جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں 24 گھنٹے کے لیے موبائل سروس بند ہو گی

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1381911254860587009

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے ملک گیر دھرنے کے باعث پیدا شدہ صورت حال پر بڑا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور،چیف کمشنر،آئی جی اسلام آباد نے شرکت کی جبکہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ویڈیو لنک کے زریعے شرکت کی۔

وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے اور راستے کھلوانے کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں چوبیس گھنٹے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہو گی۔

اسلام آباد ٹریفک صورت حال

وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث ڈھوکری چوک، بھارہ کہو،کشمیر چوک سےمتبادل روٹس فراہم کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ روات ٹی چوک کرار، ترنول، فیض آباد،آئی جے پی روڈ سے بھی متبادل روٹس فراہم کردئیے گئے ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق راول ڈیم روڈ، ترامڑی روڈ، فیصل ایونیو،ایکسپریس روڈ ٹریفک کے لیےکھلےہیں، جناح ایونیو، سرینگرہائی وے، سیون، نائن، ٹین اور الیون ایونیو روڈ ٹریفک کیلئےکھلےہیں ساتھ ہی اتاترک ایونیو اور شاہراہ دستور ٹریفک کے لئےکھلےہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں مذہبی سیاسی جماعت کا احتجاج جاری ہے، کئی مقامات پر سڑکیں بلاک ہیں، احتجاج کے باعث لاہوررنگ روڈ، داروغہ والاچوک، کرول گھاٹی،بھٹہ چوک کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جبکہ شنگھائی پل فیروزپورروڈ، بیٹری اسٹاپ، امامیہ کالونی پھاٹک احتجاج کے باعث بلاک ہیں۔

دوسری جانب رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر فلیگ مارچ کیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے فلیگ مارچ کی قیادت کی، ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال بھی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے بھی فلیگ مارچ میں شرکت کی، فلیگ مارچ میں ڈولفن، پیرو،ایلیٹ ،رینجرز کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔

Last edited by a moderator:

Constable

MPA (400+ posts)

پس ثابت ہو کہ عمران خان نے شیخ یزید کے بارے ٹھیک کہا تھا کہ وہ چپڑاسی بننے قابل بھی نہیں۔

جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں مولوی بند ہوں گے لیکن شیخ یزید کہہ رہا ہے وہاں فون بند ہوں گے۔
لخ لعنت تیرے مخملیں اور لشکیلی چمکیلی خالی کھوپڑی پر۔
 
zaheer2003

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1381911254860587009

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے ملک گیر دھرنے کے باعث پیدا شدہ صورت حال پر بڑا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور،چیف کمشنر،آئی جی اسلام آباد نے شرکت کی جبکہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ویڈیو لنک کے زریعے شرکت کی۔

وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے اور راستے کھلوانے کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں چوبیس گھنٹے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہو گی۔

اسلام آباد ٹریفک صورت حال

وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث ڈھوکری چوک، بھارہ کہو،کشمیر چوک سےمتبادل روٹس فراہم کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ روات ٹی چوک کرار، ترنول، فیض آباد،آئی جے پی روڈ سے بھی متبادل روٹس فراہم کردئیے گئے ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق راول ڈیم روڈ، ترامڑی روڈ، فیصل ایونیو،ایکسپریس روڈ ٹریفک کے لیےکھلےہیں، جناح ایونیو، سرینگرہائی وے، سیون، نائن، ٹین اور الیون ایونیو روڈ ٹریفک کیلئےکھلےہیں ساتھ ہی اتاترک ایونیو اور شاہراہ دستور ٹریفک کے لئےکھلےہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں مذہبی سیاسی جماعت کا احتجاج جاری ہے، کئی مقامات پر سڑکیں بلاک ہیں، احتجاج کے باعث لاہوررنگ روڈ، داروغہ والاچوک، کرول گھاٹی،بھٹہ چوک کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جبکہ شنگھائی پل فیروزپورروڈ، بیٹری اسٹاپ، امامیہ کالونی پھاٹک احتجاج کے باعث بلاک ہیں۔

دوسری جانب رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر فلیگ مارچ کیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے فلیگ مارچ کی قیادت کی، ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال بھی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے بھی فلیگ مارچ میں شرکت کی، فلیگ مارچ میں ڈولفن، پیرو،ایلیٹ ،رینجرز کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔

This is direct attack on Ministers. If there's no internet service then no Twitter and no work
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
شیخ رشید کے ایکشن اور بیان کے بعد لگتا ھے

کتی چوران نال ملی ہوئی ھے
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
سلام تو خان کو پیش کرنا چاہیے، کہ شیخ ، اور چوہدری جیسے وزیر رکھ کر بھی تبدیلی کی امید پر ڈٹا ہوا ہے۔

شیخ اور قادری نے کیوں معاہدہ کیا تھا، ناموس رسالت ﷺ سے زیادہ دنیا کا ڈر ہے،کہ فرانس سے سفارتی تعلقات ختم ہوگئے تو کافر ممالک ہم سے روٹھ نا جائیں۔
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
He is scared to death of the TLP just like his leader Imran khan. PTI is the curse of God upon us...imagine if these people had bombs and guns like the Lal masjid terrorists...
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس منافقوں کی قوم میں سب سے بڑا کام جو ہو سکتا ہے وہ یہی ہے کہ موبائل سروس بند کر دو۔ گھروں کے اندر بستروں میں بیٹھے، اپنے لیپ ٹاپ کے پیچھے چھپے ہوے شیر دل اعتراض خان پر یہ کر رہے ہیں کہ وہ مولوی پکڑ پکڑ کر مار کیوں نہیں رہا۔ جب ایک انتہا پسند دہشت گرد دن دیہاڑے ایک صوبے کے گورنر کو قتل کرتا ہے، تو کتنی قوم اس کے لیے باہر نکلی تھی؟ اب یہ قوم فرمائش یہ کر رہی ہے کہ عمران جان تو ان پتھر کے دور کے وحشیوں کی سولی چڑھ جا رام بھلی کرے گا۔
 
Constable

MPA (400+ posts)
جہاں دائرہ اخلاق اور دائرہ قانون میں رہتے ہوئے دستورِ پاکستان ہر پاکستانی شہری کو احتجاج کا حق دیتا ہے۔

وہیں دستورحکومتِ پاکستان کو امن و امان کا قیام یقینی بنانے اور ہر پاکستانی شہری کی آبرو، جان، مال اور سرکاری املاک کوتحفظ فراہم کرنے کا پابند بھی کرتا ہے۔

فسادی مولوی کھلے عام اپنے آئینی حق سے تجاوز کر رہے ہیں
لہذا
حکومت اپنا آئینی حق استعمال کرے اور چھتر مار مار کے فسادیوں کی بُونڈیں سُجا دے
تاکہ
دھرنا بیٹھ کر دینے کی بجائے اس مرتبہ دلے تے سؤر کھڑا ہو کرکھڑنا دیں۔
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
He himself is a member and facilitator of these Labaikis..... Imran khan ne b kya kya heere rakhe huwe hain.
سب سے بڑا دہشت گرد کیپٹن صفدر ہے جو اسمبلی کے فلور پر کھڑا ہو کر کتوں کی طرح قاتل دہشت گرد ممتاز قادری کے حق میں تقریریں کیا کرتا تھا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
He is scared to death of the TLP just like his leader Imran khan. PTI is the curse of God upon us...imagine if these people had bombs and guns like the Lal masjid terrorists...
Please skewer Captain Safdar, the terrorist sympathizer, first, rest we will consider only afterwards.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
He is from the caboodle of GHQ gate number 4 politicians. They are typically good for nothing. The biggest proponent of letting Khoti Sgarif flee to London (on the command of his GHQ masters), this Ahole must be thrown in jail , not switched to another ministry.
Why Imran khan hired him ?