جہانگیرترین کے حمایتی رہنماخرم لغاری کاحکومت کوبجٹ میں ٹف ٹائم دینےکاعندیہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ٹف ٹائم گھنٹے کا دے گا؟ نہ بولنا آتا ہے اور نہ ہی کبھی آج تک ایک مرتبہ بھی کسی اسمبلی سیشن میں بولا ہے
ابھی اس کے چوسنیاں چوسنے کے دن ہیں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب چھوڑو ان چوروں کو ووٹ دینے والے منافقوں کو
دوبارہ ان کو نواز اور زرداری چور کے پروٹوکول کے جوتے کھانے دو
جس کی عادت ہے انہیں

جیسے مشرف نے کیا تھا ان کے ساتھ
چھوڑ کے چلا گیا اور انہوں نے ١٥ سال جوتے کھاے
 

master timi

MPA (400+ posts)
یہ کون نمونہ ہے بھئی؟ روز ایک نئی پھلجھڑی چھوڑ دیتا ہے۔

جو کرنا ہے جاو کر لو۔ تھمارے سے بڑے کتنے آئے اور گئے ہیں۔ جو ریحام، گلالئی، جاوید ہاشمی، فوزیہ قصوری کچھ نہیں اکھاڑ سکے وہ تم اکھاڑ لو
 

Roast King

MPA (400+ posts)
jisne imran khan ko beizzat karne ki koshish ki qudrat ne usay zaleel kardiya, javed hashmi ka haal dekhlo tum jese kutto ka bhi yehi muqaddar hai.