جلسہ ناکام؟؟ شاہ زیب خانزادہ ،بس ٹھیک ہے ، سہیل وڑائچ

immii

Senator (1k+ posts)
جلسے کی ناکامی پر بھارت اور جاتی مجرہ میں صف ماتم بچھ گئی حامد میر جعفر، سرکاری حاجن المعروف عاصمہ شیرازی، سلیم لفافی اور سہیل وڑائچ غم سے نڈھال
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Karo maatam, tumhari zindagian maatam karte hi huwe guzarney wali hain, jo garam Kamara khaya hai aur banaya has, usko bachatay Bacharach khatam ho jaye ge
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
وڑائچ کھڑپينچ ، ميں نہ مانوں۔
لگتا ہے خانزادہ بھی سچ بولنے لگا ہے۔
يہ ہے تبديلی ۔
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
they said pdm had numbers for sure but political workers of these parties can jhst show numbers they cant mobilise to bring about the "change" that pdm wants
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جلسے کی ناکامی پر بھارت اور جاتی مجرہ میں صف ماتم بچھ گئی حامد میر جعفر، سرکاری حاجن المعروف عاصمہ شیرازی، سلیم لفافی اور سہیل وڑائچ غم سے نڈھال
ہاہاہا….اور بیچاری عاصمہ سب کو سینے سے لگا کر تسلیاں دیتی رہی…
حامد میر اور سلیںم صافی کو تو جلدی سکون آ گیا لیکن سہیل وڑ وچ تو
بہت دیر تک عاصمہ سے چچڑ کی طرح چمٹا رہا….جسے کہ وچ وڑنا
چاہتا ہو.