جن سے میں بطور پٹواری حاسد تھا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے انصافیوں نے یہ کہتے ہوے ضرور سنا ہے کہ بوٹوں نے ٢٠١٨ کے الیکشن سے پہلے عین کیلکیولیٹڈ وقت پر نون لیگ تو اس طرح سے نقصان پہنچایا کہ وہ اپنے ووٹ بینک کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکی --- لیکن کسی نے آج تک یہ کہتے نہیں سنا کہ پی ٹی ای نے ووٹ نہیں حاصل کیا - اگر کسی انصافی نے یہ سنا ہو تو ثبوت کے ساتھ سامنے آے
میری یہ سوچ ٢٠١٣ اور ٢٠١٨ کے دور میں کے پی کے کی حکومت کی چند دیکھا سکنے والی کامیابیوں کی وجہ سے بنا -- اور ان کامیابیوں کے وجہ تین افراد تھے

--- پرویز خٹک
--- محمد عاطف خان
--- شہرام خان
یہ تینوں لوگ شہباز شریف کی طرح کام کرنے اور نتائج حاصل کرنے والی شخصیات تھیں

اور میں بطور پٹواری سوچا کرتا تھا کہ کس نالائقی کے گدڑ میں یہ تین جواھر پڑے ہوے ہیں
ان کی اصل جگہ تو شہباز شریف کی رفاقت اور نون لیگ ہے

بحرحال انصافیو --- سن لو کہ اگر عاطف خان اور شہرام خان کو نکالا جانا تمہارے عمران خان کی منظوری سے ہوا ہے تو یہ بندہ ذہنی طور پر فارغ ہو چکا ہے - اور اگر عمران خان کی منظوری کے بغیر ہوا ہے تو یہ بندہ ذاتی طور پر فارغ ہو چکا ہے - اب بس دن گنو جو باقی بچے ہیں
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
83154077_1057718024580888_5728837837097271296_n.jpg

!!! شیروں! یہ تھا وہ ہیرو جو ایک ہی ہارٹ اٹیک سے چل بسے
ا س سے اچھا تو میں ہوں جو روز صبح 2 دوپہر 2 اور رات کو سونے سے پہلے 3 ہارٹ اٹیک برداشت کر لیتا ہوں،
???
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)

عمران خان کو سب بزدار اور محمود خان چاہئیں

یہاں کوئی ایسا نہیں چلے گا جو کچھ کر کے دکھا ے

اسد عمر کا بھی یہ ہی قصور تھا
شہباز گل کا بھی
اور اب
عاطف ، شہرام کا بھی

جو کچھ کرنا چاہے گا اس کا تختہ ہو گا

صرف عمران خان کو ہیرو رکھنا ہے عمران خان نے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Chalo aaj tum ne yeh toh maan liya k PTI yani Pervez Khattak, Sharaam Tarkai aur Atif khan nr deliver kiya tah toh vote liye thay. Main yeh thread save kar raha hu takay tum kbi api bat say phiro toh yad dila saku. K Kese tum log koi tareef bhi sirf os wqt kartay ho jb oska maqsad wohi ho jo hamesha say raha h. Yani Imran Khan ki Criticism.
 
سرکار آپ کو سیو کر کے رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں -میں جو کہتا ہوں اس پر کھڑا رہتا ہوں یا معذرت کے ساتھ برملا پیچھے ہوتا ہوں -- کیوں کہ مجھے پتا ہے تم انصافی شارٹ ٹرم میموری لوس کے مریض ہو اس لئے میں نے چیلنج دیا ہے کہ مجھے کوئی ثبوت کے ساتھ بتاۓ کہ کبھی میں نے پی ٹی آئ کے ووٹوں کو جعلی کہا ہو
اصل رونا تو کھوتے کی نالائقی کا ہے جناب
 
Last edited:

aqeel_786

MPA (400+ posts)
مجھے انصافیوں نے یہ کہتے ہوے ضرور سنا ہے کہ بوٹوں نے ٢٠١٨ کے الیکشن سے پہلے عین ککیلکیولیٹڈ وقت پر نون لیگ تو اس طرح سے نقصان پہونچایا کہ وہ اپنے ووٹ بینک کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکی --- لیکن کسی نے آج تک یہ کہتے نہیں سنا کہ پی ٹی ای نے ووٹ نہیں حاصل کیا - اگر کسی انصافی نے یہ سنا ہو تو ثبوت کے ساتھ سامنے آے
میری یہ سوچ ٢٠١٣ اور ٢٠١٨ کے دور میں کے پی کے کی حکومت کی چند دیکھا سکنے والی کامیابیوں کی وجہ سے بنا -- اور ان کامیابیوں کے وجہ تین افراد تھے

--- پرویز خٹک
--- محمد عاطف خان
--- شہرام خان
یہ تینوں لوگ شہباز شریف کی طرح کام کرنے اور نتائج حاصل کرنے والی شخصیات تھیں

اور میں بطور پٹواری سوچا کرتا تھا کہ کس نالائقی کے گدڑ میں یہ تین جواھر پڑے ہوے ہیں
ان کی اصل جگہ تو شہباز شریف کی رفاقت اور نون لیگ ہے

بحرحال انصافیو --- سن لو کہ اگر عاطف خان اور شہرام خان کو نکالا جانا تمہارے عمران خان کی منظوری سے ہوا ہے تو یہ بندہ ذہنی طور پر فارغ ہو چکا ہے - اور اگر عمران خان کی منظوری کے بغیر ہوا ہے تو یہ بندہ ذاتی طور پر فارغ ہو چکا ہے - اب بس دن گنو جو باقی بچے ہیں
جس کی چوائس ہی شھباز شریف اس کی حمایت کا کوہی اھمیت نھی ہے اگر آپ مجھ سے پو چھے تو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جس کی چوائس ہی شھباز شریف اس کی حمایت کا کوہی اھمیت نھی ہے اگر آپ مجھ سے پو چھے تو
کوئی مسلہ نہیں بھائی میرے آپ کی راۓ آپ کا حق ہے - باقی آھستہ آھستہ سارے طبق روشن ہونے شروع ہو چکے ہیں --- کچھ لوگوں کو زیادہ روشنی کی ضرورت ہوتی ہے اصل چیز دیکھنے کے لئے -- یہ کوئی نئی بات تو نہیں
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے انصافیوں نے یہ کہتے ہوے ضرور سنا ہے کہ بوٹوں نے ٢٠١٨ کے الیکشن سے پہلے عین کیلکیولیٹڈ وقت پر نون لیگ تو اس طرح سے نقصان پہنچایا کہ وہ اپنے ووٹ بینک کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکی --- لیکن کسی نے آج تک یہ کہتے نہیں سنا کہ پی ٹی ای نے ووٹ نہیں حاصل کیا - اگر کسی انصافی نے یہ سنا ہو تو ثبوت کے ساتھ سامنے آے
میری یہ سوچ ٢٠١٣ اور ٢٠١٨ کے دور میں کے پی کے کی حکومت کی چند دیکھا سکنے والی کامیابیوں کی وجہ سے بنا -- اور ان کامیابیوں کے وجہ تین افراد تھے

--- پرویز خٹک
--- محمد عاطف خان
--- شہرام خان
یہ تینوں لوگ شہباز شریف کی طرح کام کرنے اور نتائج حاصل کرنے والی شخصیات تھیں

اور میں بطور پٹواری سوچا کرتا تھا کہ کس نالائقی کے گدڑ میں یہ تین جواھر پڑے ہوے ہیں
ان کی اصل جگہ تو شہباز شریف کی رفاقت اور نون لیگ ہے

بحرحال انصافیو --- سن لو کہ اگر عاطف خان اور شہرام خان کو نکالا جانا تمہارے عمران خان کی منظوری سے ہوا ہے تو یہ بندہ ذہنی طور پر فارغ ہو چکا ہے - اور اگر عمران خان کی منظوری کے بغیر ہوا ہے تو یہ بندہ ذاتی طور پر فارغ ہو چکا ہے - اب بس دن گنو جو باقی بچے ہیں
APNA BEHNOI BNA le inhain
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

awen dramay baazi band kro... aj mai IK k sath hu tou tum ko muj pr gussa ho ga...kal ko mai IK k against threads banau ga tou tum kaho gy k mai tum se pehly ka hi impress tha etc etc...ye dramay band kro...tum log nasli patwari ho aur pakistan ki tabahi k hissaydaar ho..IA IA tum logo ko roz e qayamat Allah ko jwab dena hoga
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
awen dramay baazi band kro... aj mai IK k sath hu tou tum ko muj pr gussa ho ga...kal ko mai IK k against threads banau ga tou tum kaho gy k mai tum se pehly ka hi impress tha etc etc...ye dramay band kro...tum log nasli patwari ho aur pakistan ki tabahi k hissaydaar ho..IA IA tum logo ko roz e qayamat Allah ko jwab dena hoga
نہیں یار میں کبھی نہیں کہوں گا کہ تم سے امپریسڈ تھا - نہ پریشان ہو بھائی میرے یہ سوچ کر
نام بتا دیتا ہوں جن سے امپریسڈ ہوں

Dr Adam (kind heated and honorable gentleman like my elder brother)
rtabasum (a graceful sister)
Suhail Shujah (best friend)
Sahir Shah (Best friend)
hussaink (best friend)
willbite (a knowledgeable individual)
Shahid Abbasi sahib (a very knowledgeable and graceful personality)
Some more Good Insafis (but your name is not in that list)
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ووٹ دينے سے پہلے اميدوار کے بارے ميں تحقيق ضرور کيا کرو کہ حلال آمدن ہے يا حرام