حامد میر کی وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑمارنے کی خواہش


وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے بچے کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرنے کی تصویر پر پرسوں حامد میر نے کہا کہ اگر میں اس بچے کی جگہ ہوتا تو وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑ ماردیتا ۔ حامد میر یہ کہہ سکتا ہے اسلئے کہ عثمان بزدار شریف آدمی ہے لیکن یہی حامد میر یہ الفاظ نہ توشہبازشریف کیلئے ماڈل ٹاؤن کے 14 قتل پر کہہ سکتا ہے، نہ زینب کی موت پر شہبازشریف اور دیگر لیگی رہنماؤں کے قہقہوں پر کہہ سکتا ہے، نہ آصف زرداری سے متعلق نقیب اللہ کے قاتل راؤانوار کو بہادر بچہ کہنے پر کہہ سکتا ہے۔ بدقسمتی کی بات تو یہ ہے کہ جو صحافی فیاض الحسن چوہان کی صحافی کیساتھ بدتمیزی کی مذمت کررہے تھےاور فیاض الحسن چوہان کے استعفے کا مطالبہ کررہے تھے وہ حامد میر کی اس حرکت پر خاموش ہیں کیونکہ حامد میر ان کا پیٹی بندبھائی ہے اور پیٹی بند بھائی ہی پیٹی بند بھائی کو بچاتا ہے۔


وہ رؤف کلاسرا جو کچھ دن پہلے فیاض الحسن چوہان کی کلاس لے رہا تھا وہ اس پر ایک لفظ نہیں بولے گا کیونکہ اسکے تعلقات حامد میر سے خراب ہوسکتے ہیں، وہ محمدمالک جو فیاض الحسن چوہان کو جاہل اور اجڈ کہہ رہا تھا وہ بھی حامد میر سے متعلق ایک لفظ نہیں بولے گا کیونکہ حامد میر اسکا لنگوٹیا یار ہے۔ نہ ہی حسن نثار اور ارشاد بھٹی نے جو کچھ دن پہلے فیاض الحسن چوہان پر چڑھائی کررہے تھے. کوئی صحافی اس پر ایک لفظ نہیں بولے گا کیونکہ "مجاں مجاں دیاں پیناں ہوندیاں نیں"۔ایک طرف یہی صحافی دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان میں سنسر شپ ہے۔ سنسر شپ کا یہ عالم ہے کہ صحافی ایک منتخب وزیراعلٰی کے منہ پہ تھپڑ مارنے کی بات آرام سے کر جاتے میڈیا پہ آن ائیر بھی ہو جاتا ہے ۔ غلط اور جعلی خبریں چلاتے ہیں، ہر وقت معیشت اور ملک سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں، وزیراعظم پاکستان کو بے شرم کہتے ہیں، سب میڈیا دکھادیتا ہے۔ یہ بات شہبازشریف بارے کی ہوتی تو دیکھتے وہ اس کا کیا حشر کرتا

آج کل حامد میر آصف زرداری کا ترجمان بنا ہوا ہے اسکی کرپشن کا دفاع اتنا پیپلزپارٹی والے نہیں کررہے جتنا حامد میر کررہا ہے۔ زرداری کی کرپشن بجائے سامنے لانے کے اس پر پردہ ڈالنے کیلئے ہر روز نئی سازشی تھیوریاں ایجاد کرتا ہے۔ اور اربوں روپے لوٹنے والے آصف زرداری کو ہی اپنے بیٹے کی شادی میں مہمان خصوصی بناکر پیش کرتا ہے۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

paittibahi

Senator (1k+ posts)
جو بنگلہ دیش جا کر اپنے غدار باپ کو پاکستان کے خلاف اوربنگلا دیش کے حق میں لڑنے پر مودی سے ایوارڈ لے اور ھماری اسٹیبلشمنٹ کچھ نہ کرے تو پھر انکی زبان کو کون بند کر سکتا ھے۔ یا پھر اس کے پاس کوئی گیڈر سنگی ھے
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Yeh Mir jafar key nasal hai, India kay Pakistan main agar tamam rabtay khatam hou jain, mir ka rabta jaari rehta hai, yeh raw ka agent hai,
This is a very open secret in Pakistan.
Shame shame and more shame.
 
Sponsored Link

Featured Discussions