جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر مودی کے بھائی قمر باجوہ کا بم حملہ

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ بات تم بول رہے ہو کہ انڈیا تم سے 7 گنا بڑا ہے۔ یعنی طاقتور ہے۔ اور طاقتور سے لڑنے کی تمہارے اندر ہمت نہیں۔ تو جس طرح گدھے کو باپ بناتے ہیں، ویسے ہی انڈیا کو بھی بنا لو۔

Isi chakkar main gadha honay ki acting kar rahay ho ya sach main gadhay ho? Barha honay aur taqatwar honay main farq hota hai. India 7 gunaah barha ho kar bhi Pakistan say apni Claimed zameen lene ki jurrat nhi kar paya hai aaj tak toh taqatwar huwa barha honay k bawajood aek buzdil?
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی وہ بالاکوٹ میں گھس آئے، اور آرام سے واپس بھی چلے گئے۔ آپ کو کیا امرتسر تک گھسنے کی ہمت ہوئی؟

Buzdilo ki tarah rat ki tareeki main. Humaray jawan din k ujalay main andher bhi gae, aur wapsi par unkay 2 Jets aur ek helicopter ko sirf ek Fantastic Tea k badlay gira bhi aae.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سندھو دیش والوں نے، تحریک طالبان، بلوچستان لبریشن والوں نے کل فوج پر، نیازیوں پر کوئی حملہ نہیں کیا۔ حملہ ہوا تو صرف جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر۔ کیوں کہ جماعت والے اب اس فوج کو آئینہ دکھا رہے ہیں۔ ان سے فوجی بجٹ کا حساب مانگ رہے ہیں۔ ان کی بزدلی پر دہائی دے رہے ہیں۔

اللہ کو مانوں بھائی۔ جماعت تو ضیا سے لے کر مشرف تک ہمیشہ فوج کی ساتھی رہی ہے۔ ہاں خیال رہے فوج سے بجٹ کا حساب مانگتے کہیں جماعت کے اپنے پردو نشینوں کے نام سامنے نہ آجائیں۔آپ کو تو یاد ہی ہوگا کہ افغان جہاد میں کون شریک تھا۔
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
تم غدار یہودی ایجنٹ آج باجوہ کی چڈی میں گھس کر خود کو بڑا محفوظ تصور کر رہے ہو۔ لیکن قوم دیکھ رہی ہے کہ تم اپنے باپ مودی کی ہدایات پر چل رہے ہو۔
qoum ye bhi dekhna chahti hy k tum apna DNA test krwao aur wo PMLN ya PPP k kis banday se match karay u fithy dog....

lgta hai qamar javed aur IK ne danda tunni tuk dia hy jo cheekhain aaasman tuk ja raheen..saalay ghaddar
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
qoum ye bhi dekhna chahti hy k tum apna DNA test krwao aur wo PMLN ya PPP k kis banday se match karay u fithy dog....

lgta hai qamar javed aur IK ne danda tunni tuk dia hy jo cheekhain aaasman tuk ja raheen..saalay ghaddar
غدار کون ہے یہ دنیا دیکھ رہی ہے اور سمجھ رہی ہے۔
جماعت اسلامی سے اکثر لوگوں کو اختلاف ہوگا، مگر کل کشمیریوں سے یک جہتی کا دن تھا۔ سیکیوریٹی کیوں غائب تھی؟ ویسے تو عاشورہ کے جلوسوں کے لیے تم نے اپنا پورا خاندان لگایا ہوا ہوتا ہے، تو کل کہاں مرے ہوئے تھے تمہارے رینجرز؟ کس سوراخ کے اندر گھس کر بل بنا رہے تھے؟

بات یہ ہے کہ جماعت اسلامی کافی عرصے سے تم یہودی ایجنٹوں کی لائن پر نہیں چل رہی ہے۔ یہ تمہارے فوجی باپوں کو غیرت دلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے کہ جاگو اور مرد بنو۔ کل کے جلسے میں بھی حافظ نعیم الرحمان نے باجوہ اور نیازی کو خوب لتاڑا ہے۔ اسی وجہ سے جماعت کو دھمکانے کے لیے تمہارے بزدل باپوں نے ریلی پر حملہ کر کے جماعت اسلامی کو ڈرانے کی کوشش کی ہے کہ فوج پر تنقید بند کرو ورنہ کسی بم دھماکے میں تمہاری لیڈر شپ کو ایسے ہی اڑا دیں گے جیسے اے این پی کے اہم لیڈروں کو اڑایا ہے۔
تم بزدل بے غیرت بھارتی فوج سے لڑنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ کتّے ہو اور اپنی گلی میں شیر بنے ہوتے ہو۔ سارا زور مظلوم عوام پر چلتا ہے۔
 
Last edited:

Kamboz

Senator (1k+ posts)
مشرف نے بے نظیر کو مارنے کے لیے جن کو بھیجا ان کو بیت اللہ محسود کا ساتھی قرار دیا۔ باجوہ نے جن لوگوں کو جماعت اسلامی کی ریلی پر حملہ کرنے کے لیے بھیجا ان کو سندھو دیش لبریشن آرمی کا نام دے دیا۔
What a stupid analogy. Why bajwa has to attack a peaceful rally and what can he achieve.. there are all kinds og gangs in karachh in anyone could be responsible
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
What a stupid analogy. Why bajwa has to attack a peaceful rally and what can he achieve.. there are all kinds og gangs in karachh in anyone could be responsible
کراچی میں اتنے گینگز ہیں تو وہ تمہاری فوج پر حملے کیوں نہیں کرتے؟ سندھو دیش والوں کا اصل جھگڑا تو فوجیوں سے ہونا چاہیے نہ کہ ان سے جو فوج پر تنقید کر رہے ہوں؟ آخر کو بلوچستان لبریشن آرمی والے بھی وہاں فوج پر ہی حملہ کرتے ہیں نہ کہ جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی پر؟
اور کراچی میں اتنے گینگز ہیں تو کشمیر کے حق میں ہونے والی ریلی کی حفاظت کے لیے تمہاری فوج نے رینجرز کیوں نہ بھیجے؟ اور اگر بھیجے تو ان رینجرز کی موجودگی میں حملہ کیسے ہو گیا؟ چلو ہوگیا تو حملہ آور بھاگنے میں کامیاب کیسے ہوگئے؟
کچھ بھی کر لو، الٹے ہوجاؤ، یہ بات ماننی پڑ جائے گی کہ فوج نے ہی کل کی ریلی پر بم حملہ کروایا ہے کیوں کہ یہ فوج کشمیر پر سودا کر کے بیٹھی ہے اور اسے یہ بات پسند نہیں کہ لوگ اس کے سیاہ کارناموں کا تذکرہ کریں۔
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
oh bhai, ek halka phulka pathakha koi bi ...ker sakta ha
ایسا ہلکا پھلکا پٹاخہ جرنیل جی کے بیڈروم میں کیوں نہیں پھٹتا؟
اور اس ہلکے پھلکے پٹاخے سے کل ایک معصوم شہید اور 40 کے قریب زخمی ہوئے۔
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
انڈیا نے 1971 میں کارگل ہتھیا لیا، سرکریک اس سے پہلے ہی ہتھیا لیا۔ اور 1984 میں سیاچن ہتھیا لیا۔ 1999 میں انڈیا نے پھر کٹائی کر کے واپس بھیج دیا۔ کیسے بے شرم ہو، کافروں سے پٹتے ہو؟
Naara E Takbeer Allah O Akber, Abhi Breaking News Chalnay Wali Hai Keh Moulana Fazlur Rehman Aur Siraj ul Haq Nay India Kay Khilaf Jihad Ka Elan Kerdiya Hai.

Aur Indian Tanks Kay Neechay Bomb Bandh Ker Laitain Gay.