حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ایاز امیر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
23940_30228254.jpg

https://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2018-07-18/23940/30228254
 
Dantheman

MPA (400+ posts)
Ayaz Amir Sahab! Kya apko khan ke 22 saal Ki mehnat nazar nahi ati? Kya apko khan ke last 5 years ke mehnat nazar nahi ati? Nawaz shareef Aur fauj Ki Kahani tu baja but sath main pti ko mufte ke point kis baat ke? Kya pti power main rahi hai Jo ap roshni kamzorio pe dalna cahte hain?
Jawab sirf itna hai ke yehe ek Adad ticket apko bhe mil jata ya caretaker CM ban jatay tu pti main koi burae nazar na ati.
 
free_man

MPA (400+ posts)
جناب ایاز صاحب، مملکت خداد کو نہ کسی سیڑھی اور نہ کسی چبوترے کی ضرورت ہے اللہ کے رسول نے اصول ١٤٠٠ سو سال پہلے بتا دیا. فاطمہ اگر چوری کرے تو ہاتھ کٹیں گے. بلا تفریق احتساب کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے. چوروں کو جیل میں ڈالو اور نتجتاً اچھے لوگ خود آگے آ جائیں گے. گزشتہ دو سال سے آپ کو ہر برائی شریف برادران میں نظر آئی مگر ایک جیل پہنچ گیا تو آپ اب اس کو ابراہام لنکن بنانے چل نکلے. یہ جو ہلکا ہلکا سا میوزک آپ بجا رہے ہیں اس کے پیچھے کہیں اپ کا کوئی ذاتی مقصد تو نہیں. عسکری صاحب وزیراعلیٰ بن گئے اور آپ رہ گیے.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ٹکٹ نہ ملنے کا غم اسکو نواز بٹ سے دور لے گیا اور عبوری وزیراعلی نہ بنانے کا غصہ اسکو کو مجبور کر رہا ہے کہ حکومت ملنے سے پہلے ہی ہور چوپو گنے ، یا پنڈ وسنے سے پہلے اچکے آ گئے او بابا چھری تھلے سا لے ،بابا امیر تھوڑا صبر کر اگر عمران نے حکومت صحیح نا چلائی تو یہی سوشل میڈیا یہی تم یہی ہم لوگ نواز شریف بٹ سے زیادہ `عمران خان کو گالیاں بھی دینگے اور مخالفت بھی کریں گے اور نواز شریف بٹ سے بھی زیادہ اسکی کسی کتے والی کریں گے ، کیونکہ یہ تو آ ہی رہا ہے تبدیلی کے نام پر اور لوگ اسکو سپورٹ ہی تبدیلی اور کرپشن ختم کرنے کے سمبل کی وجہ سے کر رہے ہیں اور اگر یہ تبدیلی نا لا سکا اور کرپشن ختم نا کر سکا اور اسکے لوگوں نے بھی کرپشن شروع کر دی تو یقین کرو یہی یوتھ اسکے ساتھ کسی کتے سے بڑھ کر کرے گی ،کیونکہ کہ لوگ اسکو سپورٹ ہی اسی کاز کی وجہ سے کر رہے ہیں ، صبر کرو اور انتظار کرو ہماری طرح اگر تو عمران نے جو وعدہ کیا ہے اسکا پچاس پرسنٹ بھی کر دیا تو ہم اور تم اور سبکو اسکا ساتھ دینا چاہے اور اگر یہی حالت رہی موجودہ دور اور عمران کے دور میں کوئی فرق نہ رہا تو تو ہم سب مل کر برا بھلا کہیں گے گالیاں دینگے لعنت ملامت کرینگے ، مگر فی الحال پنڈ وسنے سے پہلے اچکوں کو صبر کرنا ہوگا اور گنے بیجنے سے پہلے گنے چوپنے والوں کو مارنے سے بھی پرہیز کرنا ہوگا بابا تھوڑا صبر کر
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)

this is the thing.. he seems bitter after askari was made CM...i think he was hoping to get this seat ...
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگ سمجھے نہیں. اصل میں ایاز صاحب نے ایک طنزیہ انداز میں یہ تحریر کی ہے
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
His partner in crime Haroon Rashid is also throwing toys out of the pram because Imran Khan keeps ignoring him.
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
سارے صحافی بکاؤ مال۔۔۔ہر مال ملے گا دو آنے۔
ٹھیلے پہ پڑے صحافی، دانشور اور کالم نگار۔
:angryred::angryred::angryred:ہر مال ملے گا دو آنے۔
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
ٹکٹ نہ ملنے کا غم اسکو نواز بٹ سے دور لے گیا اور عبوری وزیراعلی نہ بنانے کا غصہ اسکو کو مجبور کر رہا ہے کہ حکومت ملنے سے پہلے ہی ہور چوپو گنے ، یا پنڈ وسنے سے پہلے اچکے آ گئے او بابا چھری تھلے سا لے ،بابا امیر تھوڑا صبر کر اگر عمران نے حکومت صحیح نا چلائی تو یہی سوشل میڈیا یہی تم یہی ہم لوگ نواز شریف بٹ سے زیادہ `عمران خان کو گالیاں بھی دینگے اور مخالفت بھی کریں گے اور نواز شریف بٹ سے بھی زیادہ اسکی کسی کتے والی کریں گے ، کیونکہ یہ تو آ ہی رہا ہے تبدیلی کے نام پر اور لوگ اسکو سپورٹ ہی تبدیلی اور کرپشن ختم کرنے کے سمبل کی وجہ سے کر رہے ہیں اور اگر یہ تبدیلی نا لا سکا اور کرپشن ختم نا کر سکا اور اسکے لوگوں نے بھی کرپشن شروع کر دی تو یقین کرو یہی یوتھ اسکے ساتھ کسی کتے سے بڑھ کر کرے گی ،کیونکہ کہ لوگ اسکو سپورٹ ہی اسی کاز کی وجہ سے کر رہے ہیں ، صبر کرو اور انتظار کرو ہماری طرح اگر تو عمران نے جو وعدہ کیا ہے اسکا پچاس پرسنٹ بھی کر دیا تو ہم اور تم اور سبکو اسکا ساتھ دینا چاہے اور اگر یہی حالت رہی موجودہ دور اور عمران کے دور میں کوئی فرق نہ رہا تو تو ہم سب مل کر برا بھلا کہیں گے گالیاں دینگے لعنت ملامت کرینگے ، مگر فی الحال پنڈ وسنے سے پہلے اچکوں کو صبر کرنا ہوگا اور گنے بیجنے سے پہلے گنے چوپنے والوں کو مارنے سے بھی پرہیز کرنا ہوگا بابا تھوڑا صبر کر
Rana sahab yee sab begairat 35 saal noory orr zar ky bardhast krr gyy lekin khan ko aik mooqa deeny k lyy tyar nyy uss ko by un k sath raghar rhy hyn its not fair khan must have a chance aap ny bilkul syy farmaya hum khan ko by nyy bhakhsyyn gyy
 
tipupk

Minister (2k+ posts)
دنیا بہت آگے نکل چکی ہے اور پاکستان کے کچھ نام نہاد دانشور ابھی تک پتھر کے زمانے کی باتیں کرتے ہیں. کچھ دن پہلے ایک ایسا ہی خود ساختہ دانشور بی بی سی کے نمائندے کے سامنے بھیگی بلی بنا بیٹھا تھا
اب ایاز امیر صاحب سے صرف ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ کوئی ثبوت ہے، تو ادھر ادھر کی ہانکنا شروع کر دیں گے.
چلو کچھ دیر کے لیے مان لیا کہ فوج نے سب کچھ کیا ہے اور نواز شریف تو بہت ہی معصوم، نیک، ایماندار، کرپشن سے پاک اور بہت ہی سادہ زندگی بسر کرنے والا شخص تھا، تو کیا فوج نے کوئی قانون اپنے ہاتھ میں لیا ہے، کیا کسی غیر قانونی طریقے سے اس کو جیل بھیجا گیا ہے، تو جواب ہے کہ نہیں سب کچھ عدالت کے ذریعے ہوا ہے.
دوسری بات یہ ہے کہ کیا یہ ملک فوج کا نہیں ہے، ان کے بیوی بچے والدین بہن بھائی اس ملک میں نہیں رہتے. کیا ان کو اس ملک کی پرواہ نہیں ہونی چاہیئے؟
ایاز امیر صاحب یا تو یہ کہہ دیں کہ پاکستان بالکل ٹھیک طریقے سے چل رہا تھا اور ترقی کی منزلیں طے کر رہا تھا، اور کسی قسم کی کوئی کرپشن نہیں تھی بس فوج کو اس کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی تھی تو اس نے. نواز شریف کو کان سے پکڑ کر نکال پھیکا
 
707monty

Siasat.pk - Blogger
O bhai criticism bhi bardasht kr lia kr, had ho gai all time danda uthaye hr kisi k peechay char jatay ho. I think there’s some truth in Ayaz Amir’s piece and the question really stands out, will establishment let Imran do his work including accountability of Generals?
 
Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
آپ لوگ سمجھے نہیں. اصل میں ایاز صاحب نے ایک طنزیہ انداز میں یہ تحریر کی ہے
Bhai Sahab - yeh aaj kal almost har tajzia kar ka rawayya hai kay column start karo Bhutto say and pooray column mein Bhutto, zardari aur Nawaz shareef kee poori tarah class lo. Magar jaatay jaatay akhir mein IK kee bhee class lay lo. IK jis nein eik din bhee center mein hukoomat nahee kee, magar loog is kee class lenay mein chhoktay nahee hain. IK ko eik chance day do and aur is kay baad agar us nay perform nahee kiya to khalee class nahee layna, poora kapra utar dena beech chowrahay par.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
He is the big instigator who never stopped writing against PMLN . He was the front running with all the boot polishers .Wait till this country is completely destroyed by these corrupt Generals who are playing games with the future of the country.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صاحب پہلے سپریم کورٹ پر شک کرتے رہے، پھر کہا کہ جے آی ٹی کچھ نہیں کر سکے گی پھر انہیں بہت سے دوسرے تجزیہ کاروں کی طرح سزا ہونے پر بھی شک تھا ، این ار او کا شوشہ بھی وقتاََ فوقتاََ چھوڑتے رہےـ وقت نے ثابت کیا کہ انکے تجزیے درست نہ تھے اور وہ بدلے حالات، ضروریات اور تاریخی جبر کو نہ سجھ سکے- اب بھی بہت سے دوسرے تجزیہ کارون کی طرح وہ وہی غلطی دہرا رہے ہیں کہ آنے والی حکومت کمزور ہو گی اور جنرلز کی محتاج ہو گی- جبکہ غاالباََجیسے جیسے وقت گزرے کا اگلی حکومت مظبوط ہوتی جاے گی اور افواج کا رول بھی تبدیل ہوتا جاے گا-، انتشار اور مخلوط حکومت کے کمزور ہونے کی باتین بس پرانی سوچ ہیں اور ایسا کچھ نہیں ہونے والا- آہستہ آہستہ نون لیگ والوں کو بھی اس بات کی سمجھ آ جاے گی اور وہ بھی مثبت سیاست شروع کر دیں گے-
اب نئی نسل، سوچ اور ضروریات جنم لے چکی ہیں اور اب سیاست اورحکومت دانی کے تقاضے مختلف ہیںــ
آج کے کمپیوٹر اور ڈیٹا کے دور میں سمجھنا کہ ساٹھ دن میں تحقیقات نہیں ہو سکتیں بس حماقت/جہالت ہے اور کچھ نہیں
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
yaar why these so called intellectuell forget there is one almighty who plans the best. Fauj ka haath awam ki nabz per hota hai and they dont do anything against the will of the people, what these so called intellectual ignore is the ground reality wind of change has started in favor of PTI, which forced many to to join PTI and majority of people are tired of corruption.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Hamaray mufakkar ziada tar Jurnailoon k lifafoon p paltay hein is liey voh galti tau hamesha civilians h k sabit karein g. Yeh jang Jurnailoon k cheri huee ha, un k liey apnay mulk k xilaf lerna ziada mushkil nahein, jang xatam tab h ho g jub Jurnail cease fire karein g.
 
desan

President (40k+ posts)
He definitely has become bitter against PTI ever since Hasan Askari has become PM...