حامد میر تمھارا میرٹ کیا ہے؟؟

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
آج جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر لفافہ پرستی کرتے ہوۓ فرما رہا تھا کہ شوکت ترین کا میرٹ کیا ہے جو وہ موجودہ حکومت پر تنقید کر رہا ہے۔۔۔ اس کے مطابق چونکہ شوکت ترین زرداری کے وزیر خزانہ رہے ہیں پھر عمران حکومت میں بجٹ بنا رہے تھے اس لیے ان کے میرٹ پر سوالیہ نشان ہے۔۔۔ سوال یہ ہے کہ خود حامد میر کا میرٹُ کیا ہے۔۔ پنجاب یونیورسٹی کا ماسٹر پاس مختلف دروں پر لفافہ بازی کرتا ہوا اس قابل ہو گیا ہے کہ ماہراقتصادیات پر حکم کے مطابق انگلیاں اٹھا رہا ہے ۔۔پی ٹی آئی کے خلاف مورچہ سنبھالا ہوا ہےاور غلط انفارمیشن پھیلا رہا ہے۔۔۔ ملک میں فساد اس جیسے لالچی لوگوں نے پھیلا رکھا ہے جو لفافے کے وزن سے بولتے ہیں اور خود کو جزلسٹ کہلاتےُہیں ۔۔۔۔ تاہم وقتا” فوقتا” پیٹ میں رکھی گولیاں بھی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔ ان کے خلاف آواز اٹھانا بھی ضروری ہے
Happy Birthday Dance GIF by Deadlyie
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ اس حرامی ایف اے پاس سرکاری ملازم باجوے کا کیا میرٹ ہے جو نوے فیصد قومُ کی نمائندہ حکومت کو ہٹا کر زبردستی ہم پر اپنے سے دو گنا بڑے حرامی ٹھونس رہا ہے۔ اس سالے کی وردی اس کی کھال سمیت اتارنی ہو گی۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آج جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر لفافہ پرستی کرتے ہوۓ فرما رہا تھا کہ شوکت ترین کا میرٹ کیا ہے جو وہ موجودہ حکومت پر تنقید کر رہا ہے۔۔۔ اس کے مطابق چونکہ شوکت ترین زرداری کے وزیر خزانہ رہے ہیں پھر عمران حکومت میں بجٹ بنا رہے تھے اس لیے ان کے میرٹ پر سوالیہ نشان ہے۔۔۔ سوال یہ ہے کہ خود حامد میر کا میرٹُ کیا ہے۔۔ پنجاب یونیورسٹی کا ماسٹر پاس مختلف دروں پر لفافہ بازی کرتا ہوا اس قابل ہو گیا ہے کہ ماہراقتصادیات پر حکم کے مطابق انگلیاں اٹھا رہا ہے ۔۔پی ٹی آئی کے خلاف مورچہ سنبھالا ہوا ہےاور غلط انفارمیشن پھیلا رہا ہے۔۔۔ ملک میں فساد اس جیسے لالچی لوگوں نے پھیلا رکھا ہے جو لفافے کے وزن سے بولتے ہیں اور خود کو جزلسٹ کہلاتےُہیں ۔۔۔۔ تاہم وقتا” فوقتا” پیٹ میں رکھی گولیاں بھی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔ ان کے خلاف آواز اٹھانا بھی ضروری ہے
Happy Birthday Dance GIF by Deadlyie

حامد میر تمھارا میرٹ کیا ہے؟؟




? سب سے بڑا ٹوکرا

? جو دے اسکا بھلا اور جو نہ دے الله اسے دینے کی توفیق و ہدایت دے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
اس لفافے کی کوئی اہمیت ہے ؟
بہت ہے— کیونکہ ہر آدمی مرنے سے پہلے اس کو راز بتا کر قبر میں اترتا ہے۔۔۔ یہ بہت سارے خود ساختہ رازوں کا امین ہے اب بھلا قبر سے کون جھٹلاۓ اس کے بیان کو۔۔
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Do do takkay kay anchor philosopher banay huay hain... Inn jahilon ko sun na bhi jahalat hai...

I have stopped watching these cartoons since long. They are not worthy of my time.
 

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
Do do takkay kay anchor philosopher banay huay hain... Inn jahilon ko sun na bhi jahalat hai...

I have stopped watching these cartoons since long. They are not worthy of my time.
Me too. These media persons are not only very dumb but also very corrupt. They work on the package of pay & go.