حسب روایت نواز شریف کے نام پر ناکام نیازی کی کارکردگی پر پردے

SaRashid

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے تھکے ہوئے، 2 ٹکے کے ٹی وی چینلز پر وردی مافیا، نیازی مافیا اور باقی سیاسی مافیاؤں کے زرخرید، کم پڑھے لکھے، اور کند ذہن ٹی وی اینکرز صبح شام نواز شریف کے نام کی تسبیح پڑھنے میں مصروف ہیں۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ دنیا نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔ دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کروانا ہے۔
لعنتی نیازی اور ملعون باجوہ کی خباثت کے نیچے کمر توڑ مہنگائی، بد امنی اور غنڈہ گردی کے بیچوں بیچ لاچار عوام گھروں، بازاروں میں نشئی موالیوں کی طرح ٹی وی کے آگے بیٹھے ہیں، جو ان نشئی موالیوں کے بنیادی مسائل کا ذکر تک کرنا پسند نہیں کرتا۔
حسب معمول، ہندوستان سے پنگے لینے کے بعد اب وہاں سے سبزیوں کی درامد بند ہے۔ دنیا میں سب سے بڑے نہری نظام کا حامل یہ ملک، نام نہاد پانچ دریاؤں کی سرزمین اور سندھ دریا کی نگری کے ہوتے ہوئے بھی اس قابل نہیں کہ عوام کی ضرورت کے مطابق ٹماٹر جیسی اہم سبزی کاشت کر سکے۔
بے غیرتوں کے پاس بہانے ہمیشہ ان کی پٹاری کے اندر تیار حالت میں رکھے ہوتے ہیں، کہ جناب پچھلے دنوں بارشیں بہت ہوئی ہیں جس سے ٹماٹر کی فصل تباہ ہو گئی۔
ان کمینوں سے پوچھیے کیا یہ بارشیں صرف تمہارے ملک میں ہوئی ہیں، وہاں ہندوستان میں نہیں ہوئیں؟
ہندوستان میں کیسے ٹماٹر کی فصل تباہ نہیں ہوئی، اور تمہاری کیسے تباہ ہوگئی؟؟
اکتوبر کے مہینے سے ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کا بحران آیا ہوا ہے مگر شیطانی، دجالی نیازی/باجوہ حکومت کی نااہلی اپنے معراج پر ہے۔ آج کی خبر ہے کہ شاید ایران سے ٹماٹر درامد کیے جائیں۔ ابھی بھی شاید پر چل رہے ہیں، یقین ان منافقوں کو اب بھی نہیں۔
بے روزگاری، چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز حسب معمول جاری ہیں۔ ان کی شرح میں اضافہ ہوا جا رہا ہے، مگر کوکین اور چرس میں ڈوبی ہوئی حکومت اپنے سگے باپ نواز شریف کا صبح شام ذکر کرنے میں مصروف ہے۔
نون لیگیوں نے بھی بے غیرتی کے پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ لوگ نواز شریف کو ذلیل پر ذلیل کروائے جارہے ہیں۔ موت اپنے وقت پر آنی ہے، وقت سے پہلے نہیں آسکتی۔ کلثوم نواز کا انتقال لندن کے ہسپتال میں ہوا، وہ پاکستان میں ہوتی تو بھی اسی دن، اسی تاریخ اور اسی وقت جہان فانی سے رخصت ہوتی۔ بس لوگ سمجھتے نہیں ہیں۔
ان لوگوں کو پتہ نہیں کیا موت پڑی ہے کہ کسی طرح نواز شریف کو ملک سے باہر نکال لے جائیں۔ بھئی تم لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے، باہر سے مشینیں، آلات اور ڈاکٹروں کو بلوا لو۔
پنجابیوں اور غیرت میں زمین آسمان کا فاصلہ ہے۔ ان پنجابیوں سے 1000 گنا بہتر سندھی، ذوالفقار علی بھٹو تھا۔ ضیاء مردود نے بھٹو کو اختیار دیا تھا کہ وہ اسکندر مرزا اور باقی سیاست دانوں کی طرح جلاوطنی اختیار کر لے۔ مگر غیرت مند سندھی، بھٹو نے کہا کہ وہ اپنے وطن میں مرنا پسند کرے گا۔
ایک اور غیر پنجابی، غیرت مند انسان کا قول ہے۔
شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
bahi itne bzte ba kr !!

Well, Niazi is still making you cry isnt he?

History will remember, Nawaz fed haram to his children and all harami children have now refused to pay to get him released.
Moral of the story, you feed haram to your generation, they will become harami. Period!
نیازی اور نواز دونوں کیچڑ میں لت پت ہیں۔ دونوں نے اپنے منہ پر کالک ملی ہے۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Niazi playing his cards wisely and making whole lootia league cry on Nawaz Daku's so called health issues ?
نون لیگ غیرت کے امتحان میں فیل ہونے سے بچ سکتی ہے اگر نواز باہر جانے سے انکار کر دے۔ مگر نیازی و باجوہ لیگ کے آگے گڑھا ہے اور پیچھے کھائی۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میرے عزیز بھائی، غیرت ہمارے ہاں نجانے کس کو کہتے ہیں، کیونکہ اسی کے نام پر ہمارے ہاں بہنیں بیٹیاں بھی ذبح کی جاتی ہیں۔ باقی رہا معاملہ جناب بھٹو اور میاں نواز شریف کا تو یقین جانئیے، اگر بھٹو صاحب زندہ ہوتے تو یہ موازنہ کرنے پر ہی ہمیں گولی مارنے کا آرڈر کر دیتے۔ اس شخص کے سو جرم ہوں گے مگر وہ ٹھگ اور احمق نہئں تھا۔
خوش رہئیے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے تھکے ہوئے، 2 ٹکے کے ٹی وی چینلز پر وردی مافیا، نیازی مافیا اور باقی سیاسی مافیاؤں کے زرخرید، کم پڑھے لکھے، اور کند ذہن ٹی وی اینکرز صبح شام نواز شریف کے نام کی تسبیح پڑھنے میں مصروف ہیں۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ دنیا نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔ دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کروانا ہے۔
لعنتی نیازی اور ملعون باجوہ کی خباثت کے نیچے کمر توڑ مہنگائی، بد امنی اور غنڈہ گردی کے بیچوں بیچ لاچار عوام گھروں، بازاروں میں نشئی موالیوں کی طرح ٹی وی کے آگے بیٹھے ہیں، جو ان نشئی موالیوں کے بنیادی مسائل کا ذکر تک کرنا پسند نہیں کرتا۔
حسب معمول، ہندوستان سے پنگے لینے کے بعد اب وہاں سے سبزیوں کی درامد بند ہے۔ دنیا میں سب سے بڑے نہری نظام کا حامل یہ ملک، نام نہاد پانچ دریاؤں کی سرزمین اور سندھ دریا کی نگری کے ہوتے ہوئے بھی اس قابل نہیں کہ عوام کی ضرورت کے مطابق ٹماٹر جیسی اہم سبزی کاشت کر سکے۔
بے غیرتوں کے پاس بہانے ہمیشہ ان کی پٹاری کے اندر تیار حالت میں رکھے ہوتے ہیں، کہ جناب پچھلے دنوں بارشیں بہت ہوئی ہیں جس سے ٹماٹر کی فصل تباہ ہو گئی۔
ان کمینوں سے پوچھیے کیا یہ بارشیں صرف تمہارے ملک میں ہوئی ہیں، وہاں ہندوستان میں نہیں ہوئیں؟
ہندوستان میں کیسے ٹماٹر کی فصل تباہ نہیں ہوئی، اور تمہاری کیسے تباہ ہوگئی؟؟
اکتوبر کے مہینے سے ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کا بحران آیا ہوا ہے مگر شیطانی، دجالی نیازی/باجوہ حکومت کی نااہلی اپنے معراج پر ہے۔ آج کی خبر ہے کہ شاید ایران سے ٹماٹر درامد کیے جائیں۔ ابھی بھی شاید پر چل رہے ہیں، یقین ان منافقوں کو اب بھی نہیں۔
بے روزگاری، چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز حسب معمول جاری ہیں۔ ان کی شرح میں اضافہ ہوا جا رہا ہے، مگر کوکین اور چرس میں ڈوبی ہوئی حکومت اپنے سگے باپ نواز شریف کا صبح شام ذکر کرنے میں مصروف ہے۔
نون لیگیوں نے بھی بے غیرتی کے پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ لوگ نواز شریف کو ذلیل پر ذلیل کروائے جارہے ہیں۔ موت اپنے وقت پر آنی ہے، وقت سے پہلے نہیں آسکتی۔ کلثوم نواز کا انتقال لندن کے ہسپتال میں ہوا، وہ پاکستان میں ہوتی تو بھی اسی دن، اسی تاریخ اور اسی وقت جہان فانی سے رخصت ہوتی۔ بس لوگ سمجھتے نہیں ہیں۔
ان لوگوں کو پتہ نہیں کیا موت پڑی ہے کہ کسی طرح نواز شریف کو ملک سے باہر نکال لے جائیں۔ بھئی تم لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے، باہر سے مشینیں، آلات اور ڈاکٹروں کو بلوا لو۔
پنجابیوں اور غیرت میں زمین آسمان کا فاصلہ ہے۔ ان پنجابیوں سے 1000 گنا بہتر سندھی، ذوالفقار علی بھٹو تھا۔ ضیاء مردود نے بھٹو کو اختیار دیا تھا کہ وہ اسکندر مرزا اور باقی سیاست دانوں کی طرح جلاوطنی اختیار کر لے۔ مگر غیرت مند سندھی، بھٹو نے کہا کہ وہ اپنے وطن میں مرنا پسند کرے گا۔
ایک اور غیر پنجابی، غیرت مند انسان کا قول ہے۔
شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
Punjabi ku zaroor beach main Lana tha
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں پتہ کہ نواز شریف سچ مچ بیمار ہے یا سب ڈرامے بازیاں چل رہی ہیں۔ اغلب گمان یہی ہے کہ فوج سے این آر او ملنے کے بعد ڈرامے چل رہے ہیں۔ تبھی نون لیگی نہ نگلے کے قابل ہیں اور نہ اگلنے کے۔ مولانا فضل اسلام آباد میں اپنا شو سجائے بیٹھا ہے مگر نواز شریف اور مریم اتنے مجبور ہیں کہ کارکنوں کو دھرنے میں شامل ہونے کا حکم دینے سے رہے؟؟
نون لیگیوں کا احتجاج اور دھرنے سے دور رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ ڈیل ہوچکی۔ مگر ڈیل فوج سے ہوئی ہے۔ نیازیوں کو اپنی عزت بچانے کی فکر ہے، کیوں کہ فوج نے ان کٹھ پتلیوں کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی ہے۔ ہر گندے کام کا الزام نیازیوں پر آنا ہے۔
اور اگر نواز شریف سچ مچ میں بیمار ہے، تو بھائی اللہ پر توکل کرو، تم لوگ اتنے پیسے والے ہو، کوئی لاچار تو نہیں ہو۔ نواز شریف رہا ہوچکا ہے، پاکستان کے اندر ہی بہترین سہولیات بیرونی ممالک سے درآمد کرو اور یہیں عزت سے علاج کرواؤ۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
میرے عزیز بھائی، غیرت ہمارے ہاں نجانے کس کو کہتے ہیں، کیونکہ اسی کے نام پر ہمارے ہاں بہنیں بیٹیاں بھی ذبح کی جاتی ہیں۔ باقی رہا معاملہ جناب بھٹو اور میاں نواز شریف کا تو یقین جانئیے، اگر بھٹو صاحب زندہ ہوتے تو یہ موازنہ کرنے پر ہی ہمیں گولی مارنے کا آرڈر کر دیتے۔ اس شخص کے سو جرم ہوں گے مگر وہ ٹھگ اور احمق نہئں تھا۔
خوش رہئیے

Bhutto was a delusional idiot. He was the main reason we had uprising in east Pakistan. He tried to jump out of his underwear and that got him killed. He jumped to conquer the world before making his own country stable. Only if this nation was educated, Bhutto would have been dead on the same day he was hanged
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Indeed and Zardari is eating that keechar and licking it from their faces isnt he?
کل سنا تھا بلاول اسلام آباد گیا تھا باپ کی 'عیادت' کے لیے، جیسے کہ ان لوگوں کو اپنے ماں باپ کی بیماری کی اتنی فکر ہونے لگی ہو۔ مجھے نہیں لگتا بلاول اور آصف زرداری کے تعلقات نارمل باپ بیٹے کی طرح ہیں۔ ان کے بیچ وہ تعلق ہرگز نہیں جو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے بیچ تھا۔ اس لیے اندازہ یہی ہے کہ زرداری کو بھی این آر او دینے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
جب حسن نثار اور ارشاد بھٹی جیسے بوٹ پالشیے یکایک، فوج کے حکم پر، آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کریں تو سمجھ جائیے کہ ان کے باپ باجوے نے پیشہ ور جسم فروش، ایمان فروش صحافیوں کو حب زرداری کی مہم پر لگایا ہے۔
نون لیگیوں کو این آر او مل چکا، اب پیپلز پارٹی کو ملنے والا ہے۔
یاد رہے جی ایچ کیو کا کتاّ شیخ رشید بھی بھونکنے سے باز آگیا ہے۔۔۔ تو پھر کیا سمجھے؟؟
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
فوج اور نیازی سے اپنی ماں چودوانے کنجر کی اولاد آج کی خوراک لینے پہنچ گئی ھے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Bhutto was a delusional idiot. He was the main reason we had uprising in east Pakistan. He tried to jump out of his underwear and that got him killed. He jumped to conquer the world before making his own country stable. Only if this nation was educated, Bhutto would have been dead on the same day he was hanged
یہی تو رونا ہے۔ اس قوم کو آپ کے باوردی ڈاکو تعلیم حاصل کرنے نہیں دیتے۔ جو پیسہ تعلیم اور صحت پر لگنا چاہیے ان کو یہ خواجہ سرا فوج ڈیفنس بجٹ کے نام پر ہڑپ کر جاتی ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ غیرت کے امتحان میں فیل ہونے سے بچ سکتی ہے اگر نواز باہر جانے سے انکار کر دے۔ مگر نیازی و باجوہ لیگ کے آگے گڑھا ہے اور پیچھے کھائی۔
میرے عزیز دوست آپ آخر کب تک اس خوش گمانی میں اپنا جی جلاتے رہیں گے کہ کیکر پر انار اگیں گے۔ جنابِ عالی بازو ئے ابا جی سے سیاست میں آنے والے، تین مرتبہ جرنیلی کندھوں پر براجمان ہو کر وزیرِ اعظم بننے والے، دو دفعہ چند جرنیلوں کے ذریعے پتلی گلی سے نکلنے والے، ججوں کے بروکر اور سیاسی حریفوں کی خواتین پر شرمناک حملے کرنے والوں سے آپ جانے کب تک غیرت کا سورج طلوع ہونے کی آس لگائے بیٹھے رہیں گے۔
ان تلوں میں تیل نہئں ہے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Moula Jutt
تمہارا باپ باجوہ اور اس کا لے پالک نیازی کچھ مہینوں سے نریندرا مودی کے آگے سر بہ سجود ہیں۔
کرتار پور راہداری سے اپنی رہی سہی دو کوڑی کی عزت نیو دہلی بھجوا دی ہے، اور اب کلبھوشن یادیو کو چھوڑ کر سرٹیفائیڈ بے غیرت اور منافق کا تاج بھی سجانے کے قریب ہیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
میرے عزیز دوست آپ آخر کب تک اس خوش گمانی میں اپنا جی جلاتے رہیں گے کہ کیکر پر انار اگیں گے۔ جنابِ عالی بازو ئے ابا جی سے سیاست میں آنے والے، تین مرتبہ جرنیلی کندھوں پر براجمان ہو کر وزیرِ اعظم بننے والے، دو دفعہ چند جرنیلوں کے ذریعے پتلی گلی سے نکلنے والے، ججوں کے بروکر اور سیاسی حریفوں کی خواتین پر شرمناک حملے کرنے والوں سے آپ جانے کب تک غیرت کا سورج طلوع ہونے کی آس لگائے بیٹھے رہیں گے۔
ان تلوں میں تیل نہئں ہے
نہیں بھائی صاحب، مجھے نون لیگیوں سے کسی بہتر طرز عمل کی کم سے کم اب کوئی امید نہیں ہے۔ یہ لوگ بری طرح بے نقاب ہو چکے۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہی تو رونا ہے۔ اس قوم کو آپ کے باوردی ڈاکو تعلیم حاصل کرنے نہیں دیتے۔ جو پیسہ تعلیم اور صحت پر لگنا چاہیے ان کو یہ خواجہ سرا فوج ڈیفنس بجٹ کے نام پر ہڑپ کر جاتی ہے۔

And the funny thing is, Mr 10% have had his love affair with Kiani for 5 years and increased that defense budget more than any govt did before happily
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
And the funny thing is, Mr 10% have had his love affair with Kiani for 5 years and increased that defense budget more than any govt did before happily
زرداریوں کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ لوگ سندھ کے قبضہ گروپ ہیں۔ لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضے کرتے ہیں۔ زرداری سے اور کس بات کی توقع کی جاسکتی ہے بھائی صاحب۔
اور صرف کیانی نہیں، کیانی کے والد بزرگوار جنرل مشرف نے بھی بے نظیر کو مروانے کے بعد زرداری کو صدر پاکستان کے طور پر چنا۔
باوردی خبیثوں کو پاکستان کے اہم ترین عہدوں کے لیے چور ڈاکو ہی ملتے ہیں۔ جیسے کو تیسا۔