جمہوریت کو خطرہ با مقابلہ شوکت خانم ھسپتال کو خطرہ

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
We are for justice..............never were cult

China will take your land .......that is Punjab..........keep it in mind I said it to you first
What exactly this means. What is special about Punjab for china ?
Please dont say they will lease the agricultural lands. They have ways bigger lands and farming.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Interesting reading behen ji. This writer has put China as intended buyer. there are quite a few articles in which the Saudis and Amaratis are shown interested in the agricultural sector of Pakistan.
Now here is the reality.
Even if that happens, then what ?. Do you know the reality ???

The floods of 2010 have spread out lots of fertile soil in the areas of Kacha. (what they call as Kachi soney di pachi, English meaning Kachi the gold pot).
Pakistan has one of the least per hector production in world due to old farming practices.

https://tribune.com.pk/story/1616347/2-pakistans-agriculture-productivity-among-lowest-world/

Yet with least productivity we are producing surplus wheat from last 5 years. So much that farmers are loosing due to abundance of wheat but high cost of producing it.

https://www.thenews.com.pk/print/217308-Pakistan-wrestles-with-45MT-of-surplus-wheat-as-domestic-prices-hurt-exports

https://propakistani.pk/2017/10/09/surplus-wheat-production-causing-billions-losses/

You see now the problem. You see why Arabs and maybe chines are interested. We can double our productivity with some investment and moderns techniques. So what if we lease our lands to others. Do you think we will stay hungry and others will eat ???
Who will work if that happens ???
 
Sohail Shuja

Minister (2k+ posts)
کیا زرداری، کیا نواز اور کیا عمران؟ کیا پدّی اور کیا پدّی کا شوربہ؟

فوج بھی اسی عوام میں سے ہوتی ہے، لہٰذا جتنے حرص زدہ عوام ہیں، اسی طرح ہوس خوردہ فوجی جرنیل بھی۔
فوج کا مسئلہ صرف یہ ہے کہ اب خود اقتدار میں آئی تو بین الاقوامی برادری نے انتہائی صدق دل سے انھیں جوتے لگانے ہیں، لہٰذا فوج کی بھی مجبوری ہے کہ انکا فرنٹ مین کوئی بچہ جمہورا ہی ہو۔ لیکن اس بچے جمہورے کی ٹانگوں کے مابین انھوں نے ایک ریموٹ کنٹرول بم باندھا ہوتا ہے۔

مسئلہ صرف اور صرف اس عوام کا ہے۔ آج اگر ایک ریڑھی بان تہیہّ کر لے کہ اس نے صرف زیادہ سے زیادہ مانفع نہیں کمانا بلکہ اللہ کی رضا کے لیئے صرف مناسب قیمت پر چیزیں فروخت کرنی ہیں، اور اسی طرح معاشرے کے دوسرے افراد بھی اپنے کام سے مخلصانہ طور انصاف کریں تو کوئی بھی انکا حکمران بن بیٹھے، جیسے ہی وہ حکمران کوئی غلط کام کرے گا، اسکا تخت سے تختہ کر دیا جائے گا۔ لیکن ابھی تو اس سسٹم میں وہی اوپر آتا ہے جسے نہ صرف علیم خان، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک جیسے کرپٹوں کی سپورٹ ہوتی ہے، بلکہ جس کے سر پر جی ایچ کیو کے سڑیلے جرنیلوں کا آشیرباد بھی ہوتا ہے۔

جب تک ہماری قوم خود اس طرح کے کرپٹ حکمرانوں اور جرنیلوں کی نرسری بنی رہے گی، تبدیلی کبھی نہیں آسکتی۔
یاد رکھیں، ایسی تبدیلی کے لیئے تاریخ نے کبھی کسی جمہوری عمل کا سہارا نہیں لیا، بلکہ ہمیشہ انقلاب کی سیاہی سے ہی اپنے اوراق کی تصحیح کی ہے۔ نہیں تو دوسری صورت قدرت کے ہاتھوں کسی عذاب کی ہی رہ جاتی ہے۔
 
سہیل جی --- ہمارے سچے نبی (ص) کی حدیث کتنی سچی ہے کہ جیسے لوگ ہوتے ہیں اللہ ان پر ویسے ہی حکمران مقرر کر دیتے ہیں
آج جھوٹ، منافقت اور مکاری اس قوم کے سب سے بڑی بیماری ہے - اب یہ کچھ تو ہونا تھا ہمارے ساتھ پھر
 
Sonya Khan

Senator (1k+ posts)
Its great to see finally that patwaris r waking up and calling for accountability..... Thanks IK for giving courage to nation to question the sister of sitting PM .... Thanks IK for waking the nation from deep slumber.....
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری جان گئے ہونگے نہ جمہوریت کو خطرہ ہے نہ شوکت خانم کو. خطرہ ان افراد کو ہے جنہوں نے جرم کیا اور وہ بھگت رہے ہیں اور بھگتیں گے
 
بہن جی تو اگر علیمہ خان کی کمائی کا پتا نہ چل سکا تو پھر ہم اندازہ لگا سکیں گے نا کہ یہ عمران خان کی بے نامی جائداد یں ہیں ؟؟؟
تو پھر اس صورت میں کون بھگتے گا عمران خان یا علیمہ خان آپے بھگتے گی ؟؟؟--- جواب سے ضرور شرف بخشیے گا میں ذرا ذہنیت کا اندازہ کرنا چاہتا ہوں
 
لگا لینا لیکن تم لوگوں کی اچھل کود سے لگتا تھا نواز کی اور مریم کی آمدنی کا پتا چل جائے گا جو ابھی تک نہیں لگ سکا اور نواز کہہ کر چلا گیا تمھیں اس سے کیا تمھیں بھی ہمیں بھی .ویسے علیما کا ایک شوہر بھی تھا جو عمران پر زور و شور سےبکتا جھکتا تھا اگر یہ منی ٹریل ادھر جا نکلی تو پھر تم ہی ڈیفنڈ کرنا اسے بھی
ویسے علیما نے مال کمایا اور چھپایا تو اسے وہی بھگت رہی ہے نہ یا تم بھگت رہے ہو یا میں؟
بلکل جیسے تم جتنا بھی ترپو نورا ہی بھگت رہا ہے اگر اس کے پاس جواب نہیں نکلا تو تم سکون کرو میرا مشورہ ہے جو تم نے ماننا نہیں ویسے کیونکہ نوکری تو نوکری ہے
 
ویسے میں نہیں اسپیکٹ کرتا کہ اپ بات کرتے ہوے تمیز کے دائرے سے باہر نکلیں گیں پر کوئی بات نہیں وہ انصافی ہی کیا جو ایمان اتحاد تنظیم توہین کے چار عمرانی اصولوں پر عمل نہ کرے

آپ نے میری بات کا جواب اب بھی نہیں دیا کہ اگر یہ سب عمران خان بینامی کی طرف چل پڑا تو آپ نے کیا کرنا ہے --- تو تکار کر کے ہی جواب دے دیں
 
http://www.zemtv.com/2019/01/12/irshad-bhatti-take-class-of-maryam-aurangzeb/
جب آپی کہہ کر مخاطب کرتے ہو تو مطلب مجھ سے بہت چھوٹا ہونا کلیم کرتے ہو تو تم کہنے سے تکلیف کیسی؟ ویسے میں نے تمھاری انصافینز سے کہیں بڑھ کر زبان اسی فو رم پر ملاحظہ کی ہے سو بہتر ہے اس خود ستای سے باہر نکل آو . اگر میرے بزرگ ہوتے تو تم کہنا واقعی معیوب ہوتا ذرا میرے جواب پر جواب دینا
کہ کلثوم نواز پر بات نہ ہو یہ بھاشن دیتے دیتے ایک شادی شدہ عورت جو بیشمار سالوں سے اپنے گھر اپنے شوہر کے ساتھ رہتی تھی اس پر بات کرنے پر نوں لیگ اتر آئے تو ڈیسپریشن کا اندازہ تو ہو رہا ہے لیکن مجھ سے جواب مانگنے والے ضرور پہلے نواز اینڈ فیملی کا جواب لائن تو مناسب ہو گا
تو تکار کی بحث اس سے پہلے جاری رکھنی ہے تو شوق سے.لیکن مجھے آج تک نواز اور اس کے بچوں کا خا طر خواہ جواب نہیں ملا ان کی ملیں جائدادیں ملک سے باہر کدھر سے بنیں جب دھیلا پاس نہ ہونے کا رونا بھی رو رہے تھے اور ملیں بھی لگ رہی تھیں کہاں سے ای تھیں
اور جواب یہ ہے کے تمھارے نزدیک بہترین عمل کیا ہو گا وہی نہ جو تم خود کر رہے ہو ہم بھی وہی کریں گے امید ہے اس پر اعتراض نہیں ہو گا
ویسے
یہ دیکھ لو
https://www.siasat.pk/forums/threads/why-pmln-didnt-file-case-against-aleema-khan-know-the-reason.669728/
 
Last edited:

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
لگا لینا لیکن تم لوگوں کی اچھل کود سے لگتا تھا نواز کی اور مریم کی آمدنی کا پتا چل جائے گا جو ابھی تک نہیں لگ سکا اور نواز کہہ کر چلا گیا تمھیں اس سے کیا تمھیں بھی ہمیں بھی .ویسے علیما کا ایک شوہر بھی تھا جو عمران پر زور و شور سےبکتا جھکتا تھا اگر یہ منی ٹریل ادھر جا نکلی تو پھر تم ہی ڈیفنڈ کرنا اسے بھی
ویسے علیما نے مال کمایا اور چھپایا تو اسے وہی بھگت رہی ہے نہ یا تم بھگت رہے ہو یا میں؟
بلکل جیسے تم جتنا بھی ترپو نورا ہی بھگت رہا ہے اگر اس کے پاس جواب نہیں نکلا تو تم سکون کرو میرا مشورہ ہے جو تم نے ماننا نہیں ویسے کیونکہ نوکری تو نوکری ہے

نہیں میں نے اپ کو کبھی آپی نہیں ہمیشہ بہن جی کیہ کر مخاطب کیا ہے --- ٤٠ سے اوپر کا ہوں دو بچوں کا باپ ہوں اس لئے بزرک ہی سمجھیں -- لیکن یہ بات بے معنی ہے - یہ ایک پبلک فورم ہے اس پر ہم سب اپنے نیک نیم کے ساتھ بات کرتے ہیں
میں جذباتیت میں ایمانداری دیکھنے کے چکر میں تھا پر آپ نے نہیں بتانا تو اب میں تیسری بار آپ سے نہیں نہیں پوچھوں گا --- چھوڑیں رہنے دیں کبھی کسی اور موزو ع پر بات کر لیں گے
 
ایمانداری پر سوال ایماندار پوچھتے ہیں اپنی ایمانداری کا ثبوت پیش کرو جو جواب مجھ سے مانگ رہے ہو خود ان کا کیا جواب دیتے رہے ہو؟
یا تو کلثوم نواز کا مہنگا ترین گھر بھی کرپشن کی کمائی کا تھا اور اس پر اگر تم لعنت بھیجھتے ہو تو میں علیما خان پر لعنت بھیجھتی ہوں ہزار بار نہ بھی بھیجھو تو اس کے ٹیکس چھپانے پر اب بھی بھیجھتی ہوں عمران کے ہر رشتہ دار کے گناہوں پر جو مجھے معلوم بھی نہیں ہزار بار

مجھے علم ہے تمھارے نزدیک نورا اور اس کا خدان پاکستان پر مقدم ہے میرے لئے عمران اور اس کے خاندان پاکستان سے بڑھ کر نہیں اگر اس کا تعلق تم لوگوں نے ایسٹیبلش بھی کر لیا تو اس پر بھی بھیج دونگی
اور اپنے قول و فعل کا تضاد دیکھو
کبھی کہتے ہو ہم ایک دوسرے کے نیک نیم سے ایک دوسرے کو مخاطب کرتے ہیں اب کہ رہے ہو میں نے بہن جی کہا تھا
کیا یہ نک میں نے رکھا اپنا؟
آئندہ سے مجھے بہن بھائی کچھ مت کہنا مجھے سوشل میڈیا پر رشتے داریوں کی ضرورت ہےنہ شوق جو کہنا ہو ایک ممبر کی حیثیت سے کہنا
 
نک نیم سے پتا نہں آپ نے کیا مطلب نکالا - اپ کا نک نیم سنسبل ہے میرا راجہ راول --- بس
پہلی بات یہ ہے کہ مجھے پتا ہے اپ خاتون ہیں - اس کا اندازہ میں نے آپ کے کی گی بحثوں سے لگایا ہے - اور میں اپ کو عزت سے بہن جی ہی کہوں گا - میری شخصیت اور کلام پر صرف میری ہی اجارہ داری ہے میں وہ کسی دوسرے کو نہیں دے سکتا - اس لئے پلیز چھوڑیں اس بات کو
دوسری بات میرے لئے پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں -- میں اپنے لئے اس بات کو گالی سے کم نہیں سمجھاتا جو اپ نے کی ہے --- اللہ کے سامنے میرا سر سجدے میں ہمیشہ گر جاتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ اس نے مجھے ماں دھرتی کے لئے کیا کرنے کے لئے چنا --- میں نے ان ماں دھرتی کے دفاھی امور میں کچھ ایسے کام کیے ہیں جو میں یاد کر کے فخر کر سکتا ہوں --- اس گھٹیا سوچ میں اپ اکیلی نہیں جو مجھے نوروں کی نوکری میں لگا سمجھتے ہیں - میرا رازق اوپر والا رحمان ہے -- یہ اپ لوگ ہیں اپنی تربیت کی وجہ سے مجبور ہیں - میں نہیں

باقی ازراہ تفنن میں تو پٹواری ہوں ایمانداری کا مجھ سے کیا تعلق
چلیں آپ نے کیہ ہی دیا کہ میں علیمہ پر لعنت بھیجتی ہوں - میں یہ پوچھنے کے چکر میں تھا کہ اگر اس کے پیچھے عمران خان نکلا تو کیا اس پر بھی لعنت بھیجھیں گی -- لیکن آپ نے ثابت کر دیا کہ اندر سے آپ بھی پٹواری ہی ہیں
 
پٹواری جی ایک بار پھر پڑھیں میرا کمنٹ اندھے تو نہیں ہو گے اتنا لکھتے ہو .میں عمران خان والی بات پر بھی ببا نگ دہل کہ کر ای ہوں اس پر بھی ہزار بار بھیجھوں گی جبکہ آپ نے کلثوم نواز پر نہیں بھیجھنی مریم نواز پر حسن اور حسین پر نہیں بھیجھنی مجھے ہزار فیصد پتا ہے. ورنہ کلثوم کی وہ جائیداد جو نواز نے نہ کلثوم نے خود الکشن لڑ کر بھی الکشن کمیشن میں ظاہر نہیں کی اس کے نام پر تھی .اور اگر آپ اتنے ہی ایماندار ہوتے تو جس دن مریم نواز اپنے اس بیان سے پھر کر منصور علی خان کو پہلو میں بٹھائے اپنی ارب کے قریب اساسے بتا رہی تھی اس بیان سے پھر کر کے میری اور میرے بہن بھائیوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں آپ کا اس دن لعنت بھیجھنا بنتا تھا خیر آپ کی مرضی آپ جس پر بھیجھیں نہ بھیجھیں میں نے بھیج دی اس خاندان پربھی اور علیما پر بھی
 
چلو ٹھیک ہے ہو سکتا ہے آپ نے عمران خان پر بھی لعنت بھیجی ہو اور میں نے نہ پڑھا ہو
ویسے کلثوم نواز کے فلیٹ والی بات آگے چلی نہیں - مجھے تو لگ رہا تھا کہ جاہلوں کو نچانے کے لئے چھوڑی گئی تھی پر چل نہیں سکی - کیا ہوا -- اس کے کاغذ نہیں ملے ؟؟؟ کوئی ایسی خبر ہے جس کا مجھے پتا نہیں -- مجھے بھی تو بتایں ذرا
اور نہ ہی زرداری کے فلیٹ والی بات اگے چلی- پرسوں حکومت نے کیس ہی الیکشن کمیشن سے نکال لیا
 
راجہ صاحب کلثوم نواز کے گھر والی بات حسین نواز نے خود انٹرویو میں کہی تھی چلی کیوں نہیں .اگر آپ جاہل نہیں تو اس پر کوئی روشنی ڈالو اور کم سے کم اس پر .اور لعنت بھی بھیجھو کہ بیٹا کہہ چکا تھا میری ماں کے نام پر بھی ایک پراپرٹی ہے پر ماں نے الکشن لڑنے پر بھی وہ جائیداد ظاہر نہیں کی الکشن کمیشن میں کیا اس لئے کے اس کی بھی منی ٹریل نہیں تھی؟ یوں مذاق بنایا ہوا تھا ان لوگوں نے پاکستان کو جن کی آپ پرستش کرتے ہیں کہ اتنی اہم بات نظر انداز کی گئی جیسے مذاق ہو اور آپ علیما خان پر اچھل اچھل کر بے حال ہو رہے ہیں .اب لعنت بھیجھنی ہی ہو گی آپ کوکلثوم نواز پر اس کے بیٹوں بیٹیوں اور شوہر پراس حرکت پر . مجھے داد تو دو کے میری رائے آپ سے زیادہ آزاد ہے آپ نے غیر اخلاقی حرکت کی میرے کمنٹ پر اخلاقی تقاضا تو یہ تھا آپ نے جواب دینا تھا تو کمنٹ پڑھ تو لیتے
مطلب
آپ کا رویہ نان سیریس ہے آپ پرسنل اٹیک کرتے ہیں کمنٹ پڑھے بغیر؟
 
Sponsored Link

Featured Discussions