جسٹس گلزار عدالت #ا میں گمان ہے کارکردگی وہی ۱۰ نمبری نہ ہو؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
جسٹس گلزار جس نعرے کیساتھ عظمی کی مسند پر آج سے بیٹھے ہیں انہیں اپنے نعرے کو با بہ معنی بنانے کیلئے " سب سے پہلے علی باقر نجفی" نامی شخص کو اس کرسی سی معزول کرکے اسے ملزم کے کٹہرے میں کھڑا کر دینا چاہئے

جس نے ایک ڈنگر ڈاکٹر کی صرف دلیلوں پر قومی مجرم کو سزا کے دوران انگلینڈ جانے کی اجازت دے دی، معزز عدالت کو " نجفی " اسکی دی ہوئی مراعات اور مجرم نواز شریف شریف کو اس نجفی کی حکمت عملی پر عمل کراکے اسے واپس پاکستان منگوانا / اگر زندہ ہو تو بلوانا چاہئے۔

مزید جسٹس گلزار کو اکرم شیخ اور اس جیسے شیطان صفت افراد پر کچھ پابندیاں لگا کر اچھے نتائج کی توقع کرنا بہتر ہوگا،مزید یہ کہ مریم صفدر جیسی زمانے کے ہر تجربے سے گزری ہوئی " نیک پروین " کی ای سی ایل اور اجازت دینا انکو بھی ان ۱۰ نمبری ججز کی فہرست میں شمار کرانے کی کوشش کو ناکام بنا

کر عوام اور قانون کا بول بالا کرنا ہوگا،ویسے بھی ایسا کرنا " کرپشن کرنے والوں کو سزائے موت دینے کے مترادف ہوگا اور ایسا کرنے سے پورا ملک گلے گلزار اور جج گلزار زندہ باد کہتا دکھے گا۔
اللہ جسٹس گلزار کو انکے پیش روؤں سے مختلف اور باکردار ہونے میں کامیاب فرمائے۔
 
Last edited by a moderator: