حدبیہ کیس اور قاضی

jony1

MPA (400+ posts)
ایک خیال ہے سوچا آپکے ساتھ خیالوں میں شامل کروں سوچتا ہوں وا رے مولا تو کتنا کریم و رحیم ہے اب اگر کسی کو تیری بے آواز لاٹھی اگر نظر نہیں آتی تو سمجھو مہریں لگی ہیں انکے کانوں اور دلوں پر -
حدیبیہ کیس کو سارے کیسوں کی ماں کہا جا رہا ہے. اسکی تفصیل جو مشائدے میں آئ کچھ اسطرح سے ہے کہ مشرف نے جب نواز شریف کو پابند سلاسل کیا تو سعودی عرب بیچ میں آ گیا اور نواز شریف جو اپنے کیسوں اور کرپشن کی وجہ سے خوف زدہ تھا ملک واپس نہ آنے کا معاہدہ کر کے سعودی عرب چلا گیا اور اسطرح وہ کیس جو اسوقت کی نیب نے اپنی انکواری میں بناۓ تھے ادھر ہی ادھورے رہ گے جس میں اسحاق ڈار کا وہ مشھور زمانہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں دیا گیا اقبالی بیان بھی اپنی منزل نہ چھو سکا - وقت کا پیہ اپنی رفتار سے گھومتا رہا بے شمار پانی پلوں کے نیچے سے بہہ گیا. اسکے بعد پی پی کی حکومت آتی ظاہر ہے زرداری صاحب ملک کے پیسے کو لوٹ کر واپس کرنے پہ یقین ہی نہیں رکھتے انہوں نے اس کیس کو نہیں چھیڑا. اسکے بعد جب نواز شریف کی حکومت آئ تو انکے پاس بے شمار وقت تھا ان کیسوں کو سلجھانے کا جیسا کہ اپ خوب جانتے ہیں نواز شریف بہت منظم طریقے سے واردات ڈالتے ہیں اور انکی چالیں کامیاب بھی ہوتی ہیں اور ہر بار یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ نے ہروقت کے فرعون کے لئے ایک موسیٰ بھی پیدا کرتا ہے.
نواز شریف نے بہت سوچ سمجھ کر قاضی فیز عیسا کا انتخاب کیا اور اسطرح سے ہمیشہ کے لیے حدیبیہ کیس کو دفن کرنے کا بندو بست کیا گیا. اس سے پہلے بھی نیب کے دو تین چیرمین جنکی آئینی مدت تین یا چار سال ہوتی ہے اپنے کیسوں کی وجہ سے بدلوایا گیا آخر کار انکو اپنی مرضی کا چیرمین قمر زمان قائرہ مل گیا جسکا یہ جملہ کہ اوور مے ڈیڈ باڈی جس پر سپریم کورٹ نے بھی کہا اب نیب مر چکا ہے لیکن ظاہر ہے نواز شریف اسکو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاھتے تھے.
جسٹس فائز عیسا اور نواز شریف کا گٹھ جوڑھ حدبیہ کیس کے فیصلے کا ایک ایک جملہ اس بات اور خدشے کی عکاسی کرتا ہے کہ انصاف کا خون دن دیہاڑے بیچ چوراہنے ہوا ہے.
اسکے کچھ نکات کچھ یوں ہیں
*حکمو توں نے کیس کی پیروی نہیں ٹائم بہت گزر گیا
پیروی کیسے ہوتی نواز شریف معاہدے کے تحت ملک سے باہر اور پھر اسکی اپنی حکومت تھی
* مدت گزرنے کے بعد کیس دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا،
کیا جج صاحب خود نہیں جانتے یہ کرمنل کیس ہے جس میں کیس کھولنے کی پابندی نہیں ہوتی
* اسحاق ڈار کا بیان ناقابل قبول ہے اور یہ ڈکٹیٹر کی حکومت میں لیا گیا.
اسکے علاوہ وہ اول فول جسکا حقیقت یا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں اس تاریخی فیصلے میں شاہ سرخی کہ طور پر لکھا گیا کیوں کہ حقائق جو مسخ کیے گے وہ مشرف دور کے تھے اور جواب کون دیتا.
ہمارے معاشرے کے جج امومن غریب لوگ ہوتے ہیں انکے لندن میں جائیداد کے خواب ایک حقیقت بننے جا رہے تھے نواز شریف کے وکیل اور اٹارنی دونوں اپنے بندے جسٹس فائز عیسا کا جارحانہ انداز ادھر جواب کون دیتا انہوں نے میڈیا پر پابندی لگا دی کہ کیس چونکہ کنوارہ ہے اور پبلک سے شرماتا ہے اسوجہ سے پیمرا کو پہلی بار آفیشلی کسی کیس کی اشاعت سے روکا گیا .
انسان اس قدر اندھا. نہ سمجھ ہے الله سورہ طہ مے فرماتا ہے کیا تجے وہ ہی نہیں جانے گا جس نے تجھے پیدا کیا ہے (القران )

اب ظاہر ہے اللہ سب کو توبہ کا وقت دیتا ہے لیکن جب انسان اپنی ہٹ دھرمی سے نہیں ہٹتا تو پھر وو ہر چیز کھول دیتا ہے
اب جو جسٹس فائز عیسا کا کیس منظر عام پہ آیا تو جج صاحب بوکھلا گے جو انکے منہ میں آیا بولتے رہے اور خوب حکومت وقت حاکم وقت اور فوج کو جو دل میں آیا مہینوں بولتے رہے اور سب کو قائل کیا کہ یہ کیس میرے اوپر اس وجہ سے بنایا گیا کہ میں نے ماضی میں فائزہ آباد کیس میں فیصلہ فوج کی مرضی کے مطابق نہیں دیا تھا لکن یہ نہیں بتاؤں گا کہ ایف بی آر نے جو میرے اکونٹس پکڑے ہیں وہ پسا کہاں سے آیا اور لندن کی وہ جائیدادیں جو قبول شدہ ثابت شدہ کہاں سے آئین یہ نہیں بتاؤں گا . انکی بیوی نے کہا میرے شوہر وہ جج ہیں اگر انکو کسی نے آنکھ اٹھا کر دیکھا تو توہین عدالت ہو جانے گی اور یہ حربہ انکا کامیاب بھی ہوا لوگ اتنا ڈر گے کہ چور کو چور کہنا چھوڑ دیا- آج تک انہوں نے اپنے کیس کا کوئی معقول جواب نہیں دیا بلکہ ساتھ سپریم کورٹ کو بھی لے ڈوبے.
سات ججوں نے ریویو پٹیشن سننے کی اجازت دی تھی اب آٹھ جج اگر کیس کو ٹھیک اور تسلی بخش نہ قرار دیتے تو کیس ختم ہوتا انہوں نے چھ ججوں سے ہی کام چلا لیا. اب جن دو ججوں نےاپنی آرا بدلی اسکی وجوہات بھی ابھی سامنے آنی باقی ہیں مگر جس طرح سے جسٹس فیض عیسا نے ججوں کو ڈرایا کہ تماری فائلیں بھی تیار ہو رہی ہیں اور سرینا عیسا جو کے مختلف ناموں سے اکونٹس مختلف ملکوں میں اکونٹس رکھتی ہے انہوں نے معزز ججوں کو للکار کر کہا تم بھی اپنی اپنی بیویوں کے اکونٹس دکھاؤ سب دبک کے بیٹھ گے اوریک زبان ہو کر بولے چلو مٹی پاؤ یہ تو گل ود گئی ایے-اور کیس بند کرتے ہوے یہ قانون بھی پاس کر گے کہ نہ ججوں سے نہ انکی فمیلی سے کسی قسم کی پوچھ گچھ ہو سکتی ہے ایسے ڈرے کہ آج تک تفصیلی فیصلہ منظر آپ پر نہیں آیا باوجود اسکے کے وطن عزیز کے غریب عوام دیش بدیس سے لاکھوں تویٹس سے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہے اب تو یو ٹبر بھی ہمت پکڑ رہے ہیں
ادھر مریم نواز کا میڈیا سیل سپریم کورٹ کی حمایت میں تویٹس کا جواب دینے میں مصروف ہے. نواز شریف کے وکیل جج صاحب کے کیس کے فیصلے کے مختلف اخباروں میں قصیدے پڑھ رہے ہیں بلکہ اب تو جج صاحب کی حمایت میں کچھ بچوں کو یو ٹیوب چنل بنا کر دیا گیا ہے ادھر حسین حقانی کی شکل بھی دیکھنے کو ملی.
بات لمبی ہو جانے گی اب حکومت نے جو حدیبیہ کیس کھولنے کی بات کی ہے اس میں یہ سب کے سب پھنسیں گے. پاکستانیوں یہ وقت ہے ان چوروں اور چوروں کے ساتھیوں کو جڑھ سے اکھاڑنے کا. یہ ہمیشہ بچ جاتےہیں. حکومت کو چاہیے ملک کے نامور وکیلوں کو کیس دے اور سارے ریسورس بروے کار لاے اور ان چوروں سے ہمیشہ کے لیے اس ملک کی جان چھڑا ۓ
 
Last edited:

The wizard

MPA (400+ posts)
I don't know there will be any benefits of this case because now judges are morally corrupt they can't do justice also ishaq dar is core witness of this case who is sitting outside of the country as he was well aware of this case that will hunt him in future and in last because of faiz Isa judgment on hudaiba case I don't know there is anyway government can open this case again in court
 

Haha

Minister (2k+ posts)
قاضی تو پیدائشی حرامی چور اور فراڈیا جھوٹا یعنی لعنتی ہے مگر جن چھ ۔۔۔۔زادوں بے غیرتوں نے انصاف کا خون کیا وہ قومی مجرم ہیں بے غیرت کعنتیُ اور کسی ۔۔۔ کی نسل کے ملک دشمن ہیں اور ہر حرام زادےطوائف کیٗ اولاد ملک دشمن کی سزا کتے کی موت ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو انتظار ھے کہ قاضی فائز کے کیس کا تفصیلی فیصلہ کب آرہا ھے؟ تاکہ قوم دیکھے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات حاصل کرنے والے ادارے کے ججز عوام کی عدالت میں کیا کرتوت پیش کرتے ہیں اللّٰہ کی عدالت میں تو ان ججوں کی پیشی وقت آنے پر ہوگی لیکن عوام ان ججوں کا تفصیلی فیصلہ سننے کے انتظار میں بیٹھے ہیں ؟ جس کا میں پہلے بھی خدشہ ظاہر کر چکا ہوں کہ اس کیس کا تفصیلی فیصلہ باہر آتے نظر نہیں آرہا ھے ؟ کہ قاضی فائز کی رسیدوں کا کیا بنا جج صاحبان ان کی رسیدوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔؟ عوام انتظار کر رہی ھے قاضی فائز کے تفصیلی فیصلے کا۔ ؟؟؟؟
 

jony1

MPA (400+ posts)
قاضی تو پیدائشی حرامی چور اور فراڈیا جھوٹا یعنی لعنتی ہے مگر جن چھ ۔۔۔۔زادوں بے غیرتوں نے انصاف کا خون کیا وہ قومی مجرم ہیں بے غیرت کعنتیُ اور کسی ۔۔۔ کی نسل کے ملک دشمن ہیں اور ہر حرام زادےطوائف کیٗ اولاد ملک دشمن کی سزا کتے کی موت ہے
آپکی راۓ سر آنکھوں پر لیکن یہ لوگ آپکے لیے گناہ عظیم کا سبب بن رہے ہیں ایک گالی جو اپ انکو لیے تحریر کرتے ہیں آپکے نامہ عمال میں جمع ہو رہی ہیں انکی تو علم میں بھی یہ بات نہیں کہ اپ کون اور کیا لکھ رہے ہیں کوشش کریں ہر کومنٹ میں ایک گالی کم ہو اسطرح عادت بدل جانے گی اور گناہ کا نامہ عمال صاف ہوتا جانے گا پھر مثبت بات ہو گی جو آپکے کردار کی سہی عکاسی کرے گی
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو انتظار ھے کہ قاضی فائز کے کیس کا تفصیلی فیصلہ کب آرہا ھے؟ تاکہ قوم دیکھے عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات حاصل کرنے والے ادارے کے ججز عوام کی عدالت میں کیا کرتوت پیش کرتے ہیں اللّٰہ کی عدالت میں تو ان ججوں کی پیشی وقت آنے پر ہوگی لیکن عوام ان ججوں کا تفصیلی فیصلہ سننے کے انتظار میں بیٹھے ہیں ؟ جس کا میں پہلے بھی خدشہ ظاہر کر چکا ہوں کہ اس کیس کا تفصیلی فیصلہ باہر آتے نظر نہیں آرہا ھے ؟ کہ قاضی فائز کی رسیدوں کا کیا بنا جج صاحبان ان کی رسیدوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔؟ عوام انتظار کر رہی ھے قاضی فائز کے تفصیلی فیصلے کا۔ ؟؟؟؟
INTEZAR KERNEY MAE KAYA HARJ HA ,,,,,,,KUCH BI NAI HOA AUR NA HO GA.