حامد میر کے دوبئی فلیٹ کی اصل کہانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

Dy6XcqiWoAYKtmH.jpg

سوشل میڈیا پر صحافی حامد میر کو ایف بی آر کے بھیجے گئے اس نوٹس کا چرچا ہے جس میں ان سے دبئی جائیداد پر جواب مانگا گیا ہے ۔

تاہم بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ حامد میر نامی ایک بزنس مین اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف ایٹ میں دو کنال کی کوٹھی کے علاوہ ایک فارم ہاؤس کے بھی مالک ہیں اور ان کا اینکر حامد میر سے کوئی تعلق نہیں ۔

دبئی پراپرٹی پر نوٹس ایف بی آر کی غلطی کی وجہ سے حامد میر بزنس مین کے بجائے صحافی حامد میر کے ایڈریس پر بھیج دیا گیا ۔ اس پراپرٹی کا کھوج ایف آئی اے نے لگایا تھا لیکن ایف بی آر نے جلدبازی میں مزید تحقیق نہ کی اور نوٹس بھیج دیا ۔

ایف بی آر حکام نے اپنی غلطی تسلجم کرتے ہوئے یہ نوٹس چوبیس گھنٹوں میں واپس لے لیا ہے لیکن سوشل میڈیا پر صارفین نے اس کو بڑی تعداد میں پھیلا کر صحافیوں پر تبصرے کئے ہیں ۔

حامد میر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سیف الرحمان اور مشرف نے میرے اثاثے کھنگالے کچھ نہ نکلا، اب تحریک انصاف والے بھی کوشش کر لیں ۔

Dy6XcqiWoAUPOGr.jpg

https://www.pakistan24.tv/2019/02/10/19819
 
Fat Amigo

Senator (1k+ posts)
just FYI, Hamid Mir was able to prove that:

this was a malafide intent on FBR's behalf and later FBR was asked by PM Tabdeeli Khan to withdraw this notice
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پاکستان میں کوئی فالودے والا حامد میر تو نہیں ؟ وہی زرداری ٹیکنالوجی . اسی لئے تو کچھ صحافی زرداری کو پروفیسر مانتے ہیں
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Ameer loogh Benami Jaidaad bunataa hai.....itnaa asaan nahii hai inn koo pakarnaa.....aur sab sai zaidhaa Barracurate, police officers, aur doosri loogh involve hota hai.....
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
دبئی پراپرٹی پر نوٹس ایف بی آر کی غلطی کی وجہ سے حامد میر بزنس مین کے بجائے صحافی حامد میر کے ایڈریس پر بھیج دیا گیا ۔ اس پراپرٹی کا کھوج ایف آئی اے نے لگایا تھا لیکن ایف بی آر نے جلدبازی میں مزید تحقیق نہ کی اور نوٹس بھیج دیا ۔

What a bunch of morons FBR waly.
 
Saboo

Mistakes like this do happen all the time? Ab ismein kia