جہانگیر خان ترین کے حق میں یو ٹیوبر صدیق جان کی عجیب و غریب منطق

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر خان ترین کے حق میں یو ٹیوبر صدیق جان کی عجیب و غریب منطق

Logo.png

پاکستان میں ہر صحافی کی ڈوریں کسی نہ کسی کے ہاتھ میں ہیں . سب پر ایک وقت اتا ہے جب انھیں اپنی وفاداری ثابت کرنے کو کہا جاتا ہے . یہ وہ وقت ہوتا ہے جو کوئلے کی دلالی میں کالا مونہ سب کو نظر اتا ہے . نوجوان یو ٹیوبر نے جہانگیر خان ترین کے حق میں ایک اور عجیب و غریب منطق کا سہارا لیا ہے . انکے دونوں ساتھیوں کے طنز بھرے سوالات سے صاف لگتا ہے کہ صدیق جان بھی جہانگیر خان کے حق میں ڈٹ گئے ہیں . وہ جہانگیر خان ترین کو بطور چینی مافیہ تسلیم کرتے ہیں مگر اس سے زیادہ کچھ نہیں . حیران کن طور پر تمام مین سٹریم میڈیا بھی جہانگیر خان ترین کے ماضی سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کر چکا ہے . صدیق جان کے دو عجیب و غریب منطق

١- موجودہ انکوائری لوگوں کی سمجھ سے بالا تر ہے . ان پر جو الزامات ہیں وہ لوگوں کی سمجھ میں ہی نہیں ا رہے ہیں
٢- بریسٹر شہزاد احمد روزانہ پریس کانفرنس کر کے مخالفین پر الزامات لگاتے رہتے ہیں مگر نہ آجتک کوئی الزام ثابت ہوا ہے اور نہ برامدگی اور نہ کبھی کسی کو سزا ہوئی ہے . انکے مطابق بریسٹر شہزاد احمد تحریک انصاف کو سخت نقصان پونھچا رہے ہیں

یہ صرف صحافی صدیق جان کا المیہ نہیں ہے بلکہ میں دیکھ رہا ہوں کے تحریک انصاف کے تمام سپپورٹرز بھی اس المیہ کا شکار ہو چکے ہیں . مجھے اچھے بھلے لوگ مکمل کنفیوژن کا شکار نظر اتے ہیں . یہ کیسز واقعی لوگوں میں کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں . حکومت نے انکوائری کی ، چینی مافیہ کے خلاف رپورٹ جاری کی کہ چینی کے کاروبار میں سٹہ کیسے کھیلا جاتا ہے . لوگوں کو بتایا گیا ہے اور کسطرح اربوں روپے منافع اور سبسڈی ہر حکومت وقت سے حاصل کی جاتی ہے

According to PM special assistant Shahbaz Gil
He noted that in the past five years, a subsidy of Rs29 billion had been given on sugar of which Rs26.5 billion subsidy was extended by the past governments.

“The current Punjab government gave a subsidy of only Rs2.4 billion on sugar,” he said in a statement.
The SAPM observed that the Sharif group and Omni group availed subsidy worth billions of rupees in five years.He said people were being “silently looted” for several years in the name of sugar.

چینی مافیہ گزشتہ صرف پانچ سالوں میں حکومت کے ٣٠ ارب روپے بھی کھا گیا اور مہنگی چینی لوگوں کو بیچ کر بھی منافع کمایا .چینی مافیہ کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں تھا . اب واپس ان دو سوالات پر جاتے ہیں

حکومت وقت ایف آئی اے سے جہانگیر خان کے خلاف " کارپوریٹ فراڈ " کے مقدمہ کی کروائی کر رہی ہے جو لوگوں کے لوٹنے کے زمرے میں نہیں اتا . انکے ساتھی وڑائچ صاحب نے انکی تصیح کروائی کے جہانگیر خان ترین کی کمپنی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے لھذا وہ اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر ہے . بادی النظر میں یہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور بریسٹر شہزاد احمد کی انتقامی کروائی نظر اتی ہے . میری دانست میں یہ ٹیکنیکل گھراؤ ہے جو نواز شریف کے خلاف بھی استعمال کیا گیا تھا . بغض اور کینہ سے بھرے پانچ ججوں نے نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس میں جائنٹ انویسٹیگیشن بنوائی تھی . پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ١٠ والیوم پر مشتمل رپورٹ انتہائی قلیل وقت میں تیار کی گئی تھی جسے جناتی کام سے تشبیہ دی گئی تھی . اتنی شاندار اور واضح رپورٹ کے بعد بغض سے بھرے تمام قابل احترام ججوں اس رپورٹ کو خاطر میں نہ لائے تھے اور فیصلہ ٹیکنیکل بنیاد پر کیا تھا . پانامہ کو اقامہ میں تبدیل کیا گیا تھا

اب انویسٹیگیٹر کیا کرے ؟
کیا وہ فیصلہ آجتک لوگوں کے پلے پڑا ہے ؟

کیا اس ٹیکنیکل فیصلے کو لے کر نواز شریف نے سادہ لوح عوام کو آجتک نہیں ورغلایا ہے ؟
اگر جہانگیر خان ترین بھی کارپوریٹ فراڈ میں پکڑے جاتے ہیں ، تو وہ بھی معصومیت کا ڈھنڈھورا پیٹیں گے ، ڈاکٹر ایڈم جیسے
پڑھے لکھے" اور "گنہگار تجربہ کار "بھی کنفیوژن کا شکار رہیں گے"

دنیا کا قابل سے قابل ترین چور بھی کوئی نہ کوئی نشان چھوڑ جاتا ہے . اس بات سے تمام لوگ متفق ہیں کے وائٹ کولر کرائم کو پکڑنا موجودہ انگلش قوانین میں انتہائی مشکل ہے حالانکہ اپنے آپکو پاکدامن ثابت کرنا ملزموں پر منحصر ہوتا ہے . اسکے علاوہ جرنیلوں کے مخفی ہاتھ ہر جگہ نظر اتے ہیں . ججوں کا کرپٹ ہونا پاکستان جیسے ملک میں ایک عام سی بات ہے . جہاں جہاں سسلین مافیہ طرز پر جرائم ہوتے ہیں وہاں وہاں جرنلوں ، سیاستدانوں ، کاروباری ، افسروں ، صحافیوں اور ججوں کا کارٹیل ہوتا ہے . اگر جہانگیر خان ترین کا مقدمہ عدالت میں جاتا تو جہانگیر ترین کے لمبے ہاتھ با آسانی ججوں کے جیبوں میں ہوتے . جہانگیر خان ترین کو چند جرنیل ، افسر اور جج خریدنا تھا لھذا وہ با آسانی انصاف کے نظام سے بچ نکلتے . واللہ عالم بالصواب ، مجھے لگتا ہے" کارپوریٹ فراڈ " پر تنقیش پاکستان نظام کو سمجھ بوجھ کر کی جا رہی ہے کیونکے کروائی کرنے والوں کو اپنے نظام کا اچھی طرح علم ہے

جہانگیر خان تالے کی وہ کنجی ہے جس سے عمران خان کو رہائی اور دوسرے مافیاز تک رسائی ملے گی. پاکستان کے نامور صحافی عمران خان پر روزانہ یہ تنقید کرتے تھے کے عمران خان کے ارد گرد مافیا ز بیٹھے ہیں جنکا کانفلکٹ آف انٹرسٹ بھی ہے . وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ، عمران خان آہستہ آہستہ ان سے جان چھڑاتے نظر اتے ہیں . شائد یہی وجہ ہے سیاسی جمعدار نے اپنے درجن سے زیادہ سیاسی چوڑے اکھٹے کر کے اپنی طاقت کا اشارہ دیا ہے . اگر تحریک انصاف کے درجن بھر سیاسی چوڑے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑتے ہیں تو تحریک انصاف بھی شریفوں کے تین درجن سیاسی چوڑو ں کو اکھٹا کر لے گی پاکستان میں یہ کونسا مشکل کام ہے ؟

مینوں نوٹ وکھا ، میرا موڈ بنے

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر خان ترین کے حق میں یو ٹیوبر صدیق جان کی عجیب و غریب منطق

Logo.png

پاکستان میں ہر صحافی کی ڈوریں کسی نہ کسی کے ہاتھ میں ہیں . سب پر ایک وقت اتا ہے جب انھیں اپنی وفاداری ثابت کرنے کو کہا جاتا ہے . یہ وہ وقت ہوتا ہے جو کوئلے کی دلالی میں کالا مونہ سب کو نظر اتا ہے . نوجوان یو ٹیوبر نے جہانگیر خان ترین کے حق میں ایک اور عجیب و غریب منطق کا سہارا لیا ہے . انکے دونوں ساتھیوں کے طنز بھرے سوالات سے صاف لگتا ہے کہ صدیق جان بھی جہانگیر خان کے حق میں ڈٹ گئے ہیں . وہ جہانگیر خان ترین کو بطور چینی مافیہ تسلیم کرتے ہیں مگر اس سے زیادہ کچھ نہیں .
حیران کن طور پر تمام مین سٹریم میڈیا بھی جہانگیر خان ترین کے ماضی سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کر چکا ہے . صدیق جان کے دو عجیب و غریب منطق

١- موجودہ انکوائری لوگوں کی سمجھ سے بالا تر ہے . ان پر جو الزامات ہیں وہ لوگوں کی سمجھ میں ہی نہیں ا رہے ہیں
٢- بریسٹر شہزاد احمد روزانہ پریس کانفرنس کر کے مخالفین پر الزامات لگاتے رہتے ہیں مگر نہ آجتک کوئی الزام ثابت ہوا ہے اور نہ برامدگی اور نہ کبھی کسی کو سزا ہوئی ہے . انکے مطابق بریسٹر شہزاد احمد تحریک انصاف کو سخت نقصان پونھچا رہے ہیں

یہ صرف صحافی صدیق جان کا المیہ نہیں ہے بلکہ میں دیکھ رہا ہوں کے تحریک انصاف کے تمام سپپورٹرز بھی اس المیہ کا شکار ہو چکے ہیں . مجھے اچھے بھلے لوگ مکمل کنفیوژن کا شکار نظر اتے ہیں . یہ کیسز واقعی لوگوں میں کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں . حکومت نے انکوائری کی ، چینی مافیہ کے خلاف رپورٹ جاری کی کہ چینی کے کاروبار میں سٹہ کیسے کھیلا جاتا ہے . لوگوں کو بتایا گیا ہے اور کسطرح اربوں روپے منافع اور سبسڈی ہر حکومت وقت سے حاصل کی جاتی ہے

According to PM special assistant Shahbaz Gil
He noted that in the past five years, a subsidy of Rs29 billion had been given on sugar of which Rs26.5 billion subsidy was extended by the past governments.

“The current Punjab government gave a subsidy of only Rs2.4 billion on sugar,” he said in a statement.
The SAPM observed that the Sharif group and Omni group availed subsidy worth billions of rupees in five years.He said people were being “silently looted” for several years in the name of sugar.

چینی مافیہ گزشتہ صرف پانچ سالوں میں حکومت کے ٣٠ ارب روپے بھی کھا گیا اور مہنگی چینی لوگوں کو بیچ کر بھی منافع کمایا .چینی مافیہ کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں تھا . اب واپس ان دو سوالات پر جاتے ہیں

حکومت وقت ایف آئی اے سے جہانگیر خان کے خلاف
" کارپوریٹ فراڈ " کے مقدمہ کی کروائی کر رہی ہے جو لوگوں کے لوٹنے کے زمرے میں نہیں اتا . انکے ساتھی وڑائچ صاحب نے انکی تصیح کروائی کے جہانگیر خان ترین کی کمپنی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے لھذا وہ اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر ہے . بادی النظر میں یہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور بریسٹر شہزاد احمد کی انتقامی کروائی نظر اتی ہے . میری دانست میں یہ ٹیکنیکل گھراؤ ہے جو نواز شریف کے خلاف بھی استعمال کیا گیا تھا . بغض اور کینہ سے بھرے پانچ ججوں نے نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس میں جائنٹ انویسٹیگیشن بنوائی تھی . پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ١٠ والیوم پر مشتمل رپورٹ انتہائی قلیل وقت میں تیار کی گئی تھی جسے جناتی کام سے تشبیہ دی گئی تھی . اتنی شاندار اور واضح رپورٹ کے بعد بغض سے بھرے تمام قابل احترام ججوں نے اس رپورٹ کو خاطر میں نہ لائے تھے اور فیصلہ ٹیکنیکل بنیاد پر کیا تھا . پانامہ کو اقامہ میں تبدیل کیا گیا تھا

کیا وہ فیصلہ آجتک لوگوں کے پلے پڑا ہے ؟
کیا اس ٹیکنیکل فیصلے کو لے کر نواز شریف نے سادہ عوام کو آجتک نہیں ورغلایا ہے ؟
اگر جہانگیر خان ترین بھی کارپوریٹ فراڈ میں پکڑے جاتے ہیں ، تو وہ بھی معصومیت کا ڈھنڈھورا پیٹیں گے ، ڈاکٹر ایڈم جیسے
پڑھے لکھے" اور "گنہگار تجربہ کار "بھی کنفیوژن کا شکار رہیں گے"

دنیا کا قابل سے قابل ترین چور بھی کوئی نہ کوئی نشان چھوڑ جاتا ہے . اس بات سے تمام لوگ متفق ہیں کے وائٹ کولر کرائم کو پکڑنا موجودہ انگلش قوانین میں انتہائی مشکل ہے حالانکہ اپنے آپکو پاکدامن ثابت کرنا ملزموں پر منحصر ہوتا ہے . اسکے علاوہ جرنیلوں کے مخفی ہاتھ ہر جگہ نظر اتے ہیں . ججوں کا کرپٹ ہونا پاکستان جیسے ملک میں ایک عام سی بات ہے . جہاں جہاں سسلین مافیہ طرز پر جرائم ہوتے ہیں وہاں وہاں جرنلوں ، سیاستدانوں ، کاروباری ، افسروں ، صحافیوں اور ججوں کا کارٹیل ہوتا ہے . اگر جہانگیر خان ترین کا مقدمہ عدالت میں جاتا تو جہانگیر ترین کے لمبے ہاتھ با آسانی ججوں کے جیبوں میں ہوتے . جہانگیر خان ترین کو چند جرنیل ، افسر اور جج خریدنا تھا لھذا وہ با آسانی انصاف کے نظام سے بچ نکلتے . واللہ عالم بالصواب ، مجھے لگتا ہے" کارپوریٹ فراڈ " پر تنقیش پاکستان نظام کو سمجھ بوجھ کر کی جا رہی ہے کیونکے یہ کروائی کرنے والوں کو اپنے نظام کا اچھی طرح علم ہے

جہانگیر خان تالے کی وہ کنجی ہے جس سے عمران خان کو رہائی اور دوسرے مافیاز تک رسائی ملے گی. پاکستان کے نامور صحافی عمران خان پر روزانہ یہ تنقید کرتے تھے کے عمران خان کے ارد گرد مافیا ز بیٹھے ہیں جنکا کانفلکٹ آف انٹرسٹ ہے . وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ، عمران خان آہستہ آہستہ ان سے جان چھڑاتے نظر اتے ہیں . شائد یہی وجہ ہے سیاسی جمعدار نے اپنے درجن سے زیادہ سیاسی چوڑے اکھٹے کر کے اپنی طاقت کا اشارہ دیا ہے . اگر تحریک انصاف کے درجن بھر سیاسی چوڑے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑتے ہیں تو تحریک انصاف بھی شریفوں کے تین درجن سیاسی چوڑو ں کو اکھٹا کر لے گی . پاکستان میں یہ کونسا مشکل کام ہے ؟

مینوں نوٹ وکھا ، میرا موڈ بنے

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
saddique jan ki hamdardi JKT ke sath hai.. is mulk par nawaz zardari n corrupt establishment ne decades of decades rule kya hai.. ye isi bath ka asrr hai. ap is ko serious na lo
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Timing is very important in politics. PMIK should have announced fresh elections after he got vote of confidence.
 
RasageerLohar

MPA (400+ posts)
JKT is saying the same exact things that the choor nawaz sharif used to say
1) JKT: I didnot loot public money ... it was the private investors that I defrauded
1) Nawaz S Version: Main nai tax nahi diaya tu tumhain (courts) kya.

2) JKT: Why am i the only one targeted, others have sugar mills also
2) Nawaz S Version: There were 500 people in Panama Papers, why was NS only investigated

3) JKT: Shahzad Akbar is not fair
3) Nawaz S version: Why was ISI in the investigation commission of Panama papers
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Timing is very important in politics. PMIK should have announced fresh elections after he got vote of confidence.
Apparently, he is heading in that direction.
Apparently, Army Chief is not ready due to the vulnerable financial situation of Pakistan. Personally, I also think Pakistan can't afford new elections in the mid of financial crises and Covid 19. The midterm election was suitable before Covid 19. They will " drag " this fucked up system. PM Imran Khan seems determined to carry his ambitions to bring every other mafia to the net. Besides, PMIK has yet to fix the problems in the election commission of Pakistan.

Last but not least, With this ECP setup, PTI can't win the election.
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو غلط مشورے دینے والوں میں شہزاد اکبر/اعظم خان/ سیف اللہ نیازی ان تینوں کی کاکردگی پر سوالیہ نشان آٹھ رھے ؟ جب نیب اور عدالتوں نے فیصلے ہی نہیں کرنے ہیں تو ان رپورٹوں کا کیا کرنا ھے میری سمجھ سے یہ بالاتر ھے عمران خان جب تک عدالتوں اور نیب میں ریفارمز نہیں لا سکتا ھے کیسی بھی ملزم یا مجرم کو کچھ بھی نہیں ہونا ھے عمران خان کو چاہیے کہ پاکستان کے اداروں کو مظبوط کرے اور اچھے لوگوں کو ذمے داریاں دے اور ایسے کام نہ کرے جیسا کہ الیکشن کمیشن اور ان کے 2نئے ممبران کو اس ملک کے عوام کے ووٹوں کو چوری ہیرا پھیری کرنے والےچوکیدار لگا دیئے ہیں ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور ججوں سے جان چھڑائی جائے اور پارٹی کے سینیئر عہدیداروں کو آگے لایا جائے بہت کنفیوژن سیاسی صورتحال بنی ہوئی ھے اور یقیناً اس صورتحال میں کالی بھیڑیں اور میڈیا بھی پوری طرح شامل ھے اب صرف آخری امید عمران خان سے ہی ھے کہ وہ اپنے آگے پیچھے لوگوں کو چیک کرے اور سوچے کہ کن کن مشیروں نے غلط مشورے دئیے ہیں
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
پتہ چلا ہے کہ تیل مافیہ میں مشرف کے دور کا کھلاڑی اور ٹرمپ کے داماد کا دوست دونوں کی پرچی مضبوط ہے، َ دلیل کے طور پر جہانگیر ترین کا نام لے کر خاں کو صبر کی تلقین کی گئ اور مخلص مشورہ دیا گیا کہ موجودہ حالات اور وسائل کو ہی بروۓکار لاتے ہوۓ بتدریج تبدیلی لائ جائے. مگر خان صاحب نے ترین سے شروع کر کے پیغام دیا کہ اب تیل مافیا کو بھی نکیل ڈالنے میں ادارے مدد کریں. بس تھوڑے کو بہت جانیں
 
esfru56

Voter (50+ posts)
آپ صدق جان کو اتنا سیریس کیوں لے رہے ہیں ! میں تو بس سنی ان سنی کر دیتا ہوں ! یہ ہم کیا بیماری لگا بیٹھیں ہیں ہزاروں میل وطن سے دور رہ کر یہ کیا وجہ ہے امریکا یا کینیڈا میں رہتے ہوۓ بھی دل ہمیشہ پاکستان میں ہے کیوں لگا رہتا ہے. ہم یہ کیوں چاہتے ہیں کے ہر اچھی چیز جوہمیں یہاں نظر اتی ہم چا ہٹے ہیں کے پاکستان می بھی ایسا ہی ہو
ہمارے جیتے جی اس ملک کے لوگوں نے سدھارنا نہیں ہے ! کیا آپ تصّور کر سکتے ہے ک کراچی کی پرانی سو سا یتی میں مختار کار بیٹھا دیا جانے چیف جسٹس بھی حیران و پریشان. شائد انقلاب فرانس جسا کوئی انقلاب اس قوم کو سہی کر دے وگر نہ ہم لوگ حسرت لے کر ہے دنیا سے چلے جا ئینگے
 
دنیا بھر میں پہلی نسل کے لوگ اپنے وطن کو دل سے نہیں نکال سکتے ، یہ ایک حقیقت ہے
میں تو متواتر لکھ رہا ہوں ، الله پاک کا قانون اور انسانی تاریخ ہے
ظالموں کے اوپر ان سے مزید ظالم مسلط کر دئے جاتے ہیں

انسان کے ہاتھ میں کوشش کرنا ہے ، نتائج الله پاک کے ذمے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو غلط مشورے دینے والوں میں شہزاد اکبر/اعظم خان/ سیف اللہ نیازی ان تینوں کی کاکردگی پر سوالیہ نشان آٹھ رھے ؟ جب نیب اور عدالتوں نے فیصلے ہی نہیں کرنے ہیں تو ان رپورٹوں کا کیا کرنا ھے میری سمجھ سے یہ بالاتر ھے عمران خان جب تک عدالتوں اور نیب میں ریفارمز نہیں لا سکتا ھے کیسی بھی ملزم یا مجرم کو کچھ بھی نہیں ہونا ھے عمران خان کو چاہیے کہ پاکستان کے اداروں کو مظبوط کرے اور اچھے لوگوں کو ذمے داریاں دے اور ایسے کام نہ کرے جیسا کہ الیکشن کمیشن اور ان کے 2نئے ممبران کو اس ملک کے عوام کے ووٹوں کو چوری ہیرا پھیری کرنے والےچوکیدار لگا دیئے ہیں ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور ججوں سے جان چھڑائی جائے اور پارٹی کے سینیئر عہدیداروں کو آگے لایا جائے بہت کنفیوژن سیاسی صورتحال بنی ہوئی ھے اور یقیناً اس صورتحال میں کالی بھیڑیں اور میڈیا بھی پوری طرح شامل ھے اب صرف آخری امید عمران خان سے ہی ھے کہ وہ اپنے آگے پیچھے لوگوں کو چیک کرے اور سوچے کہ کن کن مشیروں نے غلط مشورے دئیے ہیں
جب نوکری ملنی ہی نہیں تو پڑھنے کا فائدہ کیا ؟
جب جنت میں جانا ہی نہیں تو اچھے کام کرنے کا فائدہ کیا ؟
. عبادت گاہ خالی رہتی . اگر اسطرح کی سوچ ہو گی تو انسان کبھی ترقی نہ کرتا
یہ تو میڈیا نے آپکے ذہنوں میں راسخ کیا ہے کہ شہزاد اکبر ، اعظم خان اور سیف اللہ نیازی عمران خان کو غلط مشورے دیتے ہیں
کیا عمران خان کا اپنا دماغ نہیں ہے ؟
یقینی طور پر نواز شریف باہر بھجوانے والے کیس میں عمران خان کو غلط مشورے دینے والے انکے
سیاسی کیبنٹ کے لوگ تھے مگر کیا میڈیا آپکو یہ باور کرواتا ہے ؟
نیب اور عدالتیں شریفوں اور زرداریوں کے دور میں آزاد نہیں ہوتیں ہیں ،صرف عمران خان کے دور میں یہ دونوں ادارے آزاد ہیں . مادر پدر آزاد
اسکی پہلی وجہ تمام اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ لوگ مافیا کے بھرتی کردہ ہیں اور دوسری وجہ آرمی چیف کی ذات شریف ہے
الیکشن کمیشن کے ارکان لانے والے اپوزیشن کے لوگ ہیں ، عمران خان کیا کرے ؟

پاکستان کو عمران خان ٹھیک نہیں کر سکتا ، یہ صرف چیف جسٹس آف پاکستان کر سکتا ہے اگر وہ اپنا سر ہتھیلی پر رکھ لے اور نتائج سے بے پروا ہو جائے مگر عدلیہ کے بیشتر چیف نیم پاگل نظر اتے ہیں . عجیب و غریب احکام جاری کرتے ہیں جنکا نہ سر ہوتا ہے اور نہ پیر
یہ لوگ شراب پکڑ کر شراب ثابت نہیں کر سکتے
یہ لوگ کوڈ وباء میں سندھ میں ہونے والی کرپشن پکڑ کر بھی کرپشن کو کرپشن ثابت نہیں کر سکتے
اپ جسٹس قاضی کا بیان پڑھ لیں ، موصوف کے مطابق آئین اسلام سےپہلے ہے . یہاں اپ گھنٹہ کچھ کر سکتے ہیں ؟
صرف میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لئے پاگلوں والے آرڈر جاری کرتے رہتے ہیں