آج جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر لفافہ پرستی کرتے ہوۓ فرما رہا تھا کہ شوکت ترین کا میرٹ کیا ہے جو وہ موجودہ حکومت پر تنقید کر رہا ہے۔۔۔ اس کے مطابق چونکہ شوکت ترین زرداری کے وزیر خزانہ رہے ہیں پھر عمران حکومت میں بجٹ بنا رہے تھے اس لیے ان کے میرٹ پر سوالیہ نشان ہے۔۔۔ سوال یہ ہے کہ خود حامد میر کا میرٹُ کیا ہے۔۔ پنجاب یونیورسٹی کا ماسٹر پاس مختلف دروں پر لفافہ بازی کرتا ہوا اس قابل ہو گیا ہے کہ ماہراقتصادیات پر حکم کے مطابق انگلیاں اٹھا رہا ہے ۔۔پی ٹی آئی کے خلاف مورچہ سنبھالا ہوا ہےاور غلط انفارمیشن پھیلا رہا ہے۔۔۔ ملک میں فساد اس جیسے لالچی لوگوں نے پھیلا رکھا ہے جو لفافے کے وزن سے بولتے ہیں اور خود کو جزلسٹ کہلاتےُہیں ۔۔۔۔ تاہم وقتا” فوقتا” پیٹ میں رکھی گولیاں بھی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔ ان کے خلاف آواز اٹھانا بھی ضروری ہے