جنکو ریپ اور بے پردگی کا تعلّق سمجھ نہیں آتا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو عمران خان کونسا سائکولوجسٹ، کریمنالوجسٹ، سوشیالوجسٹ ہے جو ہم اس کی توجیہات تسلیم کر لیں
عمدہ جواب، لیکن عمران خان بات وہ کر رہا ہے جسے سائیکالوجسٹ، سوشیالوجسٹ اور کریمنالوجسٹ تسلیم کرتے ہیں۔
اے عارف کریم وچوں پٹواری اے پٹواری اے -- میرے نال شرط لگا لؤ -- بریانی اور نان سر چڑھ کے بولنے پئے ان
مین ہمیشہ اس اتے شک رھنا اے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صاحب، تھو تھو ان پر کیوں نہیں کرتے؟

جنسی ہراسگی ہر جگہ ہوتی ہے۔ مغرب میں بھی انسان ہی رہتے ہیں روبوٹس نہیں۔ ہاں یہاں عورتوں کو زور زبردستی ڈھانپا نہیں جاتا کیونکہ مردوں کو خود پر کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ عورتوں پر جبر کر کے خود کو روکنا نہیں۔
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
منے میاں تمہارے اور عمران خان کیلئے ایک لطیفہ عرض ہے۔۔

ایک وزیر جیل کے دورے پر گیا، دیکھا وہاں ایک مسکین صورت شخص قید ہے۔ وزیر نے عملے سے پوچھا یہ یہاں کس جرم میں ہے؟ جواب ملا یہ ایک قتل کا عینی شاہد ہے اس کو حفاظت کیلئے یہاں بند کیا ہوا ہے۔۔ وزیر نے پوچھا اور قاتل کہاں ہے۔۔ جواب ملا وہ ضمانت پر رہا ہوا ہوا ہے۔۔

کچھ ایسا ہی حل عمران خان اور اس جیسی فرسودہ ذہنیت رکھنے والے پاکستانی مرد عورت کی حفاظت کا پیش کرتے ہیں کہ عورت کی حفاظت کیلئے مرد کو تو کھلا چھوڑے رکھو پر عورت کو برقعے اور پردے میں قید رکھو۔۔۔
Tou mard ko kaise baandhna hai?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا حل ان کچے ذہنوں کو ٹھیک کرنا ہے۔ ان کو بچپن سے سکھانا ہے کہ عورتیں اور بچے صرف جنسی لذات کے حصول کیلئے نہیں بنے۔ وہ بھی انسان ہیں جن کی اپنی خواہشات ہیں۔ ان کو صرف سیکس کی نظر سے دیکھنا ہی جائز نہیں۔ یہ سب یہاں مغربی سکولوں میں بچوں کو سکھایا جاتا ہے۔ جسمانی حدود بتائی جاتی ہیں۔ نہ کہ نائٹ کلبز میں بھیج کر جسمانی خواہشات پوری کرنے کی ترغیب دینا۔
یہ بات میں اپنے کل کے ایک تھریڈ میں کرچکا ہوں، کہ قانون کی عملداری کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے لڑکوں کو بھی پردے اور غیرت کے متعلق اتنی ہی توجّہ سے تعلیم دینی چاہیئے جتنی کہ ہم اپنی بچیوں کو دیتے ہیں۔

لیکن دیکھیں، گاڑی میں بریک لگا دیں، ائیربیگ لگادیں، لیکن پھر بھی سیٹ بیلٹ لگانے کو غلط نہیں کہا جاسکتا۔
آپ قانون درست کریں، بچوں کی تعلیم اچھی کریں، لیکن پھر بھی یہ اس بات کی قضا نہیں کہ پردے کو اٹھا کر سائیڈ پر رکھ دیا جائے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جنسی ہراسگی ہر جگہ ہوتی ہے۔ مغرب میں بھی انسان ہی رہتے ہیں روبوٹس نہیں۔ ہاں یہاں عورتوں کو زور زبردستی ڈھانپا نہیں جاتا کیونکہ مردوں کو خود پر کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ عورتوں پر جبر کر کے خود کو روکنا نہیں۔
آپ نے شائد شماریات نہیں دیکھے۔ ۹۷ فیصد عورتوں نے ہراسگی کا دعویٰ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بل پیش ہوا کہ مردوں کو شام چھے بجے کے بعد سڑکوں پر کھلا نہ چھوڑا جائے۔ اسے آپ کنٹرول کہتے ہیں؟
اور آپ شائد یہ بھی آرٹیکل میں دیکھنا بھول گئے کہ کس قسم کی عورتوں پر وہاں جنسی ہراسگی اور تشدّد کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ اگر ایک عورت نے ایسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں کہ اسکے خدوخال واضع طور نظر نہیں آرہے تو ان پر احتمال کم ہوتا ہے ہراسگی کا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ قانون درست کریں، بچوں کی تعلیم اچھی کریں، لیکن پھر بھی یہ اس بات کی قضا نہیں کہ پردے کو اٹھا کر سائیڈ پر رکھ دیا جائے
اگر کوئی عورت اپنی مرضی سے پردہ کرتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن اگر اس لئے کرتی ہے کیونکہ معاشرہ کا تقاضا ہے وگرنہ مرد اسے گھوروں گے یا جسمانی طور پر ہراساں کریں گے تو یہ غلط ہے۔ کیونکہ پھر پردہ چوائس نہیں رہتا جبر بن جاتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے شائد شماریات نہیں دیکھے۔ ۹۷ فیصد عورتوں نے ہراسگی کا دعویٰ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بل پیش ہوا کہ مردوں کو شام چھے بجے کے بعد سڑکوں پر کھلا نہ چھوڑا جائے۔ اسے آپ کنٹرول کہتے ہیں؟
اب اتنی بھی موتا موتی نہیں لگی ہوئی۔ ہر مغربی ملک کا اسکول سسٹم مختلف ہے۔ یہاں ناروے میں لڑکوں کی تربیت کی جاتی ہے تاکہ وہ بڑے ہو کر اچھے مرد بن سکیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی عورت اپنی مرضی سے پردہ کرتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن اگر اس لئے کرتی ہے کیونکہ معاشرہ کا تقاضا ہے وگرنہ مرد اسے گھوروں گے یا جسمانی طور پر ہراساں کریں گے تو یہ غلط ہے۔ کیونکہ پھر پردہ چوائس نہیں رہتا جبر بن جاتا ہے
گاڑی میں ائیر بیگ لگے ہوں، بریک بھی موجود ہوں تو کیا سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے اوپر چالان ختم نہیں کردینا چاہیئے؟ پھر تو سیٹ بیلٹ لگانا بھی جبر ہی ہوگیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گاڑی میں ائیر بیگ لگے ہوں، بریک بھی موجود ہوں تو کیا سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے اوپر چالان ختم نہیں کردینا چاہیئے؟ پھر تو سیٹ بیلٹ لگانا بھی جبر ہی ہوگیا۔
یعنی پردہ کرنا سیٹ بیلٹ لگانا ہے؟ ???
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اب اتنی بھی موتا موتی نہیں لگی ہوئی۔ ہر مغربی ملک کا اسکول سسٹم مختلف ہے۔ یہاں ناروے میں لڑکوں کی تربیت کی جاتی ہے تاکہ وہ بڑے ہو کر اچھے مرد بن سکیں
آپ نے شائد میرے دیئے ہوئے لنک پر غور نہیں کیا، یہ برطانیہ کی گورنمنٹ کی اوپن ایکسس ریسرچ ہے۔

ایک چیز ہوتی ہے ذاتی مشاہدہ اور ایک چیز ہوتی ہے ریسرچ۔ اسی لیئے کہنے والے کہہ گئے ہیں کہ
Truth is sometimes stranger than fiction
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے شائد شماریات نہیں دیکھے۔ ۹۷ فیصد عورتوں نے ہراسگی کا دعویٰ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بل پیش ہوا کہ مردوں کو شام چھے بجے کے بعد سڑکوں پر کھلا نہ چھوڑا جائے۔ اسے آپ کنٹرول کہتے ہیں؟
اور آپ شائد یہ بھی آرٹیکل میں دیکھنا بھول گئے کہ کس قسم کی عورتوں پر وہاں جنسی ہراسگی اور تشدّد کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ اگر ایک عورت نے ایسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں کہ اسکے خدوخال واضع طور نظر نہیں آرہے تو ان پر احتمال کم ہوتا ہے ہراسگی کا۔
اب اتنی بھی موتا موتی نہیں لگی ہوئی۔ ہر مغربی ملک کا اسکول سسٹم مختلف ہے۔ یہاں ناروے میں لڑکوں کی تربیت کی جاتی ہے تاکہ وہ بڑے ہو کر اچھے مرد بن سکیں

دیکھو نا جی سدھی سدھی مثال اے
ھے دیکھ کے بندہ گرم ہو جانا اے

Do_twjJX4AABPHR.jpg

تے ھے دیکھ کے بندہ ٹھنڈا ہو جانا اے
459103_54942982.jpg

گرم ٹھنڈا ہوں آلا بندہ پانوے ھک ای ہوۓ
کیوں کے خیال اے ؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران خان کو ہیرو بنانے کی ایک اور ناکام کوشش۔ عمران خان ایک اچھا لیڈر ہے کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی ہر بات درست ہے اور اس سے کوئی غلطی سرزد نہیں ہو سکتی۔ عمران خان کی پہلی بیوی بھی اس کی بونگیوں سے متفق نہیں۔ یوتھیئے اپنے لیڈر کو کلٹ لیڈر بنانے سے اجتناب کریں۔ بھٹو اور نواز شریف کو کلٹ لیڈر بنانے کا انجام آپ کو نظر نہیں آتا؟
https://twitter.com/x/status/1407440193062330373

یہ اسکی ہیوی کب سے اسلامی سکالرز بن گئی بھونگے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جب سے عمران خان بنا ہے

عمران نے اسلام پہ جتنی کتابیں پڑھیں ہیں اتنی تیرے سارے خاندان نے نہیں پڑھی ہونگی۔۔۔

یہ جمائما اتنی خبیث خاتون ہے کہ اپنی مقصد پورا کرنے کے لیے سورۃ نور کی آیت نمبر 31 آدھی بیان کر دی تھی ۔۔ جس جز میں خواتین کے پردے کا ذکر تھا وہ گول ہی کر گئی۔۔۔ یہ عورت پورے آیت کا ترجمہ بھی نہیں کر سکی اتنی تو بے ایمان ہے۔
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
We still going on about this, with raja chawal patwari trying to justify his khota biryani plate for the day eh?

Still trying to blame women for what they are wearing rather that whipping knobs who can't keep it in their pants?

Rule of a law motherfuckers, rule of law. I can and have on occasion by mistake left the windows down of my car without it ever getting stolen or anything in it stolen. On many occasions my wife had to use public transport late at night to get home from work. No one even dared to look at her the wrong way.

Same Indian and Pakistanis reside here, go to the malls and you will find more "behayai" than you will find in any mall in Europe or the US. Beaches are full of bikini clad women, yet no one is raping anyone on the regular ( not that it never happens )

WHY? Because everyone knows their life will turn into a pile of shit with just one small telephone call. Its that simple.
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)

I would argue an additional point: most people in West genuinely do NOT care what a person wears in public - baring a few exceptions. Also staring at someone is extremely rude and people being stared at will call the starers out on it in West.

But desi men have a very disturbing habit of staring...always....staring...hard! Personally speaking, whenever I was out with family as a kid back home, the way men stared at the female members of my family was just disgusting - and all they did was wear your typical shalwar kameez with dupatta!

matlab yun lagta hai ke kisi aurat ka libaas woh apni aankho se utaar kar hi damm leynge. hijabi, non-hijabi kisi ko nahi chorrna aisay mard hazraat ne. chottay larko se le kar pakki umer walay uncle types! they just stare so much as if its WAJIB on them to stare!

wohi baat.... 'momin mardo se kaho apni nazarein jhukayen' is the first rule of that Quranic ayat, but mard hazraat of our "pak pavitar muashra" forget that and IMMEDIATELY blame women's clothes for natural disasters, rape, and what not

LOWER YOUR GAZE FIRST INSTEAD OF PASSING LEWD REMARKS ON WOMEN'S CLOTHES!
 
such786

Senator (1k+ posts)
منے میاں تمہارے اور عمران خان کیلئے ایک لطیفہ عرض ہے۔۔

ایک وزیر جیل کے دورے پر گیا، دیکھا وہاں ایک مسکین صورت شخص قید ہے۔ وزیر نے عملے سے پوچھا یہ یہاں کس جرم میں ہے؟ جواب ملا یہ ایک قتل کا عینی شاہد ہے اس کو حفاظت کیلئے یہاں بند کیا ہوا ہے۔۔ وزیر نے پوچھا اور قاتل کہاں ہے۔۔ جواب ملا وہ ضمانت پر رہا ہوا ہوا ہے۔۔

کچھ ایسا ہی حل عمران خان اور اس جیسی فرسودہ ذہنیت رکھنے والے پاکستانی مرد عورت کی حفاظت کا پیش کرتے ہیں کہ عورت کی حفاظت کیلئے مرد کو تو کھلا چھوڑے رکھو پر عورت کو برقعے اور پردے میں قید رکھو۔۔۔
 
such786

Senator (1k+ posts)
You have shown your thoughts then why don't you show your family pictures to assure the rest that you and your family hate covering their body in Public places.