جو سرکاری ملازم بہت آسودہ زندگی گزار رہا ہے ، حرام کھا رہا ہے : حسن نثار

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حلال کمانے والا بیلی پور میں رہائش خرید سکتا ہے!؛
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست مدینہ کا سادہ سا فارمولا ھے انصاف کا نظام عدل وانصاف کا نظام ہر کوئی قائم کرو ہر شخص قانون کو جوابدہ ھے جبکہ پاکستان کا نظام عدل چوروں کے ہاتھوں میں ھے کیسی اور ماڈل کی ضرورت ہی نہیں ھے دنیا جہاں میں جن ممالک نے انصاف کا فارمولا نظام / نظام ریاست مدینہ کے بنیادی فارمولے کو اپنایا ھے ہر وہ ملک کامیابیوں سے آگے بڑھا ھے انصاف کے نظام میں ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ھے وہ ممالک جنہوں نے نظام انصاف اپنایا ھے وہ خواہ مغرب ممالک ہوں یورپ ہو یا مڈل ایسٹ ہو سب آگے بڑھے ہیں دنیا جہاں میں جس بھی ملک نے بنیادی عدل و انصاف کا نظام اپنی عوام کو دیا ھے عملدرآمد اپنے ملک میں کیا ھے وہ ممالک خوشحالی اور ترقی کی منزلیں طے کرتے گئے ہیں اور ترقی و خوشحالی میں سب سے آگے ہیں ریاست مدینہ کا نظام کوئی راکٹ سائنس نہیں ھے صرف اور صرف انصاف کا نظام ھے جو امیر وغریب سب کے لئے قانون برابر ھے اور ہر شخص معاشرے میں اپنے عمل کا جوابدہ ھے لیکن پاکستان میں عدلیہ سے ہی نظام انصاف الٹا شروع ہو جاتا ھے کہ ھم عدلیہ جوابدہ نہیں ہیں تو پھر ملک آگے ریاست مدینہ کے قوانین کے مطابق کیسے آگے بڑھ سکتا ھے
پاکستان کا جاہل میڈیا اور حرام خور سیاست دانوں کا اپوزیشن ٹولہ، عدلیہ سمیت کوئی آپنے آپ کو احتساب کے سامنے پیش نہیں کرتے اور عدلیہ سب کرپٹ امیر خاندانوں کو تحفظ فراہم کرتی ھے اس صورتحال میں آگر کوئی شخص ریاست مدینہ کا نظام اس ملک میں نافذ العمل کرنا چاہیے گآ تو وہ شخص اس ملک میں حکومت نہیں کر سکتا ھے دیکھو عوام کیس حد تک عمران خان کا ساتھ دیتی ھے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بیلی پور حسن نثار کے فارم ہا وس کا نام ہے کسی شہر یا قصبے کا نہیں
بیلی پور کی رہائش کہہ دیتے ہیں. حسن صاحب نے سارے ایماندار آس پاس جمع ہیں کر لئے ہیں
سہیل وڑائچ کے سوال کا جواب دینے کی بجائے سٹوری شروع کر دی


 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بیلی پور حسن نثار کے فارم ہا وس کا نام ہے کسی شہر یا قصبے کا نہیں
بیلی پور اس گاؤں کا نام ہے جہاں حسن نثار رہتا ہے - حسن نثار کے بھد دوسرے مالدار لوگوں نے بھی یہاں گھر اور فارم ہاؤس بنائے اس سارے گاؤں یا چھوٹے سے قصبے کو بیلی پور کہتے ہیں یہ لو ریفرنس

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بیلی پور اس گاؤں کا نام ہے جہاں حسن نثار رہتا ہے - حسن نثار کے بھد دوسرے مالدار لوگوں نے بھی یہاں گھر اور فارم ہاؤس بنائے اس سارے گاؤں یا چھوٹے سے قصبے کو بیلی پور کہتے ہیں یہ لو ریفرنس

اوکے غلطی ہو گئی امید ہے تم زیادہ ناراض نہیں ہو گے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بیلی پور کی رہائش کہہ دیتے ہیں. حسن صاحب نے سارے ایماندار آس پاس جمع ہیں کر لئے ہیں
سہیل وڑائچ کے سوال کا جواب دینے کی بجائے سٹوری شروع کر دی


سوری انتصاری صاحب میری معلومات غلط تھیں آپکی بات ٹھیک تھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سوری انتصاری صاحب میری معلومات غلط تھیں آپکی بات ٹھیک تھی
کوئی بات نہیں، اصل مدعہ یہ ہے کے حسن نثار کی کمائی حق حلال کی ہے. اس کے ہمسائے بھی حق حلال کی کماتے ہیں پھر بدعنوانی کون کرتا ہے!!!؛
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں، اصل مدعہ یہ ہے کے حسن نثار کی کمائی حق حلال کی ہے. اس کے ہمسائے بھی حق حلال کی کماتے ہیں پھر بدعنوانی کون کرتا ہے!!!؛
وہ تو دوسرے کرتے ہیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اوکے غلطی ہو گئی امید ہے تم زیادہ ناراض نہیں ہو گے
ارے نہیں بھائی میں کیوں ناراض ہونگا - جس نے اپنی غلطی مان لی اس سے اچھا انسان ہی کوئی نہیں