جعلی بیمار نواز شریف کی مدت ضمانت ختم ہونے میں 72 گھنٹے باقی،کیا واپس آئیں گے؟سنیے صدیق جان سے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اٹھانوے فیصد دماغ کی بند شریانوں کا کیا بنا؟
کوئی تو بتائے ۔۔ نونی منہ گھنگھنیاں ڈالے ہیں ۔ ڈاکٹر عدنان صممّ بکمم، میڈیا اونگھ رہا ہے ، انسان پرستوں اور انصاف فروشوں کو سرسام ہوا ہے ۔اور اچھلتا بلاول بھی چپ ۔۔۔ کوئ تو بتائے مریض مر گیا کہ بچ نکلا ۔۔۔
 
knowledge88

Minister (2k+ posts)

Ask all the fake health questions from Dr Yasmin Rashid.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Ask all the fake health questions from Dr Yasmin Rashid.
ڈاکٹر راشد کو رپورٹ سروسز ہاسپیٹل کے پینل نے دی ۔۔مگر اٹھانوے فیصد کا شوشہ ڈاکٹر عدنان نے چھوڑا تھا ۔نونیوں اور پالتو میڈیا نے اچھالا تھا تو سوال بھی انہی سے ہو گا ۔۔۔ ورنہ علاج کی ضرورت اور ممکنہ خطرات کی رپورٹ پر باہر جانے پر کچھ اعتراض نہیں، بس عدالت نے ڈنڈی ماری اور غلامی کی حد پار کر دی ۔۔۔
اب عقل حیران ہے بند دماغ مریض کا کیا بنا ، چلا گیا کہ بچ نکلا ۔ آپ کو علم ہو تو ضرور مدد کریں
۔ جو کھیلنے کودنے کی خبر دشمن دے رہے ہیں یقیناّ جھوٹ ہی ہوں گی۔۔ خیر جو سانپ بھی پٹاری میں ہے عدالت میں جمع رپورٹ سے پتا چل جائے گا۔​
 
No he didn't say 98%.
He said 80%. Which by the way is also unbelievable.
You just added 18% in his figure of 80% to make the news spicier.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
No he didn't say 98%.
He said 80%. Which by the way is also unbelievable.
You just added 18% in his figure of 80% to make the news spicier.
Yes. my (intentional) fault! I suspected some political hack will jump in to justify 80%. 80 or more - the game was the same.
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
LOL Lohar High Courts ki bhi sahi chitrol ki hai. Courts tul gaye hai insaaf dene ki liye aur agar mamla LHC mein ho to kich bhi ho sakta hai.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں