جس کے کتےاعلیٰ گوشت پر پلتے ہوں اسےریاست مدینہ کانام لیتےسوچنا چاہیے،مریم

8marykhn.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی اتنا بےحس گونگا، بہرا اور اندھا کیسے ہو سکتا ہے، ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر سے سفر کرنے والے کو کیا پتا کہ عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے۔


ریاست مدینہ کے ساتھ تشبیہ دینے پر مریم نواز نے کہا کہ اس ملک کا حکمران ریاستِ مدینہ کی بات کر رہا ہے، ریاستِ مدینہ کا خلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھاکر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا۔


مریم نواز نے مزید کہا کہ کیا کوئی شخص ایسا بےحس گونگا، بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے، ملک کے عوام فاقوں سےمر رہے ہیں، والدین بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہیں۔


ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ جس کے کتے بھی اعلیٰ گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاستِ مدینہ کا نام لیتے ہوئے سوچنا چاہیے، اس سوچ کے لیے بھی دل میں درد ہونا چاہیے، بغض نہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا!عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالی عنہ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟

 
Advertisement

SRKhan

Politcal Worker (100+ posts)
Imran has either gone crazy or inept.
he needs to wake up, we don't need your speeches, we need you work.
If you can't just resign and sit at home with your villager wife.
I partially agree. I think the nation have had enough of the speeches. I'm a die hard PTI fan but even I cannot listen to his speeches. He has a couple of things which he keeps repeating, like, I know west more than anyone else, people don't know what they are praying in namaz, rule of law is important for nations, bla bla bla. Why does he want to behave like a professor or motivational speaker. When people are so frustrated because of inflation no one wants to listen to his gayans. Just ****ing deliver.
 

[email protected]

Voter (50+ posts)
خان کا کتا کم از کم گوشت تو حرام مال سے نہیں کھاتا۔ یہ محترمہ تو پلی ہی حرام مال پر ہیں۔ "ان کی لندن تو کیا "پاکستان میں بھی کوی جائیداد نہیں
 

AbbuJee

Senator (1k+ posts)
جس آدمی کی اولاد حرام مال پہ پلی ہو وہ کیا باتیں کرتی ہے؟
اپنا حساب تو دے دو
 

tracker22

MPA (400+ posts)
اور جو کچا گوشت صفدر چوکیدار نے گیراج میں کھایا تھا ، اُس کا کوئ حساب ہے یا نہیں ؟
 

ish sasha

MPA (400+ posts)
اس کتیا کا باپ قومی خزانے سے چویبیس لاکھ کے کتے خرید کر ان کو اس کا گوشت کھلاتا تھا؟ بے ہودہ عورت؟
she is a kanjri pf panama chakla now shows she is a perrrniiiiiiiiiiiii
 
Sponsored Link