جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ منصوبہ تیار

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کی جائے گی۔ آئندہ پانچ سال جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، صاف پانی اور ترقیاتی کام ہوں گے

لاہور: (دنیا نیوز) تعلیم، صحت اور صاف پانی سمیت دیگر ترقیاتی کام ہوں گے۔ ملتان میں جنوبی پنجاب منی سول سیکرٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔

حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کی جائے گی۔ آئندہ پانچ سال جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، صاف پانی اور ترقیاتی کام ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں 64 فیصد بچے سکینڈری سکول تک ہی نہیں پہنچتے جبکہ 1000 میں سے 65 بچے پیدا ہوتے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔

رپورٹ میں ہر سال بڑے اضلاع کے ترقیاتی منصوبے میں 5 فیصد کمی کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہر سال غیر ترقیاتی اضلاع میں 5 فیصد فنڈز بڑھایا جائے گا۔

تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی میں ہر سال 50 فیصد سے زائد فنڈز رکھے جائیں گے۔ جنوبی پنجاب کی ترقیاتی سکیموں کے فنڈز کسی دوسرے اضلاع میں منتقل نہیں ہوں گے۔

اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں ڈسٹرکٹ ڈیلیوری فنڈز بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈیلیوری فنڈز 10 انتہائی غریب اضلاع میں کام کرے گا۔ پنجاب حکومت کی تیار کی گئی گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

 
Last edited by a moderator:

kkppmc

Councller (250+ posts)
Lol..... Buzdaar Oh dear..... why do we have clown and Joker to govern the biggest province of the country.?
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lol..... Buzdaar Oh dear..... why do we have clown and Joker to govern the biggest province of the country.?

Off course you want master clowns to be back.

BwturNSCIAAQjk7.jpg

x1080--WX.jpg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جانے میں چار سال باقی ہیں اور پلان پنج سالہ، بلی کو چوہوں کے خواب، ہوسکتا ہے ڈالر کی وجہ سے چار ماہ بعد ہی رخصتی کردی جاے مگر پلان بنانے میں کیا جاتا ہے؟
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
جانے میں چار سال باقی ہیں اور پلان پنج سالہ، بلی کو چوہوں کے خواب، ہوسکتا ہے ڈالر کی وجہ سے چار ماہ بعد ہی رخصتی کردی جاے مگر پلان بنانے میں کیا جاتا ہے؟
ایک کسر رہ گئی۔ اگلے پانچ سالوں کی خاندانی منصوبہ بندی بھی کرنی چاہیے تھی۔
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
Aik soochi Samjhi mansooba bandi k tehat janoobi Punjab k haq par daaka maara gya pichlay 10 saalo may...
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Aik soochi Samjhi mansooba bandi k tehat janoobi Punjab k haq par daaka maara gya pichlay 10 saalo may...
اب تو آپ کی پوٹی پولیس میدان میں آگئی ہے۔ چلیں شاباش جھاڑو اٹھائیں، وائپر اٹھائیں اور کام پہ لگ جائیں۔
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
اب تو آپ کی پوٹی پولیس میدان میں آگئی ہے۔ چلیں شاباش جھاڑو اٹھائیں، وائپر اٹھائیں اور کام پہ لگ جائیں۔
Chill bro... itna ghussa nahin... samajhta sakta hoo k syaasi yateemi ki zindagi mushkil hoti hay lekin sabr o tahamul ka daaman haath say nahin chorna chahiye...
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Chill bro... itna ghussa nahin... samajhta sakta hoo k syaasi yateemi ki zindagi mushkil hoti hay lekin sabr o tahamul ka daaman haath say nahin chorna chahiye...
جنوبی پنجاب صوبہ کب بن رہا ہے برو؟