جیت مبارک ہو

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
جیت مبارک ہو

C92jeuqWsAIJBPy.jpg

یہ میرے لئے انتہائی دکھ کی بات ہے کچھ تحریک انصاف کے حمایتیوں کو رنڈی رونے کی بہت عادت ہے .اسی عادت نے مجھے کل سے آگ بگولہ کیا ہوا ہے .ان انصافیاں اور کرپٹ منشی میں کوئی فرق نہیں ہے جو اپنی شلوار اترنے اور مزید شلوار اتارنے پر بھنگڑے ڈال رہا تھا .مگر جب اس منشی کو معلوم ہوا ہے جی آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے لوگ بھی ہوں گے تو اس منشی نے قوم سے خطاب کرنے کے فیصلے کو واپس لے لیا .

جی آئی ٹی آخر ہوگی کیا ؟ کیا یہ عام جی آئی ٹی کی طرح ہو گی ؟ جی یہ عام جی آئی ٹی طرح ہوگی مگر فرق اتنا ہوگا کہ یہ جی آئی ٹی اپنے کاروائی کے بارے میں لمحہ با لمحہ اگاہ کرے گی .یعنی ہر دو ہفتے بعد عوام کو ہر نئی مندرجات سے اگاہ کرے گی .خواجہ آصف کی زبان سے ہم نے سنا تھا کہ یہ قوم پانامہ کو کچھ عرصے بعد بھول جائے گی .مگر اب اگلے دو ماہ اس قوم کے ذہنوں میں پانامہ کی ہی گونج ہوگی .اس جی آئی ٹی کا کام تحریک انصاف کو پکوڑوں کے تانے دینے نہ ہوگا بلکہ یہ کام ہوگا کہ "ملزم نواز شریف حاضر ہو " .سپریم کورٹ تمہارے قطری خط کو مسترد کرچکی ہے

اور اب خاموشی سے اپنے کاغذات اور منی ٹریل پیش کرو .جی آئی ٹی کے ممبران پر قوم کا بہت دباؤ ہوگا .وہ یقینا جلد سے جلد اپنے منتقی انجام تک پہنچنے کی کوشش کرے گی .حقیقی تناظر میں نواز شریف 40 فیصد ملزم سے مجرم بن چکے ہیں البتہ ٦٠ فیصد مجرم قرار دینے کا کام اب جی آئی ٹی کا ہے .تاریخ میں کبھی کسی وزیراعظم کے لئے جی آئی ٹی نہیں بنی .میں نے کل نعیم بخاری کا انٹرویو دیکھا ان کا کہنا تھا کہ ہم جی آئی ٹی کو لندن لے کر جائیں گے اور وہاں سے دستاویزات نکال کر دیں گے .یہ کہنا کہ جی آئی ٹی ایک لولی پاپ ہے یہ بلکل غلط موقف ہے .زیادہ سے زیادہ جی آئی ٹی ٢٠١٨ انتخابات .سے پہلے نواز شریف کو فارغ کر چکی ہو گی .میں یہ بات ١٠٩ فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ اب نہیں بچیں گے .

اب آتے ہیں پانامہ فیصلے کے مندرجات کی طرف .جسٹس اجاز افضل نے نواز شریف کے دفاع کو بے ڈھنگ قرار دیا اور کہا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان نے دفاع میں غیر ضروری چیزیں پیش کیں .قطری خط کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا .شریف فیملی کا دفاع قابل قبول نہیں .مگر آخر میں انہوں نے لکھا کہ اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے جی آئی ٹی بننی چاہیے اور انکو ابھی نااہل نہیں قرار دیا جاسکتا .جسٹس عظمت نے کہا کہ اعلیٰ شخصیات کو دفاع کا ایک اور موقع ملنا چاہیے .جسٹس اعجاز الحسن نے ان دونوں ججز کے موقف کی حمایت کی .

جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار نے سرے سے ہی نواز شریف کو بے ایمان قرار دیا .جبکہ جسٹس کھوسہ کے یہ الفاظ تھے "نواز شریف قوم سے مخلص نہیں ہے .انہوں نے قطری خط لاکر ہم پر بم گرایا .جس نے انہیں قطری خط لانے کا کہا انہوں نے ان سے دشمنی کی .چیرمین نیب نے شیطان کا کردار ادا کیا .یہی نواز شریف پہلے بھی ہیلی کوپٹر کیس میں ایک شہزادے کو لاچکے ہیں اپنے آپ کو بچانے کے لئے .انکا خیال تھا کہ قطری خط انہیں بچا لے گا .نوے کی دھائی میں نواز شریف ان فلیٹس کے مالک تھے .ایک سربراہ کا ایسا طرزعمل ریاست کے لئے تباہ کن ہے .وزیراعظم نے کورٹ ،

عوام اور پارلیمنٹ کے ارکان سے جھوٹ بولا .یہ فلیٹس انہیں سرکاری عھدے کی وجہ سے ملے ..........." ایک سینئر ترین جج .کے یہ الفاظ نواز شریف خلاف ایک چارج شیٹ ہیں جس کو تحریک انصاف نے اگلے انتخابات ، پریس کونفرنسس اور انٹرویوز میں استعمال کرنا ہے اصولا نواز شریف کو کل استعفی دے دینا چاہیے تھا .آپ اندازہ لگائیں ہمارے ہان اخلاقیات کتنی گر چکی ہیں .انکو یہ فکر نہیں کہ ہمارے موقف کو رد کردیا گیا ،

ہمیں ١٩ گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہونا پڑے گا .دو ججز نے مجھے نااہل قرار دیا .جبکہ ایک جج نے تو پوری شلوار اتار کر سوٹیاں ماریں .انکو خوشی یہ ہے کہ جیل جانے سے بچ گئے .دو مہینے اور کھا پی لیں گے .اگر جی آئی ٹی ہمارے خلاف کوئی فیصلہ دینے لگی تو دل کے آپریشن کے بہانے باہر چلے جائیں گے .اب انشاللہ وقت
بتائے گا کہ اس اعلیٰ عدالت کی سرپرستی میں یہ جی آئی ٹی مجرم کو سزا سنا پائی گی یا نہیں .آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا .جیت مبارک ہو

Last edited:

فالتو

MPA (400+ posts)
اس جے ٹی ائی کے ساتھ بھی ووہی ہوگا جو ماڈل ٹاؤن والی کے ساتھ ہوا تھا
نواز کو بچانا تھا سو بچا لیا
سانپ نکل گیا ، اب لکیر پیٹو
 
Dr. Saleem

Banned

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

ایک جج نے تو پوری شلوار اتار کر سوٹیاں ماریں
[FONT=&amp]
[/FONT]:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:​
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
نوروں کی صرف ایک ہی پالیسی ہے

نوٹ وکھا کے کم کرانا

یہ نورا لیگ کی جیت اس لئے ہے کے

انہیں دو تین مہینے اور مل گئے
اب یہ سکون سے اگلے الیکشن کا "انتظام " کر لیں گے
پاکستان جیسے ملک میں جہاں سپریم کورٹ کے پانچ جج حکومت کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکے وہاں جے آئی ٹی کی کیا اوقات ہے
جے آئی ٹی - نواز شریر کے ماتحتوں کی ہو گی.
عوام جاہل ہیں - وہ کہ رہے ہیں کے سپریم کورٹ نے نواز کو کلین چٹ دے دی

سپریم کورٹ سے اتنی امیدیں لگا کر ٹھس ہو گئی - اب نیا لولی پاپ
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I hope young Harris Abbasi is right. I agree with him to the extent that Nawaz should resign if he has any shame left. Lets there be no mistaking, he had been found out. I am writing another tweet to explain the reasons.

The problem is that Sharifs are master of managing the situations. I think young Harris should understand that's why some people are apprehensive of the final result of this decision by SCP.

1- SCP has decided on the case of "Asghar Khan" and ordered to do full investigations against the people who took money, that included Nawaz who took Rs 35 Lakh.
2- JIT in Lahore incident is also gone to the dogs.
3- Huddibya case still unsolved.
4- Shahbaz and Nawaz passed through the "Phone Gate" without any difficulties. While Unjust Qayyum and another judge was dismissed. Yesterday one of the Barrister said that this case was also heard in the SCP. Were the judges listening to the case deaf that they didn't hear what Shahbaz was saying? How both brothers escaped?

I am certain that a way out is given to the corrupt Sharifs once again by the judges.

What is most astonishing is that the person who said this case would be remembered for centuries was one of the three.
Secondly, the judge who "suffered a heart problem" is among the three who given another chance.

Doesn't that give you some concerns Harris!!
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے خوشی ہے کہ حارث میاں کم عمر ہونے کے باوجود بہت میچور لکھتا ہے۔دیگر پی ٹی آئی اور محب وطن دوستوں کی طرح ہماری بھی خواہش تھی کہ نواز شریف جیسا کرپٹ، سازشی نا اہل اور بے وقوف انسان فوراً ہی حکومت سے الگ ہو جات لیکن عدالت نے اسے کچھ وقت اور دیا تو ہمیں اس فیصلے کو آنر کرنا چاہیے۔ لیکن قرائن یہ بتاتے ہیں کہ جے آئی ٹی میں نواز شریف مزید بے عزت ہوگا۔

اس جے آئی ٹی کی اہم بات یہ ہے کہ یہ کسی وزیر، وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ کو نہیں بلکہ براہ راست سپریم پورٹ کو جواب دہ ہے۔

سپریم کورٹ کا نیا بینچ جو بنے گا وہ اس کیس کو دوبارہ نہیں سنے گا بلکہ وہ صرف جے آئی ٹی کی نگرانی کرے گا اور ہر پندرہ روز بعد رپورٹ طلب کرے گا۔یہ بنچ موجودہ بینچ کے فیصلے کو رد یا تبدیل نہیں کر سکے گا کیوں کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آخری ہوتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ نواز شریف اب سزا یافتہ ہے کیوں کہ کسی جج نے اسے با عزت بری نہیں کیا لیکن اسے آخری موقع دیا گیا ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ پی ٹی آئی اس جے آئی ٹی کی پروسیڈنگز کو سنجیدگی سے دیکھے اور اس پر نظر رکھے۔

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس جے ٹی ائی کے ساتھ بھی ووہی ہوگا جو ماڈل ٹاؤن والی کے ساتھ ہوا تھا
نواز کو بچانا تھا سو بچا لیا
سانپ نکل گیا ، اب لکیر پیٹو

Model town incident ki JIT mein bhi ISI aur MI thay

لیکن بھائی ماڈل ٹاون جے ٹی آئی پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کانسٹیٹیوٹ کی تھی اور اس کے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ شہباز شریف کو ہی جمع کروائی تھی۔ جیسے وہ گول کر دیا۔ لیکن یہ جے آئی ٹی نہ صرف اپنی رپورٹ سپریم کورٹ کو براہ راست دے گا بلکہ سپریم کورٹ اس کی نگرانی بھی کرے گی۔
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
why PTI went to SC to get a decision against corrupt NS.

But they have been handed a truck ki batti to gain time.

This is an era of deception.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ایک ایماندار شخص ہے لیکن اس کا واسطہ ایک مافیا سے پڑا ہے .اس نونی مافیا کی جڑیں سسٹم میں سرایت کر چکی ہیں . یہ مٹھائی کس کی بات کھا رہے ہیں . ایک بچے سے بھی پوچھیں تو وہ بھی کہے گا نواز شریف اور اس کی فیملی نے پاکستان کی دولت لوٹی ہے لیکن یہ جو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے .یہ ایک مذاق فیصلہ ہے جس میں نواز شریف کو بچایا گیا ہے . میں تو لعنت بھیجتی ہوں ایسے فیصلے پر . میں سلوٹ کرتی جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار کو جنہوں نے ضمیر کے مطابق اس اندھیری رات میں ایک روشنی کی کرنی دکھائی انہوں اختلافی فیصلہ لکھ کر ثابت کیا نواز شریف ایک کرپٹ جھوٹا شخص ہے
 
SahirShah

بلکل صحیح کہا

خوش گمان قسم کے انصافی بھائی چیخ چیخ کر کہ رہے ہیں کہ ''ابھی نونیوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ انکے ساتھ کیا ہو گیا ہے''میرا ذاتی خیال ہے کہ قوم کو احساس ہی نہیں ہے کہ نورا ہمیں تین/دو کی گولی دے کر کس قسم کی واردات کر گیا ہے
بہرحال، ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا
یہ ساٹھ دن بھی گزر جائیں گے اور تصویر مزید واضح ہو کر سامنے آ جائے گی
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا پورے کا پورا سسٹم کرپٹ ہے جہاں دولت کی ہوس ذاتی مفادات ملکی مفادات پر حاوی ہو جاتے ہیں .

mubarik Shah

Kisi mulk ka nizam kuch bhee ho agar awam ko woh nizam kabool nahee tau woh nizam ziyada arsay nahee chalta...

Pakistan ka masla yeh hai kay yahan awam nay corruption kay sath compromise kar liya hai...

Chahay kuch bhee ho jai is mulk meh yahan ki awam apnay tv set kay samnay baith kar mulk ki tabahee ka tamasha daikh rahee hai....
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
اس جے ٹی ائی کے ساتھ بھی ووہی ہوگا جو ماڈل ٹاؤن والی کے ساتھ ہوا تھا
نواز کو بچانا تھا سو بچا لیا
سانپ نکل گیا ، اب لکیر پیٹو

عمران خان نے ٹرائی تو پوری ماری

Model town incident ki JIT mein bhi ISI aur MI thay

نوروں کی صرف ایک ہی پالیسی ہے

نوٹ وکھا کے کم کرانا

یہ نورا لیگ کی جیت اس لئے ہے کے

انہیں دو تین مہینے اور مل گئے
اب یہ سکون سے اگلے الیکشن کا "انتظام " کر لیں گے
پاکستان جیسے ملک میں جہاں سپریم کورٹ کے پانچ جج حکومت کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکے وہاں جے آئی ٹی کی کیا اوقات ہے
جے آئی ٹی - نواز شریر کے ماتحتوں کی ہو گی.
عوام جاہل ہیں - وہ کہ رہے ہیں کے سپریم کورٹ نے نواز کو کلین چٹ دے دی

سپریم کورٹ سے اتنی امیدیں لگا کر ٹھس ہو گئی - اب نیا لولی پاپ

I hope young Harris Abbasi is right. I agree with him to the extent that Nawaz should resign if he has any shame left. Lets there be no mistaking, he had been found out. I am writing another tweet to explain the reasons.

The problem is that Sharifs are master of managing the situations. I think young Harris should understand that's why some people are apprehensive of the final result of this decision by SCP.

1- SCP has decided on the case of "Asghar Khan" and ordered to do full investigations against the people who took money, that included Nawaz who took Rs 35 Lakh.
2- JIT in Lahore incident is also gone to the dogs.
3- Huddibya case still unsolved.
4- Shahbaz and Nawaz passed through the "Phone Gate" without any difficulties. While Unjust Qayyum and another judge was dismissed. Yesterday one of the Barrister said that this case was also heard in the SCP. Were the judges listening to the case deaf that they didn't hear what Shahbaz was saying? How both brothers escaped?

I am certain that a way out is given to the corrupt Sharifs once again by the judges.

What is most astonishing is that the person who said this case would be remembered for centuries was one of the three.
Secondly, the judge who "suffered a heart problem" is among the three who given another chance.

Doesn't that give you some concerns Harris!!

مجھے خوشی ہے کہ حارث میاں کم عمر ہونے کے باوجود بہت میچور لکھتا ہے۔دیگر پی ٹی آئی اور محب وطن دوستوں کی طرح ہماری بھی خواہش تھی کہ نواز شریف جیسا کرپٹ، سازشی نا اہل اور بے وقوف انسان فوراً ہی حکومت سے الگ ہو جات لیکن عدالت نے اسے کچھ وقت اور دیا تو ہمیں اس فیصلے کو آنر کرنا چاہیے۔ لیکن قرائن یہ بتاتے ہیں کہ جے آئی ٹی میں نواز شریف مزید بے عزت ہوگا۔

اس جے آئی ٹی کی اہم بات یہ ہے کہ یہ کسی وزیر، وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ کو نہیں بلکہ براہ راست سپریم پورٹ کو جواب دہ ہے۔

سپریم کورٹ کا نیا بینچ جو بنے گا وہ اس کیس کو دوبارہ نہیں سنے گا بلکہ وہ صرف جے آئی ٹی کی نگرانی کرے گا اور ہر پندرہ روز بعد رپورٹ طلب کرے گا۔یہ بنچ موجودہ بینچ کے فیصلے کو رد یا تبدیل نہیں کر سکے گا کیوں کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آخری ہوتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ نواز شریف اب سزا یافتہ ہے کیوں کہ کسی جج نے اسے با عزت بری نہیں کیا لیکن اسے آخری موقع دیا گیا ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ پی ٹی آئی اس جے آئی ٹی کی پروسیڈنگز کو سنجیدگی سے دیکھے اور اس پر نظر رکھے۔

why PTI went to SC to get a decision against corrupt NS.

But they have been handed a truck ki batti to gain time.

This is an era of deception.

عمران خان ایک ایماندار شخص ہے لیکن اس کا واسطہ ایک مافیا سے پڑا ہے .اس نونی مافیا کی جڑیں سسٹم میں سرایت کر چکی ہیں . یہ مٹھائی کس کی بات کھا رہے ہیں . ایک بچے سے بھی پوچھیں تو وہ بھی کہے گا نواز شریف اور اس کی فیملی نے پاکستان کی دولت لوٹی ہے لیکن یہ جو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے .یہ ایک مذاق فیصلہ ہے جس میں نواز شریف کو بچایا گیا ہے . میں تو لعنت بھیجتی ہوں ایسے فیصلے پر . میں سلوٹ کرتی جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار کو جنہوں نے ضمیر کے مطابق اس اندھیری رات میں ایک روشنی کی کرنی دکھائی انہوں اختلافی فیصلہ لکھ کر ثابت کیا نواز شریف ایک کرپٹ جھوٹا شخص ہے

بلکل صحیح کہا

خوش گمان قسم کے انصافی بھائی چیخ چیخ کر کہ رہے ہیں کہ ''ابھی نونیوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ انکے ساتھ کیا ہو گیا ہے''میرا ذاتی خیال ہے کہ قوم کو احساس ہی نہیں ہے کہ نورا ہمیں تین/دو کی گولی دے کر کس قسم کی واردات کر گیا ہے
بہرحال، ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا
یہ ساٹھ دن بھی گزر جائیں گے اور تصویر مزید واضح ہو کر سامنے آ جائے گی

عوام کو چمپو بناکر جیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اشرافیہ طبقے کو جیت مبارک ہو
زبیر عمر نے کیس جیتنے پر اسد عمر کو اور اسد عمر نے کیس جیتنے پر زبیر عمر کو مٹھائی کھلائی ،

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Last edited:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جی آئی ٹی کے بارے میں حارث کا تجزیہ ٹھیک لگتا ھے۔۔۔ اسپر قوم کی نظریں ھونگی اور سب سے بڑھکر عمران خان کا پریشر جو وقت کے فرعون کو عدلت گھسٹ سکتا وہ اس جی آئی ٹی کو ردی کی ٹوکری میں نہیں جانے دیگا۔۔۔
بس ہمیں امید کا دامان نہیں چھوڑنا چاہئے۔۔۔ دو ججوں کے فیصلے سے امید کے دیے جو جلے ہیں وہ آہستہ آہستہ جلتے جائیں گے۔۔۔۔وکیل کی بجائے جج کرنے والوں کو وکیل بھی نہیں ملا کریں گے۔۔۔اگر یقین نہیں آتا تو کل سے سلمان اکرم راجا کا بوتھا شریف دیکھ لے۔۔۔
:)​
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

وام کو چمپو بناکر جیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اشرافیہ طبقے کو جیت مبارک ہو
زبیر عمر نے کیس جیتنے پر اسد عمر کو اور اسد عمر نے کیس جیتنے پر زبیر عمر کو مٹھائی کھلائی ،

[hilar][hilar][hilar][hilar]

Patwari with mental capacity of an iota....