جھوٹ، دھوکہ، چوری، ملک سے غداری اور خود غرضی، ہم بس ایسے ہی ہیں

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شبر زیدی نے کہا

۱- میں سات انڈسٹریز پہ ٹریک اینڈ ٹریس لگانے کی کوشش میں تھا جیسے سیمنٹ، سیگریٹ وغیرہ، لیکن ہم ناکام ہو گئے، سیگریٹ پہ لگایا گیا تو عدالت سے سٹے آرڈر آ گیا،

۲- میری کوشش تھی ایف بی آر کو بینکنگ ڈیٹا تک رسائی حاصل ہو، پاکستان میں بزنس اکاونٹ 4 کروڑ ہیں لیکن ٹیکس میں 1 کروڑ ڈیکلئیر ہیں، ایک کروڑ روپے اکاونٹ میں ہونے پر NTN لگنا چاہیے۔

۳- بجلی کے ساڑھے تین لاکھ انڈسٹرئیل کمرشل کنکشن ہیں لیکن سیلز ٹیکس میں 40 ہزار رجسٹرڈ ہیں، میں نے ہر ڈسکو کو ڈیٹا کے لئے خط لکھا، ڈیٹا نہیں دیا گیا، پھر لاہور چیمبر آف کامرس سے پریشر آنا شروع ہوگیا کہ ہاتھ ہولا رکھیں۔

۴- زراعت: پاکستان میں آڑھتی اتنا پاور فل ہے جس کی مرضی وہ قیمت بڑھائے یا کم کرے، مہنگائی کی اصل وجہ صرف آڑھتی ہے، وہ اتنا طاقتور اسلئے ہے کہ کرپشن کا پیسہ اسکا پارکنگ لاٹ ہے، میری آڑھتیوں سے بھی میٹنگ ہوئی تھی مجھے کہا گیا آپکے بس کا روگ نہیں۔

۵- گوشت (بیف) کی اتنی بڑی ٹریڈ ہے ایک گوشت والا مجھ سے زیادہ پیسہ کما رہا ہے، لیکن سرکار کو ایک پیسہ نہیں جاتا، پولٹری کس کی ہے سب کو پتہ ہے، پولٹری پہ کتنا پیسہ سرکار کو جاتا ہے؟پولٹری پہ ٹوٹل انکم ٹیکس پورے پاکستان سے تیس چالیس کروڑ سے زیادہ نہیں ہے۔

۶۔ پاکستان میں سلک کی ایک بھی ملز نہیں چل رہی، نہ ہی پاکستان سلک امپورٹ کر رہا ہے، تو اندازہ لگائیں پاکستان میں سلک کا کپڑا کہاں سے آ رہا ہے ؟ سارا کچھ یہاں سمگلنگ سے چل رہا ہے۔

۷۔ کراچی چیمبر میں سراج قاسم تیلی کو کہا تھا کہ ٹیکس سے متعلق ساری مشکلات ختم کر دوں گا، لیکن شرط یہ ہے کل سے آپ کراچی میں سمگل گڈز نہیں بیچیں گے، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، یہ ہمارے رویے ہیں۔

۸۔ مہنگائی ختم کرنے اور معشیت ٹھیک کرنے کا پہلا علاج یہ ہے کہ پانچ ہزار کا نوٹ بند کر دیں، بڑے نوٹ نہیں ہونے چاہیں، دوسرا مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنائیں، آڑھتی مڈل مین خودبخود ختم ہو جائے گا، اس میں چھ سات بڑے آئیٹم لائیں۔

۹- انڈر انوائسنگ تقریبا 8 ارب ڈالر کے قریب تھی، جسے کم کر کے 3 ارب ڈالر کے پاس لایا گیا ہے، عمران خان کی حکومت کو اگر کوئی کریڈٹ جاتا ہے تو وہ یہ ہے، اس وجہ سے امپورٹر مجھ سے بہت ناراض ہوئے، میں نے کسٹم کلئیرنس پرائس کو ریٹیل پرائس کردیا۔

۱۰- میں نے پوزیشن لی، عمران خان نے بھی لی، میرا سوال ہے بڑے خرچے پر شناختی کارڈ کے شرط کہاں گئی؟ وہ معاملہ کہاں پہنچا، چاہے اسکی لمٹ پچاس ہزار کی بجائے دو لاکھ کر دیں، لیکن معاملہ کہاں پہنچا ہے آج ؟

۱۱- میں نے ایک اکاونٹ دیکھا جس میں اربوں روپے آ جا رہے ہیں لیکن اسکا NTN کیوں نہیں ہے؟ سٹیٹ بینک یہ کیوں نہیں کرتا جس کے اکاونٹ میں اتنی بڑی رقوم ہوں وہ NTN رکھے گا، لمٹ ایک کروڑ کر لیں، دس کروڑ کر لیں، لیکن نمبر تو ہونا چاہیے۔

۱۲- جہانگیر ترین کے علاوہ کسی سیاستدان کی کمپنی لسٹڈ نہیں ہے، وہ لوگ ڈاکومینٹیشن چاہتے ہی نہیں، میں خبر دے رہا ہوں، فرٹیلائزر ڈاکومنٹڈ ہے لیکن کوئی ڈیلر رجسٹرڈ نہیں ہے، شوگر کا کوئی ڈسٹری بیوٹر رجسٹرڈ نہیں ہے۔

۱۳- مجھے بزنس کمیونٹی کی طرف سے بہت زیادہ دباو کا سامنا کرنا پڑا ہے، کوئی ایک فیصد بھی ڈاکومینٹیشن کے لئے انٹرسٹڈ نہیں ہے، وہ ہر وہ کوشش کرتے ہیں جس میں ڈاکومینٹیشن نہیں ہو۔

۱۴- یہ ایشو منظم اور غیرمنظم کا ہے کہ اگر میں کمپنی میں آکے بزنس کروں گا تو ٹیکس ریٹ بھی زیادہ ہوگا ریکوائرمنٹ بھی زیادہ، پریشانی بھی زیادہ، انفرادی میں یہ سب نہیں ہوگا، تو یہ تصور غلط ہے۔

۱۵۔ بات سیاسی ہوجائے گی، ذاتی کاروبار کا یہاں جو سلسلہ ہے اسکا منبہ نوازشریف ہیں انکی پالیسی دیکھ لیں، انکے گروپ میں کوئی کمپنی لسٹڈ نہیں ہے، کسی سیاستدان کی کمپنی لسٹڈ نہیں، سوائے ایک جہانگیر ترین کے۔ اسلئے کہ انکو ڈاکومینٹیشن نہیں چاہیے، یہ پورا مافیا ضیا کے دور میں بنا ہے
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کا ذہن بنانا بہت ضروری ہے ، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ عوام کا سارا پیسا اللے تللے میں اڑا دیا جاتا ہے . پولیس ، پی آئی اے ، بیورو کریٹ جیسے نااہل محکمے پیسا کھا جاتے ہیں . پھر عوام کیسے ٹیکس دے؟
اس پر ایف بی آر والے بھی بھتے کے بغیر کام نہیں ہونے دیتے
لہٰذا پہلے خاں صاحب سرکاری اداروں میں سے گند صاف کریں اور عوام کو یقین دلائیں کہ ان پیسہ ضائع نہیں ہو گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سب حکومت پاکستان کی کمزوری ہے؟ حکومت چاہے
کسی کی بھی ہو….اب اس میں کیا؟
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I think fines and punishments should be higher, make example of few large business and then see how others follow

عوام کا ذہن بنانا بہت ضروری ہے ، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ عوام کا سارا پیسا اللے تللے میں اڑا دیا جاتا ہے . پولیس ، پی آئی اے ، بیورو کریٹ جیسے نااہل محکمے پیسا کھا جاتے ہیں . پھر عوام کیسے ٹیکس دے؟
اس پر ایف بی آر والے بھی بھتے کے بغیر کام نہیں ہونے دیتے
لہٰذا پہلے خاں صاحب سرکاری اداروں میں سے گند صاف کریں اور عوام کو یقین دلائیں کہ ان پیسہ ضائع نہیں ہو گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عوام کا ذہن بنانا بہت ضروری ہے ، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ عوام کا سارا پیسا اللے تللے میں اڑا دیا جاتا ہے . پولیس ، پی آئی اے ، بیورو کریٹ جیسے نااہل محکمے پیسا کھا جاتے ہیں . پھر عوام کیسے ٹیکس دے؟
اس پر ایف بی آر والے بھی بھتے کے بغیر کام نہیں ہونے دیتے
لہٰذا پہلے خاں صاحب سرکاری اداروں میں سے گند صاف کریں اور عوام کو یقین دلائیں کہ ان پیسہ ضائع نہیں ہو گا
دنیا میں کہیں بھی عوام اپنی مرضی سے ٹیکس نہیں دیتی
عوام کا ذہن بنانا ضروری نہیں عوام کو ڈنڈا دینا ضروری ہے
پھر دیکھ تماشا ...چھن چھن چھن ….کیسے گرتا ہے دھن
?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Qoum bannay main bhi generations ka gap lagta hai aur bigharnay main bhi. Pakistan par 4 decades say corrupt hukumraano ka raaj raha hai, toh Pakistan main achay say acho ko bhi badalna parh gaya hai os corrupt nizam ki wajah say jis main rishwat k ilawa koi kam nhi chalta aur kamzor ki koi sunta nhi hai. Ab is mindset ko badalnay main bhi decades lag saktay hai.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Shabbar Zaidi should be brought back and given a free hand with full Army and govt backing to implement his policies. Half hearted and half baked policies will not make any difference in our condition.
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
I do agree with this gentleman, nation is dipped in lies .cheating and anti own country if price is right. IK has got a cumbersome task to get things right.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا میں کہیں بھی عوام اپنی مرضی سے ٹیکس نہیں دیتی
عوام کا ذہن بنانا ضروری نہیں عوام کو ڈنڈا دینا ضروری ہے
پھر دیکھ تماشا ...چھن چھن چھن ….کیسے گرتا ہے دھن
?

I think fines and punishments should be higher, make example of few large business and then see how others follow
کیا حکومت اپنے بے ایمان بیورو کریٹ ، کرپٹ پولیس اہلکاروں کی مدد سے ٹیکس لے سکتی ہے ؟
ہرگز نہیں