جنید صفدر کی سریلی آواز میں گانا گاتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل

akinternational

Minister (2k+ posts)
iska nana fruadia chor aur begherat iska baap aur maan bhi aur ye bhi iska sara khandan haramkhor aur begherat.... awam ke loote hue paise se iss khabees ne shadi ki... in haramkhoron ko mashhoor karne ki bajai in se paise wusul kiya jain... itne ke gana bhool kar rona shuru kar de.
 

master timi

MPA (400+ posts)
بہت شاندار آواز اور ادائیگی کی ہے۔ کوئی شک نہیں اس میں کہ بندے میں ٹیلنٹ ہے۔

جنید صاحب آپ کی بڑی مہربانی آپ اب اسی کام پر توجہ دیں اور اپنا کیرئیر ادھر ہی بنائیں۔ پاکستانی عوام پر رحم کریں اور سیاست سے دور رہیں۔

ابھی پچھلے دنوں ہی ہارون رشید نے پھلجھڑی چھوڑی ہے کہ جناب رحیم یار خان سے الیکشن لڑنے کی تیاری میں ہیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا کیوں نہیں گائے گا کچھ لوگوں کے بقول موصوف کے پڑنانا کا تعلق بازار حسن سے تھا جہاں پڑنانا صاحب گراہکوں کو پھولوں کے ہار فروخت کرنے کا کاروبار کرتے تھے اب اس بازار کے تعلق کی بنا پر پڑنانا کو بھی گائیکی میں شد بد ہو گئی تھی جس میں اگلی نسلوں نے بہت محنت کی بقول غریدہ فروقی کے نواز گانے میں ملکہ رکھتے ہیں اور اب لمڈا بھی گاتا ہے خون اپنا اثر تو دکھاتا ہے چاہے اچھا ہو یا گندا
 

Dr.Ahsan

Politcal Worker (100+ posts)
Another Junaid Safdar thread ?. What has happened to siasat pk? I don't know why Moderator deleted my thread that we don't want to see these threads on this non relevant Junaid?
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..عائشہ نے تو کہا ہے، وے حرام دیا! یہ کونسی ماں کو خط لکھتا رہا ہے؟
مجھے تو ایک بھی نہیں لکھا؟….. ?

chalo Ayesha ko yeh to pata hai.. kay haram ka hai.. LOL