیطانی، دجالی نیازی/باجوہ حکومت کی نااہلی اپنے معراج پر ہے۔ آج کی خبر ہے کہ شاید ایران سے ٹماٹر درامد کیے جائیں۔ ابھی بھی شاید پر چل رہے ہیں، یقین ان منافقوں کو اب بھی نہیں۔
بے روزگاری، چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز حسب معمول جاری ہیں۔ ان کی شرح میں اضافہ ہوا جا رہا ہے، مگر کوکین اور چرس میں ڈوبی ہوئی حکومت اپنے سگے باپ نواز شریف کا صبح شام ذکر کرنے میں مصروف ہے۔
نون لیگیوں نے بھی بے غیرتی کے پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ لوگ نواز شریف کو ذلیل پر ذلیل کروائے جارہے ہیں۔ موت اپنے وقت پر آنی ہے، وقت سے پہلے نہیں آسکتی۔ کلثوم نواز کا انتقال لندن کے ہسپتال میں ہوا، وہ پاکستان میں ہوتی تو بھی اسی دن، اسی تاریخ اور اسی وقت جہان فانی سے رخصت ہوتی۔ بس لوگ سمجھتے نہیں ہیں۔
ان لوگوں کو پتہ نہیں کیا موت پڑی ہے کہ کسی طرح نواز شریف کو ملک سے باہر نکال لے جائیں۔ بھئی تم لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے، باہر سے مشینیں، آلات اور ڈاکٹروں کو بلوا لو۔
پنجابیوں اور غیرت میں زمین آسمان کا فاصلہ ہے۔ ان پنجابیوں سے 1000 گنا بہتر سندھی، ذوالفقار علی بھٹو تھا۔ ضیاء مردود نے بھٹو کو اختیار دیا تھا کہ وہ اسکندر مرزا اور باقی سیاست دانوں کی طرح جلاوطنی اختیار کر لے۔ مگر غیرت مند سندھی، بھٹو نے کہا کہ وہ اپنے وطن میں مرنا پسند کرے گا۔
ایک اور غیر پنجابی، غیرت مند انسان کا قول ہے۔
شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
Fucku SARASHID hindu dog. Take nawaz to ur dirty filthy shitty slimy gutter hindu land MF
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
These thieves and decoits are brainchild of army elite/establishment and unfortunately your leader bhutto was one of them. They trained bhutto, nawaz, zardari, fazlur rehman, tarar, benazir you name it and used them when they needed and exposed them once they were done. They were rather dummy assets than leaders for Pakistan. Unfortunately, with heavy heart, I agree with you on this one
مجھے اقرار ہے کہ خود ذوالفقار علی بھٹو بھی اسی گندی فوج کا دیا ہوا انڈا تھا۔ ہاں مگر ضیاء کی مجرمانہ بغاوت کے بعد بھٹو کا طرز عمل مثالی تھا۔
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)
نون لیگ غیرت کے امتحان میں فیل ہونے سے بچ سکتی ہے اگر نواز باہر جانے سے انکار کر دے۔ مگر نیازی و باجوہ لیگ کے آگے گڑھا ہے اور پیچھے کھائی۔
اور اگر نیازی نواز کو باہر نھی جانے دیتا تو بھی آپ کے غیرت کے امتحان میں کامیاب ہو جائیں گا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں بھائی صاحب، مجھے نون لیگیوں سے کسی بہتر طرز عمل کی کم سے کم اب کوئی امید نہیں ہے۔ یہ لوگ بری طرح بے نقاب ہو چکے۔
راشد بھائی آج آپ سے دل کی بات کہتا ہوں۔ میں نے جس گھر میں آنکھ کھولی وہاں پیپلز پارٹی کا ورد کیا جاتا تھا۔ جہاں شادی ہوئی ان کا شریفوں سے خون کا رشتہ ہے۔ میں اپنی ساری زندگی آپ ہی کی طرح سوچتا تھا۔ جب تک کے میری اپنی اولاد نہئیں ہوئی۔ اب یہ راز کھا کہ ہم ساری زندگی بتوں کی پوجا کرتے رہے ہیں جن سے کبھی کسی کو کچھ نہئیں ملا۔ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ ہمارے معاشرے میں سیاسی وابستگی ہمارے مذہب کی طرح ہے۔ ہماری پارٹی اور لیڑر اس لیے اچھا ہے کیونکہ ہمارے ماں باپ اور رشتہداروں کا بھی لیڈر تھا۔ میں ہرگز نہئیں چاہتا کہ جن تاریک راہوں پر ساری زندگی ہمئیں کچھ نھئیں ملا، ھمارے بچے بھی اسی راستے پر چلئیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto was a delusional idiot. He was the main reason we had uprising in east Pakistan. He tried to jump out of his underwear and that got him killed. He jumped to conquer the world before making his own country stable. Only if this nation was educated, Bhutto would have been dead on the same day he was hanged
Brother, I am not here to defend Mr. Bhutto. Like I said that he may have 100 flaws, which he indeed had, but he was not a thug of National exchequer.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
راشد بھائی آج آپ سے دل کی بات کہتا ہوں۔ میں نے جس گھر میں آنکھ کھولی وہاں پیپلز پارٹی کا ورد کیا جاتا تھا۔ جہاں شادی ہوئی ان کا شریفوں سے خون کا رشتہ ہے۔ میں اپنی ساری زندگی آپ ہی کی طرح سوچتا تھا۔ جب تک کے میری اپنی اولاد نہئیں ہوئی۔ اب یہ راز کھا کہ ہم ساری زندگی بتوں کی پوجا کرتے رہے ہیں جن سے کبھی کسی کو کچھ نہئیں ملا۔ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ ہمارے معاشرے میں سیاسی وابستگی ہمارے مذہب کی طرح ہے۔ ہماری پارٹی اور لیڑر اس لیے اچھا ہے کیونکہ ہمارے ماں باپ اور رشتہداروں کا بھی لیڈر تھا۔ میں ہرگز نہئیں چاہتا کہ جن تاریک راہوں پر ساری زندگی ہمئیں کچھ نھئیں ملا، ھمارے بچے بھی اسی راستے پر چلئیں۔
مولا آپ کو اور آپ کے خاندان کو سلامت رکھے، اور آپ لوگوں پر اپنی رحمتیں نازل کرے، آمین۔
میں کبھی کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں رہا۔ بچپن سے جوانی تک پاک فوج کا دلدادہ رہا۔ تاریخ برصغیر اور تاریخ پاکستان کے علاوہ دیگر تواریخ کے مطالعے کے بعد جرنیلوں سے الرجی اور جمہوریت پسندوں سے پیار ہوگیا۔ مگر مزید مطالعے اور مشاہدے سے اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ سب ایک گورکھ دھندا ہے۔ جنہیں ہم جمہوریت پسند سمجھتے ہیں ان کی اکثریت فراڈیا ہے۔ درحقیقت دنیا میں ہر طرف جھوٹ اور فراڈ کی دھند چھائی ہوئی ہے۔ مطلع صاف نہیں ہوتا اور دھندلی نگاہوں سے اصل منظر دیکھنا بے حد مشکل ہے۔
شاید اسی لیے قرآن کی پہلی صورت ایک دعا ہے، اھدنا الصراط المستقیم۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Brother, I am not here to defend Mr. Bhutto. Like I said that he may have 100 flaws, which he indeed had, but he was not a thug of National exchequer.

He was indian born and fought his case for his lands in india, allotted by British to his father and at the same time he was making a claim to similar area of lands in Pakistan until he was cherry picked by army and made more than what he owed. How was he not a thug or a burden to National exchequer? How do you think his children had lands all over the sindh and karachi worth millions at that time? did any of his children did any business to make that much money?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مولا آپ کو اور آپ کے خاندان کو سلامت رکھے، اور آپ لوگوں پر اپنی رحمتیں نازل کرے، آمین۔
میں کبھی کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں رہا۔ بچپن سے جوانی تک پاک فوج کا دلدادہ رہا۔ تاریخ برصغیر اور تاریخ پاکستان کے علاوہ دیگر تواریخ کے مطالعے کے بعد جرنیلوں سے الرجی اور جمہوریت پسندوں سے پیار ہوگیا۔ مگر مزید مطالعے اور مشاہدے سے اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ سب ایک گورکھ دھندا ہے۔ جنہیں ہم جمہوریت پسند سمجھتے ہیں ان کی اکثریت فراڈیا ہے۔ درحقیقت دنیا میں ہر طرف جھوٹ اور فراڈ کی دھند چھائی ہوئی ہے۔ مطلع صاف نہیں ہوتا اور دھندلی نگاہوں سے اصل منظر دیکھنا بے حد مشکل ہے۔
شاید اسی لیے قرآن کی پہلی صورت ایک دعا ہے، اھدنا الصراط المستقیم۔
خدا تعالی آپ اور آپ کے گھر والوں کو بھی شاد آباد رکھے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
He was indian born and fought his case for his lands in india, allotted by British to his father and at the same time he was making a claim to similar area of lands in Pakistan until he was cherry picked by army and made more than what he owed. How was he not a thug or a burden to National exchequer? How do you think his children had lands all over the sindh and karachi worth millions at that time? did any of his children did any business to make that much money?
My brother, when the natural process of evolution is meddled with, the outcome is the breed half flawed. Can you name one politician in Pakistan who rose through the ranks on merit and was a commoner. The generals kept meddling in the natural process of evolution of leadership, and thus wee got what we got.
Like I said, I am not here to defend Mr. Bhutto, and indeed do not want to go on the route of what he did good and otherwise, because this will lead us astray from the topic here.
look at it this way. Mr. Sharif and Mr. Bhutto both went through the same grind in life. Only the more conniving is around, still has a few generals in his pocket, most of the judiciary and is about to go scot free the second time. Bhutto didn’t make it through all this the very first time. The comparison here is not of better of the two, but of the lesser evil.