جے یو آی فاروڈ بلاک ٹھس ہوگیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں صرف ایک ہفتے میں اسٹیبلشمینٹ کا کھڑا کیا گیا فارورڈ بلاک مولانا شیرانی گروپ ٹھس ہوچکا ہے۔ ایک منحرف رکن تو معافی مانگ کر دوبارہ مولانا کے دھڑے مٰیں واپس آچکا ہے اور دیگر ممبران وصول شدہ مال حلال کرنےکی کوی راہ نہیں پا رہے۔ خفیہ حلقوں کا عوامی خزانے کا بے دردی سے استعمال کسی کام نہ آسکا کیونکہ عوام بے وقوف یا بکاو مال نہیں ہوتے اور نہ ہی ایسے بکاو لیڈر کے پیچھے چلنا پسند کرتے ہیں جو کٹھ پتلی کی طرح اشاروں پر ڈانس کرتا ہو۔ منحرف دھڑے نے ایک بنیادی غلطی اپنے مسلسل پرواسٹیبلشمینٹ بیانات دے کر بھی کردی تھی۔ اس منحرف دھڑے میں کوئٹہ کا ایک مولوی حافظ حسین بھی ہے جو پہلے ہی شیرانی گروپ کا بندہ تھا اسکو ممبر نیشنل اسمبلی اور سینیٹر کی حیثیت مولانا فضل الرحمان نے دلوای تھی مگر اس نے نمک حرامی کی اور اب یہ ایک کونسلر بھی نہیں بن سکتا
اسی طرح کبھی جے یو آی س گروپ بھی بنوایا گیا تھا مگر وہ مرکزی دھڑے سے علیحدہ ہونے کے بعد ایک مدرسے تک محدود ہوچکا ہے سمیع الحق گروپ کو کے پی کے حکومت نے اربوں روپے نقد یا دیگر مدات میں کھلا کر اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ ادھر مولانا فضل الرحمان کا زور کم کیا جاسکے مگر وہ کوشش بھی اپنے انجام کو پنہچ گئی اور مولانا سمیع کی جماعت میں اس روپے کو لے کر چھینا جھپٹی شروع ہوگئ مولانا اس روپے پر سانپ بن کر بیٹھے تھے اور دیگر دھڑے اس سے مستفیض ہونے کو بے چین تھے سچ ہے کسی مولوی کی جماعت کو ختم کرنا ہو تو اسے مال لگا دو تو وہ خود ہی لڑ لڑ کر ایک دوسرے کو ختم کردیں گے اور یہی کچھ ان دو باغی دھڑوں سے ہوا ہے
مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ایک بہت ہی سخت دھرنا ہوگا اور اب تو مولانا کی ٹیم کو ایک عدد خاصے کامیاب دھرنے کا تجربہ بھی مل چکا ہے یہ دھرنا اس مہینے کے اینڈ پر فائنلائز ہوجاے گا اور ن لیگ اس میں بھرپور شرکت کرنے جارہی ہے کیونکہ زرداری کی طرح عین وقت پر جاکر این آر او لے جانے والا شہباز شریف اب جیل میں ہے اس کی پالیسی نے ن لیگ کو نقصان ہی دیا ہے اور زرداری کو بھی اس کی دوغلی پالیسی سخت نقصان دے گی کیونکہ اپوزیشن کی ناکامی کی صورت سندھ میں زرداری اکیلا ہوگا اور اس کو حکومت سے بچانے والا کوی نہیں ہوگا امید ہے کہ بلاول زرداری کی ڈکٹیشن سے آزاد ہوکر اپنے ٖ فیصلے خود کرنے لگ جاے گا
 
Last edited:

Humble

MPA (400+ posts)
جی ہاں صرف ایک ہفتے میں اسٹیبلشمینٹ کا کھڑا کیا گیا فارورڈ بلاک مولانا شیرانی گروپ ٹھس ہوچکا ہے۔ ایک منحرف رکن تو معافی مانگ کر دوبارہ مولانا کے دھڑے مٰیں واپس آچکا ہے اور دیگر خفیہ عناصر وصول شدہ مال حلال کرنےکی کوی راہ نہیں پا رہے۔ عوام بے وقوف یا بکاو مال نہیں ہوتے اور نہ ہی ایسے بکاو لیڈر کے پیچھے چلنا پسند کرتے ہیں۔ اس دھڑے نے ایک بنیادی غلطی اپنے مسلسل پرواسٹیبلشمینٹ بیانات دے کر بھی کردی تھی۔ اس منحرف دھڑے میں کوئٹہ کا ایک مولوی حافظ حسین بھی ہے جو پہلے ہی شیرانی گروپ کا بندہ تھا اسکو ممبر نشینل اسمبلی اور سنیٹر مولانا فضل الرحمان نے بنایا تھا مگر اس نے نمک حرامی کی اور اب یہ ایک کونسلر بھی نہیں بن سکتا
اسی طرح کبھی جے یو آی س گروپ بھی بنوایا گیا تھا مگر وہ مرکزی دھڑے سے علیحدہ ہونے کے بعد ایک مدرسے تک محدود ہوچکا ہے سمیع الحق گروپ کو کے پی کے حکومت نے اربوں روپے نقد یا دیگر مدات میں کھلا کر اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی مگر وہ کوشش اپنے انجام کو پنہچ گئی اور مولانا سمیع کی جماعت میں اس روپے کو لے کر چھینا جھپٹی شروع ہوگئ مولانا اس روپے پر سانپ بن کر بیٹھے تھے اور دیگر دھڑے اس سے مستفیض ہونے کو بے چین تھے سچ ہے کسی مولوی کی جماعت کو ختم کرنا ہو تو اسے مال لگا دو وہ خود ہی لڑ لڑ کر ایکدوسرے کو ختم کردیں گے اور یہی کچھ ان دو دھڑوں سے ہوا ہے
مولانا کا دھرنا ایک بہت سخت دھرنا ہوگا اور اب تو مولانا کی ٹیم کو ایک عدد کاصے کامیاب دھرنے کا تجربہ بھی مل چکا ہے یہ دھرنا اس مہینے کے اینڈ پر فائنلائز ہوجاے گا اور ن لیگ اس میں بھرپور شرکت کرنے جارہی ہے کیونکہ زرداری کی طرح عین وقت پر جاکر این آر او لے جانے والا شہباز شریف اب جیل میں ہے اس کی پالیسی نے ن لیگ کو نقصان ہی دیا ہے اور زرداری کو بھی اس کی پالیسی سخت نقصان دے گی کیونکہ اپوزیشن کی ناکامی کی صورت سندھ میں زرداری اکیلا ہوگا اور اس کو حکومت سے بچانے والا کوی نہیں ہوگا
Watch it from 2:03
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جے یو آی فاروڈ بلاک ٹھس ہوگیا​

بالکل اسی طرح جیسے لندن میں کسی گٹر میں چھپے ہوۓ ڈاکو بھگوڑے کا پاکستان کی مسلح افواج اور آئی ایس آئی خلاف

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Aur uss dharne main desiel ka permit miley ga, ja oo begerta media cell.
 
Last edited:

Syaed

خواب دیکھتے رہیے کیونکہ شیخ چلی مر چکا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

جے یو آی فاروڈ بلاک ٹھس ہوگیا​

بالکل اسی طرح جیسے لندن میں کسی گٹر میں چھپے ہوۓ ڈاکو بھگوڑے کا پاکستان کی مسلح افواج اور آئی ایس آئی خلاف

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
بالکل ایسے ہی جیسے تبدیلی کا نعرہ ٹھس ہوچکا ہے، کبھی سنا ہے یہ نعرہ؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Watch it from 2:03
یہی تو تھرید کا لب لباب تھا کہ حکومتی پارٹی یا اسٹیبلشمینٹ ایک مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے جس پر عوام کے کروڑوں روپے پھونکے گئے ہیں مگر فائدہ کچھ نہیں اس کرپشن کا حساب بھی لیا جاے گا اور بزدار وغیرہ سب کے گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹا جاے گا
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
جی ہاں صرف ایک ہفتے میں اسٹیبلشمینٹ کا کھڑا کیا گیا فارورڈ بلاک مولانا شیرانی گروپ ٹھس ہوچکا ہے۔ ایک منحرف رکن تو معافی مانگ کر دوبارہ مولانا کے دھڑے مٰیں واپس آچکا ہے اور دیگر ممبران وصول شدہ مال حلال کرنےکی کوی راہ نہیں پا رہے۔ خفیہ حلقوں کا عوامی خزانے کا بے دردی سے استعمال کسی کام نہ آسکا کیونکہ عوام بے وقوف یا بکاو مال نہیں ہوتے اور نہ ہی ایسے بکاو لیڈر کے پیچھے چلنا پسند کرتے ہیں جو کٹھ پتلی کی طرح اشاروں پر ڈانس کرتا ہو۔ منحرف دھڑے نے ایک بنیادی غلطی اپنے مسلسل پرواسٹیبلشمینٹ بیانات دے کر بھی کردی تھی۔ اس منحرف دھڑے میں کوئٹہ کا ایک مولوی حافظ حسین بھی ہے جو پہلے ہی شیرانی گروپ کا بندہ تھا اسکو ممبر نیشنل اسمبلی اور سینیٹر کی حیثیت مولانا فضل الرحمان نے دلوای تھی مگر اس نے نمک حرامی کی اور اب یہ ایک کونسلر بھی نہیں بن سکتا
اسی طرح کبھی جے یو آی س گروپ بھی بنوایا گیا تھا مگر وہ مرکزی دھڑے سے علیحدہ ہونے کے بعد ایک مدرسے تک محدود ہوچکا ہے سمیع الحق گروپ کو کے پی کے حکومت نے اربوں روپے نقد یا دیگر مدات میں کھلا کر اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ ادھر مولانا فضل الرحمان کا زور کم کیا جاسکے مگر وہ کوشش بھی اپنے انجام کو پنہچ گئی اور مولانا سمیع کی جماعت میں اس روپے کو لے کر چھینا جھپٹی شروع ہوگئ مولانا اس روپے پر سانپ بن کر بیٹھے تھے اور دیگر دھڑے اس سے مستفیض ہونے کو بے چین تھے سچ ہے کسی مولوی کی جماعت کو ختم کرنا ہو تو اسے مال لگا دو تو وہ خود ہی لڑ لڑ کر ایک دوسرے کو ختم کردیں گے اور یہی کچھ ان دو باغی دھڑوں سے ہوا ہے
مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ایک بہت ہی سخت دھرنا ہوگا اور اب تو مولانا کی ٹیم کو ایک عدد خاصے کامیاب دھرنے کا تجربہ بھی مل چکا ہے یہ دھرنا اس مہینے کے اینڈ پر فائنلائز ہوجاے گا اور ن لیگ اس میں بھرپور شرکت کرنے جارہی ہے کیونکہ زرداری کی طرح عین وقت پر جاکر این آر او لے جانے والا شہباز شریف اب جیل میں ہے اس کی پالیسی نے ن لیگ کو نقصان ہی دیا ہے اور زرداری کو بھی اس کی دوغلی پالیسی سخت نقصان دے گی کیونکہ اپوزیشن کی ناکامی کی صورت سندھ میں زرداری اکیلا ہوگا اور اس کو حکومت سے بچانے والا کوی نہیں ہوگا امید ہے کہ بلاول زرداری کی ڈکٹیشن سے آزاد ہوکر اپنے ٖ فیصلے خود کرنے لگ جاے گا
Samagh sy bahir hy bahi tu, itna ky sy leekh layta hy, bohat he paka yothia patwari hy bhai tu, tum aisay loog ho jo apni maa bahan ka bhe sooda kr do , pakkay baygharat , tum vo he ho jis ka na koi deen hy na imaan , tum jysoon ka propoganda aab dhabardoos rofl
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار تُم سے
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Let us summarise the situation......
FazlurRehman will do dharna for Nawaz Sharif who has run away to London where his own sons are living in comfort ......
Patwaris in Lahore did not attend a 4 hr jalsa but want the captive madrasah students to sit for days ........
Height of cowardice and opportunism.......
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
یہی تو تھرید کا لب لباب تھا کہ حکومتی پارٹی یا اسٹیبلشمینٹ ایک مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے جس پر عوام کے کروڑوں روپے پھونکے گئے ہیں مگر فائدہ کچھ نہیں اس کرپشن کا حساب بھی لیا جاے گا اور بزدار وغیرہ سب کے گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹا جاے گا
Brother there is no need to spend too much money on other jui members if Fazlu is available at a much lesser price.

Another reason why there's no need to spend money is that PDM doesn't have a common goal. Unless ppp gives resignations from all assemblies alongwith pmln and others, there's no significant dent PDM can inflict on the government. And this is also debatable.

Sorry but PDM is dead. No need to follow what JUI is going through internally.
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Bubber shair bhai ka kasoor nahi .. rozi halal karni hai .. warna aaj ppp aur fazlu ki himayat mein paragraphs k paragraphs likhnay mein maut aa jati ..
Sach kaha hai kisi nay .. pait ki bhook mitanay k lye insaan kuch b karta hai ..
Lagay raho shair bhai
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو تھرید کا لب لباب تھا کہ حکومتی پارٹی یا اسٹیبلشمینٹ ایک مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے جس پر عوام کے کروڑوں روپے پھونکے گئے ہیں مگر فائدہ کچھ نہیں اس کرپشن کا حساب بھی لیا جاے گا اور بزدار وغیرہ سب کے گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹا جاے گا
کیا جائے گا لیا جائے گا گھسیٹا جائے گا تم لوگوں کی اب ہر چیز گاف میں پھنسی ہوئی ہے خان کی بانھ ? کی طرح