جعلی ٹویٹر فالورز

Nain

MPA (400+ posts)
جعلی ٹویٹر فالوورز

بیشتر سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں کے ٹویٹر فالورز جعلی اور خریدے ہوہےہیں۔ آپ آسانی سے ٹویٹر فالورز خرید سکتے ہیں ، بہت ساری ویب سائٹیں یہ کاروبار کر رہی ہیں۔ جعلی ٹویٹر فالورز کے ساتھ ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ عام طور پر انٹرایکٹو نہیں ہوتے اور ٹویٹ پر رد عمل نہیں دیتے۔

مثال کے طور پر حامد میر کے جعلی ٹویٹر فالورز ہیں ، ان کی پروفائل میں ساٹھ لاکھ فالوورز دکھائے گئے ہیں لیکن جب وہ ٹویٹس کرتے ہیں تو ان کے ٹویٹ پررسپانس اور ردعمل بہت کم ہوتا ہے جس کا مطلب جعلی فالورز ہیں۔

ان کے برعکس، کامران خان کے اڑتیس لاکھ فالورز ہیں لیکن ان کے ٹویٹس پر حامد میر کے مقابلہ میں رسپانس اور ردعمل کافی زیادہ ہے۔

خود دیکھیں

https://twitter.com/x/status/1309773777971142661
vs
https://twitter.com/x/status/1309838754622910466


یاد رکھیں جھوٹا شخص زندگی کے ہر شعبے میں جعل سازی کرتاہے۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
جو حرامُکا نطفہ ہوتا ہے وہ کسی خنزیر کا بچہ بھئ ہوتا ہے جیسا حامد میر ز جعفر فراڈیاگشتی زاد را والا
 

aimless

Minister (2k+ posts)
Screen-Shot-2020-09-27-at-6-55-24-PM.png


Only 55% ppl who follow him r fake ...